ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، صاحبزاہ فضل کریم

ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، صاحبزاہ فضل کریم

کراچی (جیوڈیسک)سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ مولانا شاہ احمد نورانی نے کہا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی جہاد افغانستان کا نتیجہ ہے، نظام مصطفی کے نفاذ اور تحریک بحالیہ جمہوریت کے لئے بڑی قربانیاں…

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید دو افراد جاں بحق اور چھے زخمی ہوگئے۔ماڑی پور روڈ پر نوجوان کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے ۔ کراچی کے علاقے عثمان آباد میں فائرنگ ایک شخص ہلاک…

شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی اور ڈینگی وائرس کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز

کراچی: شاہ فیصل کالونی میں صفائی وستھرائی اور جراثیم کش ادویات کے اسپرے کی خصوصی مہم کا آغاز ،تعطیل کے باوجود ہفتی اور اتوار کو معمول کے مطابق صفائی وستھرائی اور ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے جراثیم کش ادویات کے اسپرے…

کراچی : فائرنگ سے مزید 6 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی : فائرنگ سے مزید 6 افراد زخمی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت مزید چھے افراد زخمی ہوگئے جبکہ اسٹریٹ کرائم میں ملوث تین ملزمان گرفتار کرلئے گئے، ماڑی پور روڈ پر نوجوان کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افرادنے احتجاج کیا۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد…

پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، گورنر سندھ

پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام لڑائی نہیں ترقی چاہتے ہیں، پاکستان سب کے ساتھ امن اور دوستی چاہتا ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بھارت سے آنے والی خواتین مدھو شرما اور…

پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر سکتی ہے: ڈاکٹر عاصم

پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر سکتی ہے: ڈاکٹر عاصم

کراچی(جیوڈیسک)مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دے کر قیمتیں کم کر سکتی ہے۔ کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورے کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ…

کراچی میں بھی ڈینگی کی پرواز ،مریضوں کی تعداد 164ہوگئی

کراچی میں بھی ڈینگی کی پرواز ،مریضوں کی تعداد 164ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ڈینگی مرض پر پھیلائے بیٹھا ہے اور رواں سال اب تک کراچی میں ڈینگی کے مریضوں کی تعدادایک سوچونسٹھ ہوگئی ہیجبکہ اسپتالوں میں ڈینگی وارڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 5 کروڑ سے زائد…

چکورہ و گولڈن ٹاؤن نالہ سمیت شاہ فیصل کالونی کے اندرونی نالوں پر قائم تجاوزات کا خا تمہ کیا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کے لئے ضروری ہے کہ ندی نالوں سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تاکہ دوران برسات برساتی پانی کی…

کراچی : بھارتی مرچینٹ نیوی کے اہلکاروں کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر

کراچی : بھارتی مرچینٹ نیوی کے اہلکاروں کا پاکستانیوں سے اظہار تشکر

کراچی(جیوڈیسک)صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی پانے والے بھارتی مرچینٹ نیوی کے اہلکاروں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انکے پیاروں کو رہا کروانے پر تمام پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں۔ کراچی ایئرپورٹ پربھارتی خاتون سپماریا جذبات پر قابو نہ رکھ…

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے، فضل کریم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم نے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردی پر قابو پانے میں ناکام ہوچکی ہے، نیول بیس مہران اور کامرہ ایئر بیس حملوں کے ملزمان آزاد گھوم رہے ہیں اور بیرون ملک آباد…

کراچی: ضیاء قادری کا شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کا مالی بحران عوامی سہولتوں کی فراہمی اور علاقائی ترقی میں رکاوٹ کا سبب بنتاجا رہا ہے عوامی سہولتوں کی فراہمی علاقائی ترقی اور دوران…

کراچی : مسلم آباد میں رینجرز آپریشن ، 2 ملزم ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی : مسلم آباد میں رینجرز آپریشن ، 2 ملزم ہلاک ، 2 اہلکار زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے مسلم آباد میں رینجرز کا آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزم ہلاک جبکہ دو رینجرز اہلکار زخمی ہو گئے۔ رینجرز نے کالعدم تحریک طالبان کے دو کارکنوں سمیت 24 افراد کو حراست میں لے لیا۔تین گھنٹے…

کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

کراچی : پولیس منشیات کے سب سے بڑے اڈے کی سرپرست نکلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس شہر کے سب سے بڑے منشیات فروشی کے اڈے کی سرپرست نکلی ہے۔دنیا نیوز نے پولیس اور منشیات فروشوں میں لین دین کی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ کٹی پہاڑی میں منشیات کے اڈے سے ہر ہفتے پولیس…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد پر شرپسندوں کا راج ہے اور قانون کی عمل داری کہیں نظر نہیں آتی۔ مختلف واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 8 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کھوکھرا پار میں سیاسی کارکنوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک…

برساتی پانی کی بروقت نکاسی کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کئے جائیں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں اور واتر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر برساتی نالوں اور سیوریج لائنوں کی صفائی کے کام کو ہنگامی…

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری رہا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں باسٹھ پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ بازار میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ ڈی میوچلائزیشن کا عمل سرمایہ کاروں کے لئے حوصلہ افزائی کا باعث رہا۔…

کراچی : ڈالر ایسٹ نائٹ کرکٹ ٹرافی ملاکا تیار کلب نے جیت لی

کراچی : ڈالر ایسٹ نائٹ کرکٹ ٹرافی ملاکا تیار کلب نے جیت لی

کراچی (جیوڈیسک))راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی گراؤنڈ گلبرگ میں جاری دوسرا ڈالر ایسٹ ملٹی نیشنل نائٹ ٹرافی کا فائنل ملاکاتیار کلب نے جیت لیا۔فائنل میں کنیکٹ کمیونیکشن کو 5وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔چیف آرگنائزرسابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور روح رواں ڈالر…

صفائی وستھرائی کے عمل کو مزید بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے ۔ محمد ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ علاقائی سطح پر صفائی وستھرائی کے نظام کو مزید بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا یا جائے صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے قیام…

کراچی : حبیب بینک کی جدید اسمارٹ برانچ کا افتتاح

کراچی : حبیب بینک کی جدید اسمارٹ برانچ کا افتتاح

کراچی (جیوڈیسک)حبیب بینک لمیٹڈ نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں اپنی اسمارٹ برانچ کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر حبیب بینک کے صدرنعمان ڈار نے بتایا کے جدید اسمارٹ برانچ میں صارفین کو تمام بینکنگ سہولیات بغیر کسی کیشیر کے…

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی : مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں مزید 3 افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہو گئے۔ اس طرح رواں برس ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 154 ہو گئی ہے۔ڈینگی کے تین مریض کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ مریضوں…

کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

کراچی میں پولیس افسران پر حملہ کا خطرہ

کراچی (جیوڈیسک) حساس اداروں نے کراچی میں سرکردہ پولیس افسران پر حملے کے خدشات پر مبنی رپورٹ اعلی حکام کو بھیج دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگرد کراچی سینٹرل کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں ۔ حساس اداروں کی خفیہ رپورٹ میں…

ڈینگی سے عوامی زندگی کو محفوظ بنا نے کے لئے قبل ازوقت اقداما ت کئے جائیں گے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے احتیاطی تدابیر سے عوامی شعور کی آگاہی کے لئے موثر انداز میں تشہیری مہم چلا ئی جائے ،ڈینگی وائرس کے خاتمے…

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

عہدیداروں پر حملے ملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی

کراچی (جیوڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ متحدہ کے عہدیداروں پر قاتلانہ حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش کا تسلسل ہے، کارکنان اس سازش کو ناکام بنا دیں۔ رابطہ کمیٹی نیایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن کے جوائنٹ سیکٹر…

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی : جرائم پیشہ افراد کے خلاف رینجرز کا آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) لیاری میں رینجرز نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران پچاس سے زائد افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برامد کر لیا گیا۔ لیاری میں ایک مرتبہ پھر رینجرز نے جرائم…