لاس اینجلس: فلم ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس: فلم ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر

لاس اینجلس: تھرل اور ایڈونچر سے بھر پور فلم  ہیوائر کا رنگا رنگ پریمئر شو ہوا جس میں فلم کی کاسٹ نے شرکت کی۔ اس فلم کو ڈائیریکٹ کیا ہے آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر اسٹیون سودر برگ نے۔ فلم کی کاسٹ میں…

میری ہر فلم سو دن میں سو کروڑ کا بزنس کرے گی۔ شاہ رخ خان

میری ہر فلم سو دن میں سو کروڑ کا بزنس کرے گی۔ شاہ رخ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے دعوی کر دیا ہے کہ وہ بالی ووڈ میں سو دن میں سو کروڑ کرنے والی فلم کا نیا ٹرینڈ بنائیں گے۔ شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو نے ریلیز ہو کر سنیما گھروں پر…

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور: نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کے ساتھ ایک شام

لاہور آرٹس کونسل میں نو مسلم گلوکار حیدر سلامت کیساتھ شام منائی گئی۔ بھارتی نژاد ملائیشین سکھ گرجیو سنگھ عرف راجو کا اسلامی نام حیدر سلامت رکھا گیا ہے۔ شام موسیقی میں گلوکار حیدر سلامت کے علاوہ ان کے استاد گھرانے کے…

چھوٹے نواب کی فلم ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد شادی طے

چھوٹے نواب کی فلم ایجنٹ ونود کی ریلیز کے بعد شادی طے

کرینہ کپور کے لئے خوشی کے شادیانے، سیف علی خان کی ہوم پروڈکشن فلم ایجنٹ ونود اکتیس مارچ کوریلیز ہوگی۔ فلم کی ریلیز کے بعد چھوٹے نواب شادی کریں گے۔ آخر کار بالی ووڈ بے بو کا انتظارختم ہونے ہی والاہے۔ جتنی…

ایشوریا: بیٹی کے نام کا اعلان 15جنوری کو کیا جائے گا

ایشوریا: بیٹی کے نام کا اعلان 15جنوری کو کیا جائے گا

بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی بیٹی کا نام ڈبل اے سے شروع ہوگا۔ نام رکھنے کی تقریب پندرہ جنوری کومنعقد کی جائے گی۔ بھارت کی وہ خبر جس کا سب سے زیادہ انتظارتھا، وہ تھی ایشوریارائے بچن کی بیٹی کی پیدائش…

بالی ووڈ: فلم پلیئرز چھ جنوری کو ریلیز ہو گی

بالی ووڈ: فلم پلیئرز چھ جنوری کو ریلیز ہو گی

فلم پلیئرز بھارت اور دنیا کے آٹھ سو نوے سینماوں میں ریلیز ہو گی۔ بالی ووڈ کے ممتاز فلم ساز برماوالا کی فلم پلیئرز ہدایت کار عباس مستان کی ہدایت کاری میں مکمل ہوکر چھ جنوری کو ممبئی میں ریلیز ہو گی۔…

پاکستان کی مہنگی ترین فلم وار رواں سال ریلیز ہو گی

پاکستان کی مہنگی ترین فلم وار رواں سال ریلیز ہو گی

دہشت گردی کے موضوع پربننے والی پاکستانی تاریخ کی مہنگی ترین فلم وار کا آفیشل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔فلم میں پہلی بار2 گلوکاروں نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ فلم کا موضوع پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور اس…

پریانکا چوپڑا کو فلم میں ہیروئن کا کردار مل گیا

پریانکا چوپڑا کو فلم میں ہیروئن کا کردار مل گیا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اب فلم میں بھی ہیروئن کا کردار کریں گی۔ پریانکا کو سپرماڈل کا کردار فلم فیشن میں مل گیا لیکن اب تک وہ فلمی ہیروئن کا کردار حاصل نہیں کرپائی تھیں اور مدھربھنڈارکر نے اپنی فلم میں…

