پاکستان کی ترقی سلامتی ، عوامی خوشحالی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی صحت تندرستی درازی عمر کے لئے دعا کی گئی

کراچی : حضرت خواجہ محبوب مرزا چشتی قلندری حیدرآبادی رحمتہ اللہ علیہ کا تین روزہ عرس شاہ فیصل کالونی نمبر2 ریتا پلاٹ پر اختتام پذیر ہوگیا عرس اختتام کے موقع پر خصوصی دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری ،ایڈمنسٹریٹر شاہ فیصل ٹاؤن کمال مصطفی […]

.....................................................

ہینڈ بال چیلنج ٹرافی میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ہینڈ بال چیلنج ٹرافی میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ساتھ ویسٹ ایشین ہینڈ بال چیلنج ٹرافی میں پاکستان نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ فائنل میں پاکستان کو بھارت نے شکست دی۔ یمن نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ کھٹمنڈو میں ہونے والے مینز ہینڈبال چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستان ہینڈ بال ٹیم نے چیلنج ٹرافی دو ہزار تیرہ کیلئے […]

.....................................................

دی ہیگ ہالینڈ میں23دسمبر مینار ِپاکستان کے تاریخی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب کو براہِ راست دکھایا جائے گا

دی ہیگ ہالینڈ میں23دسمبر مینار ِپاکستان کے تاریخی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے خطاب کو براہِ راست دکھایا جائے گا

دی ہیگ ہالینڈ(امانت علی چوہان) وطن عزیز پاکستان میں نظام کی تبدیلی کے لیئے جو حالات بن چکے ہیں اور پاکستان کے بے شمار سیاست دان ،میڈیا اور سول سوسایٹی کے افراد سیاست نہیں۔ ریاست بچائو کے نعرے کی حمایت میں کھل کر سامنے آچکے ہیں پاکستان کے مشائخ عظام بھی تبدیلی کی اس فضا […]

.....................................................

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی

پاکستان (جیوڈیسک) چوبیس گھنٹے کے دروان ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملاکنڈ، […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تریبتی کیمپ میں ون ڈے پریکٹس میچ

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تریبتی کیمپ میں ون ڈے پریکٹس میچ

دورہ بھارت کے لئے لاہور میں جاری تربیتی کیمپ کے دوران ون ڈے پریکٹس میچ میں پاکستان بلیو نے پاکستان گرین کو ایک وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں پاکستان گرین نے پہلے کھیلتے ہوئے نو وکٹ پر دو سو انچاس رنز بنائے۔ یونس خان […]

.....................................................

بھارتی وفد 19دسمبر کو پاکستان آئے گا

بھارتی وفد 19دسمبر کو پاکستان آئے گا

پاکستان نے بھارت کی جانب سے انیس دسمبر کو وفد بھیجنے کی درخواست پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ بھارتی وفد پاکستان کے عدالتی کمیشن کے دورے کے حوالے سے امور طے کرے گا۔ جس کے بعد پاکستانی عدالتی کمیشن بھارت کا دورہ کرے گا اور ممبئی حملوں کے حوالے سے گواہان پرجرح کرے گا۔ […]

.....................................................

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش ، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش ، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا۔ رقم کی ادائیگی پاک فوج کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش ہے۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق پینٹاگون نے کانگریس کو خاموشی سے آگاہ کیا ہے کہ پینٹاگون پاکستان کو افغان سرحد پر ایک لاکھ چالیس ہزار فوج تعینات کرنے […]

.....................................................

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

پاک فوج سے تعلقات بڑھانے کی کوشش، امریکا پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا، پاکستان کو 700 ملین ڈالر دے گا۔ رقم کی ادائیگی پاک فوج کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش ہے. ذرائع کے مطابق پینٹاگون نے کانگریس کو خاموشی سے آگاہ کیا ہیکہ پینٹاگون پاکستان کو افغان سرحد پر ایک لاکھ چالیس ہزار فوج تعینات کرنے کی مد میں 700 ملین ڈالر ادا […]

.....................................................

پاکستان کا مطلب کیا ؟

پاکستان کا مطلب کیا ؟

انتہا پسندی ایک ایسی بیماری، جو کسی معاشرے کو تباہ و برباد کر ڈالتی ہے۔ کسی بھی معاشرے میں جب بھی انتہا پسندی پھیلی ہے اس معاشرے کا حال کینسر کے اس مریض جیسا ہو گیا ہے جو زندہ رہ کر بھی موت سے بدتر زندگی گزارتا ہے۔ انتہا پسندی مذہبی ہو یا سیکولر غرض […]

.....................................................

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا۔ میرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہیاورتمام پاکستانیوں کے دل کشمیری عوام کے ساتھ […]

.....................................................

23دسمبر کے تاریخی اجتماع میں شرکت کیلیے محمد نواز کیانی اور ظل حسن پاکستان روانہ

23دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے سیاست نہیں ، ریاست بچاؤعوامی اجتماع میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی تنظیمات کے عہدیداران کی پاکستان راونگی کا سلسلہ جاری ہے ، 14دسمبر 2012ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سرپرست محمد نواز کیانی اور نائب صدر ظل حسن قادری بھی […]

.....................................................

پاکستان تحریکِ انصاف کی مقبولیت میں کمی ، لیکن کیوں؟

پاکستان تحریکِ انصاف کی مقبولیت میں کمی ، لیکن کیوں؟

30 اکتوبر 2011کو لاہور میں ہونے والے جلسے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف عوام میں بڑی تیزی سے مقبول ہوئی اور دوسری پارٹیوں سے تعلق رکھنے والے بے شمار سیاسی لیڈران نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔لوگ جوق در جوق عمران خان کی قیادت میں تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کرنے لگے مگر […]

.....................................................

پام آئل کی درآمدات میں 16فیصد اضافہ

پام آئل کی درآمدات میں 16فیصد اضافہ

سویا بین، کینولا کی مقامی پیداوار میں اضافے سے پام آئل کی درآمدات میں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں سولہ فیصد کمی ہوگئی۔ جولائی سے اکتوبر تک انہتر کروڑ تینتیس لاکھ ڈالر سے زائد کا پام آئل درآمد کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پچھلے مالی سال کے […]

.....................................................

27 دسمبر 2012 بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر خصوصی ایڈیشن کے لئے

27 دسمبر 2012 بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر خصوصی ایڈیشن کے لئے

افلاطون کہتاہے کہ دنیا عاقل کی موت پر اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے اور یہ حقیقت ہے کہ آج کا یہ دن اور یہ تاریخ قوم کبھی نہیں بھلا سکتی اس لئے کہ پانچ سال قبل27 دسمبر2007کوآج ہی کے دن ملک دشمن عناصر نے عالم اسلام کی بطل جلیل اور پہلی […]

.....................................................

ملک میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

ملک میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی

پاکستان (جیوڈیسک)آہندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم کوئٹہ ، ژوب، قلات ، مکران، مالاکنڈ، ہزارہ، ڈویژن اور کشمیر/ گلگت بلتستان مین چند ایک مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب کے میدانی علاقوں، سکھر ، اور […]

.....................................................

پاکستان میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھنے لگی

پاکستان میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھنے لگی

پاکستان (جیوڈیسک) ملک میں بزرگ شہریوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے لیکن ان کے حقوق کا خیال رکھنا تو دور کی بات ان حقوق کے بارے میں معاشرے میں آگاہی بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاکستان میں بزرگ شہریوں کے حقوق کے حوالے سے کوئی قانون موجود نہیں نہ ہی ان کو دئیے گئے […]

.....................................................

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا

کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا

ماہرین اور اقتصادیات کے منصوبہ سازوں کا خیال ہے کہ کرپشن ایک عالمگیر مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور پاکستان بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔مگر یہ دلیل سوچنے اور سمجھنے والے ذہن قبول نہیں کر پا رہے ، اس لئے کہ ہمارے ملک کو آزاد ہوئے 65سالوں کا طویل عرصہ بیت چکا ہے اور […]

.....................................................

