نواز شریف کا متاثرین کراچی کیلئے پنجاب کی طرف سے 3,3 لاکھ امداد کا اعلان

نواز شریف کا متاثرین کراچی کیلئے پنجاب کی طرف سے 3,3 لاکھ امداد کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے کراچی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کیا۔ انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین کے لئے پنجاب حکومت کی جانب سے تین تین لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ نواز شریف نے بلدیہ ٹاون میں متاثرہ گارمنٹس فیکٹری میں لوگوں سے سانحہ کی […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی میں فائرنگ سے مزید 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اولڈ سٹی ایریا کے علاقے رام سوامی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے حذیفہ جاں بحق اوردو سگے بھائی عامر اور کاشف زخمی ہوگئے۔ میرا ناکہ میں مزدوری کیلئے جانے والے فضل کو نامعلوم افراد نے فائرنگ […]

.....................................................

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی : آگ پر قابو پانے کیلئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان استعمال ہی نہیں ہوا

کراچی(جیوڈیسک)خوفناک آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگیڈ کا عملہ 24 گھنٹے سے زائد کوشش کرتا رہا جبکہ فائربریگیڈ کے لئے 18 کروڑ روپے کا جدید سامان ریسیکو آپریشن میں استعمال ہی نہیں کیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی بھی جدید سامان کی خریداری سے لاعلم ہیں۔ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں گارمنٹ فیکٹری میں لگنے […]

.....................................................

کراچی : آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا

کراچی : آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کو سیل کر دیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق اعلی افسران کی ہدایت پرفیکٹری کی مخدوش صورتحال اور سانحہ کے اصل وجوہات معلوم کرنے کے لئے فیکٹری کوسیل کیاگیاہے تاکہ حقائق منظر عام پرلائے جاسکیں۔ متاثرہ فیکٹری کے اطراف رینجرزاورپولیس تعینات ہے جبکہ ریسکیو کا […]

.....................................................

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر اب بھی فضا سوگوار ہے، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، لواحقین اب بھی پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ چند روز پہلے جس فیکٹری میں زندگی رواں دواں تھی آج وہاں دھویں سے اٹی سیاہ دیواریں اور موت کا سکوت ہے۔ شعلے انسانی جسموں سے لپٹے تو کئی […]

.....................................................

کراچی ، لاہور آتشزدگی واقعات کی رپورٹ نہیں ملی، رحمن ملک

کراچی ، لاہور آتشزدگی واقعات کی رپورٹ نہیں ملی، رحمن ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کراچی اور لاہور کی فیکٹریوں میں آتشزدگی کے واقعات کی رپورٹ ابھی تک وفاقی حکومت کو نہیں پہنچائی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی اور لاہور فیکٹریوں میں لگنے والی آگ کے پیچھے کچھ شر پسند عناصر ملوث ہیں اور […]

.....................................................

کراچی :50 سے زیادہ جھلسے مریضوں کا علاج ممکن نہیں

کراچی :50 سے زیادہ جھلسے مریضوں کا علاج ممکن نہیں

کراچی(جیوڈیسک)سانحہ بلدیہ نے جہاں نے صنعت کاروں کی لاپرواہی اور حکومتی اداروں کی نااہلی عیاں کی۔دوسری طرف یہ المیہ بھی درپیش ہے کہ شہر کے اسپتالوں میں بیک وقت آگ سے جھلسے صرف پچاس ساٹھ مریضوں کا علاج ہی ممکن ہے۔ ملک کے سب سے بڑے شہر میں صرف سول اسپتال میں اس وقت برن […]

.....................................................

کراچی : تمام تفتیشی اداروں کے سامنے پیش ہوں گا: فیکڑی مالک

کراچی : تمام تفتیشی اداروں کے سامنے پیش ہوں گا: فیکڑی مالک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا مالک شاہد بیلہ کو پولیس ابھی تک گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔ دوسری جانب شاہد بیلہ اپنی فیکٹری میں جاں بحق تمام افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیں گے، تمام تفتیشی اداروں کے سامنے پیش ہوں گا۔ کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں آگ سے […]

.....................................................

ایف آئی اے نے فیکٹری میں آگ لگنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

ایف آئی اے نے فیکٹری میں آگ لگنے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے کراچی کی فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کراچی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے رات گئے بلدیہ ٹان میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کا دورہ کر کے نقصان کا جائزہ لیا۔ حادثے کے شواہد ا کٹھے کرنے کے لئے ایف آئی […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی میں برسات سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا

کراچی (ارشد محمد) رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی محکموں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران و عملے کو ہدایت کی ہے کہ شاہراہوں اور گلیوں سے برساتی پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنا نے کے لئے تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لاتے ہوئے دوران برسات علاقائی مسائل […]

.....................................................

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد 111 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حب ریور روڈ پر گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 111 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ آگ پر 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جا سکا.بلدیہ کے علاقے میں حب ریور روڈ پر آگ علی انٹر پرائز ز فیکٹری کی پہلی منزل پر اچانک بھڑک اٹھی […]

.....................................................

