وینا ملک کے خلاف مقدمہ، پولیس سے جواب طلب

وینا ملک کے خلاف مقدمہ، پولیس سے جواب طلب

لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ وینا ملک کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست مقامی وکیل چوہدری اشتیاق کی جانب سے دائر کی گئی جس میں موقف اختیار کیا گیا ویناملک نے بیرون…

بیجنگ: مہنگی ترین فلم فلاور آف وار نمائش کیلئے پیش

بیجنگ: مہنگی ترین فلم فلاور آف وار نمائش کیلئے پیش

چین کی جنگوں پر مشتمل مہنگی ترین فلم فلاور آف وار بیجنگ میں نمائش کیلیے پیش کر دی گئی۔ ژیانگ یاموس کی ہدایتکاری میں بننیوالی فلم میں ہالی ووڈ معروف اداکار کرسٹن بیل نے مرکزی کردار ادا کیا ہے اور توقع کی…

بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 89 ویں سالگرہ

بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 89 ویں سالگرہ

بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار آج اپنی نواسی سالگرہ منا رہے ہیں۔دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہیں اور وہ پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے ۔ گیارہ دسمبر انیس سوچوالیس کو پشاورمیں پیدا ہونے والے یوسف خان…

مائیکل جیکسن کے گھرکی اشیا کی نیلامی

مائیکل جیکسن کے گھرکی اشیا کی نیلامی

آنجہانی مائیکل جیکسن کے گھرکا فرنیچرکیلیفورنیا میں آئندہ ہفتے نیلام ہوگا ۔ مائیکل جیکسن کایہ فرنیچراسی گھرکا ہے جہاں پچیس جون دوہزارنوکو ان کی موت واقع ہوئی تھی ۔ گھرکی اشیا میں پانچ سوکے قریب پینٹنگز، فرنیچراور تزئین وآرائش کی چیزیں شامل…

بالی وڈ اسٹار کنگنا رانوٹ فلم کرش ٹو میں جلوہ گر ہونگی

بالی وڈ اسٹار کنگنا رانوٹ فلم کرش ٹو میں جلوہ گر ہونگی

بالی وڈ اسٹار کنگنا رانوٹ اب راکیش روشن کی فلم کرش ٹو میں ایلین کے کردار میں جلوہ گرہوں گی۔ کنگنا نے ایلین کے کردار میں ڈھلنے کے لئے محنت شروع کر دی ہے اور محنت کا آغاز کیا ہے انہوں نے…

اداکارہ جنیفرآنسٹن ،دنیا میں ہر دور کی پرکشش ترین خاتون قرار

اداکارہ جنیفرآنسٹن ،دنیا میں ہر دور کی پرکشش ترین خاتون قرار

شرارتی اور من موہنی صورت والی ہالی ووڈ اداکارہ جنیفر آنسٹن نے ماضی اور موجودہ دور کی خوبصورت خواتین کو پیچھے چھوڑدیا, انہیں دنیا کی پرکشش ترین خاتون کا اعزازحاصل ہوگیاہ ے۔    دلکش نقوش، شرارت اور آنکھوں میں چمک لئے بیالیس سالہ…

پانچ سال بعد اداکارہ میرا کی بالی ووڈ میں واپسی

پانچ سال بعد اداکارہ میرا کی بالی ووڈ میں واپسی

اداکارہ میرا نے پاکستانی سنیماں میں اپنے ہوشربا جلوے دکھانے کے بعد دوبارہ بھارت کا رخ کر لیا ہے۔ میرا کی بالی وڈ مین واپسی پانچ سال بعد ہو ئی ہے۔ کیا میرا وینا کی طرح کوئی گل کھلائیں گی ۔ گالیاں کھا…

کرینہ کپور، عمران خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

کرینہ کپور، عمران خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

کرینہ کپور مختلف فلموں میں سلمان خان، عامر خان، سیف علی خان کے ساتھ رومانس کرچکی ہیں بیبو کے مداح اب انہیں ایک اور خان کے ساتھ رومانس کرتے ہوئے دیکھیں گے۔ راون اور دبنگ کے بعد ایک اور ہٹ فلم دینے…

