غذائی اشیا کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ نواب شاہ میں ریکارڈ

غذائی اشیا کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ نواب شاہ میں ریکارڈ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ ماہ کراچی کے سوا سندھ کے تمام بڑے شہروں کو غذائی اشیا کی قیمتوں میں تیز رفتار اضافے کا سامنا رہا۔ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق سندھ کے بڑے شہروں میں سب سے…

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 11 ملزمان گرفتار

کراچی : سپر ہائی وے پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن، 11 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے پر رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کرکے11 ملزمان کو حراست میں لے لیا جن سے ہتھیار برآمد کرلیے گئے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب بسم اللہ مارکیٹ کی دکانوں، گوداموں، ہوٹلوں،مسافر خانوں اور…

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی : شیرشاہ میں فیکٹری کا بوائلرپھٹ گیا، متعدد افراد زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیرشاہ میں گلبائی چورنگی کے قر یب واقع ایک فیکٹری میں بوائلرپھٹ گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد ریسکیوعملے کو طلب کرلیا گیا ہے۔…

ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن بلدیہ شرقی کورنگی زون کے فوکل پرسن طارق مغل نے برسات کے بعد کورنگی زون کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی ٹائون آفیسراختر خان خٹک ،اسسٹنٹ ہیلتھ آفیسر کورنگی…

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی میں50 فیصد پولنگ اسٹیشن حساس ہیں،اے آئی جی سندھ

کراچی(جیوڈیسک) اے آئی جی سندھ چیف شبیر شیخ کا کہناہے کہ کراچی میں 37سو سے چار ہزار تک پولنگ اسٹیشن قائم کئے جائیں گے ، جن میں 50 فیصد حساس ہیں۔کراچی کی مقامی ہوٹل میں سیمینار کے موقع پرذرائع سے گفتگو کرتے…

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

لانڈھی میں فائرنگ سے 6 سالہ بچہ جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے چھ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ، مہاجر قومی موومنٹ کے ترجمان کا کہناہے کہ فائرنگ آفاق احمد کے گھر کے قریب کی گئی۔ بچے کی ہلاکت کے بعد علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا…

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروس سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لیاقت نیشنل ہسپتال ناظم آباد سروس سینٹر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کراچی : لیاقت نیشنل ہسپتال کے زیر اہتمام ناظم آباد سروسز سینٹر میں گردوں اور مثانوں کے امراض کی آگاہی کے لئے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ،فری میڈیکل کیمپ میں ماہرین نے 100سے زائد مریضوں کے چیک…

کوہاٹ اسپورٹس اور خیبر مسلم انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کوہاٹ اسپورٹس اور خیبر مسلم انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

کراچی : آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل میں داخل ،ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں شاہ فیصل ٹائون کی نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل کوہاٹ اسپورٹس نے ناصر اسپورٹس کورنگی کو 2-0 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں پہنچ…

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار…

سندھ ہائیکورٹ : بیلٹ پیپرز اورووٹرلسٹ چھپائی کے حکم امتناعی میں توسیع

سندھ ہائیکورٹ : بیلٹ پیپرز اورووٹرلسٹ چھپائی کے حکم امتناعی میں توسیع

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے بیلٹ پیپرز اور ووٹر لسٹ کی چھپائی روکنے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر حکم امتناعی میں 24 اپریل تک توسیع کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم، جسٹس مقبول باقر اور جسٹس سجاد علی شاہ…

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

کراچی: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت تین زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے پاک کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ مقتول کی…

کراچی : سلطان آباد سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، 6 زیرحراست

کراچی : سلطان آباد سے سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی سے اسلحہ برآمد ، 6 زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے منگھوپیر سلطان آباد میں آپریشن کے دوران پولیس سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی میں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا ہے،پولیس نے 6 افراد کو زیرحراست بھی لے لیا ہے۔ منگھوپیر کے علاقے سلطان آباد میں پولیس کا…

چائے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ورلڈ بینک رپورٹ

چائے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،ورلڈ بینک رپورٹ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان اور چائے کے استعمال کرنے والے دیگر ممالک کی جانب سے طلب میں اضافے کی وجہ سے مقبول مشروب کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران چائے کی قیمت ریکارڈ سطح…

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی،ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق،تین زخمی

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے،منگھو پیر کی جھاڑیوں سے ایک انسانی ڈھانچہ بھی برآمد ہوا۔شہر قائد میں فائرنگ اور موت بٹنے کا سلسلہ تھم نہ سکا،دہشت گرد شہر میں بلا…

کراچی : ٹاور کے قریب تیز رفتارمسافر کوچ الٹ گئی، 2 مسافر زخمی

کراچی : ٹاور کے قریب تیز رفتارمسافر کوچ الٹ گئی، 2 مسافر زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹا ور کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی۔پولیس کے مطابق مسافر کوچ الٹنے کے باعث2  افراد معمولی زخمی ہو ئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔…

اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے

کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاہے کہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ 18کروڑ کی آبادی کے اس ملک کو18ویں ترمیم کے ذریعے ضعیف نگراں حکومت اورضعیف الیکشن کمیشن ملا ہے جبکہ ہماری عدالتیں حد سے…

آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کراچی ککرز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی : رحیم محمڈن اور اُسامہ اسپورٹس کے زیر اہتمام شاہ فیصل کالونی فٹ بال اسٹیڈیم میں منعقدہ آل سندھ انور خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل کے اہم میچ میں کراچی ککرز کورنگی نے ایک کانٹے دار مقابلے…

امیدواروں کی حتمی فہرستیں مکمل ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

امیدواروں کی حتمی فہرستیں مکمل ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

کراچی (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست کے اجرا کے بعد پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کراچی میں بیلٹ پیپر کی چھپائی کی کام شروع ہوگیا ہے۔ پہلے بلوچستان اور پھر سندھ کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہوگی، بیلٹ…

ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری

ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری

کراچی (جیوڈیسک)ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ لاہور میں عمران خان کی ریلی کا جواب ن لیگ آج میانوالی میں دے گی۔ عمران خان ڈی آئی خان اور کرک میں جبکہ پیپلز پارٹی کے عبد القادر گیلانی ملتان…

مشرف کی حب الوطنی سے خوفزدہ ملک دشمن مشرف کو پھرا قتدار میں نہیں دیکھنا چاہتے عوامی رائے

کراچی : مشرف کی گرفتاری کے حکم کے خلاف پرویز مشرف کے چاہنے والوں کی نمائندہ تنظیم ”پرویز مشرف لورز فورم ” کے زیر اہتمام مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں سول سوسائٹی کاروباری و تجارتی تنظیموں…

مشرف کی گرفتاری کیخلاف پرویز مشرف لورز فورم کی احتجاجی ریلی

کراچی : مشرف کی گرفتاری کے حکم کے خلاف پرویز مشرف کے چاہنے والوں کی نمائندہ تنظیم ”پرویز مشرف لورز فورم ” کے زیر اہتمام مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سول سوسائٹی کاروباری و تجارتی تنظیموں…

مشرف اور آل پاکستان مسلم لیگ کو ملک و قوم کی ترقی کی جدوجہد کی سزا دی جارہی ہے

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہرحسین سید نے اے پی ایم ایل ہاؤس پر پولیس یلغار اور کارکنان کی گرفتاری کے ساتھ مسلح اہلکاروں کے نہتے کارکنوں اور خواتین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے…

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک بھرسے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک بھرسے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ، عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، طالبان رہنما دھماکے کر کے غریبوں کا نقصان نہ کریں، اور قومی…

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 65 سے زائد افراد کی حالت خراب

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 65 سے زائد افراد کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک)کورنگی کراسنگ میں شادی کی تقریب کے دوران مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 سے زائد ہوگئی،مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کا کہنا ہے۔ گزشتہ شب شادی کی تقریب کے دوران کھانے کے بعد یہ…