سانحات’ مگر غفلت کی نیند

سانحات’ مگر غفلت کی نیند

آج ہم ایک ایسی جمہوریت میں جینے پر مجبور ہیں جہاں اٹھارہ کروڑ عوام کو شک و شبہات کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔ انہیں اپنے ہی وطن میں بیگانہ بنا دیا گیا ہے۔ ہر نیا دن کہیں نہ کہیں خود کش حملہ، دھماکہ، نشانہ وار قتل، جس میں عوام ہی تباہ و برباد […]

.....................................................

سپر ہائی وے پر رینجرز کا آپریشن،خودکش حملہ آور گرفتار،جیکٹ بر آمد

سپر ہائی وے پر رینجرز کا آپریشن،خودکش حملہ آور گرفتار،جیکٹ بر آمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز نے سپر ہائی وے پر نیو سبزی منڈی کے قریب ٹارگٹ کارروائی کرتے ہوئے ایک خودکش حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے ۔ رینجرز ذرائع کے مطابقحملہ آور کے پاس سے خود کش جیکٹ بھی برآمد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابقخودکش حملہ آور کی گرفتاری پہلے سے گرفتاردہشت گردوں کی نشان دہی […]

.....................................................

لاہور حملے کا ملزم ریاض قادر امریکہ میں گرفتار

لاہور حملے کا ملزم ریاض قادر امریکہ میں گرفتار

لاہور(جیوڈیسک)دوہزار نو میں لاہور میں ہونے والے بم دھماکے میں ملوث افراد کی مالی معاونت کے جرم میں امریکی شہر اوریگن میں ایک شخص پر فرد جرم عائد کردی گئی ۔ امریکی ریاست پورٹ لینڈ کے شہر اوریگن میں ریاض قادر پرعائد فرد جرم کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی دسمبر دوہزار پانچ میں شروع […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، 3 مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اطراف ٹارگٹڈ پر آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین افراد حراست میں لے لیے گئے۔ مختلف اقسام کے 35 ہتھیار برآمد ہوئے۔پاکستان رینجرز سندھ نے ایک گرفتار ملزم کی نشاندہی پر پر ابولحسن اصفہانی روڈ کے قریب عظیم گوٹھ اور ملحقہ بستیوں میں چھ گھنٹے سے زائد ٹارگٹڈ آپریشن کیا۔ […]

.....................................................

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار

لاہور(جیوڈیسک) خودکش دھماکوں میں ملوث ریاض قادرخان گرفتار کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ریاض قادرخان کو امریکی ریاست اوریگون سے گرفتارکیاگیا ہے۔ اس پر 2009 میں لاہورخود کش دھماکوں میں معاونت کاالزام ہے، ریاض قادر کو حملوں کے جرم میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ 27 مئی2009 کو لاہور میں حساس ادارے […]

.....................................................

سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

سانحہ عباس ٹاون ، تین دن بعد بھی ملزمان گرفتار نہیں ہو ئے ، الطاف حسین

لندن(جیوڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاون کو3دن گزرگئے، دہشتگرد وں کو گرفتارنہیں کیاگیا، 3 دن کے نوٹس کے اختتام پررابطہ کمیٹی کوآئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کااختیاردیتاہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ نہ وزیراعلی سندھ اور نہ کسی اورحکومتی ذمہ دارنے عباس ٹاون کا دورہ کیا۔ قیامت صغری […]

.....................................................

عباس ٹان دھماکے میں ملوث افراد 3 دن میں گرفتار کئے جائیں،الطاف حسین

عباس ٹان دھماکے میں ملوث افراد 3 دن میں گرفتار کئے جائیں،الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے حکومت کو سانحہ عباس ٹان دھماکے میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے کے لئے تین روز کا الٹی میٹم دے دیا۔ بصورت دیگر اہلیان سندھ “تادم اختتام دہشت گردی ہر قسم کا کاروبار بند رکھنے پر مجبور ہونگے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سندھ […]

.....................................................

کراچی : سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس آپریشن، 5 ملزمان زیرحراست

کراچی : سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس آپریشن، 5 ملزمان زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ، گودھرا میں پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ ٹارگٹڈ آپریشن کرکے5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔ جبکہ عیسی نگری سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کا یہ آپریشن ٹارگٹڈ تھا جس میں پولیس نے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔دوسری جانب فاروق ستار […]

.....................................................

ایس ایچ او سیدو شریف کی کارروائی بدنام زمانہ موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار

سوات(جی پی آئی)ایس ایچ او سیدوشریف کی کارروائی بدنام زمانہ موٹرسائیکل چور گروہ گرفتار ،موٹر سائیکلیں برامد تفصیلات کے مطابق تھانہ طور گل شہید سیدو شریف کے ایس ایچ او حنیف خان نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد سجاد ولد محمد خان ،صابر ولد عدالت خان اور توقیر ولد ناصر سکنہ گل کدہ کو گرفتار […]

.....................................................

نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا

نائب امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔اس سے پہلے بھی اسکو پاک فوج کے خلاف بولنے اور روڈ بلاک کرنے پر بھی گرفتار کیا گیا اور ایسے لوگ آجکل سادہ عوام کے سامنے اسلامی انقلاب لانے کا دعوہ کرتے ہیں۔ عوام کو چاہئے کہ ان لوگوں کا […]

.....................................................