ڈان کون، نقاب کے پیچھے شاہ رخ کے بجائے ریتھک روشن

ڈان کون، نقاب کے پیچھے شاہ رخ کے بجائے ریتھک روشن

کنگ خان کی فلم ڈان ٹو کا شائقین کو شدت سے انتظار ہے، لیکن اندر کی بات یہ ہے کہ ڈان ٹو میں، نقاب کے پیچھے جو چہرہ چھپا ہے وہ شاہ رخ کا نہیں بلکہ ریتھک روشن کا ہے۔ ڈان ٹو…

ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی فلم ڈائریکٹر بن گئیں

ہالی ووڈ اداکارہ اینجلینا جولی فلم ڈائریکٹر بن گئیں

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اینجلینا جولی فلمیں کرتے کرتے خود فلم ڈائریکٹربن گئیں ۔ اینجلیناجولی آج کل فلم لینڈآف بلڈ اینڈہنی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو بطور ڈائریکٹران کی پہلی فلم ہے جبکہ اس فلم کا منظرنامہ بھی خود اینجلینا…

پاکستانی اداکارہ امیمہ ملک ایشیاء کی حسیناؤں میں آٹھویں نمبر

پاکستانی اداکارہ امیمہ ملک ایشیاء کی حسیناؤں میں آٹھویں نمبر

پاکستانی گلیمرس اداکارہ اور ماڈل امیمہ ملک نے ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں آٹھویں نمبرپرآگئیں ہیں۔ پرکشش خواتین کی لسٹ میں دومزید پاکستانی خواتین شامل ہیں۔ پاکستانی ایکٹرس اور ماڈل امیمہ ملک نے بالی ووڈ ایکٹرسز سونم کپور، کنگنا رناوٹ،…

دل کے سکون کیلئے امیتابھ قرآن پڑھنے لگے

دل کے سکون کیلئے امیتابھ قرآن پڑھنے لگے

بالی ووڈ بگ بی امیتابھ بچن دل کے سکون اور اچھائی کی تلاش میں قرآن پاک پڑھنے لگے۔ پوری دنیا کے دلوں میں گھر کرنے والے بالی ووڈبگ بی امیتابھ بچن کا دل خود بے چین ہے۔انہیں سکون دل اور حالات پرامن…

بھارتی میگزین کا وینا ملک کے خلاف 25 کروڑ کا ہرجانہ

بھارتی میگزین کا وینا ملک کے خلاف 25 کروڑ کا ہرجانہ

بھارتی میگزین ایف ایچ ایم  کے ایڈیٹر کبیر شرما کا وینا ملک کے خلاف جوابی حملہ۔۔ پچیس کروڑروپے کا ہرجانہ دائر کردیا۔ وینا ملک کی تصویریں اصلی اور ٹیٹو والےآئیڈیے پروہ بہت خوش تھیں۔ہم اپنے بیان پر قائم ہیں ، مگر وینا…

مقابلہ حسن چین میں، فاتح سویڈش ماڈل

مقابلہ حسن چین میں، فاتح سویڈش ماڈل

چین میں کانٹے دار مقابلہ حسن آخرکاراختتام کوپہنچا۔۔سوئیڈش ماڈل جولیانے سر پر تاج سجا لیا۔ ملکہ حسن کا ایک تاج ترسیٹھ ملکوں کی پینسٹھ حسینائیں شنگھائی میں کئی دنوں سے جاری کانٹے دار مقابلہ آخرکاراختتام پذیرہوا۔ انیس سوتراسی سے جاری انٹرنیشنل ماڈلنگ…

ڈرٹی پکچرز کیریئر کی بہترین فلم ہے۔ ودیا بالن

ڈرٹی پکچرز کیریئر کی بہترین فلم ہے۔ ودیا بالن

بالی ووڈ فلم ڈرٹی پکچرز باکس آفس پر ہٹ کیا ہوئی فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر پھولے نہیں سمارہے۔ لیکن کیا کہنے ۔۔او لالا گرل،، ودیا بالن کے، انھوں نے اس فلم کو کیریئر کی بہترین فلم قرار دے دیا۔ ممبئی میں…

