حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سبط جعفر کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج منعقدہ ہوگا

کراچی : حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن کراچی کے زیر اہتمام حسینی مسجد و امام بارگاہ کے اشتراک سے مجاہد ملت حیات سوز خواں ،شاعر و ذاکر اہلبیت شہید استاد سبط جعفر زیدی کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج مورخہ 6اپریل 2013ء بروز ہفتہ…

قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو عوامی حقوق کی جدو جہد میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ہمیشہ کیلئے امر ہوگئے : پاکستان پیپلز پارٹی PS-116

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کراچی PS-116کے صدر ساجد رفیق،جنرل سیکریٹری اکبر بلوچ اور انفارمیشن سیکریٹری عبدالرحمن کی قیادت میں PS-116کے کارکنان نے شہید بھٹو کی 34ویں برسی کے سلسلے میں پیپلز سیکریٹریٹ کراچی میں منعقد تقریب میں شرکت وفد…

کراچی سٹاک مارکیٹ : پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان

کراچی سٹاک مارکیٹ : پہلے سیشن میں تیزی کا رجحان

کراچی(جیوڈیسک)کاروباری ہفتے کے آخری دن کراچی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے،پہلے سیشن کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں اڑتیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا،ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ…

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی آج بھی سماعت

سپریم کورٹ : کراچی بدامنی کیس کی آج بھی سماعت

کراچی(جیوڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی سماعت آج بھی جاری رہے گی۔ لارجر بنچ نے نو گو ایریا کو سات دن میں ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کیس کی سماعت…

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

سہراب گوٹھ آپریشن : خواتین سمیت 12 سو رینجرز اہلکار حصہ لے رہے ہیں

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ الا آصف اسکوائر میں رینجرز کی جانب سے ٹارگیٹڈ سرچ آپریشن جاری ہے جس میں کمانڈوز، خواتین اہلکاروں سمیت 12 سو اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الاصف اسکوائر میں…

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ملکی زرمبادلہ ذخائر 16 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی کے بعد 12 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کو کم ہو کر 12 ارب 20 کروڑ…

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج ہوگا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی نگراں وزیراعظم میرہزار خان کھوسو نے وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن وامان اور معاشی صورت حال کا تفصیلی جائزہ لیاجائیگا۔ نگراں وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم سیکریٹریٹ میں جمعہ کی…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن چوبیس گھنٹے کی بندش کے بعد آج صبح 8 بجے کھل گئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این…

کراچی : گلشن بونیر سے بلوے کے 18 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی : گلشن بونیر سے بلوے کے 18 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں کاروائی کے دوران بلوے کی مختلف وارداتوں میں ملوث اٹھارہ ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ دوسری جانب رینجرز نے ایک چھاپے میں دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا۔کراچی کے…

سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے، جس کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر ابتدائی پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ رینجرز ذرائع کے مطابق سپرہائی وے ،سہراب گوٹھ اور الآصف…

ملک کے اکژعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

ملک کے اکژعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے

کراچی (جیوڈیسک)آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے اکثرعلاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر…

کراچی کے نوگوز ایریا 7 دن میں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی کے نوگوز ایریا 7 دن میں ختم کرنے کی ہدایت

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی میں تمام نو گوایریاز سات دن میں ختم کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس نے پولیس اور رینجرز کی رپورٹس مسترد کرتے ہوئے کہاعدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی گئی۔ سپریم کورٹ نیکراچی بد…

قوم شہید بھٹو کے مشن کی تکمیل کے لئے 11مئی کے عام انتخابات میں تیر کے نشان کو ووٹ دے،عوام کی خدمت اور ملک کی ترقی پیپلز پارٹی کا نصب العین ہے

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین اسلامی دنیا کے ہیرو وزیر اعظم پاکستان قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کے حوالے سے شاہ فیصل کالونی ،گرین ٹائون ،گولڈن ٹائون ،عظیم پورہ ،گلستان جوہر اور پہلوان گوٹھ میں عوامی اجتماعات…

