لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

لاہور: سرمئی بادلوں ، ٹھنڈی ہواں نے موسم حسین بنا دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں بادلوں اور ہلکی بوندا باندی نے موسم خوشگوار بنا دیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں ہفتے کی رات چھانے والے بادلوں کے وقفے وقفے سے برسنے کی امید ہے جبکہ ہلکی ہوا موسم کو مزید خوشگوار کر دے گی۔ محکمہ…

امیدواروں کی حتمی فہرستیں مکمل ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

امیدواروں کی حتمی فہرستیں مکمل ، بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

کراچی (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی حتمی فہرست کے اجرا کے بعد پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کراچی میں بیلٹ پیپر کی چھپائی کی کام شروع ہوگیا ہے۔ پہلے بلوچستان اور پھر سندھ کے لیے بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہوگی، بیلٹ…

ڈنگہ کی خبریں 20.04.2013

ڈنگہ :ٹوپہ عثمان کے معروف زمیندار چوہدری دلاور جاوید نے اپنی برادری دھڑے سمیت پاکستان مسلم لیگ ق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 113 چوہدری اعجاز احمد رنیاں کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ )…

ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری

ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری

کراچی (جیوڈیسک)ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم جاری ہے۔ لاہور میں عمران خان کی ریلی کا جواب ن لیگ آج میانوالی میں دے گی۔ عمران خان ڈی آئی خان اور کرک میں جبکہ پیپلز پارٹی کے عبد القادر گیلانی ملتان…

مشرف کی اپنے ہی گھرمیں بطورقیدی پہلی رات

مشرف کی اپنے ہی گھرمیں بطورقیدی پہلی رات

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویز مشرف کی اپنے ہی گھر میں پہلی رات بطور قیدی گزری ، 14روزہ جوڈیشنل ریمانڈ کے بعد چک شہزاد فارم ہاوس کو سب جیل قرار دے دیا گیا اور اب یہاں اڈیالہ جیل کے عملے اور پولیس کا پہرہ ہے۔…

جس امیدوار کی عنقریب ہیٹریک مکمل ہونے والی ہے وہ سالارِ قافلہ چوہدری عابد رضا کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے

کوٹلہ ارب علی خاں : جس امیدوار کی عنقریب ہیٹریک مکمل ہونے والی ہے وہ سالارِ قافلہ چوہدری عابد رضا کا مقابلہ کیسے کر سکتا ہے ان خیالات کا اظہار رہنما مسلم لیگ (ن) چوہدری عدیل مانڈا جرمنی نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے…

چوہدر ی عابد رضا امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے107اور چوہدری شبیر احمد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 115کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروکار لائیں گے

کوٹلہ ارب علی خاں : سالارِ قافلہ چوہدر ی عابد رضا امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے107اور چوہدری شبیر احمد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 115کی کامیابی کے لیے تمام وسائل بروکار لائیں گے ان خیالات کا اظہار قاضی نعمان ارشد…

مشرف کی حب الوطنی سے خوفزدہ ملک دشمن مشرف کو پھرا قتدار میں نہیں دیکھنا چاہتے عوامی رائے

کراچی : مشرف کی گرفتاری کے حکم کے خلاف پرویز مشرف کے چاہنے والوں کی نمائندہ تنظیم ”پرویز مشرف لورز فورم ” کے زیر اہتمام مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ جس میں سول سوسائٹی کاروباری و تجارتی تنظیموں…

چکوال کی خبریں 20.04.2013

ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے علاوہ آزاد اُمیدواروں کی تعداد 72 ہے چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع چکوال میں دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے…

پاکستان تحریک انصاف چکوال کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران بے پناہ پذیرائی ڈھڈیال میں کارنر میٹنگ میں عوام نے حمایت کا اعلان کردیا

چکوال : پاکستان تحریک انصاف چکوال کے امیدواروں کی انتخابی مہم کے دوران بے پناہ پذیرائی ڈھڈیال میں کارنر میٹنگ میں عوام نے حمایت کااعلان کردیا اس موقع پر راجہ یاسرہمایوں سرفراز اور علی ناصر بھٹی کے ہمراہ ملک شاہد اقبال ایڈووکیٹ…

ملک میں موجود تمام معتدل قوتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ علامہ اصغر عسکری