اٹلی: فیشن ڈیزائنر نے آن لائن میوزیم متعارف کرا دیا

اٹلی: فیشن ڈیزائنر نے آن لائن میوزیم متعارف کرا دیا

اٹلی کے معروف فیشن ڈیزائنر والینٹینو نے اپنی کلیکشن پر مشتمل ورچوئل میوزیم متعارف کرادیا۔ والینٹینو نے اپنی کلیکشن کے لئے اب دنیا بھر کیفیشن کے شوقین کو منتخب کیا ہے۔اس لئے ورچوئیل پر بنایاگیا میوزیم لائونچ کردیا۔ اس ورچوئل میوزیم میں…

امریکی صحافی کا انجلینا جولی کی فلم کیخلاف مقدمہ

امریکی صحافی کا انجلینا جولی کی فلم کیخلاف مقدمہ

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی کی فلم ان دا لینڈآف بلڈ اینڈ ہنی کی کہانی کی چوری کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا۔ انجلیناجولی نے پہلی بار کسی فلم کی ڈائریکشن دی اور اس کے خلاف کیس کردیا گیا۔انجلینا کی فلم کا…

شکیرا کی اپنے والد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت

شکیرا کی اپنے والد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت

عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ شکیرا نے اپنے والد کی کتاب کی تقریب رونمائی میں شرکت کی۔ بوگوٹا میں ہونے والی تقریب میں شکیرا کے والد ولیم چیڈیٹ نے انکشاف کیا کہ وہ اگلی کتاب اپنی بیٹی کی زندگی پر لکھیں گے۔ جب…

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے ہاں بیٹے کی ولادت

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان بیٹے کے باپ بن گئے۔ عامر خان کی دوسری بیگم کرن رائو نے جہاں انہیں فلمی دنیا میں کامیابیوں سے ہمکنارکرنے میں مدد دی ۔اسی طرح نجی زندگی میں خوشیاں لے آئیں اور عامر خان کو…

وینا ملک کو بھارت میں نہیں رہنا چاہیے،راکھی ساونت

وینا ملک کو بھارت میں نہیں رہنا چاہیے،راکھی ساونت

بھارتی رسالے من شائع ہونے والی تصاویر کے باعث تنازعات کا شکار بننے والی وینا ملک کو اب بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے بھی آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے وینا ملک کی تصاویر سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے…

بھارتی لیجنڈ اداکار دیو آنند لندن میں انتقال کرگئے

بھارتی لیجنڈ اداکار دیو آنند لندن میں انتقال کرگئے

بھارت کے لیجنڈ اداکار دیو آنند لندن میں انتقال کرگئے، ان کی عمر اٹھاسی سال تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دیوآنند کا انتقال اسپتال میں دل کا دورہ پڑنیسے ہوا۔ فیملی ذرائع کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے ان کی طبیعت خراب…

وینا ملک نے بھارتی میگزین کو10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

وینا ملک نے بھارتی میگزین کو10 کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

بھارتی میگزین میں قابل اعتراض تصاویر کی اشاعت کے بعدادکارہ وینا ملک نیایف ایچ ایم میگزین کیایڈیٹرکبیر شرما کو دس کروڑروپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ متنازع تصاویر شائع کرنے پر میگزین اورانٹرنیٹ سے شائع…

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی تصاویرنے ہلچل مچادی

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی تصاویرنے ہلچل مچادی

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کی بھارتی میگزین میں متنازعہ تصاویر منظرعام پرآنے کے بعد کھلبلی مچ گئی ہے۔شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی وینا کے نئے اسکینڈل پر برھم ہیں۔ اگر کسی کو دن دوگنی رات چوگنی کاموثر طریقہ نہ معلوم…

عالمی حسیناں کا دورہ گولڈن ٹیمپل

عالمی حسیناں کا دورہ گولڈن ٹیمپل

عالمی حسینائیں آجکل بھارت کے دورے پر ہیں۔ امرتسر میں انھوں نے سکھوں کی عبادتگاہ گولڈن ٹیمپل میں پہنچ کراپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ ان حسیناں کا تعلق دنیا کے مختلف ممالک سے ہے جو بھارت کی ثقافت کو سمجھنے کے لیے…