انجیلینا جولی کی ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی نمائش کے لئے پیش

انجیلینا جولی کی ان دی لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی نمائش کے لئے پیش

بوسنیا اور سراجیوو کے مظالم پر بنائی جانے والی مشہور اداکارہ انجیلینا جولی کی فلمان دی لینڈ آف بلڈ اینڈہنینے نمائش کے دوران شائقین کو اشکبار کر دیا۔ شائقین فلم خاموش اور افسردہ تھے،کوئی بھی فلم کے بارے میں رائے دینے پر…

لاہور : چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم

لاہور : چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم

لاہور میں چار روزہ برائیڈل فیشن ویک ختم ہوگیا ہے۔ آخری روز ماڈلز نے ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی۔آخری روز ملک کے معروف ڈیزائنر عمر سعید،کارما اور ڈیماس کے ڈیزائن کردہ ملبوسات کے نمائش کی گئی۔ اس موقع پر مختلف…

وینا کی متنازع حرکتوں پربھارتی مسلم کمیٹی کا فتوی

وینا کی متنازع حرکتوں پربھارتی مسلم کمیٹی کا فتوی

بھارت میں آل انڈیا مسلم کمیٹی نے اداکارہ وینا ملک کے خلاف فتوی جاری کردیا۔ فتوے میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی اداکارہ وینا ملک کی قابل اعتراض اور نازیبا تصاویر اور رئیلٹی شو میں نکاح کی توہین اسلامی معاشرے میں منفی…

لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا ہیکنگ کا

لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا ہیکنگ کا

ٹوئٹر اور فیس بک پر پاپ دیوا لیڈی گاگا کے پرستاروں کو سامنا کرنا پڑا ایک دلچسپ صورتحال کا ۔  پاپ دیوا لیڈی گاگا کے ایک لاکھ پرستاروں کی خوشی کا اس وقت ٹھکانا نہ رہا جب ان کو گلوکارہ کی جانب…

ڈرٹی پکچر کامیاب، ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی لاٹری نکل آئی

ڈرٹی پکچر کامیاب، ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی لاٹری نکل آئی

بھارتی فلم ڈرٹی پکچر کامیاب کیا ہوئی ودیا بالن اور عمران ہاشمی کی لاٹری نکل آئی۔ پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کی خواہش ہے ودیا اور عمران ان کی نئی فلم سائن کرلیں۔ ہوسکتا ہے آپ اس گانے کو با ر بار سن سن…

ادویات کے اثرات سے 30 گھنٹے تک سوتی رہی۔ وینا ملک

ادویات کے اثرات سے 30 گھنٹے تک سوتی رہی۔ وینا ملک

بھارت میں موجودہ پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ ادویات کے اثرات کے باعث تیس گھنٹے تک ہوٹل میں سوتی رہیں، اڑتالیس گھنٹے تک جاگتی رہی تھیں اس لئے آرام کی سخت ضرورت تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وینا…

ارجنٹائن ، شائقین ٹینگو ڈانس پر جھوم اٹھے

ارجنٹائن ، شائقین ٹینگو ڈانس پر جھوم اٹھے

ارجنٹینا میں منایا جا رہا ہے ایونٹ دی گریٹ نیشنل ملنگاجہاں ٹنیگو ڈانس  کے دلدادہ پیانو اور گٹار کے سروں پر رقص کر رہے ہیں۔ دی گریٹ نیشنل ملنگاپر ارجنٹینا کے عوام جھوم اٹھے ٹینگو ڈانس پر جب پیانو اور گٹار سے…

اسلام آباد میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

اسلام آباد میں ہوا رنگا رنگ فیشن شو

وفاقی دارلحکومت میں منعقد کیے گئے فیشن شو میں معروف ڈیزائنر کی نت نئی ملبوسات سے محفل میں رنگوں کی بہار چھا گئی جس میں خوبصورت ماڈلز نے تیار کردہ دلکش اور دلفریب ملبو سات پہن کر کیٹ واک کی۔ قوس قزاح…

