لندن : سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا

لندن : سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا

لندن(جیوڈیسک) میں سانحہ کوئٹہ کیخلاف پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے تیسرے دن بھی دھرنا دیا گیا۔ لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے ہزارہ برادری کا تیسرے دن بھی دھرنا جاری رہا اور شہدا کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا۔…

الطاف حسین نے بھی بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کر دی

الطاف حسین نے بھی بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت کر دی

لندن(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے وزیراعلی بلوچستان اور صوبائی حکومت کو برطرف کر کے گورنر راج لگا کر دانشمندی کا ثبوت دیا ہے۔ لندن سے جاری بیان میں متحدہ قومی مومنٹ کے قائد…

لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں،طاہر القادری

لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں،طاہر القادری

کھاریاں(جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں دس لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں۔انھوں نے کہا کہ ریاست کو بچانے کے خواہشمند لانگ مارچ میں آجائیں۔ کھاریاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لانگ مارچ…

بلوچستان کامسئلہ، حل نکالنے کیلئے وزیراعظم کے گورنر ہاوٴس میں صلاح مشورے

بلوچستان کامسئلہ، حل نکالنے کیلئے وزیراعظم کے گورنر ہاوٴس میں صلاح مشورے

کوئٹہ… بلوچستان کے مسئلے کا حل نکالنے کے لئے قانونی مشاورت جاری ہے، بلوچستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی اتحادی جماعتوں کے رہنماوٴں سے مشاورت جاری ہے ، قانونی مشاورت میں بلوچستان کے مسئلے کے حل کیلیے مختلف آپشنز زیر غور ہیں…

بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا

حکومت نے بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، قانونی پیچیدگیاں دور کر لی گئیں۔ کراچی: وزیر اعظم آج صدر مملکت آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ میں سانحہ عملدار کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

لانگ مارچ چل پڑا، بعض علاقوں میں موبائل سروس بند

لانگ مارچ چل پڑا، بعض علاقوں میں موبائل سروس بند

لاھور(جیوڈیسک)طاہر القادری کا لانگ مارچ اسلام آباد کے لیے چل پڑا ہے، ماڈل ٹان لاہور سے روانہ ہونے والے قافلے میں ہزاروں افراد شریک ہیں، لاہور کے بعض علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی۔لانگ مارچ میں شرکت کے لئے آنے…

کوھستان میں سلائیڈنگ شاہ قراقرم بند ایک ہلاک

کوھستان میں سلائیڈنگ شاہ قراقرم بند ایک ہلاک

کوھستان (محمود الحسن نجیب) گذشتہ رات 12 بجے تحصیل داسو میں کمیلہ سے کلومیٹر کے فاصلہ ذیدکھاڑ نامی جگھ پر سلائیڈنگ ھوء جسے ایک آدمی ھلاک ھوا ھے اور گندم سے بھرے ٹرک دب گئے ھیں F.W.O کی طرف سے کی جانے…

جمہوری لانگ مارچ منزل کی طرف روانہ ، انقلاب آکر رہے گا ، طاہر القادری

جمہوری لانگ مارچ منزل کی طرف روانہ ، انقلاب آکر رہے گا ، طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ ماڈل ٹاؤن سے روانہ ہوگیا۔ روانگی سے قبل اپنے خظاب میں مولانا ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ دنیا کی تاریخ کا عظیم جمہوریت مارچ اپنے مقاصد حاصل کرکے واپس لوٹے گا۔ ملک میں پر…

لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے

لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) لانگ مارچ کے دوران طاہر القادری خصوصی طور پر بنائے گئے بلٹ پروف ٹرک میں سفر کریں گے ، تین بلٹ پروف گاڑیاں بھی ان کے استعمال میں رہیں گی۔ تحریک منہاج القرآن کے لیے خصوصی بلٹ پروف ٹرک بنایا…

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

بلوچستان میں کسی بھی وقت گورنر راج متوقع

کراچی (جیوڈیسک) بلوچستان حکومت کو چند گھنٹوں میں ختم کیے جانے کا امکان ہے ، کسی بھی وقت صوبے میں گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔ بلاول ہاؤس کراچی میں رات گئے صدر مملکت کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں…

کوئٹہ دھماکوں کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

کوئٹہ دھماکوں کے خلاف لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے کوئٹہ دھماکوں کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین کا کہنا ہے دہشت گردوں کی گرفتاری تک دھرنا جاری رہے گا۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں افراد نے شرکت…

