کوئٹہ میں آج پھر دہشت کا راج، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں آج پھر دہشت کا راج، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں آج پھر صبح کا آغاز دہشت گردانہ کارروائی سے ہوا اور نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتولین ہزار گنجی کے علاقے میں گاڑی پر جا رہے تھے کہ دو موٹرسائیکلوں پر سوار چار افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد پر شرپسندوں کا راج ہے اور قانون کی عمل داری کہیں نظر نہیں آتی۔ مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کھوکھرا پار میں سیاسی کارکنوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک منشیات فروش بھی مارا گیا۔کراچی میں پولیس حکام کے قیام امن کے دعوے […]

.....................................................

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی …کراچی میں جمعرات کو فائرنگ کے مختلف واقعات میں رات گئے تک10 افراد ہلاک ہوگئے۔رات نو بجے کے بعد کراچی شرقی کے علاقے کھوکھرا پار سے موصولہ اطلاع کے مطابق وہاں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اسپتال ذرائع نے ان تینوں افراد کی موت کی تصدیق کی ۔اس سے قبل ریسکیو […]

.....................................................

افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک

افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو حکام کے مطابق افغان فوج کی وردی میں ملبوس ایک شخص کی فائرنگ سے نیٹو کے تین فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیٹو کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں اس واقعہ کے بارے میں مزید تفصیل نہیں بتائی گئی ہے کہ یہ کہاں پیش آیا اور ہلاک ہونے والے فوجیوں […]

.....................................................

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکاروں سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔پشاور کے علاقہ بھانہ ماڑی میں نامعلوم افراد نے کشور نامی چوکیدار کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور اسلحہ لے کر فرار ہو رہے تھے۔ اس دوران ڈیوٹی پر مامور رائیڈر سکواڈ کے اہلکاروں نے ملزمان […]

.....................................................

جنوبی افریقہ ، فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک ، 6 زخمی

جنوبی افریقہ ، فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک ، 6 زخمی

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جوہانسبرگ جنوبی افریقہ کے مشرق میں فائرنگ کے واقعہ میں3افراد ہلاک6زخمی ہوگئے، غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ کے مشرقی صوبے گوتنگ کے قصبے فوچ ولا میں عارضی طور پر قائم بستی کے رہائشیوں پر مسلح افراد نے اچانک حملہ کیا،حملہ میں ایک رہائشی مارا گیا ۔ جبکہ کئی جھونپڑیاں […]

.....................................................

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برامد کر لیا گیا۔ لیاری میں ایک مرتبہ پھر رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کیا۔ لیاری آٹھ چوک، بغدادی، دریا آباد، […]

.....................................................

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی : سرجانی ٹاؤن میں ایک افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سرجانی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد شہر میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہوگئی۔ پولیس نے ایک ٹارگٹ کلر سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے علاقے کھڈا میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اظہر جاں بحق ہوگیا۔ کھڈہ مارکیٹ میں پولیس مقابلے میں ایک […]

.....................................................

بولان : دو بسوں پر فائرنگ ، 8 مسافرجاں بحق ، 8 زخمی

بولان : دو بسوں پر فائرنگ ، 8 مسافرجاں بحق ، 8 زخمی

بولان (جیوڈیسک) بولان میں دو مختلف واقعات میں بسوں پر فائرنگ کے نتیجے میں آٹھ مسافر جاں بحق جبکہ آٹھ زخمی ہیں۔واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں ملزمان کی تلاش کیلیے سرچ آپریشن کیا ہے۔پولیس کے مطابق بولان میں فائرنگ کے دو واقعات پیش آئے پہلا واقعہ گوکرٹ اور دوسرا لمجی کے قریب پیش […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ پاک کالونی گٹر باغیچہ کے قریب فائرنگ سے […]

.....................................................

میکسیکو : فائرنگ سے 2 امریکی سفارت کار زخمی

میکسیکو : فائرنگ سے 2 امریکی سفارت کار زخمی

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو امریکی سفارت کاروں کو زخمی کر دیا۔امریکی سفارت کار مرکزی شاہراہ پرجا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دونوں اہلکار زخمی ہوگئے۔ تاہم حکام نے ان کی حالت کے بارے تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ پولیس حکام […]

.....................................................

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیویارک کی مشہور عمارت ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے سامنے ایک شخص نے ڈکیتی کے دوران اچانک فائرنگ کر دی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے ایک […]

.....................................................

ہنگو: پولیس موبائل پر فائرنگ ،3 اہلکار جاں بحق

ہنگو: پولیس موبائل پر فائرنگ ،3 اہلکار جاں بحق

ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو میں شرپسند وں کا پولیس موبائل پر فائرنگ ،3 پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے ۔گوٹکی کے علاقہ میں نامعلوم 4 موٹر سائیکل سواروں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں اس میں سوار تینوں پولیس اہلکار موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں […]

.....................................................

لاہور، دیرینہ عداوت پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت2افراد ہلاک

لاہور، دیرینہ عداوت پر فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت2افراد ہلاک

لاہور لاہور کے علاقے اکبری منڈی میں دیرینہ عداوت پر پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو قتل اور 3 کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اچھرہ کے رہائشی پولیس اہلکار شہباز کی مولی گجر اور مونا سے دیرینہ عداوت چلی آ رہی تھی شہباز اپنے دوست حیدر سمیت اکبری کے علاقے رنگ محل میں […]

.....................................................

فیصل آباد:اعتکاف سے گھرواپس جانے والے افراد پر فائرنگ

فیصل آباد:اعتکاف سے گھرواپس جانے والے افراد پر فائرنگ

فیصل آباد.. . .فیصل آباد میں ملزمان نے اعتکاف سے واپس گھر جانے والے افراد پر فائرنگ کردی۔ جس کی زد میں آکر ایک بچی سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مامو کانجن کے علاقے میں مسجد سے اعتکاف کے بعد واپس گھر جانیوالے افراد پر ملزمان نے ان کے گھر کے قریب فائرنگ کردی […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی میں فائرنگ سے گیارہ افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آج صبح کھارادر کے علاقے میں ایک مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد گیارہ ہوگئی ہے۔ رات بارہ کے بعد سے صرف ایک گھنٹے کے دوران دس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ مختلف واقعات میں […]

.....................................................

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی دہشت گردی کی نئی لہر کی لپیٹ میں آگیا، ڈسکو موڑ پر فائرنگ سمیت مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔دہشت گردی کی نئی لہر سے روشنیوں کا شہر ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ نیو کراچی میں سیکٹر 5 سی فور میں پیش آیا جہاں […]

.....................................................

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی وسطی کے علاقے واٹرپمپ ، ایف بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے،پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے باعث دکانیں اور کاروبار بند بند ہوگئی ہیں اور شاہراہ پاکستان پر خوف وہراس […]

.....................................................

چپراڑ سیکٹر، بھارتی فورسز کی بالااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

چپراڑ سیکٹر، بھارتی فورسز کی بالااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں دوسرے روز بھی بھارتی سیکورٹی فورسز کی دراندازی جاری، چناب رینجرز کا منہ توڑ جواب دینے کے بعد بھارتیں گنیں خاموش ہو گئیں۔علی الصبح بھارتی سیکورٹی فورسز نے ایک بار پھر چپراڑ سیکٹر پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا اور سرحد سے ملحقہ گائوں سرگپور پر گولہ باری بھی […]

.....................................................

گلگت میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ کر کے بیس افراد کو قتل کر دیا گیا متعدد زخمی ہوگئے۔

گلگت میں تین مسافر بسوں پر فائرنگ کر کے بیس افراد کو قتل کر دیا گیا متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی سے استور آتے ہوئے بابو سرٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے تین مسافر بسوں کو روک لیا۔ مسلح افراد نے مسافروں کوبسوں سے نیچے اتار کران کی شناخت کے بعد فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں بیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل […]

.....................................................

گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھسنے والے ڈاکوئوں کی فائرنگ ،اہل خانہ بال بال بچ گئے

ڈنگہ (جی پی آئی) گھر میں ڈکیتی کی نیت سے گھسنے والے ڈاکوئوں کی فائرنگ ،اہل خانہ بال بال بچ گئے ،ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ،تفصیلات کے مطابق ڈنگہ اندرون بازار میں ہوٹل کے مالک کے گھر رات کے قت نامعلوم مسلح ڈاکو ڈکیتی کی نیت سے گھس گئے تاہم اہل خانہ بروقت جاگ […]

.....................................................

نوشہرہ : اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل

نوشہرہ : اے این پی کے ضلعی رہنما بھانجے سمیت قتل

نوشہرہ(جیوڈیسک)نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے رہنما بھانجے سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق میر بہادر خان نزاکت خان کے ساتھ رسالپور جا رہے تھے بارہ بانڈہ کے قریب مین روڈ پر مسلح افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے دونوں موقع پر ہی جاں بحق […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد لقمہ اجل بن گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں مزید دو افرادجاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق نیو کراچی الیون جی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے انور اور عمیر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو […]

.....................................................

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ ، 3 افرادہلاک ، 19 زخمی

عراق میں بم دھماکے، فائرنگ ، 3 افرادہلاک ، 19 زخمی

عراق (جیوڈٰیسک) عراق میں یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکوں اور فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 3 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکورٹی حکام نے بتایا کہ دارالحکومت بغداد کے علاقے وحدہ میں سڑک کنارے نصب دو دھماکوں میں 2 افراد ہلاک اور 19 زخمی […]

.....................................................