گیس بحران شدید، عوام پریشان، منتخب نمائندے غائب

گیس بحران شدید، عوام پریشان، منتخب نمائندے غائب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس نے شہریوں کا جینا محال کر دیا۔ لاہور کی زیادہ تر آبادیوں میں پچھلے دس روز سے گیس بالکل نہیں آئی۔ عوام حکومت کو کوستے نظر آتے ہیں۔ لاہور میں گیس کا بحران قابو سے باہر سردیوں کے آغاز میں سب کچھ ٹھیک ٹھاک تھا۔ پھر 22 […]

.....................................................

پاکستان پر فخر ہے جہاں اعتزاز حسن جیسے نڈر لوگ پیدا ہوئے، ملالہ

پاکستان پر فخر ہے جہاں اعتزاز حسن جیسے نڈر لوگ پیدا ہوئے، ملالہ

لندن (جیوڈیسک) ہنگو میں اپنی جان کا نذرانہ دے کر اسکول کے بچوں کو خود کش حملے سے بچانے والے طالب علم اعتزاز حسن کو ملالہ یوسف زئی نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ تشدد نے پاکستان میں ایک اور طالب علم کی جان […]

.....................................................

علاقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے: حاجی عبدالرشید خاں

للیانی (مصطفی آباد/ للیانی (نامہ نگار) ہم خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں علاقہ کے عوام کی بے لوث خدمت کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔ حلقہ کی مختلف برادریوں کی طرف سے جس طرح حمایت کے اعلانات ہو رہے ہیں اس بات کا واضع ثبوت ہے کہ پولنگ کے دن ہماری بھاری اکثریت […]

.....................................................

کراچی: سی این جی ایسوسی ایشن، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام کو مشکلات

کراچی: سی این جی ایسوسی ایشن، ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، عوام کو مشکلات

کراچی (جیوڈیسک) سی این جی بندش کے دورانیہ کا تنازع شدت اختیار کر گیا سی این جی ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز نے آج سے سندھ بھر میں غیرمعینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا،پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا […]

.....................................................

لڑائی کے واقعات میں تین افرا دزخمی ہونے سمیت کتے کے کاٹے سے دوافراد زخمی

پیرمحل : لڑائی کے واقعات میں تین افراد زخمی ہونے سمیت کتے کے کاٹے سے دو افراد زخمی موٹر سائیکل اور سیڑھیوں سے گرنے سے دوافرا دزخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق کمے شاہ کے رہائشی یونس علی ولد بشیر احمد، رانی بی بی زوجہ یونس علی کو خضرحیات نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشدد […]

.....................................................

مری: دو مسافر بسیں کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

مری: دو مسافر بسیں کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) مری اور نورانگر سے راولپنڈی جانے والی دو بسیں سالگراں کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا کر دو سوفٹ گہرائی میں بہنے والے برساتی نالے میں جا گریں۔ حادثے کے بعد مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی۔ امدادی ٹیموں کو گہرائی، اندھیرے اور بڑی تعداد میں زخمیوں […]

.....................................................

پشاور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

پشاور سے تین افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس کے مطابق چمکنی کے علاقے یاسین آباد میں کھیتوں سے دو نوجوانوں کی لاشیں ملی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق ایک نوجوان کی شناخت ہو چکی ہے۔ مقتول باورچی تھا۔ دوسرے شخص کی شناخت کیلئے پولیس کی کوششیں جاری ہیں۔ دوسری جانب پشاور کے […]

.....................................................

مری: مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

مری: مسافر بس کو حادثہ، دو افراد جاں بحق، پندرہ زخمی

مری (جیوڈیسک) اسلام آباد سے مری جانے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کلب روڈ کے سامنے الٹ گئی۔ بس میں خواتین اور بچوں سمیت بیس کے قریب مسافر سوار تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث بس سلپ ہو کر الٹ گئی۔ بس پہلے کھمبے سے لگی اور قلا بازی کھا […]

.....................................................

الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو بااختیار شہر کراچی کو دنیا کا مثالی شہر بنائیں گے۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ شہر کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لئے احساس محرمیوں کا خاتمہ ضروری ہے عوام کو حقوق سے محروم رکھنے والا معاشرہ کبھی ترقی نہیں کرسکتا ایم کیو ایم قائدتحریک محترم الطاف حسین کی قیادت میں عوام کو با اختیار […]

.....................................................

کراچی: گلشن معمار سے 6 افراد کی تشدد شدہ لاشیں برآمد

کراچی: گلشن معمار سے 6 افراد کی تشدد شدہ لاشیں برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار سے 6 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق مقتولین کو اغواء کرکے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے۔ مقتولین کی عمریں 20 اور 30 سال کے درمیان ہیں۔ ایس ایس پی سینٹرل کے مطابق 4 افراد کی لاشوں کی شناخت کر […]

.....................................................

خیبر ایجنسی، حجرے میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق، کوئٹہ میں اہلکار زخمی

خیبر ایجنسی، حجرے میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق، کوئٹہ میں اہلکار زخمی

تیراہ (جیوڈیسک) وادی تیراہ میں دھماکے سے نو افراد جاں بحق ہو گئے، کوئٹہ میں تھانے پر دستی بم سے حملہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ خیبرایجنسی وادی تیراہ کے علاقے درس جماعت میں واقع ایک حجرے میں مارٹر گولہ پھٹ گیا جس سے 9 افراد جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ […]

.....................................................

عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

عراق میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 34 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی صوبے انبار میں جنگجووں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 22 فوجیوں سمیت 34 افراد مارے گئے۔ رمادی اور فلوجہ شہر میں فضائی حملے بھی ہوئے جس میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہو نے بھی اطلاعات ہیں۔

.....................................................

ہمارا مشن صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے، ارشد مغل

گوجرانوالہ : امیدوار جنرل کونسلر ڈاکٹر ارشد مغل نے کہا ہے کہ ہمارا مشن صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنا ہے، ہماری خدمات تاریخ خود بتاتی ہے، عوام کی خدمت کرنا خدا کے حکم کو پورا کرنا ہے۔ اُنھوں نے کہا کہ ہماری گردن کٹ تو سکتی ہے مگر حق، سچ اور انصاف سے […]

.....................................................

17 افراد کا پولیس پارٹی پر حملہ، ساتھی منشیات فروش کو چھڑا لیا

مصطفی آباد/للیانی : 17 افراد کا پولیس پارٹی پر حملہ، ساتھی منشیات فروش کو چھڑا لیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے منشیات فروش راشد عرف بھولا بٹ کو گرفتار کرکے 1150 گرام چرس بر آمد کر لی تھی، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر […]

.....................................................

عوام, جمہوریت, مہنگائی, آمریت

عوام, جمہوریت, مہنگائی, آمریت

یہ لفظ ،عوام، مہنگائی، جمہوریت، آمریت، آج ہی نہیں کل بھی پرنٹ میڈیا یاالیکٹرانک میڈیا، اسمبلی فورم یا کیپیٹل ٹاک، یا نتھے خاں کا چھپر ٹی سٹال غرض ہر فورم ہر مقام حتیٰ کہ عدلیہ کے فورم پر یہ الفاظ اِس تواتر سے روز مرہ استعمال جاتے ہیں کہ اب یہ اپنی معنویت کھو چکے […]

.....................................................

کراچی: 24 گھنٹوں میں فائرنگ و پرتشدد واقعات میں 15 افراد جاں بحق

کراچی: 24 گھنٹوں میں فائرنگ و پرتشدد واقعات میں 15 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں رات 12 بجے سے اب تک 2 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کلفٹن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ ادھر گزشتہ […]

.....................................................

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کا ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد کے ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 افراد نے ریلوے اسٹیشن کے سامنے واقع ایس پی ریلوے کے دفتر پر دستی بم پھینکا […]

.....................................................