ڈان ٹو کی پروموشن کے لیے ویڈیو گیم متعارف

ڈان ٹو کی پروموشن کے لیے ویڈیو گیم متعارف

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے ڈان ٹو کی شہرت کے لئے ویڈیو گیم معارف کرا دیا ہے۔ تقریب میں فلم کی ٹیم سمیت متعدد افراد نے شرکت کی ممبئی میں ہونے والی تقریب میں شاہ رخ خان نے اپنی فلم…

وینا ملک کا سراغ مل گیا، بھارت میں ہی ہیں

وینا ملک کا سراغ مل گیا، بھارت میں ہی ہیں

وینا ملک  آئی ہیں کچھ کچھ منظر عام پر اور کہتی ہیں کہ وہ تھکاوٹ کا شکار تھیں انہوں نے  بھارت نہیں چھوڑا  ممبئی ہی میں ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپنے قریبی ساتھیوں سے بات چیت میں انھوں نے بتایا کہ وہ…

مشن امپاسبل4 نے ایک دن میں 11کروڑ ڈالر کا بزنس کرڈالا

مشن امپاسبل4 نے ایک دن میں 11کروڑ ڈالر کا بزنس کرڈالا

ٹام کروز کی فلم ایم آئی فور نے امریکا میں ایک دن کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر بزنس کرلیا ہے۔ ٹام کروز کی فلم نے امریکہ کے فلمی شائقین میں دھوم مچا رکھی ہے۔ اس فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات…

پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے سابق ایجنٹ سے منگنی کرلی

پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے سابق ایجنٹ سے منگنی کرلی

امریکہ کی معروف پاپ گلوکارہ برٹنی سپیئر نے اپنے بوائے فرینڈ اور سابق ایجنٹ جیسن ٹراوک سے منگنی کرلی ہے۔ برٹنی سپیئرز نے ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ان کی اپنے بوائے فرینڈ جیسن ٹراوک کے ساتھ منگنی…

ممبئی: وینا ملک اپنی رہائش گاہ سے پراسرار طور پر لاپتہ

ممبئی: وینا ملک اپنی رہائش گاہ سے پراسرار طور پر لاپتہ

بھارت میں موجود پاکستانی فنکارہ وینا ملک ممبئی میں اپنی رہائش گاہ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئیں ہیں۔ وینا کے منیجر پرتیک مہتا کا کہنا ہے کہ وینا ملک گزشتہ روز صبح پانچ بجے سے لاپتہ ہیں۔ وینا مجھ سے ضرور…

ایرانی فلم ڈائرکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد

ایرانی فلم ڈائرکٹر کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کے لئے نامزد

ایرانی فلم ڈائرکٹر اصغر فرہادی کی فلم کو گولڈن گلوب ایوارڈز کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے۔ اے سیپریشن کے لئے گولڈن گلوب ایوارڈز کی نامزدگی حاصل کرنے والے ڈائرکٹر فرہادی نے اس نامزگی کو ایک اعزاز قرار دیا۔ یہ فلم…

میڈونا کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کی 2کیٹگریز کیلئے نامزد

میڈونا کی فلم گولڈن گلوب ایوارڈ کی 2کیٹگریز کیلئے نامزد

معروف پاپ گلوکارہ میڈونا کی بطور ڈائریکٹر پہلی فلم ڈبلیو ای کو گولڈن گلوب ایوارڈز میں دو کیٹگریز کیلئے نامزد کرلیا گیا ہے۔ میڈونا نے خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی فلم کو گولڈن گلوب ایوارڈز کیلئے نامزد کرنا…

ٹام کروز کی نئی فلم مشن امپوسبل کی ریڈ کارپٹ تقریب

ٹام کروز کی نئی فلم مشن امپوسبل کی ریڈ کارپٹ تقریب

ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز اپنی نئی فلم مشن امپوسبل فور کے ریڈ کارپٹ کے موقع پر ٹام کروز مداحوں کے درمیان پھولے نہیں سما رہے تھے۔ دبئی، ماسکو، ممبئی اور دیگر خوبصورت شہروں میں فلمائی گئی ہالی ووڈ فلم مشن امپوسبل…