ملک کو درپیش چیلنجز سے نبٹنے کے لیے تمام محب وطن اور معتدل قوتوں کو مل کر چلنا ہو گا۔ ہم نے ہمیشہ شیعہ سنی وحدت کے لیے جدوجہد کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے حلقہ NA-48…

ملکہ اور گردو نواح میں گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

ملکہ(عمر فاروق اعوان )ملکہ اور گردو نواح میں گندم کی کٹائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ۔امسال با رشیں صحیح رفتار پر ہونے سے گندم کا جھار زیا دہ ہو گا کسان خو شخال ہو گا۔ تفصیل کے مطابق یونین کونسل ملکہ…

مشرف کی گرفتاری کیخلاف پرویز مشرف لورز فورم کی احتجاجی ریلی

کراچی : مشرف کی گرفتاری کے حکم کے خلاف پرویز مشرف کے چاہنے والوں کی نمائندہ تنظیم ”پرویز مشرف لورز فورم ” کے زیر اہتمام مزار قائد تا پریس کلب احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سول سوسائٹی کاروباری و تجارتی تنظیموں…

مشرف اور آل پاکستان مسلم لیگ کو ملک و قوم کی ترقی کی جدوجہد کی سزا دی جارہی ہے

کراچی : آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری طاہرحسین سید نے اے پی ایم ایل ہاؤس پر پولیس یلغار اور کارکنان کی گرفتاری کے ساتھ مسلح اہلکاروں کے نہتے کارکنوں اور خواتین پر بہیمانہ تشدد کی مذمت کرتے ہوئے…

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور: نیلام گھروں اور کپڑے کے گودام میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاون میں 30 نیلام گھروں میں آگ لگنے سے کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔حاکم چوک جوہر ٹاون کے قریب نیلام گھروں میں رات گئے آگ لگ گئی جس پر قابو پانے کے لئے…

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

پشاور: کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ، 2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نیٹو کنٹینر پر فائرنگ سے ڈرائیور اور کنڈیکٹر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کنٹینر پر اندھادھند فائرنگ کی۔ جس سے کنٹینر کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر…

آئندہ ہفتے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

آئندہ ہفتے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔ اتوار سے بدھ کے دوران بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، مشرقی بلوچستان ،خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو مقابلے کا چیلنج کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے تو ان کا نشانہ اچھا تھا،،ایک بار پھر شکاری بن کر آئے ہیں۔ اس بار کاغذی شیروں کا…

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کاکہنا ہے کہ پرویز مشرف نے جو کچھ کیا موجودہ فوجی قیادت اس کی ذمہ دار نہیں، جنرل پاشا کے کردار پر تحفظات تھے ، جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں۔ نواز…

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک بھرسے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ کا ملک بھرسے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ، عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، طالبان رہنما دھماکے کر کے غریبوں کا نقصان نہ کریں، اور قومی…

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 65 سے زائد افراد کی حالت خراب

کراچی : مضر صحت کھانا کھانے سے 65 سے زائد افراد کی حالت خراب

کراچی(جیوڈیسک)کورنگی کراسنگ میں شادی کی تقریب کے دوران مضر صحت کھانا کھانے سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65 سے زائد ہوگئی،مریضوں کے ساتھ آنے والے افراد کا کہنا ہے۔ گزشتہ شب شادی کی تقریب کے دوران کھانے کے بعد یہ…

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار

ملتان میں مبینہ پولیس مقابلہ،3 ڈاکو ہلاک،ایک گرفتار

ملتان(جیوڈیسک)پل شیدی لال کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔سی پی او ملتان غلام محمود ڈوگر کے مطابق پولیس کو اطلاع دی گئی کہ علاقہ پل شیدی لال میں مشکوک افراد گھوم…

مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار قرار، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

مشرف لال مسجد آپریشن کے ذمہ دار قرار، تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

اسلام آباد(جیوڈیسک)لال مسجد کمیشن کی کو موصول ہو گئی۔ 304 صفحات پر مشتمل اس ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف ، وزیر اعظم شوکت عزیز اور ان کی کا بینہ کے ارکان کو بلواسطہ طور پر سانحہ لال مسجد کا ذمہ…

سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کردی

سیاسی جماعتوں نے ملک بھر میں انتخابی مہم شروع کردی

لاہور(جیوڈیسک)ملک بھر میں سیاسی جماعتیں آج سے انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ امیدوار نو مئی تک انتخابی جلسے جلوسوں کی قیادت اور خطاب کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن نے خبردار کیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں…