ریتھک روشن ایشیا کے پرکشش مردوں میں نمبر ون

ریتھک روشن ایشیا کے پرکشش مردوں میں نمبر ون

بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن نے ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست سے سلمان خان کو مات دے دی۔ جبکہ پاکستانی اداکارعلی ظفر پانچویں نمبرپربراجمان ہیں۔ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں ریتھک روش ایسے بھائے کہ مداحوں نے انہیں چھٹے…

ٹام کروز مشن امپاسبل کی تشہیر کیلئے جاپان پہنچ گئے

ٹام کروز مشن امپاسبل کی تشہیر کیلئے جاپان پہنچ گئے

ہالی ووڈاداکارٹام کروز فلم مشن امپاسبل کی تشہیر کے لئے جاپان پہنچ گئے۔ جہاں مداحوں نے ان کاشاندار استقبال کیا۔ ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم مشن امپاسبل کی پروموشن جاری ہے۔ل یکن اب کی بار ٹام کروزنے انتخاب کیا جاپان کا…

ڈان ٹو کی پبلسٹی مہم، دشمن میرا سونگ ریلیز

ڈان ٹو کی پبلسٹی مہم، دشمن میرا سونگ ریلیز

شاہ رخ خان کی فلم ڈان ٹو کا گانا دشمن میرا ریلیز کر دیا گیا ہے، یہ فلم 23 دسمبر کو ٹو ڈی اور تھری ڈی فارمیٹ میں بھارتی سینماں میں پیش کی جائے گی۔ ڈان ٹو کی پبلسٹی کیلئے شاہ رخ…

سلمان خان کے خلاف مقدمہ درج

سلمان خان کے خلاف مقدمہ درج

بالی ووڈ ادکار سلمان خان نے جہاں فلم باڈی گارڈ میں خوب شہرت اور دولت کمائی وہیں اس فلم کی نمائش کے دوران پیش آنے والا ایک واقعہ ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا سبب بھی بن گیا۔ میڈیا…

ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزا آیا ، شاہ رخ خان

ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزا آیا ، شاہ رخ خان

بالی وڈ اسٹار کنگ خان کا کہنا ہیکہ انہیں ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزہ آیا۔ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کو کنگ خان ایے ہی نہیں کہتے۔ بھئی ان کے انداز ہی شاہانہ ہیں ۔اپنی فلموں کی کامیابی کے…

عامر خان مصروف ہیں ان دنوں بھارت چھوڑوتحریک میں

عامر خان مصروف ہیں ان دنوں بھارت چھوڑوتحریک میں

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان مصروف ہیں ان دنوں بھارت چھوڑوتحریک میں ، بھارت چھوڑو تحریک عامر خان کی نئی فلم کا نام نہیں۔ نہ ہی کوئی دوسری انقلابی تحریک ہیجس میں عامر خان بھگت سنگھ کا کردار ادا کر رہے…

ہیری پوٹر کے کردار، کل کے بچے آج کے کروڑ پتی

ہیری پوٹر کے کردار، کل کے بچے آج کے کروڑ پتی

فلم ہیری پوٹر نے جہاں بچوں کی فکشن موویز کے انداز بدل دیئے، وہیں اس فلم سے دو بچوں کی قسمت بھی بدل گئی ۔ چھوٹا سا اک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے۔ یہ نظم یقینا شہرہ آفاق فلم…

فلم بریکنگ ڈائون دوسرے ہفتے بھی نمبر ون

فلم بریکنگ ڈائون دوسرے ہفتے بھی نمبر ون

ہالی وڈ فلم سیریز ٹوئلائٹ ساگا فلم بریکنگ ڈاون ریلیز کے دوسرے ہفتے بھی ہالی وڈ باکس پر پہلے نمبر پر ہے۔ امریکہ میں تھینکس گیونگ ڈے کے موقع پر امریکہ اور کینیڈا کے سینما گھروں میں ٹوئلائٹ ساگا سیریز کی فلم…

