کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ میں کولپور کے قریب بولان میل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور راکٹوں سے حملہ کیا جس سے ایک شخص زخمی ہوا، ایف سی کی جوابی کارروائی پر مسلح افراد فرار ہو گئے۔ کراچی سے کوئٹہ آنیوالی بولان میل پرکولپور کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کے ساتھ دو رکٹ بھی فائر کئے […]
افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں تازہ ترین واقعہ میں ایک افغان فوجی نے اپنے اسلحہ کا رخ نیٹو اتحادیوں کی طرف کردیا۔ ایساف کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ ہم تصدیق کرسکتے ہیں کہ افغان نیشنل آرمی کے ایک سپاہی نے لغمان صوبہ میں ایساف کے اراکین پر فائرنگ کی تاہم جوابی فائرنگ میں انہوں […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کر کے 4 بھائیوں سمیت چھ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقے گلستان کالونی کے رہائشی وحید قریشی اور ابرار کے درمیان اراضی کا تنازعہ تھا جس کے لئے جرگہ بلایا گیا تھا۔ جرگے کے دوران تلخ کلامی پر وحید قریشی نے اندھا […]
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 15 نمبر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوخواتین سمیت چارافراد شدید زخمی ہوگئ۔ علاقے میں خوف و ہراس ہے اور کاروباری مراکز بند کردیے گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والے جاوید نامی شخص کی ہلاکت کے بعد ہوا جس کی میت […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں۔ شہر کے مختلف علاقوں سے آٹھ سالہ بچے سمیت تین تشدد زدہ لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ بلدیہ نیول کالونی کے علاقے میں جھاڑیوں سے آٹھ سالہ بچے کی لاش برآمد ہوئی جسے تشدد کرکے ہلاک کیا گیا جبکہ […]
کراچی(جیوڈیسک) میں بدامنی برقرار ہے فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں خاتون اور بینک ملازم سمیت چار افراد جاں بحق اور مذہبی جماعت کے رہنما مولانا سلیم عباس نقشبندی سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے جناح روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے بینک کے ملازم […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دوکان پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے وسطی علاقے سورج گنج بازار میں الیکٹرک کی ایک دوکان پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دوکان میں موجود نوجوان سید اسداللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق جبکے تین زخمی ہوگئے۔پاک کالونی کے علاقے جہان آباد میں میوہ شاہ قبرستان کے نزدیک دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد لیاقت اور علی محمد لاشاری شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول اسپتال منقتل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی […]
مصر کے سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر کی سنائی بارڈر کے قریب نامعلوم شخص کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ یہ سرحد اسرائیل اور مصر کوملاتی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے کے بعد حماس […]
کراچی میں مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا جبکہ سیلز مین زخمی ہوگیا۔ واقعے کے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چار افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلبہار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا۔ لانڈھی میں بھی ایک شخص کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ماڑی پور روڈ کے قریب مین ہول سے کئی روز پرانی لاش ملی مقتول کی شناخت […]
مستونگ(جیوڈیسک)ایک طرف ڈرون حملے روکنے اور پاک امریکا تعلقات کی بہتری کی بات ہو رہی ہے۔ تو دوسری جانب نامعلوم افراد کی جانب سے نیٹوکنٹینرز کو نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ سے نیٹو کنٹینرز میں آگ بھڑک اُٹھی۔ مستونگ کے علاقے دشت تیراہ مل میں مسلح افراد نے […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دن کا آغاز قتل و غارت گری سے ہوا ہے اور ایک گھنٹے میں چار تشدد زدہ لاشیں ملنے کے بعد مختلف علاقوں میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ۔ ماڑی پور روڈ پر مزار والی گلی سے بوری بند 2 لاشیں ملی ہیں۔ 15سالہ علی حیدر اور 22سالہ فرحان رنچھولائن کے رہائشی تھے۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رات گئے مختلف واقعات میں دو افراد کو قتل کردیا گیا، گزشتہ رات فائرنگ سے زخمی ہونیوالا شخص اسپتال میں دم توڑ گیا۔کراچی کے علاقے بلدیہ نمبر 2 میں دو افراد سکندر اور شاہنواز کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں راشد منہاس روڈ پر نامعلوم […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے عوام کے سر پر ٹارگٹ کلنگ کا عذاب ختم نہیں ہوتا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں پولیس ہیڈ کانسٹیبل سمیت چارافراد جاں بحق ہوگئے ۔ کراچی میں گولیاں چلنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ بے قصور افراد اندھی گولیوں کا نشانہ بنے۔ اورنگی ٹاون ،میٹروول خیبر گیٹ کے قریب مسلح افرادنے ہیڈ کانسٹیبل […]
کولوراڈو (جیوڈیسک)امریکی ریاست کولوراڈو کے سینما گھر میں فائرنگ کر کے بارہ افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جیمز ہومز پر ایک سو بیالیس دفعات عائد کی گئیں جس میں قتل عمد بھی شامل ہے۔ قتل عمد کے الزام میں ہومز کو سزائے موت […]
کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ ٹارگٹ کلنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا اور ایک گاڑی کو آگ لگا دی۔کلی اسماعیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے، سرسید ٹاؤن میں پولیس نے کارروائی کر کے ایک ڈاکوکو رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔ کراچی کے علاقے آرام باغ فرنیچر مارکیٹ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو اغوا کے بعد تشدد کر […]
کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے کواری روڑ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویٹرنری ڈاکٹر ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق کواری روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک دکان میں فائرنگ کردی فائر نگ کے نتیجے میں دکان میں موجود نور علی نامی شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والا شخص ویٹرنری ڈاکٹر بتایا جاتا ہے جبکہ ملزمان […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں بھتہ نہ دینے پر ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر کا حملہ کیا گیا، جبکہ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ نیپا چورنگی کے قریب موٹر سائیکل سواروں نے ڈیپارٹمنٹل اسٹور کے قریب کریکر پھینکا جس سے ایک شخص زخمی ہوا اور تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق مذکورہ […]
شام (جیوڈیسک)شام میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید ایک سو انتیس افراد ہلاک ہوگئے۔ اردن نے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے خدشے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرلیں۔ملک میں جاری جھڑپوں میں ہزاروں افراد کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی […]
کراچی : (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ پولیس نے پیرآباد کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا مگر کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔کراچی کے علاقے کلاپل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کردیاجسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخمون کی تاب نہ لاتے […]
کولاراڈو(جیوڈیسک)کولاراڈو میں بیٹ مین کے پریمئر کے دوران فائرنگ کے الزام میں گرفتار ملزم جیمز ہومس کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پراسیکیوٹر نے سزائے موت کی اپیل کردی۔ہومز کو جج کے روبرو پیش کیا لیکن اس نے جج کے کسی سوال کا جواب نہ دیا۔ فائرنگ کے اس واقعے میں پر اٹھاون افراد زخمی […]
کولاراڈو(جیوڈیسک) امریکی شہر کولاراڈو میں فلم پریمیئر کے دوران فائرنگ کرنے والے ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ مشہور زمانہ بیٹ مین سیریز کی فلم دی ڈارک نائٹ رائزز کے پریمیئر کے موقع پر سنیما میں فائر کرنے والے ملزم کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ملزم کی فلم پریمیئر […]