کراچی : بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد گرفتار

کراچی : بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں پولیس نے بلاول ہاس کے قریب سے چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان ایک گاڑی میں اسلحہ لے کر بلاول ہاس کے گرد چکر لگا رہے تھے۔ پولیس نے انہیں رکنے کا اشارہ کیا۔ ملزمان نے رکنے کے بجائے گاڑی کی رفتار بڑھا کر فرار ہونیکی کوشش کی اور […]

.....................................................

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی :4 دہشتگرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار دہشت گردوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے40 سے زائد ساتھی شہر میں موجود ہیں، ہر علاقے کیلئے ایک امیر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے سلطان آباد کے علاقے سے کالعدم تحریک طالبان کے 4 مبینہ دہشتگردوں کو […]

.....................................................

کوئٹہ : اغوا برائے تاوان میں ملوث 6 پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ : اغوا برائے تاوان میں ملوث 6 پولیس اہلکار گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اغوا برائے تاوان میں ملوث تین پولیس افسروں سمیت چھ اہلکاروں کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔ عبدالقدوس نامی شخص کو 16 جنوری کو دالبندین سے اغوا کیا گیا ، جس کی رہائی کیلئے لواحقین سے بھاری رقم طلب کی گئی۔اغواکاروں نے […]

.....................................................

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی : 100 سے زائد قتل کے الزامات میں گرفتار اجمل عرف پہاڑی رہا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سو سے زائد قتل کے الزامات میں دوسال قبل گرفتار کئے جانے والے اجمل عرف پہاڑی کو رہا کردیا گیا ہے۔ ایک سو سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے الزام میں اجمل عرف پہاڑی کو دو سال قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم چار ماہ قبل تمام مقدمات میں بری […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم سمیت دیگر کی گرفتاری ایک معمہ

رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم سمیت دیگر کی گرفتاری ایک معمہ

رینٹل پاور کیس (جیوڈیسک) رینٹل پاور کیس میں سپریم کی جانب سے نیب کو دی گئی مہلت ختم ہو گئی۔ وزیر اعظم سمیت کسی بھی ملزم کو گزشتہ رات تک گرفتار نہیں کیا گیا کیس کی سماعت آج پھر ہو گی۔ رینٹل پاور کیس میں مقدمے کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ایک بار پھر […]

.....................................................

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

رینٹل پاور کیس : سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کو گرفتار کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کو گرفتار کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان میں سے کوئی بیرون ملک فرار ہوا تو چیئرمین نیب ذمہ دار ہوں گے۔ سپریم کورٹ میں آج رینٹل پاور کیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ نیب سے […]

.....................................................

شاہ زیب قتل، ملزم شاہ رخ جتوئی نے دوبئی میں گرفتار دیدی

شاہ زیب قتل، ملزم شاہ رخ جتوئی نے دوبئی میں گرفتار دیدی

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے خود کو دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے حوالے کر دیا۔ دبئی: شاہ رخ جتوئی کو آج یا کل پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے دبئی میں پاکستانی قونصل خانے میں خود کو […]

.....................................................

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

بھارت: خاتون سے زیادتی کا الزام، 6 افراد گرفتار

امرتسر(جیوڈیسک) بھارت میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔بھارت میں ایک کوچ میں خاتون مسافر سے جنسی زیادتی کے الزام میں 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ گرفتاریاں نئی دہلی میں ایک بس پر طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور قتل کے […]

.....................................................

مستونگ لیویز کی کارروائی ، فائرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار

مستونگ لیویز کی کارروائی ، فائرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار

مستونگ (جیوڈیسک)مستونگ لیویز کی کارروائی ، لیویز اہلکاروں پر فائرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار ، اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ طفیل بلوچ نے ذرائیع کو بتایا کہ لیویز فورس کو خفیہ اطلاع ملنے پر مستونگ میں پڈنگ آباد کے علاقے میں اہلکاروں نے چھاپہ مار کر لیویز اہلکاروں پر فائرنگ میں […]

.....................................................

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی : کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کالعدم تنظیم کے پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ کہتے ہیں کہ ملزم کراچی ائیر پورٹ کو بھی نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ کراچی سی آئی ڈی پولیس نے اتحاد ٹاؤن بلدیہ میں چھاپہ مار کر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے پانچ مبینہ دہشت […]

.....................................................

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

اسلام آباد: ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار، پولیس افسران کے بیٹے بھی شامل

  اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے اسلام آباد میں ڈاکووں کا 5 رکنی گروہ گرفتار کرلیا، 4 ملزمان پولیس افسران کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے 100 سے زائد ڈکیتی اور 20 چوری کی وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے، ملزمان میں4 پولیس افسران جبکہ ایک پی ٹی سی ایل […]

.....................................................

کوہستان قتل کیس : مولوی سمیت چار گرفتار

کوہستان قتل کیس : مولوی سمیت چار گرفتار

کوہستان(جیوڈیسک)کوہستان قتل کیس میں پولیس نے فتوی جاری کرنیوالے مولوی سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کوہستان پولیس نے پنجاب کے علاقے احسن ابدال میں چھاپہ مار کر کوہستان وڈیو کیس اور افضل کوہستانی کے تین بھائیوں کو قتل کرنے والے اہم ملزم مولوی جاوید اور اس کے دیگر ساتھی مولوی نورالحق سمیت موسم […]

.....................................................

پولیس تھانہ سول لائن نے اشتہاری ناظر شاہ کو گرفتار کر لیا

گجرات (جی پی آئی)پولیس تھانہ سول لائن نے اشتہاری ناظر شاہ کو گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ سول لائن گجرات کے ایس ایچ او ملک مبشر کی قیادت میں پولیس کی چھاپہ مار پارٹی نے چھاپہ مارکر اشتہاری ناظرہ شاہ ولد گلاب شاہ سکنہ جمالپورسیداں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع […]

.....................................................

