راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد، 6 افراد گرفتار

راولپنڈی:50 من مضر صحت گوشت برآمد، 6 افراد گرفتار

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں تھانہ وارث خان کے علاقے سے 50 من مضر صحت گوشت برآمد کر کے 6 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔گوشت جھنگ کے علاقے سے لایا گیا تھا۔ جسے بیچنے سے پہلے ہی پولیس نے اپنے قبضے میں لے کر تلف کر دیا۔ پولیس کے مطابق جھنگ کے جن علاقوں سے […]

.....................................................

کراچی: بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی: بس کو آگ لگا کر 7 افراد کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کیماڑی میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بس کو آگ لگاکر 7 افراد کو ہلاک کرنے کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی سی آئی ڈی مظہر مشوانی کے مطابق ملزم خاکسار خان نے 13 اگست 2011 کو کیماڑی میں ساتھیوں کے ساتھ بس کو آگ لگائی […]

.....................................................

فصاحت علی کے قاتلوں کوفوری گرفتارکیا جائے،الطاف حسین

فصاحت علی کے قاتلوں کوفوری گرفتارکیا جائے،الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے سوسائٹی سیکٹرکے عہدیدارفصاحت علی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فصاحت علی کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ہزاروں اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجوددہشت گردی کیسے ہورہی ہے۔ 24گھنٹے میں یہ چوتھے کارکن تھے جسے بیدردی سے قتل کیاگیا۔ الطاف حسین نے […]

.....................................................

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی ، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔ رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر محمد عدیل کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی عامر فاروقی […]

.....................................................

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پولیو ورکرز پر حملہ اور اسمبلی اجلاس : پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیو ورکرز پر حملے اور خیبر پختونخواہ اسمبلی کے اجلاس کے پیش نظر شہر کے نواحی علاقوں میں سرچ آپریشنز کے دوران پچاس سے زیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سرچ آپریشنز پشتہ خرہ، متنی، بڈھ بیر، اور ملحقہ علاقوں میں کئے گئے۔ اس دوران پچاس سے ذیادہ […]

.....................................................

کراچی، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی، 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز گرفتار، 35 افراد کے قتل میں ملوث ہیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان پینتیس افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔کراچی رضویہ پولیس نے گلبہار میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ٹارگٹ کلر محمد عدیل کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی عامر فاروقی […]

.....................................................

گوجرانوالہ : بین الاضلاعی گینگ کے 7 افراد گرفتار

گوجرانوالہ : بین الاضلاعی گینگ کے 7 افراد گرفتار

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ پولیس نے کراچی ،آزاد کشمیر سمیت ملک کے دیگر شہروں میں وارداتیں کرنے والے آغا مسعود گینگ کے سات افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے کی نقدی، سونا، چاندی اور دیگر سامان بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔ آر پی او گوجرانوالہ ملک خدا بخش اعوان نے ذرائع کو […]

.....................................................

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سرچ آپریشن،10 گرفتار

کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سرچ آپریشن،10 گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سریاب کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران دس ملزم گرفتار اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ایف سی نے سریاب کے ملحقہ علاقوں مختلف جرائم میں پولیس کو مطلوب افراد کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن کر کے دس ملزم […]

.....................................................

کراچی : غیرقانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک

کراچی : غیرقانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ملزم مبینہ پولیس تشدد سے ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے موچکو میں پولیس کے ہاتھوں غیر قانونی اسلحہ کیس میں گرفتار ہونے والا ملزم مبینہ تشدد کے باعث دم توڑ گیا۔ ذرائع کا کہناہے کہ 21 مئی کو موچکو تھانے میں 35 سالہ اجمل بیگ ولد امتیاز بیگ پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج ہوا تھا۔ تاہم گرفتاری کے […]

.....................................................

سانحہ گجرات، نجی اسکول کا مالک گرفتار

سانحہ گجرات، نجی اسکول کا مالک گرفتار

گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات کے بعد نجی اسکول مالک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس تھانہ کنجاہ گجرات نے جاں بحق ہونیوالے بچوں اور سکول ٹیچر کے مقدمے میں نجی اسکول مالک ملک شفقت کو گرفتار کر لیا۔ ملک شفقت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واقعے پر اسے بھی افسوس ہے اس کے […]

.....................................................

کراچی : شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور آشنا اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی : شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور آشنا اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ائیرپورٹ تھانے کی حدود میں پولیس نے شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے آشنا کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔گزشتہ ہفتے ائیرپورٹ کے علاقے میں اسٹار گیٹ اسٹاپ کے قریب میاں بیوی موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ پر اسرار طور پر گولی لگنے سے شوہر جاں بحق ہوگیا۔ بیوی […]

.....................................................

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی، منگھو پیر کنوری کالونی میں رینجرز کا آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر کنواری کالونی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ رینجرز نے منگھو پیر کنواری کالونی میں کالعدم تنظیم کے اراکین کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جس میں رینجرز کے ایک ہزار اہلکاروں نے حصہ […]

.....................................................

کراچی : سی آئی ڈی کی کارروائی، لیاری گینگ وارکے 3 ملزمان گرفتار

کراچی : سی آئی ڈی کی کارروائی، لیاری گینگ وارکے 3 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے شیرشاہ میں سی آئی ڈی پولیس نے کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے تین اہم ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ایس ایس پی سی آئی ڈی چوہدری اسلم کے مطابق شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب کاروائی کے دوران لیاری گینگ وار کے تین اہم ملزمان عبدالمالک، محمد […]

.....................................................

