سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں کے مکین دہری مشکلات کا شکار

سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں کے مکین دہری مشکلات کا شکار

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے سرحدی علاقوں کے عوام تقریباً چھ ماہ سے مشکلات سے دور چار ہیں۔ سیلاب کے بعد بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔ تحصيل پسرور کا سرحدی علاقہ عمرانوالی چارواہ…

ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستانی جارحیت جاری

ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستانی جارحیت جاری

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی دوبارہ خلاف ورزی کرتے ہوئے انڈین سیکیورٹی فورسز نے پاکستان کے دیہی علاقوں میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جمعرات کو…

بھارتی فوج کی چپرارسیکٹر پربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

بھارتی فوج کی چپرارسیکٹر پربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری، چناب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ورکنگ باؤنڈری پر جارحیت نہ رک سکی اور پاکستانی حدود میں بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ چپرار سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی گئی۔ جبکہ بی…

جاوید ہاشمی نے سیاست کے اصولوں کی پاسداری کی، خواجہ آصف

جاوید ہاشمی نے سیاست کے اصولوں کی پاسداری کی، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر بجلی و پانی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جاوید ہاشمی ایک سیاسی ورکر ہیں، انھوں نے سیاست کے اصولوں کی پاسداری کی ہے،ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں گفتگو کر تے ہوئے کیا۔ خواجہ آصف نے…

بجوات سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاکستانی فوجوں کا بھرپور جواب

بجوات سیکٹر میں بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ ، پاکستانی فوجوں کا بھرپور جواب

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جارحیت نہ رکی ، بجوات سیکٹر میں بھارتی فورسز نے ایک مرتبہ پھر بلا اشتعال فائرنگ کی۔ چناب رینجرز نے بھرپور جواب دیا۔ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی شر انگیزی جاری ہے اور بھارتی فورسز…

پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فائرنگ کا سلسلہ جاری، دو خواتین زخمی

پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فائرنگ کا سلسلہ جاری، دو خواتین زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کے سرحدی علاقوں میں بھارتی فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے سرحدی علاقوں پر فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فائرنگ…

شہریوں کے تحفظ میں ناکام حکمرانوں کو حکومت کا کوئی حق نہیں، سراج الحق

شہریوں کے تحفظ میں ناکام حکمرانوں کو حکومت کا کوئی حق نہیں، سراج الحق

سیالکوٹ(جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ جو حکومت اپنے شہریوں کا تحفظ نہیں کر سکتی اس کو حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی سیالکوٹ میں بھارتی گولہ باری اور فائرنگ سے متاثرہ چپراڑ…

سیالکوٹ: انڈین گولہ باری سے 120 سرکاری سکول بند

سیالکوٹ: انڈین گولہ باری سے 120 سرکاری سکول بند

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ہندوستان کی ایک ہفتہ سے جاری بلا اشتعال گولہ باری کی وجہ سے ضلع سیالکوٹ کے سرحدی دیہات میں کم از کم 120 سرکاری سکول دو دنوں سے بند ہیں ضلعی انتظامیہ نے جمعرات کو سرحدی دیہات میں اساتذہ، طالب…

بھارت ورکنگ باؤنڈری پر چھوٹے پیمانے پر جنگ لڑ رہا ہے، ڈی جی رینجرز

بھارت ورکنگ باؤنڈری پر چھوٹے پیمانے پر جنگ لڑ رہا ہے، ڈی جی رینجرز

سیالکوٹ (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب کا کہنا ہے کہ بھارت ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر کی خلاف ورزی نہیں کر رہا بلکہ چھوٹے پیمانے پر جنگ لڑ رہا ہے۔ ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل خان طاہر جاوید خان کا کہنا…

پاکستانی شہریوں پر بھارتی فوج فائرنگ قابل مذمت ہے: شہباز شریف

پاکستانی شہریوں پر بھارتی فوج فائرنگ قابل مذمت ہے: شہباز شریف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے سی ایم ایچ سیالکوٹ کا دورہ کیا اور وہاں بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور امدادی چیک تقسیم کئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا…

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، 4 دن میں 12 شہید

بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، 4 دن میں 12 شہید

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج نے آج بھی فائرنگ اور گولہ باری کی۔ ہرپال سیکٹر پر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افرادشہید ہوگئے۔ جس کے بعد شہیدوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ جبکہ 38 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ سیال کوٹ…

سیالکوٹ: چاروا سیکٹر میں بھارتی بارڈر فورس کی دوبار بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ: چاروا سیکٹر میں بھارتی بارڈر فورس کی دوبار بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ کے چارواہ سیکٹر پر بھارتی فوج نے جمعے کی شام اور رات گئے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے بعد رینجرز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔ بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس کی جانب جنگ بندی کی خلاف…

