امریکا : گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

امریکا : گوانتانامو جیل کیخلاف مظاہرہ، درجنوں افراد گرفتار

امریکا(جیوڈیسک)امریکا میں گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کرنے والے درجنوں مظاہرین گرفتار کر لئے گئے۔گوانتانامو کے قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے سو دن مکمل ہونے پر وائٹ ہاس کے سامنے گوانتانامو جیل بند کرنے کیلئے مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کے شرکا نے کتبے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر گوانتانامو جیل فوری بند […]

.....................................................

بھارتی سپریم کورٹ کا مزید مہلت سے انکار، سنجے دت کل گرفتاری دیں گے

بھارتی سپریم کورٹ کا مزید مہلت سے انکار، سنجے دت کل گرفتاری دیں گے

ممبئی(جیوڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ نے سنجے دت کو مزید مہلت دینے سے انکار کر دیا، سنجے دت کل گرفتاری دیں گے۔بالی وڈ اداکار سنجے دت کو بھارتی سپریم کورٹ نے چارہفتوں کی مہلت دی تھی جو کل ختم ہو رہی ہے۔سنجوبابا کی ان دنوں سات فلمیں زیر تکمیل ہیں جن کا بجٹ دوسو اٹھہتر کروڑ ہے۔ […]

.....................................................

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیاں،70 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس کی چھاپہ مار کاروائیوں میں70 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی پولیس نے ایسٹ، ویسٹ اور سائوتھ زون میں انسداد جرائم کے ضمن میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں25 چھاپہ مار کاروائیوں میں 70 ملزمان کو گرفتار کر کے 28 کی تعداد میں مختلف نوعیت کے ہتھیار وغیرہ برآمد […]

.....................................................

ہنگو: پولیس کارروائی، ٹارگٹ کلر2 ساتھیوں سمیت گرفتار

ہنگو: پولیس کارروائی، ٹارگٹ کلر2 ساتھیوں سمیت گرفتار

ہنگو(جیوڈیسک) ہنگو میں پولیس نے کارروائی کرکے ایک ٹارگٹ کلر اور دہشت گرد اور اس کے دو ساتھیوں کو گرفتار کرلیا۔ڈی پی او ہنگو سجاد خان کے مطابق پولیس نے خفیہ اطلاع پربہادر بانڈہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارکر ٹارگٹ کلر اور دہشت گرد عابد عرف چارجر اورکو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ […]

.....................................................

ڈھنڈورا امن کی آشا کا۔۔۔!

ڈھنڈورا امن کی آشا کا۔۔۔!

بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ کی گرفتاری انیس سو نوے میں قصور کے قریب ایک دیہات میں ہوئی جوعین پاکستان اور بھارت کی سرحد پر واقع ہے ذرائع کے مطابق سربجیت پاکستان میں بھارتی ایجنسیوں کے لئے جاسوسی کرتا تھا اور گرفتاری کے وقت وہ پاکستان سے بھارت فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ سربجیت […]

.....................................................

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

بیلجیم : ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث 31 افراد گرفتار

برسلز(جیوڈیسک)بیلجیم پولیس نے50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا۔بیلجیم پولیس نے فروری کے مہینے میں 50 ملین ڈالرز مالیت کے ہیروں کی ڈکیتی میں ملوث ہونے کے شبے میں 31 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں […]

.....................................................

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان میں یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر اغوا، دوافراد زیر حراست

ملتان(جیوڈیسک) ملتان میں مسلح افراد نے یوسف گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو اغوا کرلیا، حملہ آوروں نے پہلے فائرنگ کی جس سے علی حیدر کا گن مین اور سیکریٹری جاں بحق ہوگئے علی حیدر گیلانی فرخ ٹاون کے ایک گھر سے کارنر میٹنگ کے بعد باہر نکلے، قریب ہی گھات لگاکر بیٹھے حملہ […]

.....................................................

اسرائیل نے مفتی القدس اور دیار فلسطین کو گرفتار کر لیا

اسرائیل نے مفتی القدس اور دیار فلسطین کو گرفتار کر لیا

یروشلم (جیوڈیسک)اسرائیلی پولیس نے مفتی دیار القدس اور فلسطین الشیخ محمد حسین کو بدھ کے روز حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق یہ جھڑپیں گزشتہ روز اس وقت ہوئیں جب یہودی آبادکاروں کے ایک گروپ نے پولیس کی کڑی نگرانی اور تحفظ میں مسجد اقصی کے اندر داخلے کی کوشش کی۔ مفتی قدس کو السواحرہ […]

.....................................................

صوابی میں 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد

صوابی میں 2 دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد

صوابی(جیوڈیسک)صوابی میں پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے 2 شدت پسندوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہینڈ گرینڈ، پستول اور بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ڈی پی او صوابی ڈاکٹر میاں محمد سعید کے مطابق دام خیل کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے2 شدت […]

.....................................................

ایم کیو ایم امیدوار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

ایم کیو ایم امیدوار کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

حیدر آباد(جیوڈیسک) پولیس نے ایم کیو ایم کے امیدوار فخرالسلام کے قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جنکا تعلق تحریک طالبان پاکستان سے بتایا جا رہا ہے پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضے سے بارودی مواد اور خود کش جیکٹ بھی برآمد کر لی ہے۔ واضح رہے کہ ایم کیو ایم کے […]

.....................................................

الیکشن ڈیوٹی سے انکار کرنے والی لیڈی ٹیچرز کو ریٹرنگ آفیسر کے احکامات پر گرفتار کر کے پیش کر دیا گیا

سنجھورو : سنجھورو سے تعلق رکھنے والی 10سے زائد لیڈی ٹیچرز نے الیکشن کے دوراں لگائی جانے والی ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا تھا جس پر ریٹرنگ آفیسر سنجھورو نے ان کے خلاف فوری طور پر پیش ہونے کے احکامات جاری کئے۔ لیکن ریٹرنگ آفیسر کے سامنے پیش ہونے سے گریز کرنے والی اساتذہ […]

.....................................................

کوئٹہ : موسی کالونی میں سرچ آپریشن، 12 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : موسی کالونی میں سرچ آپریشن، 12 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)سریاب کے علاقے موسی کالونی میں سرچ آپریشن کرکے 12 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے مطابق موسی کالونی میں آپریشن کے دوران درجن بھر سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ، زیرحراست افراد سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا […]

.....................................................

حیدر آباد : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدر آباد : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد میں رینجرز نے2 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ رینجرز کے جوان کی شہادت کے بعد پولیس اور رینجرز کا شہر کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے۔ اب تک 36 افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ آج بھی خفیہ اطلاع پر ٹنڈو ولی محمد کے علاقے میں […]

.....................................................

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

ظفروال سیکٹر سے بھارتی شہری گرفتار،تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورظفروال سیکٹرپر سرحدی علاقے سے بھارتی شہری گرفتار کیا گیا ہے ، ذرائع کے مطابق رینجرز حکام نے بھارتی شہری کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

.....................................................

سرگودھا : تاوان کیلئے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا : تاوان کیلئے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب، 2 ملزمان گرفتار

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا میں 5 سالہ بچے کو تاوان کیلئے اغوا کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرکے بچے کو بازیاب کروالیا گیا۔ پولیس کے مطابق 2 روز قبل اولڈ سول لائن کے علاقے سے 5 سالہ بچے عبدالرحمن کو اغوا کرکے اس کے اہل خانہ سے10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا۔ پولیس نے مجاہد […]

.....................................................

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی : گلشن اقبال 13ڈی میں ڈکیتی کی واردات ناکام،5 ڈاکو گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)گلشن اقبال بلاک 13 ڈی ون میں پولیس نے مقابلے کے بعد گھر میں ڈکیتی کرنے والے 5 ملزمان گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی گلشن قیصرعلی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ 5 ملزمان ایک گھر میں داخل ہوئے اور اسلحے کے زور پر ڈکیتی کرنے کی کوشش کی۔ اہل خانہ کی […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن،3 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کر لیا، پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ کراچی میں رینجرز نیکلفٹن میرین ڈرائیو میں ٹارگٹڈ آپریشن کر کے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کے قبضے سے مختلف اقسام کے 10 […]

.....................................................

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 11 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی : ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز کا آپریشن، 11 مشتبہ افراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کرکے 11 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈیفنس کے علاقے توحید کمرشل میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگیٹڈ آپریشن کیا گیا۔ حراست میں لیے گئے 11 افراد کو تھانا کلفٹن منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان […]

.....................................................

کوئٹہ : پولیس کا سرچ آپریشن،30 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ : پولیس کا سرچ آپریشن،30 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ پولیس نے کالعدم تنظیم کے 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ مشتبہ افراد کلی جیو میں موجود ہیں۔ جس پر سریاب پولیس نے ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس ذرائع […]

.....................................................

کراچی : پولیس اور رینجرز کا آپریشن،11 افراد زیر حراست

کراچی : پولیس اور رینجرز کا آپریشن،11 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک) کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ آپریشن کر کے گیارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔توحید کمرشل اور اطراف کے علاقوں میں رات گئے پولیس اور رینجرز نے مشترکہ ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ علاقے کی ناکہ بندی کرکے مخصوص مقامات اور فلیٹس کی تلاشی لی گئی۔ گیارہ مشتبہ افراد کو حراست […]

.....................................................

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد : شک کی بنیاد پر بیوی اور 8 ماہ کا بیٹا قتل، ملزم گرفتار

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں سنگ دل شخص نے محض شک کی بنیاد پر بیوی اور آٹھ ماہ کے بیٹے کو قتل کر دیا. پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم شبیر مانسہرہ کا رہائشی ہے۔ جو کافی عرصے سے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سِکس ون میں ایک کوٹھی پر چوکیدار تھا۔ […]

.....................................................

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان : ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ کرنے پر احتجاج

ملتان(جیوڈیسک)ملتان میں ڈکیتی کے ملزم گرفتار نہ ہونے پر اہل علاقہ نے ٹائر جلا کرسڑک بلاک کر دی۔ سہوڑہ چوک پر چارافراد نے سکندر نامی سنار سے گن پوائنٹ پر ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کا سونا اور نقدی چھین لی تھی۔ ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر سکی جس پر […]

.....................................................

لاہور : نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور : نایاب سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمیں ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے نایاب تاریخی سکے بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے ایس ایف ذرائع کے مطابق لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایک مسافر کے بیگ کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے تقریبا 500 نادر سکے […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کی کارروائیاں،متعدد افراد زیر حراست

کراچی : لانڈھی میں رینجرز کی کارروائیاں،متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں لانڈھی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے، لانڈھی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی گھنٹوں سے دو مشتعل گروپس کے درمیان فائرنگ کا لسلسلہ جاری ہے۔ جس کے باعث علاقے میں شدید کشیدہ کی صورتحال ہے اور وقفے وقفے سے […]

.....................................................