لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور : لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکن گرفتار

لاہور (جیودیسک) پولیس نے لکشمی چوک سے کالعدم تنظیم کے 6 کارکنوں کو شر انگیز مواد ور پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس کے مطابق انہیں اطلاع ملی کہ لکشمی چوک کے قریب کالعدم تنظیم کے کارکن سڑک پر لوگوں میں شر انگیر مواد تقسیم کر رہے ہیں۔ پولیس نے کارروائی کرتے […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : کالعدم تحریک طالبان کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ منگھو پیر سے گرفتار ملزموں کے قبضے سے دو سو کلو گرام دھماکا خیز مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی […]

.....................................................

کوئٹہ، پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،تین مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ، پولیس موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ،تین مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں پولیس کی موبائل پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھماکے کے بعد سرچ آپریشن 3 مشتبہ افراد گرفتار کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق قمبرانی روڈ پر انگوروں کے باغ کے قریب پولیس تھانہ کیچی بیگ کی ایک موبائل گاڑی ایک باغ کے قریب درخت کے سائے […]

.....................................................

پشاور : بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور : بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے بم دھماکے اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ پشاور گرفتار ہونے والوں میں سے ایک کا تعلق کرم ایجنسی سے ہے جبکہ دوسرا تاجک باشندہ ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دہشت گرد گزشہ ماہ پشاور صدر میں کمانڈنٹ ایف سی کے قافلے پر حملے اور […]

.....................................................

نالہ انکڑ چوکی پولیس نے دوران ناکہ بندی کرولا کار سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی قبضہ میں لیکر دو پٹھان ملزمان کو گرفتار کر لیا

تلہ گنگ : نالہ انکڑ چوکی پولیس نے دوران ناکہ بندی کرولا کار سے کروڑوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی قبضہ میں لیکر دو پٹھان ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نالہ انکڑ کے انچار ج حولدارامیر سلطان، سپاہی احمد حیات اور تصور حسین نے بدھ کی رات گیارہ بجے راولپنڈی […]

.....................................................

ترکی : حکومت مخالف مظاہرے جاری، متعدد افراد گرفتار

ترکی : حکومت مخالف مظاہرے جاری، متعدد افراد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) کے مختلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس نے مظاہرین کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔ انقرہ میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس اور پانی والی توپ کا استعمال کیا۔ انقرہ میں امریکہ کے […]

.....................................................

ٹی ایم اے کا تجاوزات کے آپریشن، کئی دکانداروں کا سامان ضبط ،مزاحمت پر ایک دکاندار گرفتار

لالہ موسی ٰ( جمیل احمد طاہر) ٹی ایم اے کاتجاوزات کے آپریشن، کئی دکانداروں کا سامان ضبط، مزاحمت پر ایک دکاندار گرفتار، اس سلسلہ میں بتایا جاتا ہے کہ ٹی ایم اے نان ہیڈ کوارٹر لالہ موسیٰ کے تجاوزات انسپکٹر نے عملہ نے پولیس کے ہمراہ تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اپ کے دوران دکانوں […]

.....................................................

مظفر گڑھ میں 4 سال کی بچی پر کتے چھوڑ نے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ میں 4 سال کی بچی پر کتے چھوڑ نے والا ملزم گرفتار

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 4 سال کی بچی پر کتے چھوڑ نے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، پولیس کے مطابق پیاز توڑنے پر بچی پر کتے چھوڑنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ کتے نے بچی کی ناک پر کاٹ لیا تھا جس سے وہ […]

.....................................................

کراچی :42 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی :42 افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے آرٹلری میدان سے بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی اٹلری میدان میں پولیس نے چھاپہ مار کر بیالیس افراد کے قتل میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر رضوان عرف زبیر کو گرفتار کر لیا،ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ پولیس کے […]

.....................................................

کراچی : پولیس نے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

کراچی : پولیس نے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے چار مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا جبکہ ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران رینجرز نے انتیس مشبتہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے کورنگی کے علاقے بلال کالونی میں کارروائی کے دوران دو ٹارگٹ کلرز کامران عرف ڈاکٹر اور آصف عرف […]

.....................................................

کراچی : اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی : اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے گلشن اقبال میں کارروائی کے دوران 50 سے زائد اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی نیاز کھوسو کے مطابق گرفتار ملزم کامی کے قبضے سے 4 کلاشنکوف، 4 ٹی ٹی پستول اور واردات میں استعمال ہونے والی تین گاڑیاں برآمد ہوئی […]

.....................................................

فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری، متعدد گرفتار

فائرنگ سے دو افراد ہلاک، رینجرز کا آپریشن جاری، متعدد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کے مختلف علاقوں میں رات گئے دوافرادٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوگئے، اورنگی، قصبہ، علی گڑھ، داتا نگر اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ متعدد افرادحراست میں لیکر بھاری مقدار مین اسلحہ برآمد کر لیا گیا پولیس کے مطابق نیو کراچی بلال کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں […]

.....................................................

کراچی : قتل کی 8 وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی : قتل کی 8 وارداتوں میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے نیپئر کے علاقے میں چھاپہ مار کر ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا، ملزم آٹھ سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث ہے۔ کراچی میں پولیس نے نپئیر کے علاقے میں چھا پہ مارکر عمران نامی ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو پستول […]

.....................................................