سیالکوٹ: شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا

سیالکوٹ: شوہر نے بیوی کو زندہ جلا دیا

سیالکوٹ (جیوڈیسک) شکر گڑھ کی رہائشی خاتون کی شادی چار سال قبل سیالکوٹ میں اعظم نامی نوجوان سے ہوئی تھی۔ مقتولہ کے ورثا کا کہنا ہے کہ اعظم پہلے سے شادی شدہ تھا اور اپنی پہلی بیوی کے ساتھ ملکر مقتولہ کو…

سیالکوٹ: طوفانی بارشوں سے براہ راست سیکڑوں خاندان متاثر

سیالکوٹ: طوفانی بارشوں سے براہ راست سیکڑوں خاندان متاثر

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں طوفانی بارشوں نے براہ راست سیکڑوں خاندانوں کو متاثر کیا ہے۔ مکانات تباہ ہونے سے لوگ بے گھر ہو گئے اور کھلے آسمان تلے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ یوں تو طوفانی بارشوں نے پنجاب بھر میں…

ڈسکہ میں این جی کے زیر اہتمام تیس مستحق بچیوں کی شادی کا اہتمام

ڈسکہ میں این جی کے زیر اہتمام تیس مستحق بچیوں کی شادی کا اہتمام

ڈسکہ (جیوڈیسک) نجی میرج ہال میں گذشتہ روز مقامی این جی او ینگ بلڈ فاﺅنڈیشن کی طرف سے اجتماعی شادیوں کے آٹھویں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں تیس مستحق اور نادار بچیوں کی رخصتی کی گئی۔ دلہے باقاعدہ بارات لیکر…

طوفانی بارشیں: بھارت سے چھوڑا گیا پانی تباہی مچاتا جارہا ہے

طوفانی بارشیں: بھارت سے چھوڑا گیا پانی تباہی مچاتا جارہا ہے

سیالکوٹ (جیوڈیسک) طوفانی بارشوں اور بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا پانی سیلاب کی شکل میں تباہی مچاتے ہوئے آگے بڑھتا جارہا ہے، سیلاب جہاں جہاں سے گزررہا ہے تباہی کی داستان چھوڑتا جارہا ہے۔ سیالکوٹ کے برساتی نالے شہر اور مضافات…

سیالکوٹ: تجمال سیکٹر پر ہندوستانی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ: تجمال سیکٹر پر ہندوستانی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

سیالکورٹ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قریب ہندوستان کی سرحد کے ساتھ واقع تجمال کے علاقے پر ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ تاہم اب تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں…

سیالکوٹ: اقوامِ متحدہ کے وفد کا سرحدی علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ: اقوامِ متحدہ کے وفد کا سرحدی علاقوں کا دورہ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قریب سرحدی علاقوں پر ہندوستانی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ کچھ عرصے سے جاری ہے۔ انڈین فورسز کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں، سرحد پار سے کی جانے…

سیالکوٹ: چارواہ سیکٹر پر انڈین فورسز کی فائرنگ، دو شہری زخمی

سیالکوٹ: چارواہ سیکٹر پر انڈین فورسز کی فائرنگ، دو شہری زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی ورکنگ باؤنڈری پر ہندوستان کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہندوستانی سیکیورٹی فورسز نے ایک مرتبہ پھر سیالکوٹ کے…

عمران خان کیجانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ انکی انا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

عمران خان کیجانب سے وزیراعظم کے استعفیٰ کا مطالبہ انکی انا کا مسئلہ ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے 6 میں سے 5 مطالبات مان لئے ہیں ان کا چھٹا مطالبہ انا کا ہے قومی مسئلہ نہیں۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں کہتا…

سیالکوٹ سیکٹر پر ہندوستان کی پھر فائرنگ، ایک شخص زخمی

سیالکوٹ سیکٹر پر ہندوستان کی پھر فائرنگ، ایک شخص زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکورٹ کی ورکنگ باؤنڈی پر ہندوستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور آج اتوار کی صبح بھی جڑوال سیکٹر پر فائرنگ کا ایک تازہ واقعہ پیش ٓآیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو…

بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ، تین افراد زخمی

بھارت کی ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ، تین افراد زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ سیالکوٹ کے سجیت گڑھ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال گولہ باری سے دو جوانوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ چناب رینجرز نے…

کنٹرول لائن: چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

کنٹرول لائن: چارواہ سیکٹر پر بھارتی سیکیورٹی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ

سیالکوٹ (جیوڈیسک) کنٹرول لائن پر چارواہ سیکٹر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق بی ایس ایف کی فائرنگ کے بعد پاکستان رینجرز نے جوابی فائرنگ کی ہے۔…

چارواہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

چارواہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، 4 افراد زخمی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) سیالکوٹ میں ایک بار پھر بھارتی فوج نے جنگ بند ی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔ چارواہ سیکٹر پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ پاکستان رینجرز کی جانب سے بھی بھرپور…