ودیا بالن کو ڈرٹی بننا راس آگیا

ودیا بالن کو ڈرٹی بننا راس آگیا

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو ڈرٹی بننا راس آگیا۔ فلم ڈرٹی پکچر بیسٹ پکچراورودیا بیسٹ ایکٹرس کا ایوارڈلے اڑیں۔ سیدھی سادھی سی ودیا بالن نے اپنا روپ کیا بدلا ان کی تو قسمت ہی بدل گئی۔ فلم ڈرٹی پکچر میں بولڈ…

بالی ووڈ: تین ستاروں کیلئے نئے سال کی خوشیاں دوبالا

بالی ووڈ: تین ستاروں کیلئے نئے سال کی خوشیاں دوبالا

نئے سال کا پہلا دن لایا دہری خوشیاں بالی ووڈ کے ستاروں ودیا بالن، نانا پاٹیکر اور سونالی باندرے کے لئے ۔ جو منا رہے ہیں اپنا جنم دن اور نیا سال دھوم دھام سے ۔ یوں تو پورا بالی وڈ ہی…

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے خبروں میں رہنے کے جتن

افیئرزکی ملکہ وینا ملک کے خبروں میں رہنے کے جتن

افیئرز کی ملکہ وینا ملک نے اداکاری سے زیادہ اسکینڈلز میں نام پیدا کیا ہے۔ سال دوہزارگیارہ ان کے لئے لکی ثابت ہوا اور ان کی خبروں میں رہنے کی کوششیں کامیاب ہوئیں۔ اپنے ٹارگٹ تک پہنچ نے کے لئے وینا نے…

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی نئے سال پر نظریں

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو کی نئے سال پر نظریں

بالی ووڈ کی بنگالی بیوٹی اداکارہ بپاشا باسو کہتی ہیں کہ وہ پچھتانے کے بجائے آنے والے سال کی طرف دیکھ رہی ہیں۔ ایک انٹرویو میں بپاشا باشو نے اپنے خیالات کا کھل کر اظہار کیا۔ منی بدنام ہوئی کے تیلگو، ری…

سال دو ہزار گیارہ: موبائل فون پر کس اداکارہ کی حکمرانی رہی

سال دو ہزار گیارہ: موبائل فون پر کس اداکارہ کی حکمرانی رہی

بالی ووڈ ہاٹ گرل کترینہ کیف کی شہرت کو گرہن لگ گیا، سال دو ہزار گیارہ میں بولڈگرل بن کر ودیا بالن موبائل فونز پر چھاگئیں۔ بالی ووڈ باربی ڈول سے ہاٹ گرل بننے والی ایکٹریس کترینہ کیف کے لئے یہ سال…

آئٹم سانگ : بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہونے کا آسان نسخہ

آئٹم سانگ : بالی ووڈ میں تیزی سے مقبول ہونے کا آسان نسخہ

بھارتی فلم انڈسٹری میں آئٹم سانگ کسی بھی ہیروئن کی تیزی سے مقبولیت کا آسان نسخہ بن گئے ہیں۔ دھک دھک گرل ما دھوری ڈکشٹ نے نوے کے عشرے میں فلم تیزاب کا گاناایک دو تین۔۔۔ پکچرائز کراتے ہو ئے یہ سوچا…

ہالی ووڈ باکس آفس،2011 کی کامیاب فلمیں

ہالی ووڈ باکس آفس،2011 کی کامیاب فلمیں

سال دو ہزار گیارہ میں ہالی ووڈ میں جادو ٹونے اور بچوں کی فلموں نے راج کیا۔ سال کی دس بہترین فلموں نے ایک طرف پروڈیوسرز کی جیبیں گرم کیں تو دوسری جانب اداکاروں کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ہیری…

وطن آ کر تمام حقائق سے آگاہ کروں گی۔ وینا ملک

وطن آ کر تمام حقائق سے آگاہ کروں گی۔ وینا ملک

تنازعات میں گھری لولی بولی ووڈ اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ ان کا کیس عدالت میں چل رہا ہے، ان کی تصویریں جعل سازی سے تبدیل کی گئیں وہ بہت جلد وطن آ کرتمام حقائق سے آگاہ کریں گی۔…