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن،7 افراد زیر حراست

اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن،7 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پاکستان رینجرز نے آج صبح ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ 12 ہتھیار برآمد کئے گئے۔ پاکستان رینجرز نے آج صبح پانچ بجے اورنگی ٹاون کے علاقے بخاری کالونی کا محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی شروع کی۔ صبح آٹھ بجے تک جاری […]

.....................................................

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں دو پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک اور دو مفرور ملزما ن گرفتار کرلیے گئے۔ دوسری جانب ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب عوام نے دو ڈاکوں کو پکڑ کر تشدد کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم […]

.....................................................

کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار

کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے پر پولیس اور ایف سی نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے82 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی لیاری سرفراز نواز نے بتایا کہ گھاس منڈی کے علاقے میں قائم اور کراچی کے سب سے بٹرے جوئے کے اڈے پر پولیس ،ایف سی اور رپیڈ رسپارنس فورس کے […]

.....................................................

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے تیس پاکستانی ماہی گیروں کو بی ایس ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔بھارت کے ضلع کیچ میں پنڈالا کی سمندری حدود میں غلطی سے 30پاکستانی ماہی گیر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے داخل ہو گئے. جہاں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس نے انھیں حراست میں لے […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں( محمد بلال احمد بٹ سے )

ڈنگہ اور گرد و نواح میں ہونے والی کئی ڈکیتیوں میں پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ اور گرد و نواح میں ہونے والی کئی ڈکیتیوں میں پولیس کو مطلوب ڈکیت گینگ کا سرغنہ گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ڈنگہ سید […]

.....................................................

کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 ارکان ہلاک

کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 ارکان ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ایف سی اہلکاروں کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں ایف سی اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو ارکان کو ہلاک اور چار کو گرفتار کر لیا۔ ملزموں کی فائرنگ سے ایف سی کی گاڑی کو بھی […]

.....................................................

لاڑکانہ قبرستان : مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنیوالے گروہ گرفتار

لاڑکانہ قبرستان : مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنیوالے گروہ گرفتار

لاڑکانہ(جیوڈیسک) لاڑکانہ میں پولیس نے قبرستانوں سے مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنے والے گروہ کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دریا خان کلہوڑو پر چھاپا مار کر 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ملتان سے تعلق رکھنے والے ملزمان مقبول احمد اور سجاد گزشتہ 6 ماہ سے لاڑکانہ […]

.....................................................

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا(جیوڈیسک) ابوجانا ئیجیریا میں تین صحافیوں کو انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی نو خواتین کے قتل کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نائیجیریا کے شہر کانو کے ایک ایف ایم ریڈیو سے تعلق رکھنے والے صحافیوں پرالزام ہے کہ انھوں نے اپنے پروگرام میں پولیو مہم کے خلاف باتیں کیں اور […]

.....................................................

حکومت توقیر صادق کی گرفتاری کو سنجیدگی سے لے: سپریم کورٹ

حکومت توقیر صادق کی گرفتاری کو سنجیدگی سے لے: سپریم کورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)اوگرا عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے تحقیقاتی اداروں سے استفسار کیا ہے کہ توقیر صادق کو انٹر پول کے ذریعے ابھی تک گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ نیب کا کہنا ہے کہ ملزم کو ڈی پورٹ کرانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی […]

.....................................................

تلہ گنگ کی خبریں 9-2-2013

تلہ گنگ تھانہ صدر کی پولیس نے ساجو گینگ کے سرغنے جو چار ڈکیتیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ان سے مال بر آمد کر لیا ہے تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر)تلہ گنگ تھانہ صدر کی پولیس نے ساجو گینگ کے سرغنے جو چار ڈکیتیوں میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے ان سے […]

.....................................................

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : کئی علاقوں میں پولیس کے چھاپے ، 5 ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) ویسٹ زون کراچی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر 5 ٹارگٹ کلرز سمیت 13 ملزمان گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی پولیس ویسٹ زون نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 5 ملزمان سمیت 13 ملزمان گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی […]

.....................................................

اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق متحدہ عرب امارات سے گرفتار

اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق متحدہ عرب امارات سے گرفتار

اسلام آباد: اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کو متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق توقیر صادق کو پاکستان منتقل کرنے کے لیے ضروری قانونی کارروائی مکمل کی جا رہی ہے۔ توقیر صادق پر اوگرا کیس میں 82 ارب روپے کی کرپشن کرنے کا الزام ہے اور سپریم کورٹ بارہا […]

.....................................................

پشاور : سیشن جج حملہ کیس ،100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : سیشن جج حملہ کیس ،100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(جیودیسک)پشاورکے پوش علاقہ حیات آباد میں ایڈیشنل سیشن جج حملہ کیس میں پولیس نے100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار کرلیا۔ حکام کہتے ہیں سراغ مل گئے ہیں جلد ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج احتشام علی فائرنگ کیس میں100 سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا […]

.....................................................

کراچی : مچھرکالونی میں سرچ آپریشن، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : مچھرکالونی میں سرچ آپریشن، چھ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیودیسک)کراچی میں ڈاکس کے علاقے مچھر کالونی میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 6 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں بھی ملی ہیں۔ ڈاکس تھانے کی حدود میں مچھر کالونی اور بنگالی پاڑہ کے علاقوں میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن […]

.....................................................