لیڈیز ونگ شجاعت لورز کا باوا کے باغ میں ایک جلسہ منعقد ہوا

گجرات: لیڈیز ونگ شجاعت لورز کا باوا کے باغ میں ایک جلسہ منعقد ہوا جس کی میزبانی روبینہ کوثر نے کی شجاعت لورز کے صدر پنجاب چوہدری محمد زمان وڑائچ سابقہ ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری جنرل سیکرٹری ملک مقبول حسین ضلعی صدر چوہدری قمر عباس سینئر نائب صدر ڈاکٹر قیصر چوہدری رہنما مسلم […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی میانمر کے صدر سے ملاقات

بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی میانمر کے صدر سے ملاقات

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت کے وزیر اعظم منموہن سنگھ نے میانمر کے صدر تھین سین سے ملاقات کرکے دو طرفہ تجارتی تعلقات کے فروغ سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میانمر کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے صدارتی محل میں صدر […]

.....................................................

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

بجٹ : 2012-13وزیر اعظم گیلانی سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی اور بجٹ کے بارے میں اپنی تجاویز سے حکومت کو آگاہ کیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیر اعظم سے ملاقات میں ساڑھے تین کھرب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کیا، اس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات

اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر انسانی حقوق کونسل میں امریکہ کنیڈا برطانیہ اسٹریلیا، اٹلی ،ناروے ،ترکی،فرانس نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مکمل انسانی حقوق دینے اور آزادانہ زندگی گزارنے کی حمایت کردی۔گزشتہ روز انٹرنششیل انسانی حقوق کمیشن کے اجلاس یو پی آر […]

.....................................................

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

صدر زرداری کا28 مئی کو امن وامان کے حوالے سے اجلاس طلب

سندھ : (جیو ڈیسک)صدر زردار ی اٹھائس مئی کو کراچی میں امن اوامان کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری کو سندھ محب ریلی اور نواب شاہ میں بس فائرنگ کے واقعے کی بریفنگ دی جائے گی ،اجلاس میں گورنر و وزیر اعلی سندھ اور وفاقی وزیر داخلہ […]

.....................................................

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

پاک بھارت سیکرٹری داخلہ مذاکرات جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاک بھارت سیکرٹری داخلہ سطح کے مذاکرات اسلام آباد میں جاری ہیں۔ بھارتی سیکرٹری داخلہ کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ممبئی حملہ کیس کی تحقیقات سے مطمئین نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے مابین سیکرٹری داخلہ سطح پر دو روزہ بات چیت کا دور اسلام آباد میں شروع ہو […]

.....................................................

ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات

گجرات : (جی پی آئی) ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات مختلف تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے سٹیزن فرنٹ کے وفد کو یقین دلایا کہ ضلع گجرات میں نظام تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

وزیراعظم گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز کی اپیل پر مشاورت مکمل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور بیرسٹر اعتزاز احسن نے توہین عدالت کیس میں اپیل کے لئے مشاورت مکمل کرلی، اپیل آج دائر کی جائے گی۔ توہین عدالت کیس میں وزیراعظم کے وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور انہیں کیس کے […]

.....................................................

PTI کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ منعقد ہوا

لالہ موسی: پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 112کا ممبر سازی کے حوالے سے اہم اجلاس زیر صدارت نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ ممبر سٹیرنگ کمیٹی تحریک انصاف سینٹرل پنجاب انصاف مرکز لالہ موسیٰ میں ہوا۔اجلاس میںتحریک انصاف حلقہ پی پی 112کے عہدیداران حاجی چوہدری رفیق احمد دھامہ،چوہدری امانت علی آف خواص پور،سید حسن رضا شاہ […]

.....................................................

حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آج بھٹہ خشت مزدوروں کا اہم اجلاس منعقد ہو گا

گجرات : حکومت پنجاب کے زیر اہتمام آج بھٹہ خشت مزدوروں کا اہم اجلاس منعقد ہو گا اجلاس کی صدارت ڈائریکٹر لیبر پنجاب کریں گے اجلاس سول سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہو گا اس میں پاکستان بھٹہ خشت مالکان ایسوسی ایشن اور مزدوروں کی جانب سے آل پاکستان فیڈریشن آف یونائیٹڈ ٹریڈ یونینز کے مرکزی […]

.....................................................

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

ترک وزیر اعظم کی ایوان وزیر اعظم آمد، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان آج متبادل توانائی کے شعبے کی ترقی سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ وہ مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترک وزیر اعظم ایوان وزیر اعظم پہنچ گئے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے […]

.....................................................

یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کا ماہانہ اجلاس 25 مئی کو ہو گا

کھاریاں : یونین آف جرنلسٹس تحصیل کھاریاں کا ماہانہ اجلاس 25مئی بروز جمعتہ المبارک اڑھائی کھاریاں میں ہو گا صدارت صدر احسان الحق کریں گے ، باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ، ایجنڈے کی کامیابی ممبران کو ارسال کر دی گئی ہیں ۔

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا اجلاس چوہدری محمد طفیل کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات :ممتاز ماہر تعلیم و نوجوان مذہبی سکالر محمد کاشف شریف مصطفائی ، معروف قراء قاری محمد محسن رضا قادری ، نوجوان مذہبی راہنما محمد شفیق آرزو قادری ، سینئر صحافی ڈاکٹر رزاق احمد غفاری ، پاک قطر کے بزنس ہیڈ یونٹ حیدر شیر ، ممتاز سیاسی و سماجی راہنما حاجی مہر ممتاز احمد اور […]

.....................................................

سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا

گجرات : سٹیزن فرنٹ کا تعزیتی اجلاس سٹی صدر شیخ عرفان پرویز کی صدارت میں منعقد ہوا ، جس میں سینئر وکیل اشفاق احمد رضی ایڈووکیٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اجلاس میں چوہدری عامر جاوید جیٹ […]

.....................................................

حکومت میں رہ کر لانگ مارچ کرنا بغاوت ہے۔ وزیراعظم

حکومت میں رہ کر لانگ مارچ کرنا بغاوت ہے۔ وزیراعظم

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا، پارلیمنٹ کی سفارشات پر عمل ہو گا، ان کا کہنا ہے کہ حکومت میں رہ کرلانگ مارچ کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے حکومت کے بڑے […]

.....................................................

سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا

گجرات : سرکاری پرائمری سکولز کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج منعقد ہو گا ، تفصیلات کے مطابق ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف کی زیر صدارت تحصیل گجرات کے سرکاری پرائمری تعلیمی اداروں کے اساتذہ کا اہم اجلاس آج دن 2بجے میونسپل ماڈل ہائی سکول جیل روڈ کے ہال میں منعقد ہو گا […]

.....................................................

ڈیوڈ کیمرون کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین کا سخت رد عمل

ڈیوڈ کیمرون کی دلائی لامہ سے ملاقات، چین کا سخت رد عمل

چین : (جیو ڈیسک)چین نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی دلائی لامہ سے ملاقات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور نائب وزیراعظم نک کلگ نے اس سے قبل لندن میں تبتی خود ساختہ جلاوطن رہنما دلائی لامہ […]

.....................................................

رحمان ملک سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

رحمان ملک سے راجہ پرویز اشرف کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سمندر پار پاکستانیوں کے نادرہ، پاسپورٹ اور انہیں ووٹ کا حق دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی […]

.....................................................

ریاض میں عرب رہنماؤں کا اجلاس،بحرین میں استحکام پر غور

ریاض میں عرب رہنماؤں کا اجلاس،بحرین میں استحکام پر غور

ریاض : (جیو ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب رہنماوں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ جس میں خلیج تعاون کونسل کو یونین میں تبدیل کرنے اور بحرین کے استحکام سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ خلیج تعاون کونسل کے اجلاس میں بحرین سیتعلقات کیفروغ ،اسے سیاسی اور عسکری طورپر مضبوط بنانے پر غور کیاجائیگا۔ […]

.....................................................

شجاعت لورز لیڈیز ونگ کا بہت بڑا اجلاس نور پور میں منعقد ہوا

گجرات : شجاعت لورز لیڈیز ونگ کا بہت بڑا اجلاس نور پور میں منعقد ہوا جس کی صدارت چوہدری زمان وڑائچ پنجاب صدر شجاعت لورزاور سابق ایم پی اے صفیہ جاوید چوہدری ضلعی صدر ق لیگ نے کی اس موقع پر پھولوں سے استقبال کیا گیااور ہزاروں عورتوں نے استقبال کیا اس موقع پر پنجاب […]

.....................................................

سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا

گجرات : چوک پاکستان کے تاجروں کا مقامی ہوٹل میں اجلاس سید انور علی شاہ کو انجمن تاجران چوک پاکستان کی صدارت سے فارغ کر دیا گیا ، اجلاس میں موجود تاجروں نے متفقہ طور پر چوہدری خالد اصغر کو صدر جبکہ ساجد محمود کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا باقی کابینہ میں پرویز اقبال […]

.....................................................

چین، جاپان، جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات

چین، جاپان، جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات

بیجنگ : (جیو ڈیسک)بیجنگ میں منعقد ہونے والی چین ، جاپان اور جنوبی کوریا کے سربراہوں کی ملاقات میں جزیرہ نما کوریا میں جاری تنا کو کم کرنے کیلئے مل کر کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ملاقات کا مقصد شمال مشرقی ایشیا کی تین بڑی اقتصادی طاقتوں چین، جاپان اور جنوبی کوریا […]

.....................................................

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان ، افغانستان اور ایساف عسکری قیادت کا اجلاس راولپنڈی میں ہوا ۔ پاک افغان بارڈر پر غیر ارادی واقعات روکنے کے لئے اقدامات اور باہمی میکنزم پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں سرحدی صورتحال اور باہمی تعاون سمیت سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ […]

.....................................................

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

توانائی بحران پر جلد قابو پانے کیلئے صدر کی حکام کو سخت وراننگ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے توانائی بحران پر جلد قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے متعلقہ حکام کو 24 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ صدر آصف زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں توانائی بحران سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وزیر پانی و بجلی، پٹرولیم کے وزراء […]

.....................................................