پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : (جیو ڈیسک) پولیس کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقہ متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔پشاورسے درہ آدم خیل جانے والی گاڑی پرمسلح افرادنے یوسف خیل کے مقام پراندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دوافرادجاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے زخمیوں کوطبی امدادکے لیے فوری […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے میں جیلانی مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت 30 سالہ رزاق کے نام سے ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق مچھر کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]

.....................................................

لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گولہ باری

لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فوج کی گولہ باری

لائن آف کنٹرول : (جیو ڈیسک)لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز نے ایک بار پھربلا اشتعال فائرنگ کردی۔ بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی سنگین خلاف ورزی آج بھی جاری ہے۔ عسکری حکام کے مطابق بھارتی فوجیوں نے لائن آف کنٹرول کے بٹل سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس سے آبادی اوراملاک […]

.....................................................

پشاور : نوجوان کی فائرنگ سے اپنے ہی دو بھائی قتل، ماں زخمی

پشاور : نوجوان کی فائرنگ سے اپنے ہی دو بھائی قتل، ماں زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے میں نوجوان نے دو بھائیوں کو فائرنگ سے قتل کرکے خودکشی کرلی۔ ماں کو بھی زخمی کردیا۔ پشاور میں معمولی سے گھریلو جھگڑے نے تین بھائیوں کی جان لے لی۔ نواحی علاقے بڈھ بیڑ میں نوجوان دلاور خان کو اس کے دو بڑے بھائیوں نے گھر کے […]

.....................................................

سوات میں فائرنگ، ن لیگ کے رہنما افضل خان جاں بحق

سوات میں فائرنگ، ن لیگ کے رہنما افضل خان جاں بحق

سوات : (جیو ڈیسک) سوات میں کانجو کے علاقے دمغارمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ (ن)کے مقامی رہ نما افضل خان جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا ہے کہ افضل خان گھر سے نکلے ہی تھے کہ نا معلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کر […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ کے واقعات ، مزید 1 افراد ہلاک، 5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔پرانی سبزی منڈی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا اہلکار نجی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق سعیدآباد تھانے کی حدودمواچھ گوٹھ سجن کالونی میں نامعلوم افرادنے گھرمیں گھس کرفائرنگ کرکے شاہ میر،احمدعلی […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فقیر کالونی نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گولیمارکے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ، پی آئی بی کالونی کی نشتر بستی میں 28 سالہ سہیل حسین پارٹی […]

.....................................................

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کردی۔بلوچستان کے دارالحکومت میں پولیس پھر نشانہ بنی۔ موٹرسائیکلوں پر سوار چار پولیس اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ لنک […]

.....................................................

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں الاصف اسکوائر کے قریب رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے افغان بستی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افرادکو حراست میں لے لیا ،فائرنگ کے دیگر واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ الاصف کے قریب افغان […]

.....................................................

چاغی : مقامی سردار کا بیٹا قتل،فائرنگ سے 15افراد ہلاک

چاغی : مقامی سردار کا بیٹا قتل،فائرنگ سے 15افراد ہلاک

چاغی : (جیو ڈیسک)چاغی میں پاک افغان بارڈر پر مقامی قبیلے کے سردار کے بیٹے سردار محمد رضا خان کے قتل کے بعد سے لیویز اور نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اب تک 15افراد مارے جا چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان حالیہ جھڑپوں میں نامعلوم مسلح افراد کی ہوئی ہیں جبکہ لیویز نے 3افراد […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چارافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رسالہ تھانے پر دستی بم حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ،رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئے لیاقت آباد تین ہٹی کے قریب نامعلوم افرادنے محمد حنیف نامی […]

.....................................................

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقو ں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد تین ہٹی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حنیف نامی شخص ہلاک ہوا۔ اورنگی ٹاون کے علاقے 14نمبر میں جرمن اسکول کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)فائرنگ کے و اقعات میں پولیس اہلکار سمیت تین افرادلقمہ اجل بنے جبکہ ایک خاتون کا دھڑ بھی برآمد ہوا۔پرانی سبزی منڈی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی آئی ڈی کا پولیس اہلکار علی حسن جاں بحق ہوا ،جسکی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن میں ادا کر دی گئی اس […]

.....................................................

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

کراچی کے بگڑتے حالات …خوفزدہ عوام

شہرِ قائد کراچی میں پچھلے کئی دِنوں سے وقفے وقفے سے کراچی دشمن عناصر دانستہ طور پر حالات خراب کرنے کی سازشوں میں مصروفِ عمل دِکھائی دیتے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں اِس میں اس وقت شدت آگئی خبر کے مطابق جب کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں متحدہ کے 3کارکنوں سمیت 9افراد […]

.....................................................

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : رات گئے تک فائرنگ سے1 شخص جاں بحق،5 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں تشدد کا راج بدستور قائم ہے۔ رات گئے فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ رینجرز نے لیاری میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تیرہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جون کے پہلے چار روز میں پچیس سے زائد افراد جان کی […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : طالبان کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں طالبان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد افغان جنگ میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد 417 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ہلمند کے […]

.....................................................

میکسیکو : نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ، 11افراد ہلاک

میکسیکو : نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ، 11افراد ہلاک

میکسیکو : (جیو ڈیسک)میکسیکو میں مسلح افراد نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ کرکے 11افراد کو قتل اورکم از کم 9کو زخمی کردیا ہے۔واقع شمال مغربی میکسیکو کے شہر ٹوررین میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق مسلح افراددو پک اپ ٹرکوں میں سوار ہوکر آئے اور مرکزداخل ہوکر اندھا دھند […]

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح فائرنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ آج صبح پہلا واقعہ منگھو پیر کے علاقے میں پیش […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سہراب گوٹھ میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول […]

.....................................................

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد جاں بحق

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) سرکی روڈ کے قریب واقع مارکیٹ کی دکان پر نامعلوم افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار سمیت چھہ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہو گئے۔عینی شاہدین کے مطابق فائرنگ دو موٹر سائیکل سواروں نے کی اور موقع سے فرار ہونے سے کامیاب ہو گئے۔ زخمی افراد کو اسپتال منتقل […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج  فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ کورنگی میں رینجرز نیکارروائی کر کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتار کر لئے۔ روشنیوں کے شہرکراچی کو بد امنی نے گہنا دیا۔ کوئی دن نہیں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا پہلا واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد انو بھائی پارک کے قریب پیش آیا جس میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جاوید عباس اور رفیق جاں بحق جبکہ عبدالشکور اور عمر زخمی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 9افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 9افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں آج صبح سے اب تک فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دہشت گردوں نے مزید نو گھر اجاڑ دیئے ۔ ٹارگٹ کلنگ کی تازہ واردات شاہ فیصل کالونی میں ہوئی۔ مقتول کا تعلق سیاسی جماعت سے بتایا جاتا ہے۔ اورنگی ٹاون نمبر10میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پچیس سالہ احمر عباس […]

.....................................................