پشاور : پولیس کا چھاپہ ، 5 دہشت گرد گرفتار

پشاور : پولیس کا چھاپہ ، 5 دہشت گرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چمکنی پولیس نے مبینہ خودکش بمبار سمیت چھ ہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشت گردوں نے سابق صوبائی وزیر اور مقصود آباد پولنگ سٹیشن پر حملوں کا بھی انکشاف کیا۔ چمکنی پولیس نے اطلاع ملنے پر ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں ایک خاتون سمیت چھ افراد رہائش پذیر تھے۔ […]

.....................................................

امریکی اداکارہ ایمنڈا بائنز نشے کی حالت میں گرفتار

امریکی اداکارہ ایمنڈا بائنز نشے کی حالت میں گرفتار

امریکی (جیوڈیسک) اداکارہ ایمنڈا بائنزکو نشے میں غل غپاڑہ کرنے پر نیویارک پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ نیویارک پولیس کے مطابق ادکارہ ایمنڈا نشے میں دھت ہوکر اپنے اپارٹمنٹ پہنچی اور وہاں ادھم مچانا شروع کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اداکارہ ایمنڈا نے نشے میں دھت ہوکر اپارٹمنٹ کے رہائسیوں کے ساتھ نا صرف […]

.....................................................

آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل؛ سری نواسن کے داماد کو میاپن گروناتھ گرفتار

آئی پی ایل فکسنگ اسکینڈل؛ سری نواسن کے داماد کو میاپن گروناتھ گرفتار

ممبئی(جیوڈیسک) آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سری نواسن کے داماد کومیاپن گروناتھ کو گرفتار کر لیا گیا۔آج عدالت میں پیش کیا جائے گاجبکہ اداکار دندو دارا سنگھ کو ریمانڈ پو پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ دوسری طرف اسپاٹ فکسنگ کیس میں داماد کی گرفتاری کے بعد بھارتی […]

.....................................................

لندن : فوجی کے قتل کیخلاف مظاہرے، مساجد پر حملے، 2 گرفتار

لندن : فوجی کے قتل کیخلاف مظاہرے، مساجد پر حملے، 2 گرفتار

لندن(جیوڈیسک)لندن میں فوجی پر حملے کے بعد نسل پرست تنظیم کے مظاہرے، وول وچ، کینٹ اور ایسیکس میں مساجد پر حملے، 2 افراد گرفتار۔ لندن کے علاقے وول وِچ میں برطانوی فوجی کے قتل کے بعد صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے۔ نسل پرست تنظیموں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔ غیر ملکی […]

.....................................................

کراچی : ڈیڑھ سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل، میاں بیوی گرفتار

کراچی : ڈیڑھ سالہ بچے کا اغوا کے بعد قتل، میاں بیوی گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے بچے کو اغوا کے بعد قتل کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔ شکیل اور سکینہ نے خاندانی رنجش پر شاہ فیصل کالونی سے ڈیڑھ سالہ یوسف کو دو روز قبل اغوا کیا۔ جس کی لاش منگل کی شام مل گئی۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کر […]

.....................................................

فیصل آباد : کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ وصول کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد : کالعدم تنظیم کے نام پر بھتہ وصول کرنیوالے 2 افراد گرفتار

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں گذشتہ روز بارودی مواد پھٹنے سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے دو ساتھیوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے بارودی مواد برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے دعوی کیا ہے کہ یہ گروہ کالعدم تنظیم کے نام پر لوگوں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

ریلوے پولیس نے پٹری چوری کرنے والے 3 افسر گرفتار

ریلوے پولیس نے پٹری چوری کرنے والے 3 افسر گرفتار

جیکب آباد(جیوڈیسک)ریلوے پولیس نے چوبیس کلو میٹر پٹری چوری کے الزام میں ریلوے کے تین اعلی افسروں کو گرفتار کر لیا۔شہداد کوٹ میں چوبیس کلو میٹر پٹری چوری کرنے پر ریلوے پولیس نے ریلوے کے تین افسروں کو گرفتار کر لیا۔ جن میں ریلوے ہیڈ کوارٹر میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر پراپرٹی اینڈ لینڈ فیصل عمران، […]

.....................................................

امریکا : گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

امریکا : گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کرنے والے درجنوں مظاہرین گرفتار کر لئے گئے۔گوانتانامو کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے سو دن مکمل ہونے پر وائٹ ہاس کے سامنے گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے شرکا نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر گوانتانامو جیل فوری بند […]

.....................................................

علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

نوشہرہ(جیو ڈیسک)نوشہرہ سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے چارسدہ میں کارروائی کی گئی جہاں سے اغوا کار گروہ کے سرغنہ ملزم وزیرکو گرفتار کیا گیا۔ ملزم کو چارسدہ سے مردان میں داخل […]

.....................................................

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں70 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس نے ایسٹ، ویسٹ اور سائوتھ زون میں انسداد جرائم کے ضمن میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں25 چھاپہ مار کاروائیوں میں 70 ملزمان کو گرفتار کر کے 28 کی تعداد میں مختلف نوعیت کے ہتھیار وغیرہ برآمد […]

.....................................................

ہنگو: پولیس کارروائی، ٹارگٹ کلر2 ساتھیوں سمیت گرفتار

ہنگو: پولیس کارروائی، ٹارگٹ کلر2 ساتھیوں سمیت گرفتار

ہنگو(جیوڈیسک) ہنگو میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ٹارگٹ کلر اور دہشت گرد اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او ہنگو سجاد خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پربہادر بانڈہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر ٹارگٹ کلر اور دہشت گرد عابد عرف چارجر اورکو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ […]

.....................................................