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،امن وامان کیس کی سماعت

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری،امن وامان کیس کی سماعت

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے کراچی بد امنی کیس میں ایک بار پھر پولیس رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہارکردیا۔چیف جسٹس نے کہامتعلقہ افسران سے الگ الگ رپورٹ مانگی تھیں، ایک ہی فارمیٹ میں رپورٹ پیش کرکے عدالت کی آنکھوں میں دھول جھونکنے…

پاکستان کے انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں،امریکی اخبار

پاکستان کے انتخابات ڈرون پالیسی تبدیل کرسکتے ہیں،امریکی اخبار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹامریکی اخباردی ایگزامینر کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات ڈرون پالیسی کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ اخبار نے امریکی تھنک ٹینک کے ماہرین کے حوالے سے لکھا کہ رواں برس جب پاکستانی انتخابات اختتام پزیر ہوں گے۔ تو ڈرون ستعمال…

سپریم کورٹ : کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد

سپریم کورٹ : کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سپریم کورٹ نے کراچی میں نو گوایریاز سے متعلق سندھ پولیس کی رپورٹ مسترد کردی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ لگتا ہے نوگوایریاز سے متعلق رپورٹیں ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر تیار کی گئیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری…

لال مسجدآپریشن بگٹی و بینظیر قتل یا 3نومبر ایمرجنسی سے مشرف کا تعلق نہیں ہے اے پی ایم ایل

کراچی : پرویز مشرف نے بحیثیت فوجی سربراہ ہمیشہ وطن عزیز کی تقدیس و تحفظ کو اپنا نصب العین بنائے رکھا اور وردی اتارنے کے بعد صدر پاکستان کی حیثیت سے ملک و قوم کی فلاح اور عوام کو زیادہ سے زیادہ…

سیاسی جماعتیں ملک و قوم کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے ترجیحات کا اعلان کریں عمرا ن چنگیزی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) نیکسٹ جنریشن پروٹیکشن فاؤنڈیشن کے چیئرمین عمران چنگیزی کی سربراہی میں ملک وقوم کے مستقبل کے تحفظ کے حوالے سے ہونے والے ہنگامی اجلا س میںانتخابات میں حصہ لینے والی تمام سیاسی جماعتوں سے مطالبہ کیا گیا…

کراچی : اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، متعددافراد زیرحراست

کراچی : اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن ، متعددافراد زیرحراست

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں رینجرز کا سرچ آپریشن جاری ہے ، کئی افراد کو پوچھ گچھ کے لئے حراست میں لے لیا گیا۔اتحاد ٹاون میں آپریشن کیلئے رینجرز نے علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردیے ہیں۔…

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

سونے کی عالمی قیمتوں میں کمی، مقامی مارکیٹ میں 6 ماہ کی کم ترینقیمت

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں گراوٹ کے باعث مقامی مارکیٹ میں گولڈ 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 850 روپے کمی کے بعد58 ہزار 900 روپے کی…

الطاف حسین کا سیاست سے مشروط علیحدگی کا اعلان

الطاف حسین کا سیاست سے مشروط علیحدگی کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)الطاف حسین نے سیاست سے علیحدگی کا مشروط اعلان کر دیا، کہتے ہیں الیکشن کمیشن عدلیہ اور نگران حکومت کی خاموشی کے حوالے سے شام پانچ بجے پریس کانفرنس کر یں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ کے مطابق تینوں اداروں کے…

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی : سندھ میں سی این جی اسٹیشن آج صبح بند ہوں گے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن آج صبح آٹھ بجے سے 24 گھنٹے کے لئے بند رہیں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترجمان کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے تحت جمعرات کی صبح 8 بجے سے جمعہ کی…

کراچی : پیرآباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی : پیرآباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر حملہ

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے پیر آباد میں سابق یونین کونسل ناظم شاکر اللہ کے گھر پر کریکر پھینکا گیا تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ بنارس کے علاقے پیر آباد میں صبح سویرے نامعلوم افراد نے سابق یو سی ناظم شاکر اللہ کے گھر…

کراچی : پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا گرفتار

کراچی : پچاس افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی پولیس نے لانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر پچاس سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم حنیف چٹا کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق ملزم حنیف چٹا کو گزشتہ روز لانڈھی میں کارروائی کے دوران گرفتار…