آئی جی شاہ زیب کے قاتل گرفتار کریں یا پیر کو وردی اتار کر پیش ہوں: سپریم کورٹ

آئی جی شاہ زیب کے قاتل گرفتار کریں یا پیر کو وردی اتار کر پیش ہوں: سپریم کورٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں شاہ زیب قتل کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے آئی جی سندھ کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ آئی جی ملزم گرفتار کریں یا پیر کے روز بغیر وردی سپریم کورٹ میں پیش ہوں۔ سپریم کورٹ میں کراچی کے نوجوان شاہ زیب […]

.....................................................

توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتار

توقیر صادق کا قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی گرفتار

سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کرپشن کیس میں نیب ٹیم کا چھاپہ،توقیر صادق کے قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی کو گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے پی پی 33 کے پی پی پی کے ایم پی اے خالد سلیم بھٹی کے بیٹے بیریسڑ شہزاد سلیم بھٹی کو انکے وہاڑی فارم ہاوس سے گرفتار […]

.....................................................

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی : رینجرز کا رات بھر سرچ آپریشن ، پندرہ مشتبہ افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں سہراب گوٹھ پر رینجرز پر حملے کے بعد رات گئے رینجرز کی چھاپہ مار کاروائیوں میں پندرہ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ سہراب گوٹھ، مچھر کالونی، افغان بستی، سپر ہائی وے اور اطراف کے علاقوں میں رینجرز نے رات گئے دس سے زائد مقامات پر چھاپہ مار […]

.....................................................

کراچی: کورنگی سے بھتہ وصولی میں ملوث اہلکار پکڑ لئے گئے، پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی: کورنگی سے بھتہ وصولی میں ملوث اہلکار پکڑ لئے گئے، پولیس نے چھوڑ دیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں دکانداروں اور ہوٹلوں سے مبینہ طور پر بھتہ وصول کرنے والے دو پولیس اہلکاروں کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا، پیٹی بھائیوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پر تاجروں نے احتجاج کیا۔ کورنگی روڈ پر ایک ہوٹل سے بہ وردی پولیس اہلکار وقاص اور اسد بھتہ لینے پہنچے تو ہوٹل […]

.....................................................

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رکا، سچل میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں صبح سویرے سچل کے علاقے میں نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ گارڈن دھوبی گھاٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ادھر گلستان جوہر میں مقابلے کے بعد پولیس نے […]

.....................................................

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکار پور : پولیس گردی کی وجہ سے پانچ ماہ کی بچی بھوکی پیاسی دم توڑ گئی

شکارپور(جیوڈیسک)شکارپور میں پولیس نے ایک ہی گھر کے گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا، گھر میں تنہا رہ جانے والی پانچ ماہ کی بچی بھوک ، پیاس کے باعث دم توڑ گئی۔ نواحی گاؤں رستم کے رہائشی امان اللہ جتوئی کو کارو کاری کے الزام میں جرگے نے اس کی تین بچیوں کو ونی کرنے […]

.....................................................

نیویارک : خاتون کو مکا مارنے پر لنزے لوہن گرفتار

نیویارک : خاتون کو مکا مارنے پر لنزے لوہن گرفتار

نیویارک (جیوڈیسک) شاید تنازعات نے امریکی اداکارہ لنزے لوہان کا گھر دیکھ لیا ۔ابھی گھر میں نظر بند رہنے کی خبروں کی بازگشت ختم نہیں ہوئی تھی کہ ایک خاتون کو مکامارنے اور تیز ڈرائیونگ پر امریکی اداکارہ لنزے لوہن کو نیویارک میں گرفتار کرلیا گیا۔ چھبیس سالہ اداکارہ لوہان اور ایک اٹھائیس سالہ خاتون […]

.....................................................

کراچی ، رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی ، رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن ، 100 سے زائد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے منگھو پیر میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن میں 100 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔آپریشن میں ایک ہزار اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ کارروائی میں رینجرز کے انسداد دہشت گردی سکواڈ کے ساتھ رینجرز انٹیلی جنس ونگ کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔ آپریشن حساس […]

.....................................................

بھارت : دو صحافی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارت : دو صحافی رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں کرپشن کی گنگا میں نہاتے کی کوشش میں دو سینئر صحافی دھر لئے گئے۔ خبریوں کی خبر کچھ یوں ہے کہ انہوں نے سیاست دان و صنعت کار سے ان کی خبر نہ چلانے کی قیمت سو کروڑ روپے مانگ لیکن ہوا اس کے برعکس۔ ایک نیوز چینل کے دو سینئر […]

.....................................................

مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی(جیوڈیسک) راولپنڈی اور اسلام آباد میں دومختلف کارروائیوں میں چار مبینہ دہشتگرد گرفتار، پہلی کارروائی اسلام آباد میں حساس ادارے نے کی اور دو مبینہ دہشتگردوں زریاب اور آصف عرف فوجی کو گرفتار کرلیا ، گرفتار دہشتگرد اہم شخصیات کو اغوا کرنے کے لیے ریکی کررہے تھے جبکہ ملزمان پہلے بھی دہشتگردی کی کارروائیوں میں […]

.....................................................

بھمبر کے نواحی گاؤں سنگڑھ میں خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکے

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کے نواحی گاؤں سنگڑھ میں خاتون پر تشدد کرنے والے ملزمان ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود گرفتار نہ ہو سکے بااثر ملزمان نے خاتون پر تشدد کرکے اس کی ٹانگ تین جگہوں سے توڑ دی تھی تفصیلات کیمطابق ایک ہفتہ قبل بھمبر کے نواحی گاؤں سنگڑھ میں بااثر ملزمان […]

.....................................................