صدر زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق کو نوٹس

صدر زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق کو نوٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے ایبٹ آباد آپریشن میں مشکوک کردار پر صدر زرداری کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ایبٹ…

توہین عدالت، سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا

توہین عدالت، سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف تحریری فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ ایک صفحے کا مختصر تحریری فیصلہ جسٹس انور ظہیر جمالی نے تحریر کیا ہے جس کی عبارت تین سطور…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چار روپے فی لٹر اضافے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے مہنگائی کی چکی میں پستی عوام کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ایک اور سمری حکومت کو بھجوا دی ہے۔ اوگرا کی جانب سے حکومت کو بھجوائی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں…

کراچی کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 3 ستمبر کو کراچی میں ہو گا

اسلام آبا: کراچی کی صورتحال پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 3 ستمبر کو کراچی میں ہو گا’ سٹیک ہولڈر کے درمیان کراچی میں سرجیکل آپریشن پر اتفاق کا امکان’ فوج کی طلبی کے معاملے پر بھی غور کیا جائے گا۔ ذرائع…

اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات نظرانداز نہ کرے شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اکیلا شیخ آفتاب پوری حکومت چلا رہا ہے حکومت وقفہ سوالات کو نظرانداز نہ کرے۔ انہوں نے جمعرات کو ایوان میں کہا کہ وقفہ سوالات میں 80 فیصد…

ملک کے مختلف حصوں میں کہیں بارش ہے تو کہیں گرمی

ملک کے مختلف حصوں میں کہیں بارش ہے تو کہیں گرمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں کہیں بارش ہے تو کہیں گرمی، گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے بارش اور ہلکی برفباری سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔گلگت بلتستان کے…

الیکشن کمیشن : پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کی ڈیڈلائن ختم

الیکشن کمیشن : پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنے کی ڈیڈلائن ختم

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن میں پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے، مقررہ تاریخ تک 230 میں سے 48 سیاسی جماعتوں نے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پی ایم ایل این،…

اکرم خان درانی کو وفاقی وزیر تعینات کرنے کی منظوری

اکرم خان درانی کو وفاقی وزیر تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے اکرم خان درانی کو وفاقی وزیر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ جس کے بعد جمعیت علمائے اسلام ف وفاقی حکومت کا باقاعدہ حصہ بن گئی ہے۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق صدر آصف…

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورت حال پرگفتگو

وزیر اعظم سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، سیاسی صورت حال پرگفتگو

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے جس میں ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں مولانا فضل…

سینیٹ : متحدہ اور اے این پی کا واک آوٹ، چند پی پی ارکان بھی شامل

سینیٹ : متحدہ اور اے این پی کا واک آوٹ، چند پی پی ارکان بھی شامل

اسلام آباد (جیوڈیسک) کراچی میں کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف ایم کیو ایم اور اے این پی نے سینیٹ سے علیحدہ علیحدہ واک آوٹ کیا، پیپلزپارٹی کے چند ارکان بھی ساتھ ہولئے۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین نیئر حسین بخاری کی زیر صدارت…

عازمین حج کو معلومات کی فراہمی، ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

عازمین حج کو معلومات کی فراہمی، ایس ایم ایس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کو معلومات کی فراہمی کے لیے ایس ایم ایس سروس، ہیلپ لائن اور ویب سائٹ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسمارٹ فون کے ذریعہ بھی پاکستان اور سعودی عرب سے شکایات درج…

کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا سیکریٹریٹ وزیر اعظم آفس میں قائم

کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا سیکریٹریٹ وزیر اعظم آفس میں قائم

اسلام آباد (جیوڈیسک) کابینہ کمیٹی برائے قومی سلامتی کا سیکریٹریٹ وزیر اعظم آفس میں قائم کر دیا گیا ہے جس کے زیر انتظام قومی سلامتی پر سرکاری تھنک ٹینک بھی قائم کیا جائے گا۔ مشیر خارجہ و قومی سلامتی سرتاج عزیز نے…

اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندرکا کمپیوٹر برآمد، ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندرکا کمپیوٹر برآمد، ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس نے اسلام آباد واقعہ کے ملزم سکندرکا کمپیوٹر برآمد کر لیا جسے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم سکندر کا کمپیوٹر حافظ آباد میں اس کے…

سکندر کی اہلیہ کنول سے جھوٹ پکڑنے والی مشین کے ذریعے تفتیش

سکندر کی اہلیہ کنول سے جھوٹ پکڑنے والی مشین کے ذریعے تفتیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس اور ایف آئی اے کی مشترکا ٹیم نے اسلام آباد واقعہ کی ملزمہ کنول سے جھوٹ پکڑنے والی مشین کے ذریعے تفتیش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور ایف آئی اے کی ٹیم نے ملزمہ کنول سے…

پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سعد رفیق

پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سراغ رساں کتا آٹھ سے دس لاکھ میں آتا ہے، ہمارے پلے آٹھ روپے بھی نہیں ہیں۔ انہوں…

سندھ ہائی کورٹ میں 8، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججوں کا تقرر

سندھ ہائی کورٹ میں 8، بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججوں کا تقرر

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے 8 اور بلوچستان ہائی کورٹ کے 3 ایڈیشنل ججوں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ بلوچستان ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج تعینات کیے جانیوالوں…

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے : اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کے ہر علاقے سے لوگ پکڑے گئے، ایم کیو ایم سندھ حکومت کو مفلوج کرنا چاہتی ہے۔ پارلیمنٹری رپورٹر ایسوسی ایشن کے ظہرانے میں گفتگو کرتے ہوئے…

ضمنی الیکشن میں کامیاب 22 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

ضمنی الیکشن میں کامیاب 22 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے 22 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹی فی کیشن جاری کردیا ہے، انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر 16 امیدواروں کا نوٹی فی کیشن جاری نہیں کیا گیا۔ قومی…

مسافر ٹرینوں پر حملے کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائیگا، خواجہ سعد رفیق

مسافر ٹرینوں پر حملے کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائیگا، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کو 21 ارب روپے کے خسارے کا سامنا ہے، سراغ رساں کتا آٹھ سے دس لاکھ میں آتا ہے، ہمارے پلے آٹھ روپے بھی نہیں ہیں۔ انہوں…

پاکستانی اشیائے خوراک کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ

اسلام آباد (پی پی سی) رواں مالی سال 2013-14 کے پہلے مہینے جولائی کے دوران گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں پاکستانی خوراک کی اشیا کی برآمدات میں 22.43 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق جولائی…

پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش ستمبر میں ہوگی

اسلام آباد (پی پی سی) پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی ستمبر میں پاکستان انٹرنیشنل جیمز اینڈ جیولری نمائش 2013 کا انعقاد کریگی کمپنی کے حکام کے مطابق اس نمائش میں پاکستان کے قیمتی پتھروں، موتی جوہرات کو نمائش کیلئے رکھا جائے…

رواں مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران مچھلی کی برآمدمیں 11.97فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا،وفاقی ادارہ شماریات

اسلام آباد(پی پی سی)وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2013 -14 کے پہلے ماہ کے دوران مچھلی کی برآمد میں 11.97 فیصد اضافہ ہو گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس) کے جاری۔ کردہ اعداد…

وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات’ جے یو آئی (ف) کو وفاقی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی پی سی) وزیر اعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات جے یو آئی (ف) کو وفاقی حکومت میں شامل کرنے کا فیصلہ اکرم درانی کو وفاقی وزیر بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا عہدے کا حلف صدر…

کولیشن سپورٹ فنڈ کو بھی بجٹ میں ظاہر کیا جائے، نیئر بخاری

کولیشن سپورٹ فنڈ کو بھی بجٹ میں ظاہر کیا جائے، نیئر بخاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین سینیٹ نیئر حسین بخاری نے آبزرویشن د ی ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ کو بھی بجٹ میں ظاہر کیا جائے۔ خارجہ پالیسی پراعتماد میں نہ لینے کیخلاف سینیٹ سے اپوزیشن ارکان نے واک آوٹ کیا، رضاربانی کہتے ہیں…