کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) فائرنگ اور تشدد کے واقعات کے دوران چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لواحقین اور شہریوں نے مظاہرے اور توڑ پھوڑ کی۔ سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 35 سالہ نیاز جبکہ ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب سیاسی جماعت کا کارکن جمیل مبارک جا ں […]

.....................................................

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر5 خواتین سمیت 7 افراد قتل

فیصل آباد: دیرینہ دشمنی پر5 خواتین سمیت 7 افراد قتل

فیصل آباد : (جیو ڈیسک) دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کے نتیجہ میں پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ چاروں زخمیوں کو انتہائی نازک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ گرین ٹاؤن میں مخالفین نے گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کر دی […]

.....................................................

کراچی میں شہید ایس پی کی نماز جنازہ، مزید 3 افراد قتل

کراچی میں شہید ایس پی کی نماز جنازہ، مزید 3 افراد قتل

کراچی: (جیو ڈیسک) مختلف واقعات کے دوران 3 شخص جاں بحق ہو گئے۔ شہید ایس پی شاہ محمد کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 35 سالہ نیاز کے نام […]

.....................................................

کراچی: چند گھنٹوں میں ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: چند گھنٹوں میں ایس پی سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: (جیو ڈیسک) شہر قائد میں امن کا خواب ادھورا رہ گیا، فائرنگ کے واقعات میں ایس پی اور 2 ڈاکٹروں سمیت 7 افراد ہلاک کر دیئے گئے۔ گلشن اقبال میں کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ اورنگی ٹاؤن میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر […]

.....................................................

کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کرم ایجنسی : (جیو ڈیسک) لوئر کرم میں مسافر کوچز پر فائرنگ سے تین افراد جاں بحق جبکہ سات زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اپر کرم کے علاقے پارہ چنار سے دو مسافر کوچز پشاور آ رہی تھیں۔ لوئرکرم کے علاقے چار خیل کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے […]

.....................................................

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 بوری بند لاشیں برآمد

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) فیروز آباد سے تین نامعلوم افراد کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ سپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تھانہ سریاب کے علاقہ فیروز آباد سے ایک نالے سے تین نامعلوم افراد کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئیں جنہیں پولیس نے قبضہ میں […]

.....................................................

کراچی: جمشید روڈ پر نا معلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، 10 افراد زخمی

کراچی: جمشید روڈ پر نا معلوم افراد کا دستی بم سے حملہ، 10 افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) جمشید روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور دستی بم حملے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ جمشید روڈ پر واقع یادگار فش پوائنٹ پر مسلح موٹرسائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا جس کینتیجے میں دس افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف […]

.....................................................

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی کی صورتحال پر غور کے لئے صدر نے اجلاس طلب کر لیا

کراچی : (جیو ڈیسک) صدرآصف علی زرداری نے محبت سندھ ریلی پر فائرنگ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے امن و امان کیلئے اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں صدر کو صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدرآصف علی زرداری جمعہ کی صبح شکاگو کانفرنس […]

.....................................................

نواب شاہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

نواب شاہ: مسافر کوچ پر فائرنگ، 6 افراد ہلاک، 10 زخمی

نواب شاہ : (جیو ڈیسک) بس پر فائرنگ سے7 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی سے کوہاٹ جانیوالی مسافر کوچ پر رین شاہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اسسٹنٹ ڈرائیور کے مطابق سکرنڈ کے مقام […]

.....................................................

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی: بہادر آباد اور کورنگی میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ماڑی پور اور گزری میں رینجرز کی کارروائیوں میں لیاری گینگ وارکچھ ملزموں سمیت سترہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا. اٹھائیس سالہ فیصل کو بہادر آباد اور 25 سالہ عبدالشکور کو کورنگی میں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ […]

.....................................................

