پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

پنجاب : دوران الیکشن،91 مقدمات کا اندراج،110 گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں الیکشن کے دوران قتل،اقدام قتل،فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش اور دیگر الزامات میں91 مقدمات درج کئے گئے۔سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کے بیٹے سمیت 110 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے اسلحہ کی برآمدگی کے 33 مقدمات درج کیے گئے، اس دوران مختلف شہروں میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک […]

.....................................................

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

برسلز(جیوڈیسک)بیلجیم پولیس نے50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا۔بیلجیم پولیس نے فروری کے مہینے میں 50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں […]

.....................................................

اسرائیل نے مفتی القدس اور دیار فلسطین کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے مفتی القدس اور دیار فلسطین کو گرفتار کر لیا

یروشلم (جیوڈیسک)اسرائیلی پولیس نے مفتی دیار القدس اور فلسطین الشیخ محمد حسین کو بدھ کے روز حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق یہ جھڑپیں گزشتہ روز اس وقت ہوئیں جب یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے پولیس کی کڑی نگرانی اور تحفظ میں مسجد اقصی کے اندر داخلے کی کوشش کی۔ مفتی قدس کو السواحرہ […]

.....................................................

صوابی میں 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد

صوابی میں 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے 2 شدت پسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہینڈ گرینڈ، پستول اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ڈی پی او صوابی ڈاکٹر میاں محمد سعید کے مطابق دام خیل کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے2 شدت […]

.....................................................

ایم کیو ایم امیدوار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایم کیو ایم امیدوار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

حیدر آباد(جیوڈیسک) پولیس نے ایم کیو ایم کے امیدوار فخرالسلام کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جنکا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جا رہا ہے پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد اور خود کش جیکٹ بھی برآمد کر لی ہے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

الیکشن ڈیوٹی سے انکار کرنے والی لیڈی ٹیچرز کو ریٹرنگ آفیسر کے احکامات پر گرفتار کر کے پیش کر دیا گیا

سنجھورو : سنجھورو سے تعلق رکھنے والی 10سے زائد لیڈی ٹیچرز نے الیکشن کے دوراں لگائی جانے والی ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا تھا جس پر ریٹرنگ آفیسر سنجھورو نے ان کے خلاف فوری طور پر پیش ہونے کے احکامات جاری کئے۔ لیکن ریٹرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہونے سے گریز کرنے والی اساتذہ […]

.....................................................

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورظفروال سیکٹرپر سرحدی علاقے سے بھارتی شہری گرفتار کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق رینجرز حکام نے بھارتی شہری کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون میں پولیس نے مقابلے کے بعد گھر میں ڈکیتی کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی گلشن قیصرعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 5 ملزمان ایک گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔ اہل خانہ کی […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ کراچی میں رینجرز نیکلفٹن میرین ڈرائیو میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے مختلف اقسام کے 10 […]

.....................................................

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ ہونے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کر دی۔ سہوڑہ چوک پر چارافراد نے سکندر نامی سنار سے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا اور نقدی چھین لی تھی۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی جس پر […]

.....................................................

بوسٹن:بم دھماکوں کے شبہ میں3 مزید افراد گرفتار

بوسٹن:بم دھماکوں کے شبہ میں3 مزید افراد گرفتار

بوسٹن(جیو ڈیسک) بوسٹن پولیس نے بم دھماکوں کے شبہ میں تین مزید افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پندرہ اپریل کو میراتھن کے اختتامی مراحل کے دوران دو بم دھماکوں میں تین افراد ہلاک۔ ر دو سو زخمی ہوئے تھے۔ بوسٹن پولیس نے اپنے سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تین مزید افراد کی […]

.....................................................

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان : پولیس نے مغوی نوجوان کوبازیاب کرالیا، 5 ملزمان گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)ملتان دنیا پور روڈ پر حسینہ چوک کے قریب پولیس نے کارروائی کرکے مغوی نوجوان کو بازیاب کرکے5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق نوجوان کو گزشتہ روز بن بوسن سے اغو اکیا گیا تھا ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرکے نوجوان کو بازیاب اور 5 ملزمان کو گرفتار کیا،پولیس کا کہنا ہے […]

.....................................................

بحرین : سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 گرفتار

بحرین : سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 گرفتار

دبئی(جیوڈیسک)بحرین میں پولیس نے احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث 22 افراد کو حراست میں لے لیا۔ بحرین میں پولیس نے احتجاجی مظاہروں کے دوران سیکورٹی فورسز پر حملوں اور سڑکیں بلاک کرنے کے شبہ میں 22 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق […]

.....................................................

کراچی : الآصف اسکوائر میں پولیس کا آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : الآصف اسکوائر میں پولیس کا آپریشن، 4 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ کے علاقے الآصف اسکوائرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے۔ ذرائع کے مطابق مشتبہ افراد کو فلیٹوں کے تالے توڑ کر حراست میں لیاگیا ہے۔

.....................................................