پاک بھارت ویزہ شرائط میں نرمی اور ڈاکٹر فوزیہ کو دھمکی

پاک بھارت ویزہ شرائط میں نرمی اور ڈاکٹر فوزیہ کو دھمکی

پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگیا ویزہ معاہدہ جو8ستمبر کو اسلام آباد میں طے پایا تھا اس پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا اب دونوں ممالک کے عام شہری5 مقامات، تاجر 10شہروں کا سفر کر سکیں گے،بڑے سرمایہ کار،بزرگ شہری اور کم عمر بچے پولیس رپورٹننگ سے […]

.....................................................

دورہ بھارت اور پی سی بی کی سلیکشن

دورہ بھارت اور پی سی بی کی سلیکشن

پاکستان میں سب سے زیادہ پسندکیاجانے والا کھیل کرکٹ ہے۔جس وقت کرکٹ کے میچ ہو رہے ہوں تو اس وقت شہروں اور دیہاتوں میں گلیاں سنسان اور بازار ویران ہوجاتے ہیں اور اگر میچ پاکستان اور بھارت کا ہوتو پھر گلیاں اور بازار ہی نہیں سکول اور دفاتر میں بھی حاضری برائے نام کی ہوتی […]

.....................................................

7 بڑے خاندان پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ، شیخ رشید

7 بڑے خاندان پاکستان کو لوٹ رہے ہیں ، شیخ رشید

لندن (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ سات بڑے خاندان پاکستان کو لوٹ رہے ہیں۔ عوام کو ان کے خلاف بغاوت کرنا ہوگی۔ لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے لئیریٹائرڈ ناصر اسلم زاہد یا شاکراللہ جان کے ناموں […]

.....................................................

لندن : پاکستان میں سی این جی کی لوٹ سیل لگی ہے،عاصم حسین

لندن : پاکستان میں سی این جی کی لوٹ سیل لگی ہے،عاصم حسین

لندن پٹرولیم کانفرنس : مشیر پڑولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں گیس کی قیمت کم ہونے سے سی این جی کی لوٹ سیل لگی ہوئی ہے۔ لندن میں پٹرولیم کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر پٹرولیم نے کہا کہ پاکستان میں سی این جی اسٹیشنز […]

.....................................................

مولانا کے اندر جن

مولانا کے اندر جن

پاکستان میں جہاں علماء کرام ایک دوسرے کو سمجھنا شروع ہو گئے ہیں وہیں پر اچھی خبر یہ بھی ہے کہ بلوچستان میں حکومت اور ڈاکٹروں کے درمیان جو تنائو چل رہا تھا وہ ختم ہو گیا ہے اور دونوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں ان دونوں فریقین کی کامیابی اپنی جگہ مگر […]

.....................................................

جمہوریت اور جمہوری لٹیرے

جمہوریت اور جمہوری لٹیرے

سرمایہ دارانہ جمہوریت قومی بحرانوں کی روٹ کاز ہے اس نام نہاد جمہوری نظام نے پاکستان میں مفلس کومفلس تر اور امیرکوامیر تر بنا دیا اس جعلی جمہوریت نے قومی معیشت کا خون چوس لیا مغرب برانڈ جمہوریت مشرق میں کامیاب نہیں ہو سکتی اب ملک میں عام انتخابات کی آمدآمد ہے پرانے شکاریوں نے […]

.....................................................

قلابازیاں

قلابازیاں

پاکستان کے عوام ملک میں تبدیلی لانے کے جو خواب دیکھ رہے ہیں کیا ان کو عملی جامعہ پہنانا ممکن ہے یہ سوال اب ہر ذہین میں اٹھ رہا ہے کہ کونسی پارٹی ملک میں تبدیلی لائے گی یہاں تو کسی نے روٹی کپڑا اور مکاں کے خواب دیکھائے تو کسی نے اسلام لانے کا […]

.....................................................