فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر5 خواتین سمیت 7 افراد قتل

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر5 خواتین سمیت 7 افراد قتل

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجہ میں پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ چاروں زخمیوں کو انتہائی نازک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ گرین…

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لوڈ شیڈنگ کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے

لاہور: (جیو ڈیسک) لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام آج پھر ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر آگئے، کوٹلی آزاد کشمیر میں پرتشدد مظاہرے ہوئے، فیصل آباد میں مظاہرین نے فیسکو دفتر میں ہنگامہ آرائی کی، سکھر کے ایک سرکاری اسکول میں6…

سیاچن: لینڈ سلائیڈنگ سے دو جوان شہید

سیاچن: لینڈ سلائیڈنگ سے دو جوان شہید

پاکستان : (جیو ڈیسک) سیاچن کے چھوڑ ربت سیکٹر میں لینڈ سلائیڈنگ سے دو فوجی جوان دب کر شہید ہو گئے۔ اسکردو میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوان تیمور اور زاہد شاہ کا تعلق کشمیر رجمنٹ سے تھا۔ ذرائع کے…

کراچی: فوزیہ وہاب کا آپریشن، حالت میں بہتری

کراچی: فوزیہ وہاب کا آپریشن، حالت میں بہتری

کراچی: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کا آپریشن کامیاب رہا ہے۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں کل تک انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا جائے گا۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب اب تک کراچی کے نجی اسپتال میں…

بجٹ عوام دوست نہ ہوا تو شہباز شریف کو ایوان سے باہر پھینک دینگے۔ ریاض

بجٹ عوام دوست نہ ہوا تو شہباز شریف کو ایوان سے باہر پھینک دینگے۔ ریاض

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ بجٹ آنے سے چند روز قبل پنجاب میں وزیر خزانہ کے لئے سمری آج گورنر کو ارسال کی گئی ہے ۔ بجٹ عوام دوست نہ ہوا تو بجٹ…

تحریک انصاف جلسے میں باہر سے لوگوں کو لائی۔ چوہدری نثار

تحریک انصاف جلسے میں باہر سے لوگوں کو لائی۔ چوہدری نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے راولپنڈی کے جلسے میں باہر سے لوگوں کو لایا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہو ں…

ن لیگ ایک ٹکٹ میں دو مزے چاہتی ہے۔ گیلانی

ن لیگ ایک ٹکٹ میں دو مزے چاہتی ہے۔ گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے مٹھی بھر لوگ پارلیمنٹ کو یرغمال نہیں بنا سکتے۔ عمران خان اور نواز شریف پارلیمنٹ کے رکن نہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا نون لیگ…

نیب نے سی اے اے سے کرپشن کی تفصیلات مانگ لیں

نیب نے سی اے اے سے کرپشن کی تفصیلات مانگ لیں

پاکستان : (جیو ڈیسک) سول ایوی ایشن میں ہونے والی اربوں روپے کرپشن پر نیب نے سی اے اے سے انکوائری رپورٹ طلب کر لی۔ قومی احتساب بیورو سندھ سول ایوی ایشن کی نان شیڈول پروازوں میں ہر ماہ ایک ارب روپے…

کوئٹہ: اساتذہ کے مطالبات کی حمایت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ: اساتذہ کے مطالبات کی حمایت میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے اساتذہ کے مطالبات کی حمایت میں ہڑتال کی اپیل پر کاروباری مراکز بند ہیں۔ اساتذہ کے مطالبات کے حق میں کوئٹہ شہر میں پشتون خوا ملی عوامی پارٹی، بی این پی، نیشنل…

توہین عدالت، عافیہ صدیقی جیسا ٹرائل نہ کریں۔ بابر اعوان

توہین عدالت، عافیہ صدیقی جیسا ٹرائل نہ کریں۔ بابر اعوان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ ان کا عافیہ صدیقی جیسا ٹرائل نہ کیا جائے۔ معافی مانگ کر درمیانی راہ نکالی تھی شاید عدالت کو پسند نہیں آئی۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں دو…