ڈان ٹو کی کہانی روایتی فلموں سے ہٹ کر ہے، شاہ رخ خان

ڈان ٹو کی کہانی روایتی فلموں سے ہٹ کر ہے، شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ فلم کی کہانی روایتی فلموں سے ہٹ کر ہے، نئے انداز سے بنائی گئی فلم مداحوں کو پسند آئے گی۔ آندرا پردیش میں فلم ڈان ٹو کے پروموشن کی رنگا…

ایلون اینڈ دا چپ منک نمائش کے لئے تیار

ایلون اینڈ دا چپ منک نمائش کے لئے تیار

تھری ڈی انیمیٹڈ فلم ایلون اینڈ دا چپ منک ۔ چپ ریکڈ دنیا بھر کے سینماوں میں نمائش کے لئے تیار ہے۔ اینیمیٹڈ فلموں کے شائقین کے لئے یہ بات کسی خوش خبری سے کم نہیں کہ ایلون اینڈ دا چپ منک…

عمران خان بھی کرینہ کپور کے مداح نکلے

عمران خان بھی کرینہ کپور کے مداح نکلے

کرینہ کپور تو اب بالی ووڈ اسٹارز کے دلوں پر بھی راج کرنے لگیں، اداکار عمران خان بھی کرینہ کپور کے مداح نکلے۔ اداکار عمران خان نے ایک میں اور ایک تو کے سیٹ پر کرینہ کپور کی تصاویر کھینچیں۔ کرن جوہر…

فلموں میں کام ایوارڈز نہیں پیسوں کے لئے کرتا ہوں،سلمان خان

فلموں میں کام ایوارڈز نہیں پیسوں کے لئے کرتا ہوں،سلمان خان

بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کی ایک وجہ شہرت ان کی صاف گوئی بھی ہے جو ٹھیک لگے وہ کہہ دینے میں ذرا نہیں شرماتے ۔ منفرد مزاج رکھنے والے بالی وڈ کے راج کمار سلمان خان نے اپنی صاف…

عظیم اداکار راج کپور کی آج 87ویں سالگرہ ہے

عظیم اداکار راج کپور کی آج 87ویں سالگرہ ہے

بھارتی فلم انڈسٹری میں یونیورسٹی کا درجہ رکھنے والے عظیم اداکار اور ہدایت کار راج کپور کی آج ستاسویں سالگرہ ہے۔ مونٹاج راج کپور کو آج ہندوستانی فلم انڈسٹری میں لیجنڈ ہی نہیں ایک یونیورسٹی کا بھی درجہ حاصل ہے۔ ان کی…

کرینہ کپور کے دوستوں میں ایک اور خان کا اضافہ

کرینہ کپور کے دوستوں میں ایک اور خان کا اضافہ

چھوٹے نواب سیف علی خان بننے والی نئی نویلی دلہن یعنی بالی ووڈ کی بے بو گرل کرینہ کپور کے دوستوں میں ایک اور خان کا اضافہ ہوگیااور وہ آجکل ممبئی کی سڑکوں پر نظر آتی ہیں عامر خان کے بھانجے عمران…

شاہ رخ خان کی تصاویر پر مبنی البم ریلیز

شاہ رخ خان کی تصاویر پر مبنی البم ریلیز

ایک برطانوی کمپنی نے شاہ رخ خان کی تصاویر پر مشتمل البم ریلیز کیا ،جس کی پہلی کاپی سپر اسٹار کو پیش کی گئی۔ اس موقع پر شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ وہ آج بہت خوش ہیں کہ دنیا کی معروف…

کترینہ کیف کاآئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی گانے کی کاپی نکلا

کترینہ کیف کاآئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی گانے کی کاپی نکلا

کترینہ کیف کا نیا آئٹم سونگ چکنی چمیلی مراٹھی آئٹم نمبرکی کاپی نکلا۔ ہیلن پر فلمایا گیا آئٹم نمبر اب کترینہ کریں گی۔ جب تامل گانے کا ری میک منی کی صورت میں بنا تو اتناہٹ ہوا کہ منی کو بدنامی راس…