پاکستانی روپے میں ین کے مقابلے میں چھ فیصد کمی

پاکستانی روپے میں ین کے مقابلے میں چھ فیصد کمی

کراچی(جیوڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں اپریل کے دوران ین کے مقابلے میں تقریبا چھ فیصد اضافہ ہوا لیکن اس کے باوجود گاڑیوں کی قیمت کم نہ ہو پائی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق انیس اپریل کو کاروبار کے اختتام پر جاپانی ین کی قدر…

کراچی : ناظم آباد میں سیاسی جماعت کا انتخابی دفتر نذر آتش

کراچی : ناظم آباد میں سیاسی جماعت کا انتخابی دفتر نذر آتش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نا معلوم افراد نے جماعت اسلامی کے دفتر کو نذر آتش کر دیا۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 2 میں نامعلوم افراد نے سیاسی جماعت کا دفتر جلادیا۔تر جمان جماعت اسلامی کے مطابق ناظم آباد میں…

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم کبھی ابر آلود اور کبھی جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت33 سے 35گری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، 2 افراد ہلاک

کراچی : ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری، 2 افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائیوں کے باوجود ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔رات گئے نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مزید دو افراد کو ہلاک اور ایک شخص کو زخمی کردیا۔ گارڈن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو…

سابق آرمی چیف سے تذلیل آمیز سلوک مسلح افواج کی توہین ہے طاہر حسین

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے عدالت کی جانب سے ججزنظربندی کیس میں مشرف کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کی شمولیت مشرف کے ٹریولر ریمانڈ دیئے اور پولیس کی جانب سے پرویز…

ریاستی جبر کے ذریعے محب وطن حلقوں کو پرویز مشرف کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹایا جاسکتا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات آسیہ اسحاق کے گھر پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چڑھائی کی مذمت کرتے ہوئے اے پی ایم ایل سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین نے کہا…

کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 18631 کی سطح پر بند

کراچی اسٹاک مارکیٹ 100 انڈیکس 18631 کی سطح پر بند

کراچی(جیوڈیسک)کارباری ہفتے کے آخری روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا رہا۔ اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں سولہ پوائنٹ کا اضافہ ہوا۔کراچی مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا اور ایک وقت میں ہنڈرڈ انڈیکس اٹھارہ ہزار سات سو کی سطح بھی…

ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ،رپورٹ

ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ،رپورٹ

کراچی(جیوڈیسک)ملکی گیس کے ذخائر 269 کھرب مکعب فٹ رہ گئے ہیں جو اگر موجود ہ شرح سے استعمال ہوں تو مزید 17 سال کے لیے کافی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے موجودہ ذخائر سے ہر سال اوسطا 15 کھرب 60 ارب…

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی : لیاری میں آپریشن،گینگ وارکے 3 مبینہ ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران گینگ وار کے 3 مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لیاری کے مختلف علاقوں میں آج صبح سے جاری کارروائی کے…

پرویز مشرف پر پاکستان کی سرزمین تنگ کرنے والے ملک و قوم دشمنوں کا انجام عبرتناک ہوگا

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے عدالت کی جانب سے جج برطرفی کیس میں مشرف کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کی شمولیت ‘ مشرف کے ٹریولر ریمانڈ دیئے اور پولیس کی جانب…

ریکارڈ گندم کی پیداوار متوقع،حکومتی ہدف80لاکھ ٹن مقرر کرنیکا امکان

ریکارڈ گندم کی پیداوار متوقع،حکومتی ہدف80لاکھ ٹن مقرر کرنیکا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملک میں رواں سیزن گندم کی ریکارڈ ڈھائی کروڑ ٹن پیداوار متوقع ہے جس کے باعث حکومت کی جانب سے بھی 80 لاکھ ٹن کی خریداری کا ہدف مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔رواں سیزن ملک میں 2کروڑ 50 لاکھ ٹن…

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 51 کروڑ ڈالر کمی، 11 ارب 69 کروڑ ڈال رہ گئے

ملکی زر مبادلہ ذخائر میں 51 کروڑ ڈالر کمی، 11 ارب 69 کروڑ ڈال رہ گئے

کراچی(جیوڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر رواں ماہ تقریبا 51 کروڑ ڈالر کی کمی کے ساتھ 11 ارب 69 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق رواں ماہ کے آغاز میں ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب…