مشرف ظلم و استحصال کے نظام کیخلاف قوم کی آخری امید ہیں: طاہر حسین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشرف ظلم’ جبر اور استحصال سے نجات کیلئے عوام کی آخری امید ہیں کیونکہ انہوں نے نہ صرف ملکی تحفظ کو مضبوط بنایا بلکہ عوام پر مسلط ظالم و جابر حکمرانوں اور استحصالی ٹولے سے بھی قوم کو نجات دلاکر عوام دوستی اور حکمرانی کی اعلیٰ مثال پیش کرتے ہوئے ملک و […]

.....................................................

کمبوڈیا: مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے تین افراد ہلاک

کمبوڈیا: مظاہرین پر پولیس کی مبینہ فائرنگ سے تین افراد ہلاک

پنوم پن (جیوڈیسک) دارالحکومت پنوم پن میں ملبوسات کی صنعت سے وابستہ مزدور اپنی اجرت میں اضافے کے لیے مظاہرہ کر رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین نے ایک سڑک بلاک کر دی اور پولیس پر پتھراو کیا جس کے بعد وہاں موجود اہلکاروں نے مظاہرین پر فائرنگ شروع کر دی۔ کمبوڈیا میں مظاہروں […]

.....................................................

عوامی بجٹ اور خونخوار بھیڑیے

عوامی بجٹ اور خونخوار بھیڑیے

پاکستان میں جہاں سرکاری اداروں نے اپنی ذمہ داریاں دوسروں کے کاندھے پر ڈال رکھی ہیں اسی طرح ہم عوام بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں آئے روز اپنی آنکھوں کے سامنے درجنوں حادثات کو دیکھتے ہیں اور خاموش تماشائی بن کر چل پڑتے ہیں بعض حادثات صرف چھوٹی سی غلطی یا کوتاہی کی وجہ […]

.....................................................

حکومت جنوبی پنجاب کے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ہر قسم کے اقدامات کرنے کو تیار ہے

لیہ (طارق پہاڑ سے) مسلم لیگ ن کی حکومت جنوبی پنجاب کے عوام کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ہر قسم کے اقدامات کرنے کو تیار ہے۔ یہ بات صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود علی ایڈووکیٹ نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ سرائیکی عوام نے 2013 کے انتخابات میں مسلم لیگ کے حق میں […]

.....................................................

مشرف ظلم اور استحصال کے نظام کیخلاف قوم کی آخری امید ہیں: طاہر حسین

کراچی: سابق سربراہ افواج پاکستان نے نہ صرف دشمنان وطن کیخلاف سیسہ پلائی دیوار کا کردار ادا کرتے ہوئے ملکی تحفظ کو مضبوط بنایا بلکہ عوام پر مسلط ظالم و جابر حکمرانوں اور استحصالی ٹولے سے بھی قوم کو نجات دلاکر عوام دوستی اور حکمرانی کی اعلیٰ مثال پیش کرتے ہوئے ملک و قوم کو […]

.....................................................

موغادیشو میں 3 دھماکے، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

موغادیشو میں 3 دھماکے، 18 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

موغادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت میں 3دھماکوں سے 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ہوٹل پریکے بعد دیگرے 3 دھماکوں کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 2 دھماکے خودکش حملہ آوروں نے کئے جبکہ ایک بم گاڑی میں رکھا گیا تھا۔دھماکوں کی […]

.....................................................

مہنگائی میں پسے عوام نئے سال کی آمد پر قیمتوں میں کمی کے متلاشی

مہنگائی میں پسے عوام نئے سال کی آمد پر قیمتوں میں کمی کے متلاشی

کراچی (جیوڈیسک) سال 2013 تو مہنگائی کے شکار عوام نے جیسے تیسے گزار ہی لیا لیکن کیا آئندہ سال عوام کو کچھ ریلیف مل سکے گا۔ سال 2013 میں عوام مہنگائی کے عتاب کا شکار رہی، کھانے پینے کی چیزوں کے قیمتوں میں اضافے کے علا وہ پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں نے مہنگائی کی […]

.....................................................