راولپنڈی: دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی: دو گرپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق

راولپنڈی (جیوڈیسک) ایس ایس پی آپریشنز میاں مقبول نے بتایا کہ مصریال روڈ نصیر آباد میں دو افغان گرپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ میاں مقبول نے بتایا کہ دونوں گروپوں میں فائرنگ خاندانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

کراچی: جمعیت علماء اسلام (س) کے تین رہنماؤں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی: جمعیت علماء اسلام (س) کے تین رہنماؤں سمیت پانچ افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر عوامی مرکز کے قریب نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ تین افراد راستے میں دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد کی […]

.....................................................

انڈونیشیا : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک

انڈونیشیا : سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 16 افراد ہلاک

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے شمالی صوبہ سُلاویسی میں سیلاب اور زمینی تودے گرنے سے 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث اس صوبے کے چھ اضلاع متاثر ہوئے ہیں۔ انڈونیشیا کی ڈیزاسٹر منیجمنٹ ایجنسی کے سربراہ نولڈی لیو Noldy Liow کے مطابق سیلاب کے باعث 40 ہزار افراد گھر […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں ایک بار پھر ٹارگٹ کلنگ میں تیزی آ گئی ہے۔ ٹارگٹ کلرز قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ سائٹ ایریا میں کار پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ دہشت گردوں نے شفیق موڑ کے قریب پولیس موبائل پر اندھادھند فائرنگ کر […]

.....................................................

پشاور: تبیلغی مرکز میں دھماکا، 8 افراد شہید، 60 زخمی

پشاور: تبیلغی مرکز میں دھماکا، 8 افراد شہید، 60 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پھولوں کے شہر پشاور میں ایک بار پھر بارود کی بو پھیل گئی۔ چارسدہ روڈ پر واقع تبلیغی مرکز میں مسلمان رب کائنات کے حضور سربسجود ہونے کو تھے کہ دہشتگردوں نے قیامت ڈھا دی۔ دھماکا اس وقت ہوا جب نماز مغرب ادا کی جا رہی تھی۔ دھماکے کے وقت مرکز میں شب […]

.....................................................

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ، قلات، گھروں میں گیس لیکج سے دھماکے، چار بچوں سمیت 11 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) قلات میں گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکے سے 4 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے، کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکج سے دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ قلات کے علاقے سوراب میں واقع ایک گھر میں علی الصبح گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہو گیا جس کے باعث […]

.....................................................

غریبوں کیلئے اسپتال بنانا چاہتی ہوں، لوگ جل کر اسکینڈل بناتے ہیں: میرا

غریبوں کیلئے اسپتال بنانا چاہتی ہوں، لوگ جل کر اسکینڈل بناتے ہیں: میرا

کراچی(جیوڈیسک) فلم اسٹار میرا کا کہنا ہے کہ وہ انسانیت کی خدمت کرنے کیلئے سنجیدہ ہیں اورغریبوں کے مفت علاج کے لیے اسپتال بنانا چاہتی ہیں۔ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کے دوران میرا نے اپنی نئی سائکو تھرلر فیچر فلم کی بھی تفصیلات بتائیں۔ کراچی پریس کلب میں آئیں میرا جی، کسی اسکینڈل […]

.....................................................

عراق: بم دھماکوں میں 52 افراد ہلاک ہو گئے

عراق: بم دھماکوں میں 52 افراد ہلاک ہو گئے

بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد اور شمالی شہر بعقوبہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بعقوبہ کے ایک گاؤں شاتوب میں ہوا جہاں دو روز قبل انتقال کرنے والے حکومت نواز ملیشیا کے ایک کارکن کے سوگ کے لیے لوگ جمع تھے۔ اس کیمپ میں ہونے والے […]

.....................................................

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت نے لاپتا افراد سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایف سی اہلکار کسی بھی کیس میں شامل تفتیش نہیں ہوئے ،جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت کی، حکومت بلوچستان کے […]

.....................................................

حکومت اور عوام کی جان ومال کے تحفظ

حکومت اور عوام کی جان ومال کے تحفظ

ہر حکومت عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کرتی رہتی ہے لیکن عوام کی شمولیت کے بغیر ان منصوبوں کی کامیابی ممکن ہی نہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام کے درمیان بڑھتا ہوا فرق بھی حکومت کیلئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے آج تھانے خوف کی علامت ہیں […]

.....................................................

جنوبی سوڈان میں مسافر کشتی ڈوب گئی، دو سو افراد کی ہلاکت کا خدشہ

جنوبی سوڈان میں مسافر کشتی ڈوب گئی، دو سو افراد کی ہلاکت کا خدشہ

خرطوم(جیوڈیسک)جنوبی سوڈان میں مسافر کشتی ڈوبنے سے کم از کم دو سو افراد ہلاک ہو گئے ، حادثہ دریائے نیل میں اس وقت پیش آیا جب کشتی میں سواریہ لوگ ملاکل شہر میں جاری لڑائی کے سبب نقل مکانی کررہے تھے۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے اور ان کی تعداد دو سو […]

.....................................................

عراقی دارالحکومت بغداد میں پرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک

عراقی دارالحکومت بغداد میں پرتشدد واقعات، 18 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد میں مختلف پرتشدد واقعات میں 18 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ رمادی میں سیکیورٹی فورسز اور جنگجووٴں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ جنگجووٴں نے تقریباً 2 ہفتے سے فلوجہ شہر پر مکمل اور رمادی کے کچھ حصے پر قبضہ کر رکھا ہے۔ فلوجہ میں گزشتہ دوہفتے کے دوران 26 افراد ہلاک […]

.....................................................

