پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے باڑہ شیخان میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار شہید ہوگیا۔ فائرنگ کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ ایف سی کا خیبرایجنسی سے ملحقہ باڑہ شیخان میں سرچ آپریشن جاری تھا کہشدت پسندوں نے…
پشاور (جیودیسک) سنٹرل جیل پشاور میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی سے سیٹلائٹ فون برآمد کر لیا گیا۔ سیکیورٹی پر تعینات چار اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سنٹرل جیل میں قیدیوں سے الگ سخت سیکیورٹی میں رکھا گیا تھا۔ تلاشی…
پشاور(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے گورنر مسعود کوثر نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی گولی کا نشانہ بننے والی بچی ملالہ یوسف زئی کی حالت خطرے سے باہر نہیں ہے، ملالہ کو راولپنڈی منتقل کیا جا رہا ہے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں…
پشاور (جیوڈیسک) کمبائنڈ ملٹری ہسپتال پشاور میں زیر علاج ملالہ یوسفزئی کی حالت بہتر ہو رہی ہے تاہم ابھی بھی اسے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا گیا ہے۔آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے اڑتالیس گھنٹے اہم قراردیے تھے۔ گزشتہ رات راولپنڈی سے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت چار اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ۔صبح سویرے زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ ، چترال ، لوئر دیر سمیت پشاور اور اس سے ملحقہ علاقوں…
پشاور (جیوڈیسک) دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونیوالی ملالہ یوسفزئی کا آپریشن ہوگیا ہے ۔آپریشن رات ایک بجے سے صبح 5 بجے تک جاری رہا تاہم ان کی حالت اب بھی تشویشناک ہے اور اسے علاج کیلئے بیرون ملک منتقل کیا…
پشاور(جیوڈیسک) سینکڑوں بم ناکارہ بنانے والا سینئر اہلکار حکم خان پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں بم ناکارہ بناتے ہوئے شہید ہوگیا۔ شرپسندوں نے باڑہ شیخان میں فرنٹئیر روڈ پر دو بم نصب کر رکھے تھے۔ حکم خان نے ایک بم ناکارہ…
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنے والے کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے عشق…
امریکی گستا خا نہ فلم کے خلاف آج ملک بھر میں ہو نے والے مظاہروں کی طرح پشاور میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اہم شاہراہوں اور راستوں کو کنٹینرز لگا کر رات گئیبند کر دیا گیا۔ ان میں صو…
September 21, 2012Comments Off on پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئےRead More
پشاور(جیوڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تفصیلات 23 اکتوبر تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈرون حملوں کے خلاف دائر کیس کی سماعت ہائیکورٹ کے چیف جسٹس دوست محمد اور جسٹس مسز ارشاد قیصر پر مشتمل…
پشاور (جیوڈیسک)ملک بھر میں حج آپریشن آج سے شروع ہو رہا ہے۔ تین سو انتیس عازمین کو لے کر پہلی پرواز پشاور سے روانہ ہوگی۔ نو ہزار عازمین کو دو سوتراسی پروازوں کے ذریعے بیس اکتوبر تک جدہ پہنچایا جائے گا۔ وزارت…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے گودام پر چھاپہ مار کر ہزاروں ڈائنامائیٹ اسٹکس اور اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس نے حاجی کیمپ اڈا کے قریب نیو باجوڑ گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کے گودام پر چھاپہ مارا اور تلاشی کے دوران بوریوں اور کارٹن میں…
کوٹ مٹھن (جیوڈیسک) راجن پور کے علاقے کوٹ مٹھن کی قادرا کینال میں شگاف پڑ گیا ہے، سیلابی پانی انڈس ہائی وے کو کراس کر گیا۔ کراچی اور پشاور کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا، روجھان شہر کو بھی خطرہ ہے۔قادرا کینال…
پشاورالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی تعلیمی ڈگریوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے کیس متعلقہ سیشن جج کو بھجوادیا۔الیکشن کمیشن نے عاقل شاہ اور وفاقی وزیر سردار عمر گورگیج کی تعلیمی اسناد کیس کی سماعت کے بعد…
September 7, 2012Comments Off on خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل عاقل شاہ کی دو تعلیمی ڈگریاں جعلیRead More
مون سون بارشیں (جیوڈیسک) ملک بھر میں مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔جس سے نشیبی علاقے زیر آب اورندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ پشاورمیں چھتیں گرنے سے تین بچے ہلاک اور تین افرادزخمی ہوگئے۔مون سون سسٹم ملک کے چاروں صوبوں میں متحرک…
پنجاب (جیوڈیسک) سرگودھا، ملتان، جیکب آباد، پشاور میں صبح کاآغاز موسلادھار بارش سے ہوا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی زیریں سندھ، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بنوں اور گرد و…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم بھی پشاور پہنچ گئی۔پیر کے روز پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی سے بارود بھری گاڑی ٹکرائی گئی۔ دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ زخمیوں میں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور اس کے گردو نواح میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ مواصلات کا نظام درہم ہوگیا جس کے باعث تمام شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر…
پشاور (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پشاور میں امریکی اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے۔ایف بی آئی حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان وینٹرل نے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ…
پشاور(جیوڈیسک)پشاور بم دھماکے کے بعد یونیورسٹی ٹاؤن میں مقیم کئی غیر ملکی رہائش گاہیں چھوڑ کر دوسری جگہ منتقل ہونے لگے۔ علاقے میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے ۔ یونیورسٹی ٹاؤن میں کل امریکی قونصل خانے کی گاڑی سے بارود سے…
پشاور (جیوڈیسک)پشاور کو آج پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ یونیورسٹی روڈ پر خود کش حملے میں دو امریکیوں سمیت پانچ افراد ہلاک اور 19 زخمی ہو گئے جبکہ امریکی سفارتخانے نے امریکی شہریوں کی ہلاکت کی تردید کی ہے. خیبر…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اقوام متحدہ دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔ یونیورسٹی روڈ پر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یواین ایچ سی آر کے دفتر کے باہر دھماکا ہوگیا ۔ دھماکے…
پشاور کے متنی بازار میں گاڑی میں دھماکے سے 12 افراد جاں بحق، تیرہ زخمی، بارہ دکانیں تباہ، مرنے والوں کے ورثا کو معاوضہ دینے کا اعلان پشاور کے گنجان علاقے متنی بازار میں دہشتگردوں کی جانب سے دھماکے میں 12 افراد…
پشاور (جیوڈیسک)خیبرایجنسی میں تحریک طالبان کا اہم کمانڈر اور کئی سنگین جرائم میں ملوث طارق آفریدی ، اپنے ہی برادر نسبتی کے ہاتھوں مارا گیا ہے ذرائع کے مطابق طارق آفریدی ، ایک روز قبل گھوڑے پر سوار جارہا تھا کہ اس…