کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی: ماہ مقدس میں دہشت گردی جاری،8 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قتل و غارت گری کم نہ ہوسکی۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت آٹھ افراد قتل کردیے گئے۔رمضان المبارک میں ابلیس کو بند کردیا جاتا ہے لیکن کراچی میں موت کے سوداگروں نے اپنا مکروہ دھندہ بند نہیں کیا ۔ یکم رمضا ن کو بھی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،4 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)اب بات کرتے ہیں شہر قائد کے امن امان کی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات کے دوران دوخواتین سمیت مزید چار افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار بھتہ خوروں سمیت انتالیس ملزمان گرفتارکرلئے۔ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہوجانے کے باوجود کراچی […]

.....................................................

امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

امریکا : فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ،10 افراد ہلاک ہو گئے

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو میں فلم پریمئیر کے دوران فائرنگ سے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ ڈینیورکے ایک تھیٹر میں اس وقت کی گئی جب وہاں فلم بیٹ مین کی نمائش جاری تھی۔ زخمیوں کوشہر کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا ہے۔ پولیس حکام کے […]

.....................................................

بنوں میں علی الصبح فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3افراد قتل

بنوں میں علی الصبح فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 3افراد قتل

بنوں (جیو ڈیسک)بنوں کے علاقے تھانہ غوری والا کی حدود میں ایک گھرمیں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ،دو زخمی ہو گئے. صبح سویرے بنوں کے نواحی علاقے غوری والا میں مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس اندھا دھند فائرنگ کر کے گھر کے مالک اس کی بیوی اور اس کے بیٹے کو ہلاک […]

.....................................................

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی: رات سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی:(جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک تین افراد جان کی بازی ہار گئے، پی آئی بی میں دستی بم کا حملہ، ایک خاتون زخمی۔پی آئی بی تھانے کی حدود میں عسکری پارک کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گھر پر دستی سے حملہ کرکے فرار ہوگئے ، جس […]

.....................................................

الباما: امریکی شہری کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،17 افراد زخمی

الباما: امریکی شہری کی ریسٹورنٹ میں فائرنگ،17 افراد زخمی

الباما: (جیو ڈیسک)امریکی ریاست الباما کے علاقے ٹسکالوسا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 17افراد زخمی ہو گئے جن میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ایک ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے اندر گھس کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کے وقت ریسٹورنٹ میں […]

.....................................................

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی : اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ، ڈاکٹر زخمی

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں اقوام متحدہ کی گاڑی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔اقوام متحدہ کی ٹیم پو لیو مہم کے سلسلے میں افغان کیمپ جا رہی تھی۔فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار اقوام متحدہ کے عملے میں شامل ڈا کٹر فوسٹین زخمی ہو گئے۔اقوام متحدہ کی گاڑی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ مرنے والوں میں میاں بیوی بھی شامل ہیں۔ ایسٹ رینج پولیس نے مختلف علاقوں سے اکتیس ملزمان گرفتار کر لیے۔اطلاعات کے مطابق ملیر آنسو گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔ سہراب گوٹھ سے ایک شخص […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں آج فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک سیاسی جماعت کے کارکن اور خاتون سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مزار قائد کے قریب ایم اے جناح روڈ پر نامعلوم ملزمان نے تاج نامی شخص کو پہلے گاڑی سے ٹکر مار کر زخمی کیا، پھر […]

.....................................................

لاہور: اچھرہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

لاہور: اچھرہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور کے علاقے اچھرہ میں رسول پارک کے قریب ایک گھر میں فائرنگ سے9 افراد ہلاک ہوگئے۔علاقہ مکین کے مطابق3 نامعلوم حملہ آور موٹرسائیکلوں پر آئے تھے اور انہوں نے ایک گھر میں فائرنگ کرکے9 افراد کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے۔ہلاک ہونے […]

.....................................................

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : پرانی دشمنی پر فائرنگ، آٹھ افراد قتل

بھمبر : (جیو ڈیسک) میر پور آزاد کشمیر سے ملحقہ ضلع بھمبر کی تحصیل سمانی کے گاؤں گریون میں دیرینہ دشمنی کی بنیاد پر آٹھ افراد کو کچہری میں پیشی کیلئے جاتے ہوئے راستے میں فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سمانی میں دو گروپوں کے درمیان گزشتہ 25 سالوں سے آپسی دشمنی […]

.....................................................

مستونگ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

مستونگ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) مستونگ میں فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع مستونگ میں دو گروہوں میں دیرینہ دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے، جبکہ فائرنگ کا دوسرا واقعہ بھی مستونگ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، تین زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک، تین زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے الاصف اسکوئر اور برنس روڈ پر لوٹ مار کرنے والے چار ملزمان کوگرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق گلستان جوہر میں کامران چورنگی کے قریب مغل ہزارہ گوٹھ میں نامعلوم افراد […]

.....................................................

تربت : ایران جانیوالی تین گاڑیوں پر فائرنگ،18افراد جاں بحق

تربت : ایران جانیوالی تین گاڑیوں پر فائرنگ،18افراد جاں بحق

تربت : (جیو ڈیسک)بلوچستان کے ضلع کیچ میں ایرانی سرحد کے قریب تحصیل دشت کے علاقے کھڈان میں پانچ موٹرسائیکلوں پر سوار دس افراد نے تین گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اٹھارہ افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا اور ایک شخص محفوظ رہا۔ لیویز ذرائع کے مطابق تین پک […]

.....................................................

نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کردیا

گجرات(جی پی آئی)نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے 25سالہ نوجوان کو قتل کردیا بتایا گیا ہے کہ معین الدین پور کے رہائشی 25سالہ علی عباس شاہ کو ڈنڈے مار کے قریب محلہ نظام آباد میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے۔ قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رات گئے فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ مختلف علاقوں سے پولیس نے تین بھتہ خوروں سمیت انتالیس ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ شہر قائد میں فائرنگ کے […]

.....................................................

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی میں خون کی ہولی جاری ،پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سرجانی تیسر ٹاون میں عتیق نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ نارتھ ناظم آباد میں کارپرفائرنگ سے کے ای ایس سی کا افسرعلی عمران جعفری ماراگیا۔ جہانگیر روڈ کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ رات گئے […]

.....................................................

کراچی : ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

کراچی : ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، فائرنگ سے 5 افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے ایک شخص کی بوری بند لاش برآمد، شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں چار افراد زخمی ہو گئے۔کراچی میں فائرنگ کے واقعات اور بوری بند لاشیں ملنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ واقعے میں لیاری کے علاقے میمن سوسائٹی کے قریب سے […]

.....................................................

کوئٹہ : دکان پر فائرنگ ،8افراد جاں بحق،1 زخمی ہوگیا

کوئٹہ : دکان پر فائرنگ ،8افراد جاں بحق،1 زخمی ہوگیا

کوئٹہ میں فائرنگ سے آٹھ افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ نامعلوم افراد نے مقتولین کو دکان میں گھس کر نشانہ بنایا۔سریاب روڈ پر واقع ڈرائی کلینرشاپ نامعلوم حملہ آوروں کا ٹارگٹ بنی۔ ملزمان نے دکان میں گھس کر گولیاں برسائیں اور فرار ہوگئے۔ واقعے کے فوری بعد لوگوں نے اپنی مدد آپ […]

.....................................................

کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں تشدد اور فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

کراچی میں پرتشدد واقعات بدستور جاری ہیں اور رات گئے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے ساڑھے پانچ نمبر میں فائرنگ کی گئی جس سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ لیاری کے علاقے سریا گلی میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، پرتشدد واقعات میں مزید6 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ، پرتشدد واقعات میں مزید6 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے تازہ واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکنان سمیت چھ افراد جان کی بازی ہارگئے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے شریف آباد سے ایک شخص کی بوری بند لاش ملی ہے۔ جسے گلا دبا کر قتل کیا گیا ۔ قصبہ کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید ایک شخص جان کی بازی ہارگیا اس طرح چوبیس گھنٹوں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہوگئی۔پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رات گئے نامعلوم افراد نے چالیس سالہ شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقتول کی لاش کو ضابطے […]

.....................................................

کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار، مزید 11 ہلاکتیں

کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار، مزید 11 ہلاکتیں

کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں دہشت گردی کی لہر برقرار ہے۔ فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں گیارہ افراد قتل کردیے گئے ۔لیاری میں تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں ملیں۔ پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے ٹارگٹڈ بھی آپریشن کیا ہے۔ کراچی میں پیر کو بھی موت کا وحشیانہ رقص جاری رہا […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے  دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لانڈھی کے علاقے شیر پاو کالونی میں مکینک کی دکان پر بیٹھے ہوئے افراد پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے افسر علی اور زبیر موقع پر جاں بحق ہوگئے، قائد آباد پولیس کے مطابق مقتولین […]

.....................................................