ڈان ٹو کے ڈائیلاگزآن لائن جاری ،مداحوں میں جوش وخروش بڑھ گیا

ڈان ٹو کے ڈائیلاگزآن لائن جاری ،مداحوں میں جوش وخروش بڑھ گیا

ہدایتکار فرحان اختر کی بلاک باسٹر فلم ڈان کے سیکوئل ڈان ٹو کی نمائش میں کم و بیش ایک مہینہ باقی ہے تاہم اس کے بے چین مداحوں کے لئے وقتا فوقتا ڈان کے ڈائیلاگز آن لائن جاری کئے جارہے ہیں۔ فلم…

ڈرٹی پکچرز کی کاسٹ کی ہریانہ میں فلم کی پرموشن

ڈرٹی پکچرز کی کاسٹ کی ہریانہ میں فلم کی پرموشن

بالی وڈ کی نئی فلم ڈرٹی پکچرز کی کاسٹ نے بھارت کے شہر گڑ گاوں میں ہونے والی تقریبات میں شرکت کی۔ ودیا بالن اس بات کے لئے بے حدپرجوش ہیں کہ اب فلم کی ریلیز میں صرف چاردن باقی ہیں۔ بھارتی…

فلم عشقیہ کے سیکوئل کی تیاریاں، مادھوری پر ہے نظر

فلم عشقیہ کے سیکوئل کی تیاریاں، مادھوری پر ہے نظر

بالی ووڈ فلم عشقیہ کے سیکوئل کی تیاریاں جاری ہیں، ڈائریکٹر کی نظر مادھوری پر جا ٹہری ہے۔ دو ہزار دس کی بالی ووڈ فلم عشقیہ کے ڈائریکٹر ابھیشیک چوبے اپنی فلم کا سیکوئل بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اور ہیروئن…

عرفان خان کاانٹرنیشنل پروجیکٹ، یورپی فلم پنجابی زبان میں

عرفان خان کاانٹرنیشنل پروجیکٹ، یورپی فلم پنجابی زبان میں

بالی ووڈ کے منفرد اداکار عرفان خان نے تیسرا انٹرنیشنل پروجیکٹ سائن کر دیا، لیکن یہ فلم بنے گی پنجابی زبان میں۔ اداکار عرفان خان زرا ہٹ کے کردار کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں شائد یہی وجہ ہے کہ وہ بالی…

تامل ناڈو : ہالی وڈ کی فلم ڈیم ٹرپل نائن پر پابندی عائد

تامل ناڈو : ہالی وڈ کی فلم ڈیم ٹرپل نائن پر پابندی عائد

بھارتی ریاست تامل ناڈو نے ہالی وڈ کی فلمڈیم ٹرپل نائن کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تامل ناڈو کی حکومت کا کہنا ہے کہ فلم متنازع ڈیم پر بنائی گئی ہے جو ریاست کے مفاد میں نہیں    معروف…

فلم ترشنا کیلیے انڈین فلم فیسٹول میں ہاس فل ہوگئے

فلم ترشنا کیلیے انڈین فلم فیسٹول میں ہاس فل ہوگئے

بالی ووڈ اداکارہ فریڈہ پنٹوکی فلم  ترشنا نے توانڈین انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا ہاس فل کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ فریڈہ پنٹو کی توچاروں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں فلمی سفر کا آغاز ہی ہالی ووڈ ڈائریکٹر کی فلم سے ہوا…

بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کیلئے بمباٹ بالن کا ٹائیٹل

بالی ووڈاداکارہ ودیابالن کیلئے بمباٹ بالن کا ٹائیٹل

بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن کو فلم ڈرٹی پکچرکیبعد بمباٹ بالن کا خطاب مل گیا سیدھی سادھی سی ودیا بالن نے فلم ڈرٹی پکچر کیا بنائی سب کے چھکے چھڑا دیئے۔ ودیا کے مداحوں کو ان کا یہ الگ روپ بے حد…