ریلی فائرنگ،5 افراد کے قتل کے مقدمات 2تھانوں میں درج

ریلی فائرنگ،5 افراد کے قتل کے مقدمات 2تھانوں میں درج

کراچی: (جیو ڈیسک) عوامی تحریک کی ریلی میں فائرنگ سے جاں بحق ہو نے والے 5 افرادکے قتل کے 2 مقدمات درج کر لیے گئے۔ پانچ افراد کی ہلاکت پر دو مختلف مقدمات گارڈن اور نیپئر تھانوں میں درج کروائے گئے ہیں دوسری جانب منگل اور بدھ کی درمیانی شب رینجرز آپریشن کے دوران گرفتار […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاقت آباد میں فائرنگ کے واقعات کے دوران 3 افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعات لیاقت آباد سی ون ایریا، الیاس گوٹھ اور تین ہٹی میں پیش آئے الیاس گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی: موت کا رقص نہ رک سکا، آج بھی دو گھر اجڑ گئے، تعداد 15 ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کر کے دکانیں اور بازار بند کرا دیے گئے شہر قائد میں گزشتہ سولہ گھنٹے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ کراچی کے علاقے قائد […]

.....................................................

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی میں عوامی تحریک کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گیارہ افراد جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ9 گاڑیوں اور ایک درجن موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم اور لیاری آپریشن کے خلاف عوامی تحریک کی ریلی فٹبال ہاؤس لیاری عوامی تحریک کے سربراہ رسول […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر کے مختلف واقعات کے دوران 2 خاتون جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں تیموریہ تھانے کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقع […]

.....................................................

ق لیگ کے ایم این اے اور ساتھیوں کیخلاف فائرنگ کا مقدمہ

ق لیگ کے ایم این اے اور ساتھیوں کیخلاف فائرنگ کا مقدمہ

سرگودھا : (جیو ڈیسک) کوٹ مومن میں مسلم لیگ ق کے ایم این اے غیاث میلہ، ان کے بھائی اور بیٹے سمیت15افراد کے خلاف ایک زمیندار پر فائرنگ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تھانا کوٹ مومن پولیس کو زمیندار قمر ہرل کی طرف سے دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے […]

.....................................................

کوئٹہ: پولیس وین پرفائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: پولیس وین پرفائرنگ، 2 اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) مغربی بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی پولیس وین پر فائرنگ سے دو اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغربی بائی پاس پر پولیس کی اسپیشل موبائل معمول کی گشت پرتھی کہ نامعلوم مسلح افراد نے پولیس وین پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے […]

.....................................................

اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر فائرنگ، گیارہ فوجی زخمی ہوگئے

اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر فائرنگ، گیارہ فوجی زخمی ہوگئے

کانگو : (جیو ڈیسک)کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے دستے پر فائرنگ میں گیارہ فوجی زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ جس میں کانگو میں امن دستے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی گئی۔ ترجمان کے مطابق زخمیوں میں گیارہ پاکستانی فوجی بھی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں رات دس سے گیارہ بجے کے درمیان صرف ایک گھنٹے میں تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]

.....................................................

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) گاڑی روکنے پر کار سواروں نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ناکہ لگائے پولیس اہلکاروں نے ایک کار کو رکنے کا اشارہ کیا جس پر کار سواروں نے […]

.....................................................

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے دھوراجی رنگون والا کے قریب کار پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری اور انکے ساتھی سفرین جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں دکانیں بند ہو گئیں ۔ جمعیت علمائے اسلام ف کی جانب سے اسلم شیخوپوری کی ہلاکت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات،2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ گزشتہ رات گلستان جوہر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کر دیا جسے طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی […]

.....................................................

خیبر ایجنسی: گاڑی پر فائرنگ سے چار بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی: گاڑی پر فائرنگ سے چار بچے جاں بحق

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) قمبر آباد میں متاثرین کی گاڑی پر فائرنگ چار بچے جاں بحق ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقے شلوبر سے ایک گاڑی قمبر آباد جا رہی تھی جس میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس میں چار بچے جاں بحق […]

.....................................................

کراچی: کورنگی سے دو لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد8ہو گئی

کراچی: کورنگی سے دو لاشیں برآمد، ہلاکتوں کی تعداد8ہو گئی

کراچی: (جیو ڈیسک) کورنگی سے علی الصبح دو لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید آٹھ افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی چھ نمبر کی مارکیٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو نوجوانون کو […]

.....................................................