فلم مشن امپاسبل فورکا باکس آفس پرریکارڈ بزنس کامشن مکمل

فلم مشن امپاسبل فورکا باکس آفس پرریکارڈ بزنس کامشن مکمل

ہالی ووڈ فلم مشن امپاسبل فور گھوسٹ پروٹوکول نے ریلیزکے پہلے ہی ہفتے ایک سو چالیس ملین ڈالرزکاکھڑکی توڑ بزنس کرلیا۔ ایک امریکی ایجنٹ اور قاتل حسینہ دونوں کا کام ایک دوسرے کیخلاف مشن کو امپاسبل کرنا ہے۔ ان دونوں کی یہی…

بپاشا باسو اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف

بپاشا باسو اپنی فلم کی پروموشن میں مصروف

بپاشا باسو آج کل ہیں بے حد مصروف ہیں ان کی مصروفیت میں جہاں آئٹم سونگز شامل ہیں وہیں وہ فلم پلیئرز کی کامیابی کے لئے بھاگ دوڑ کرہی ہیں۔ بپاشا کہتی ہیں کہ نوجوانوں کے لئے یہ فلم کافی زبردست ثابت…

انجلینا جولی افغانستان پر فلم بنائیں گی

انجلینا جولی افغانستان پر فلم بنائیں گی

ایکشن اور تھرل کی شوقین اینجلینا جولی کو خطروں سے کھیلنے کا بیحد شوق ہے۔ اس لئے پہلی فلم ڈائریکٹ بھی کی تو بوسنیا کے مسلمانوں کی حمایت میں بنا ڈالی اور اب اس کھیل میں اتنا مزہ آیا کہ افغانستان پر…

ڈارک نائیٹ رائزز کا ٹریلر سب سے زیادہ دیکھا گیا

ڈارک نائیٹ رائزز کا ٹریلر سب سے زیادہ دیکھا گیا

ہالی ووڈ فلم ڈارک نائیٹ رائزز کا ٹریلر چوبیس گھنٹے میں سب سیزیادہ دیکھا جانے والا ٹریلر قرارپایا آٹھ سال بعد بیٹ مین تھری کا نیا ٹریلر ڈارک نائیٹ رائزز کے نام سے ریلیز ہوگیا۔ خوف، سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم…

سلو بھائی 46 برس کے ہوگئے

سلو بھائی 46 برس کے ہوگئے

سلو بھائی کے پرستاروں کیلیے اہم خبر یہ ہے کہ آج وہ چھیالیس برس کے ہوگئے ہیں۔ بالی ووڈ میں اپنے تیز مزاج اور دبنگ اسٹائل کے باعث مشہور سلمان خان کی آج چھیالیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ سلوبھائی انیس سو پینسٹھ میں…

اسکینڈل کوئین وینا ملک بھارت کے بعد اب دبئی میں

اسکینڈل کوئین وینا ملک بھارت کے بعد اب دبئی میں

اسکینڈل کوئین وینا ملک بالاخر بھارت یاترا کے بعد اب دبئی پہنچ گئی ہیں اور اب وہ وہاں آرام کر رہی ہیں۔ اطلاعات ملی ہیں کہ وینا کرسمس اور آرام کرنے کا بہانہ بنا کر دبئی پہنچی ہیں مگر وہاں بھی وہ…

لیجنڈ اداکار معین اخترکا آج اکسٹھواں یوم پیدائش

لیجنڈ اداکار معین اخترکا آج اکسٹھواں یوم پیدائش

پاکستان کے لیجنڈ مزاحیہ اداکار معین اختر کا آج اکسٹھ واں یوم پیدائش ہے۔ رواں سال اپنے مداحوں کو اداس چھوڑکرجانے والے لیجنڈ معین اختر چوبیس دسمبر انیس سو پچاس کو پیدا ہوئے۔ پاکستان کے پہلے یوم دفاع چھ ستمبر انیس سو…

ممبئی: ابھیشک بچن کی خصوصی بچوں کے پروگرام میں شرکت

ممبئی: ابھیشک بچن کی خصوصی بچوں کے پروگرام میں شرکت

بھارتی اداکار ابھیشک بچن نے جمعے کو ممبئی میں خصوصی بچون کے لئے منعقد کئے گئے ایک اسپورٹس شو میں شرکت کی۔ اس موقعے پر خصوصی بچوں نے مارچ پاسٹ کیا ،ان کے درمیان ریس ہوئی اور بچوں نے ڈانس بھی کئے۔ابھیشک…