دیپیکا پدوکون کو دیسی گرل بننے کا شوق

دیپیکا پدوکون کو دیسی گرل بننے کا شوق

بالی ووڈ ٹال گرل دپیکا پڈوکون کو چڑھا ہے شوق دیسی گرل بننے کا۔ کہتی ہیں اب بالی ووڈکی دیسی گرل وہی تو ہیں۔ فلمی دنیا میں بھی جینٹل مین کا تصورمرچکا ہے۔ اب شرافت کازمانہ گیا اور شرارت کا دورشروع ہوگیا۔…

کرینہ کپور کیلئے ایشیاء کی پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل

کرینہ کپور کیلئے ایشیاء کی پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل

بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور پر قسمت پوری طرح مہربان ہے۔ کرینہ کپور نے ایشیا کی پرکشش ترین خاتون کا ٹائیٹل جیت لیا۔ باڈی گارڈ اور راون ہٹ ہونے کے بعد نمبر ون ہیروئن کہلانے کے ساتھ ساتھ اب انہیں رواں…

پشاور: معروف اداکار رؤف خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

پشاور: معروف اداکار رؤف خالد ٹریفک حادثہ میں جاں بحق

معروف اداکار و ہدایت کار رؤف خالد ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں وہ گاڑی میں شیخوپورہ سے اسلام آباد جارہے تھے کہ گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے حادثہ پیش آیا۔ رؤف خالد نے تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے مقبول…

جان ابراہام اور سلمان خان کی شادی ایک ہی دن

جان ابراہام اور سلمان خان کی شادی ایک ہی دن

بالی ووڈ اداکار جان ابراہام نے کہا ہے کہ ان کی شادی اسی روز ہو گی جس دن سلمان خان کی ہو گی جبکہ سلمان خان نے ابراہام سے کہا کہ وہ شادی کر لیں کیوں کے ان کے پیچھے لڑکیوں کی…

ہالی ووڈ فلم ہو گو ریلیز ہو گئی

ہالی ووڈ فلم ہو گو ریلیز ہو گئی

ذہین لڑکے کی کارستانیوں اور بہادری پر بنائی گئی ہالی ووڈ فلم ہوگو آج ریلیز کر دی گئی ۔فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی جس کے والد نے ایک انوکھی ایجاد کی ٹھانی تاہم عین وقت پر اس کی…

ٹام کروز بھارت جانے کو تیار

ٹام کروز بھارت جانے کو تیار

ہالی ووڈ ایکٹر ٹام کروز نے اپنی قسم توڑی اور بھارت میں فلم مشن امپاسبل کی پروموشن کے لئے جانے کوتیار ہوگئے۔ فلم مشن امپاسبل میں تو ٹام کروز کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں مگر جب بات ہو بھارت کی تو…

دیسی بوائز،ڈرٹی پکچراور ڈان ٹو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ

دیسی بوائز،ڈرٹی پکچراور ڈان ٹو کے درمیان کانٹے دار مقابلہ

بالی ووڈ میں ان دنوں باکس آفس پر فلموں کا کلیش ہونے کو ہے جہاں فلم دیسی بوائز، ڈرٹی پکچر اور ڈان ٹو مختصر بریک کے بعد ریلیز ہونے والی ہیں بھارت کی ایک ارب سے زائد آبادی کا فلمیں دیکھنے کاشوق…

شلپا شیٹھی کے خلاف مقدمات ممبئی عدالت منتقل

شلپا شیٹھی کے خلاف مقدمات ممبئی عدالت منتقل

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے خلاف ملک کی مختلف ریاستوں میں قائم تین مقدمات ممبئی عدالت میں منتقل کر دیئے گئے ہیں ۔ شلپا شیٹھی کے خلاف اتر پردیش کی عدالت میں ایک جبکہ راجستھان میں دو مقدمات قائم کئے گئے تھے…

ایشوریہ آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی ، ابھیشک بچن

ایشوریہ آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی ، ابھیشک بچن

بالی ووڈ اداکار ابھیشک بچن نے کہا ہے کہ ایشوریہ بچی کی ولادت کے بعد آج اسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی ، فوری طور پر بچی کا نام نہیں رکھا گیا تاہم نام ایسا رکھا جائے گا جو اے سے…