ملتان : لین دین کا تنازع، اداکارہ لیلی گرفتار

ملتان : لین دین کا تنازع، اداکارہ لیلی گرفتار

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں لین دین کے تنازع پر پولیس نے اداکارہ لیلی کو گرفتار کر لیا تاہم تین گھنٹے بعد تھانے میں رکھنے کے بعد اداکارہ لیلی کو رہا کر دیا گیا۔ اداکارہ لیلی پر 2010 میں کینٹ پولیس سٹیشن میں بابر تھیٹر کے مالک شیخ نعیم نے مقدمہ درج کرایا تھا۔ مقدمہ میں […]

.....................................................

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، 70 افراد گرفتار

ترکی میں حکومت مخالف مظاہرے جاری ، 70 افراد گرفتار

ترکی (جیوڈیسک) میں حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے بارہویں روز میں داخل ہو گئے ہیں ، استنبول میں جھڑپوں کے بعد پولیس نے ستر افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ استنبول کے تقسیم چوک پر مظاہرین کا قبضہ برقرار ہے جن پر پولیس نے ایک مرتبہ پھر آنسو گیس پھینکی۔ منگل کو شروع ہونے […]

.....................................................

کراچی : ہوٹل مالک سے بھتہ طلب کرنے والے 3 ملزم گرفتار

کراچی : ہوٹل مالک سے بھتہ طلب کرنے والے 3 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ہوٹل کے مالک سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والے 3 ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ کراچی پولیس نے پنو عاقل میں چھاپہ مار کر ہوٹل کے مالک کو 50 لاکھ روپے کے لیے۔ دھمکی آمیز میسج کرنے والے تین ملزموں کو گرفتار کر لیا اور […]

.....................................................

فیصل آباد : بچے کا قاتل برف فروش گرفتار

فیصل آباد : بچے کا قاتل برف فروش گرفتار

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں برف کا چھوٹا سا ٹکڑا اٹھانے پر دس سالہ بچے کی جان لینے والے برف فروش کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ثاقب نامی بچہ شدید گرمی میں دس روپے کی برف خریدنے دکان پر گیا تھا، شدید گرمی میں بچے نے برف کا چھوٹا سا ٹکرا اٹھا کر منہ […]

.....................................................

ماسکو : صدر کے حکم پر مسجد پر چھاپا، 3 سو افراد زیرحراست

ماسکو : صدر کے حکم پر مسجد پر چھاپا، 3 سو افراد زیرحراست

ماسکو (جیوڈیسک) روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے حکم پر دارالحکومت ماسکو کی ایک مسجد پر پولیس نے چھاپا مار کر 3 سو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ روسی صدر نے اگلے سال منعقد کیے جانے والے ونٹر اولمپکس سے پہلے بنیاد پرست مسلمانوں کے خلاف کاروائی کا حکم دیا تھا۔ روسی صدر […]

.....................................................

نواب وسان کے فرار میں معاونت، 3 پولیس اہلکار گرفتار

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب وسان کے فرار میں معاونت کرنے پر3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خیرپور سے منتخب رکن قومی اسمبلی نواب و سان پر انتخابات کے روز ایک شخص کے قتل اور 6 افراد کو زخمی کرنے کا الزام ہے۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے گزشتہ […]

.....................................................

فرید اللہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا : سپیکر خیبر پختو نخوا

فرید اللہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا : سپیکر خیبر پختو نخوا

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم پی اے فرید اللہ کے قاتلوں کا تعلق جس جماعت سے بھی ہوا انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ہنگو ایمپی اے فرید اللہ خان کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پاکستان […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کی کارروائی ، پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی : رینجرز کی کارروائی ، پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں رینجرز نے پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں ایک کارروائی کے دوران پولیو ٹیم پر حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ حکام کا یہ کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے دیگر ساتھی پہلے […]

.....................................................

پشاور سے4 کار چور گرفتار ، پولیس اہلکار بھی شامل ہے

پشاور سے4 کار چور گرفتار ، پولیس اہلکار بھی شامل ہے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے چمکنی میں کارروائی کرتے ہوئے چار کار چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں برآمد کر لیں۔ گرفتار کار چوروں میں پولیس کا پیٹی بند بھائی بھی شامل ہے۔ ڈی ایس پی چمکنی شوکت خان نے کو بتایا کہ چمکنی سرکل کے دو تھانوں […]

.....................................................

لاہور: ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر گرفتار

لاہور: ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مغل پورہ پولیس نے خاتون کو متاثر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے نشے میں دھت سب انسپکٹر کو گرفتار کر لیا۔ شالیمار ہسپتال کے سامنے سادہ کپڑوں میں ملبوس باغبان پورہ تھانے کا سب انسپکٹر شاہد مراد اندھا دھند ہوائی فائرنگ کر رہا تھا۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو […]

.....................................................

مظفر گڑھ : زہریلے کھانے سے 7 بچوں کی ہلاکت، چچا کو گرفتار کر لیا گیا

مظفر گڑھ : زہریلے کھانے سے 7 بچوں کی ہلاکت، چچا کو گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی میں چند روز قبل اٹھ افراد کی ہلاکت پر پولیس نے بچوں کے چچا کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ بستی جانگلہ میں پولیس تھانہ میر ہزار خان نے سات بچوں سمیت آٹھ افراد کی زہریلا کھانا کھانے سے ہلاکتوں پر بچوں کے چچا امین […]

.....................................................