کراچی : شیرشاہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کراچی : شیرشاہ میں فائرنگ، دو افراد ہلاک،ایک زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچیشیرشاہ میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک اور ا یک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق شیر شاہ کے علاقے میں اکبر روڈ پر پنکھا ہوٹل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔…

کراچی : شیرشاہ فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی چل بسا

کراچی : شیرشاہ فائرنگ کا تیسرا زخمی بھی چل بسا

کراچی(جیوڈیسک)افضل ندیم ڈوگرکراچی کے علاقے شیر شاہ میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے، لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شیرشاہ میں اکبر روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ جنہیں طبی…

لیاری کی تاریخ میں پہلی بار سندھ اسمبلی کیلئے خاتون امیدوار

لیاری کی تاریخ میں پہلی بار سندھ اسمبلی کیلئے خاتون امیدوار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لیاری کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون امیدوار سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 109سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہی ہیں۔کراچی کا قدیم علاقہ لیاری کسی تعرف کا محتاج نہیں۔ کبھی اسے…

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچیآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ ہوا میں نمی کا…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری،فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری،فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔شیرشاہ اکبر چوک کے قریب مسلح افراد نے ہاتھوں پر پیٹیاں بند کر 3 افراد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک…

گلستان فرینڈ شپ فٹ بال ٹورنامنٹ ،ینگ اتحاد کی شاندار کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)گلستان فرینڈ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام گلستان فرینڈ شپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں کورنگی کی معروف فٹ بال ٹیم ینگ اتحاد فٹ بال کلب نے مد مقابل کورنگی یونین فٹ بال کلب کو 4-0سے شکست…

پاکستانی 3500 مصنوعات کی ڈیوٹی فری ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، امریکی افسر

پاکستانی 3500 مصنوعات کی ڈیوٹی فری ایکسپورٹ کرسکتے ہیں، امریکی افسر

کراچی(جیوڈیسک)کراچی جی ایس پی اسکیم کی امریکی افسر کا کہنا ہے کہ معدنیات، ماربل، لیدر، فشریز اور زراعت سمیت 3500 مصنوعات کی ایکسپورٹ کرنے والے پاکستانی امریکا میں ڈیوٹی فری ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ یہ بات جی ایس پی اسکیم کی امریکی…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح کھل گئے

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن آج صبح کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک) سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق پریشر میں کمی کے باعث اس مہینے سی این جی اسٹیشنز کو ہفتے میں تین دن…

کراچی : رینجرزاور پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی : رینجرزاور پولیس کا سرچ آپریشن، متعدد افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جس کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کرلیا گیا جبکہ کنواری کالونی سے کالعدم تنظیم کے کارکن کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔…

نادر مگسی اور ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی

نادر مگسی اور ڈاکٹر نصراللہ بلوچ کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت مل گئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی دوسری طرف سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی کے مراد علی شاہ کو پی ایس 73 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ہے۔ عدالت نے پی ایس 40 اور این اے 206 سے نادر مگسی کوجبکہ پی ایس 1سکھر سے ڈاکٹر…

ینگ حقانی ،گلشن اسپورٹس اور فیوچر اسٹارفتح کے بعد سے ہمکنار ،کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

ینگ حقانی ،گلشن اسپورٹس اور فیوچر اسٹارفتح کے بعد سے ہمکنار ،کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا

کراچی : شاہ فیصل ٹائون فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں پوری کوارٹر فائنل کے تین اہم میچوں کے فیصلے ہوگئے فاتح تینوں ٹیموں نے کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔…

پر ویز مشرف پر مشکل حالات، ن لیگ کی جد وجہد کا نتیجہ ہے،پر ویز رشید

پر ویز مشرف پر مشکل حالات، ن لیگ کی جد وجہد کا نتیجہ ہے،پر ویز رشید

  کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے راہنما پر ویز رشید نے کہا ہے کہ آج جن حالات کا سامنا پر ویز مشرف کر رہے ہیں یہ مسلم لیگ ن کی وجہ سے ہی ہیں کیوں کہ جو Indemnity پر ویز مشرف…