گیاری میں تودے تلے دبے تمام فوجیوں کو شہید قرار دیدیا گیا

گیاری میں تودے تلے دبے تمام فوجیوں کو شہید قرار دیدیا گیا

سیاچن : (جیو ڈیسک) پاک فوج نے گیاری میں دبے تمام فوجیوں کو شہید قراردے دیا۔ تمام شہداء کے جسد خاکی ملنے تک سرچ آپریشن جاری رہے گا۔ آئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان کے مطابق واقعہ کے سماجی اور…

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ

(جیو ڈیسک) پاکستان نے حتف 9 نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ زمین سے زمین اور فضاء میں 60 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ٹیسٹ کے موقع پر ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل…

کراچی میں شہید ایس پی کی نماز جنازہ، مزید 3 افراد قتل

کراچی میں شہید ایس پی کی نماز جنازہ، مزید 3 افراد قتل

کراچی: (جیو ڈیسک) مختلف واقعات کے دوران 3 شخص جاں بحق ہو گئے۔ شہید ایس پی شاہ محمد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل…

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی: جیٹ طیاروں کی شیلنگ، 9 شدت پسند ہلاک

اورکزئی ایجنسی : (جیو ڈیسک) ماموزئی میں جیٹ طیاروں کی شیلنگ سے 9 شدت پسند ہلاک ہو گئے جبکہ شدت پسندوں کے تین ٹھکانے تباہ کر دیئے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ماموزئی میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرتے…

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

تفریق ختم کر کے مسائل حل کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سندھ پر کسی ایک فریق نہیں بلکہ سب کاحق ہے جن کا جینا مرنا سندھ سے وابستہ ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ…

برطانوی شہریت چھوڑ چکا ہوں۔ رحمان ملک

برطانوی شہریت چھوڑ چکا ہوں۔ رحمان ملک

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وہ اپنی برطانوی شہریت چھوڑ چکے ہیں اور اب وہ صر ف پاکستانی شہری ہیں۔ لندن میں مقیم پاکستانی تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت…

کراچی: چند گھنٹوں میں ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: چند گھنٹوں میں ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) شہر قائد میں امن کا خواب ادھورا رہ گیا، فائرنگ کے واقعات میں ایس پی اور 2 ڈاکٹروں سمیت 7 افراد ہلاک کر دیئے گئے۔ گلشن اقبال میں کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں…

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت بلوچستان کی صورتحال پر غورکے لئے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا۔ صوبے میں قیام امن کے لئے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی، وزیراعلی بلوچستان…

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی: دو تاجروں کے اغواء کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) دو تاجروں کے اغواء کے خلاف دکانداروں نے احتجاج کرتے ہوئے ایم اے جناح روڈ بلاک کر دی جبکہ ٹرانسپورٹرز اتحاد نے سانحہ قاضی احمد کے خلاف سپرہائی وے کاٹھور کے قریب دھرنا دیتے ہوئے ڈھائی گھنٹے تک…

کراچی: تحریک طالبان کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی: تحریک طالبان کا مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) پاک کالونی پولیس نے کارروائی کرکے تحریک طالبان کے مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ عامر فاروقی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ گرفتار ملزم محمد یاسین محسود عرف کمانڈر چار پولیس اہلکاروں…

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

وزیراعظم سزا، تحریک انصاف اور ن لیگ نے سپیکر کی رولنگ چیلنج کر دی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف اور مسلم لیگ نون نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو سپریم کورٹ سے ملنے والی سزا پر سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف آئینی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ اس میں وزیراعظم کو کام سے…

ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فضل الرحمان

ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ فضل الرحمان

قلات : (جیو ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہماری راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ ہے۔ قلات کے میر احمد یار خان اسٹیڈیم میں جے یوآئی کے زیر اہتمام اسلام زندہ باد کانفرنس…

بلوچستان میں حالات خراب ہیں۔ نواز شریف

بلوچستان میں حالات خراب ہیں۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حالات خراب ہیں، قوم واضح مؤقف اختیار کر لے تو بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ لاہور میں یوم تکبیر کی تقریب سے خطاب…

پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کی حالت بدستور تشویشناک

پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کی حالت بدستور تشویشناک

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلزپارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کی طبیعت میں بارہ گھنٹے کے دوران کچھ بہتری آئی ہے۔ بیریسٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق ان کی والدہ کی حالت اب بھی خطرے میں ہے۔ پیپلز پارٹی کی رہنماء فوزیہ وہاب کو…