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور: ٹرک اور کوچ میں تصادم، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور میں ٹرک اور کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر افضل آباد کے قریب پیش آیا۔ ڈی جی خان جانیوالی کوچ اور ٹرک میں ہونیوالے تصادم میں دو مسافر ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لاشوں […]

.....................................................

لاہور: گوالمنڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دس افراد زخمی

لاہور: گوالمنڈی میں دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دس افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گوالمنڈی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ راہگیروں سمیت دس افراد زخمی ہو گئے۔ گوالمنڈی میں دو گروپوں کے درمیان دیرینہ دشمنی چلی آ رہی تھی،منگل کی رات چیمبر روڈ کے قریب ایک پارٹی نے مخالفین پر فائرنگ کر دی جس […]

.....................................................

بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی

بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی

لندن (جیوڈیسک) شمالی انگلینڈ کے شہر بریڈ فورڈ میں ایمبولینس اور کار کے درمیان تصادم میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثہ بریڈ فورڈ کے علاقے مینگھم لین میں سینٹ میری روڈ پر پیش آیا۔ حادثے میں اسپورٹس کار مکمل طور تباہ ہو گئی جبکہ ایمبولینس میں سوار افراد بھی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو […]

.....................................................

تمام مکاتب فکر کے لوگ عید میلاد النبی کے موقع پر اتحاد و یکجہتی، آہنگی کو برقرار رکھیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذہبی و جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منانے کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی شاہ فیصل زون کے مرکزی آفس سمیت تمام سرکاری عمارتوں اور شاہراہوں کو برقی قمقموں اور رنگ برنگی […]

.....................................................

کرن ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے ضلع کونسل ہال لاہور ٹائون ہال میں بزرگ ضعیف اور معذور پنشنرز افراد کیلئے ویل چیئرز کا عطیہ

لاہور : کرن ویلفیئر فائونڈیشن کی طرف سے گزشتہ روز ضلع کونسل ہال لاہور (ٹائون ہال) میں بزرگ ضعیف اور معذور پنشنرز افراد کیلئے ویل چیئرز کا عطیہ دیا گیا۔ اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کرن ویلفیئرفائونڈیشن کی صدر روبی دانیال ‘جنرل سیکرٹری ایم عبداللہ ‘پنجاب فائر بریگیڈ انقلابی […]

.....................................................

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ

تھائی لینڈ: حکومت مخالف مظاہرے، ہزاروں افراد کا مارچ

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں ہفتوں سے ڈیرہ جمائے رکھے مظاہرین نے بنکاک کے شٹ ڈاوٴن کی تیاریاں شروع کر دیں دارالحکومت بنکاک میں مظاہرین نے گذشتہ رات ہی شہر کی اہم شاہراہیں بلاک کر دیں جس سے شہریوں کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ سیکڑوں مظاہرین آج صبح اپنا سامان باندھ کر ریلی […]

.....................................................

کراچی میں مسافر بس الٹنے سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی میں مسافر بس الٹنے سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شاہراہ فیصل پر وائرلیس گیٹ کے قریب مسافر سب الٹنے سے 2 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ شاہراہ فیصل پر وائر لیس گیٹ کے قریب تیز رفتار مسافر بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر کچے میں اتر گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 8 افراد […]

.....................................................

چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

چارسدہ میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

چارسدہ (جیوڈیسک) نواحی گاؤں ترنگزئی میں جائیداد کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ چارسدہ کے تھانہ عمرزئی کی حدود میں واقع گاؤں ترنگزئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو ہلاک جبکہ 3 کو زخمی کر دیا۔ زخمیوں میں خواتین بھی شامل تھیں، […]

.....................................................

عوامی نمائندوں اور عوام کے تعاون سے ضلع کورنگی میں ترقی کا جال بچھا کر عوام کو مسائل سے نجات دلا ئیں گے۔ غلام رسول، طلعت محمود

عوامی نمائندوں اور عوام کے تعاون سے ضلع کورنگی میں ترقی کا جال بچھا کر عوام کو مسائل سے نجات دلا ئیں گے۔ غلام رسول، طلعت محمود

کراچی: ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ روبینہ آصف نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کا اولین کردار عوامی خدمت ہے اور علاقائی ترقی اور عوام کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے لئے بلدیاتی اداروں کو اپنی تمام تر محکمانہ کاوشوں کو بروئے کار لاکر علاقائی ترقی کے ساتھ عوام کو بنیادی مسائل سے […]

.....................................................

ارجنٹائن: آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

ارجنٹائن: آسمانی بجلی گرنے سے تین افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرس کے تفریحی مقام پر بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے تھے کہ ان پر آسمانی بجلی آ گری۔ جس سے تین افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ واقعے کے بعد لوگوں میں خوف و حراس […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق،8 گرفتار

کراچی: فائرنگ پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق،8 گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ میوہ شاہ قبرستان سے ایک لاش ملی ہے، دستی بم حملے میں لیاری گینگ وار کا اہم رکن شدید زخمی ہو گیا۔ رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ چھاپے مار کر8 افراد کو […]

.....................................................

کرم ایجنسی: باراتیوں کی بس میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی: باراتیوں کی بس میں دھماکہ، 6 افراد ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے قریب افغان سرحد کے قریب باراتیوں کی بس میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ دھماکہ افغان علاقے ڈنڈا پٹھان میں باراتیوں کی بس میں ہوا جس کے نتیجے میں خواتین سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے زخمیوں کو قریبی اسپتال میں […]

.....................................................