بنگلہ دیش : منہدم ہونیوالی آٹھ منزلہ عمارت کے 2 مالکان گرفتار

بنگلہ دیش : منہدم ہونیوالی آٹھ منزلہ عمارت کے 2 مالکان گرفتار

بنگلہ دیش(جیوڈیسک)بنگلہ دیشی پولیس نے ہفتہ کو کہا ہے کہ انہوں نے دارالحکومت کے نواح میں منہدم ہونیوالی آٹھ منزلہ عمارت جس میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر کم ازکم 323 ہو گئی ہے ، گارمنٹس فیکٹریوں کے 2 مالکان کو گرفتار کر لیا ہے ۔ڈھاکہ پولیس کے نائب سربراہ شائمل مکرجی نے اے ایف […]

.....................................................

پشاور پولیس نے تین ڈکیت گرفتار کر لئے

پشاور پولیس نے تین ڈکیت گرفتار کر لئے

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں پولیس نے تین ڈکیت گرفتار کرلئے، جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پشتہ خرہ کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران تین ڈاکووں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ ملزمان سے لوٹی گئی نقدی اور دیگر سامان بھی برآمد […]

.....................................................

لیاری میں رینجرز کا آپریشن ،چار ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز کا آپریشن ،چار ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری پاکستان رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران چار ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں پاکستان رینجرز نے آج صبح ٹارگٹڈ آپریشن شروع کیا جو دوپہر تک مکمل کرلیا گیا۔ رینجرز حکام کے مطابق آپریشن کے دوران لیاری گینگ […]

.....................................................

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی سے 2 دہشت گرد گرفتار، واٹر کولر بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے شہر کو ایک اور بڑی تباہی سے بچا لیا۔ پولیس نے سہراب گوٹھ کے علاقے کوئٹہ ٹان سے کالعدم تحریک طالبان ولی الرحمن گروپ کے دو مبینہ دہشت گردوں اکرام اللہ اور احمد اللہ کو گرفتار کرلیا۔ […]

.....................................................

ماسکو : شدت پسند تنظیم سے تعلق کے الزام میں 140 افراد گرفتار

ماسکو : شدت پسند تنظیم سے تعلق کے الزام میں 140 افراد گرفتار

ماسکو (جیوڈیسک)روس کے دارالحکومت ماسکو میں 140 افراد کو شدت پسند تنظیم سے تعلق کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا۔حکام کے مطابق ماسکو سے گرفتار افراد میں سے 30 کا تعلق دوسرے ممالک سے ہے۔ روس کے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے مطابق 140 افراد کو شدت پسند تنظیم سے تعلق کے […]

.....................................................

بہاولپور : کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتار

بہاولپور : کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا مبینہ دہشت گرد گرفتار

بہاولپور(جیوڈیسک)بہاولپورکی پولیس نے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے خود کش جیکٹس اور بم بنانے کے ماہر مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔مبینہ دہشت گرد عبدالماجد کے سر کی قیمت حکومت پنجاب نے 5 لاکھ روپے مقرر کر رکھی تھی۔ جو رحیم یار خان کے نواحی علاقہ ظاہر پیر کا رہائشی بتایا گیا ہے۔ […]

.....................................................

دہری شہریت کیس مسلم لیگ ن کے امیدوار زاہداقبال گرفتار

دہری شہریت کیس مسلم لیگ ن کے امیدوار زاہداقبال گرفتار

ساہیوال(جیوڈیسک)دہری شہریت کیس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار زاہد اقبال کو ساہیوال کی مقامی عدالت نے گرفتار اورجرمانے کی سزاسنادی۔ پولیس نے عدالت کے حکم پر زاہداقبال کو گرفتارکرلیا۔                          […]

.....................................................

پاکستانی نژ اد امریکی شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

پاکستانی نژ اد امریکی شہری دہشت گردی کے الزام میں گرفتار

ورجینیا(جیوڈیسک) پاکستانی نژ اد امریکی شہری سعد لودھی کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سعدلودھی پر کاونٹی حکام کو دھمکیاں دینے کے الزاما ت ہیں۔

.....................................................

مشرف کو گرفتار کرتے تو رینجرز اور پولیس میں تصادم کا خطرہ تھا: وکیل آئی جی

مشرف کو گرفتار کرتے تو رینجرز اور پولیس میں تصادم کا خطرہ تھا: وکیل آئی جی

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف آئی جی کی اپیل پر رینجرز کی اسلام آباد میں تعیناتی سے متعلق نوٹفیکیشن اور متعلقہ تھانے سے روزنامچہ اور ریکارڈ طلب کرلیا۔جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے آئی جی کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے […]

.....................................................

کوئٹہ سے بارود کراچی لاکر شہر بھر میں پہنچایا جاتا ہے : مبینہ دہشت گرد

کوئٹہ سے بارود کراچی لاکر شہر بھر میں پہنچایا جاتا ہے : مبینہ دہشت گرد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سی آئی ڈی کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے مبینہ دہشت گرد نے انکشاف کیا ہے کہ کوئٹہ سے بارود کراچی لاکر شہر بھر میں پہنچایا جاتا ہے ، ملز م نے ایس ایچ او قائد آباد کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کرنے کا بھی اعتراف کیا۔ مبینہ دہشت گرد اسد بھائی جان […]

.....................................................