کے پی ٹی ! دو برتھوں کے ڈرافٹ کی گہرائی میں اضافہ

کے پی ٹی ! دو برتھوں کے ڈرافٹ کی گہرائی میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پورٹ ٹرسٹ کی برتھ نمبر گیارہ اور بارہ کے ڈرافٹ کی گہرائی 13 میٹر تک بڑھا دی گئی۔ کے پی ٹی کے ترجمان کے مطابق تیرہ میٹر ڈرافٹ کی گہرائی کے بعد اب بڑے کارگو جہاز بھی کراچی کی بندر گاہ پر لنگر انداز ہو سکیں گے۔ کراچی پورٹ پر ابھی چار […]

.....................................................

کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق

کراچی: فیکٹری میں آگ لگنے سے دس افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے […]

.....................................................

بلدیاتی آرڈیننس کی مخالفت کرنے والے سندھ کے دشمن ہیں۔ فہیم صدیقی ایڈووکیٹ

کراچی (پریس ریلیز) این جی اوز رابطہ کونسل، سٹیزن لیگل ایڈ کمپلین سیل کے صدر اور انسانی حقوق کے رہنما فہیم صدیقی ایڈووکیٹ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ بلدیاتی آرڈیننس کی مخالفت کرنے والے سندھ کے دشمن ہیں، نفرت کی سیاست کرنے والوں کے چہرے بے نقاب ہوچکے ہیں، قوم پرست سندھ […]

.....................................................

کراچی بازار حصص میں ملا جلا رجحان

کراچی بازار حصص میں ملا جلا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں تیرہ پوائنٹس کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا اور انڈیکس پندرہ ہزار تین سو کی سطح بھی عبور کر گیا۔ تاہم فروخت کے دباو نے جلد بازار کو اپنی گرفت میں […]

.....................................................

عدم ادائیگی پرپی آئی اے کو کراچی ایئر پورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس

عدم ادائیگی پرپی آئی اے کو کراچی ایئر پورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس

کراچی ایک ارب روپے کے واجبات کی نادہندہ ہونے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو تین دن میں ایئرپورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل کراچی ایئرپورٹ پر واقع ہے۔سی اے اے ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ ہوٹل سے بے دخلی کا […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاون میں مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ

شاہ فیصل ٹاون میں مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی کا نفاذ

کراچی :رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر رین ایمرجنسی پلان ترتیب دیا جائے ،سیلابی صورتحال کے پیش نظر عوامی زندگی کو محفوظ بنا نے کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اور کسی بھی ناگہانی صورتحال کے پیش نظر عوامی محفوظ مقام […]

.....................................................

عبداللہ ناصر رحمانی نے جامع مسجد الرزین میں سالانہ تقریب میں اسناد تقسیم کیے اور خطاب کیا

کراچی : جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی نے کہا ہے اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم سے محبت کرے اور قیامت کے روزنبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اس کی شفاعت کریں تو اسے چاہئے کہ نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ […]

.....................................................

کراچی : 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا

کراچی : 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا

کراچی (جیوڈیسک) چودہ مسلمانوں سمیت 48 بھارتی ماہی گیروں کو ملیر ڈسٹرکٹ جیل سے رہا کردیا گیا۔رہا ہونے والے قیدیوں کو ملیر جیل کی انتطامیہ اور قیدیوں کے اہل خانہ نے رخصت کیا دیکھتے ہیں۔رہا ہونے والے 48 بھارتی ماہی گیروں کو ان کی گرفتاری کے چھ ماہ بعد بھارتی حکومت کی طرف سے کلیرنس […]

.....................................................

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ برقرار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ برقرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں غیرملکی سرمایہ کاری کا سلسلہ جاری رہا تاہم مقامی سرمایہ کاروں ، بینکوں اور مالیاتی اداروں کی فروخت نے مندی کا رجحان پیدا کر دیا۔ این سی سی پی ایل کے اعداد وشمار کے مطابق ستمبر کے پہلے کاروباری ہفتے کے دوران بیرونی سرمایہ کاروں نے ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ […]

.....................................................

دوران برسات مرکز شکایات پرعلاقائی مسائل کے حوالے سے موصول ہونے والی عوامی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے

کراچی (ارشد محمد) رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ مزید متوقع مون سون برسات کے پیش نظر بلدیاتی اداروے علاقائی مسائل کے بروقت حل کے حوالے سے ہنگامی اقدامات پر عمل درآمد کے لئے لائحہ عمل ترتیب دے کر رین ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے حوالے سے تمام تر انتظامات […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد سے 6 افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ لیاری گینگ وار کے اہم ملزم کو ماڑی پور پولیس کے حوالے کردیا گیا۔حیدری مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے شفیق نامی شخص زخمی ہوا جو زخموں کی تاب نہ لاکر اسپتال میں دم توڑ گیا۔ رسالہ تھانے […]

.....................................................

کراچی لائی گئی بھیڑیں بیمار نہیں،آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی لائی گئی بھیڑیں بیمار نہیں،آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر پیٹر ہیورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں بھیڑوں میں اسکیبی ماوتھ کی بیماری عام ہے، لیکن پاکستان لائی جانے والی بھیڑوں میں یہ بیماری نہیں ہے۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے یہ بات کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ جہاز اومان اور قطر […]

.....................................................

برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں پر قائم تجاوزات کا خاتمہ کرکے نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کو ہدایت کی ہے کہ برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں پر قائم تجاوزات اور تعمیرات کا فوری خاتمہ یقینی بنا کر نکاسی آب کی روانی کو یقینی بنا کر دوران برسات علاقائی مسائل سے پاک معاشرے کا قیام […]

.....................................................