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

ایف سی کو پولیس کے اختیارات ، کائرہ اور رئیسانی کو کوئٹہ پہنچنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نے بلوچستان میں امن وامان کے قیام کیلیے ایف سی کو پولیس کے تمام اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔ راجہ پرویز اشرف نے وفاقی وزیر اطلاعات کو کوئٹہ جبکہ وزیراعلی بلوچستان کو فوری وطن واپس پہنچنے…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات نے آج بھی پانچ افراد کی جان لے لی۔ جوہر آباد کے علاقے سے شہر میں اسلحہ سپلائی کرنے والا ایک ملزم گرفتار کر لیا گیا جبکہ اسکے 7 ساتھی فرار ہو گئے۔ گلستان جوہر میں…

شجاعت کا صدر کو فون ، قادری سے مذاکرات کی رپورٹ دی

شجاعت کا صدر کو فون ، قادری سے مذاکرات کی رپورٹ دی

مسلم لیگ قائد اعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ڈاکٹر طاہر القادری سے مذاکرات کی رپورٹ پیش کر دی۔ چوہدری شجاعت حسین نے صدر مملکت کو ڈاکٹر طاہر القادری سے…

کوئٹہ : شیعہ علماء کونسل کا لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ، ہلاکتیں 119 ہو گئی

کوئٹہ : شیعہ علماء کونسل کا لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ، ہلاکتیں 119 ہو گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں شیعہ علما کونسل کا دھرنا بائیس گھنٹے سے جاری ہے، دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا ہے جس سے جاں بحق افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ شہر کو فوج کے…

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

تیاریاں مکمل ، طاہر القادری کا لانگ مارچ آج اسلام آباد روانہ ہو گا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے لاہور سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہیں۔ کارکن پہنچنا شروع ہو گئے ہیں لیکن تعداد کم ہونے کی وجہ سے ابھی تک کارواں روانہ نہیں ہو سکا۔ تحریک منہاج القرآن کے…

کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے دھرنا جاری ، کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی احتجاج

کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے دھرنا جاری ، کراچی ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھی احتجاج

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں 43 گھنٹے سے لاشوں کے ساتھ دھرنا ، کراچی ، اور لاہور سمیت کئی شہروں میں احتجاج جاری ہے ، سکردو میں شرکا نے برفباری میں بھی مظاہرہ کیا۔ کوئٹہ میں قیامت صغری کے زخم ابھی تک رِس…

تحریک انصاف کا کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان

تحریک انصاف کا کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کوئٹہ دھرنے میں شرکت کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا بلوچستان تباہی کی طرف جا رہا ہے بلوچستان حکومت کو فوری مستعفی ہو جانا چاہیے۔ عمران خان نے کہا…

کوئٹہ : خورشید شاہ اور دھرنے کے شرکا درمیان مذاکرت ناکام

کوئٹہ : خورشید شاہ اور دھرنے کے شرکا درمیان مذاکرت ناکام

کوئٹہ (جیوڈیسک) دھماکوں کے مزید دو زخمی چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔ ملی یکجہتی کونسل کا دھرنا 31 گھنٹے سے جاری ہے، دھرنے کے شرکا سے وفاقی وزیر سید خورشید شاہ اور…

طاہر القادری نے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی مانگ لی

طاہر القادری نے مطالبات پر عملدرآمد کی یقین دہانی مانگ لی

لاہور … ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ چوہدری برادران نے مثبت پیش رفت سے آگاہ کیا، مطالبات پر عمل درآمد کیلئے ضمانت بھی چاہئے، لانگ مارچ کے خاتمے پر پارلیمنٹ ہاوٴس کے سامنے معاملات فائنل ہوں گے، چوہدری پرویز الٰہی…

ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرآف ڈیمانڈ پیش کر دیا

لاہور (جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے چارٹرڈ آف ڈیمانڈ پیش کردیا ہے جس میں پہلا مطالبہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کرکے اس کی دوبارہ سے تشکیل نو کرنا ہے ,دوسرے مطالبے میں نگران حکومت کو مک مکا کی بجائے سیاسی مشاورت سے بنانے…

حکومت کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کی مطالبات فوری مانے: الطاف

حکومت کوئٹہ دھماکے کے شہدا کے لواحقین کی مطالبات فوری مانے: الطاف

لندن: متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین کی جانب سے کئی گھنٹے سے میتوں سمیت دھرنا دیکر بیٹھنے کا عمل افسوسناک ہے۔ ان کے جائز مطالبات فی الفور…

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ : سال2013 میں1539خسرہ کے کیسز،11بچے جاں بحق

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں خسرے کی وبا پھیلنے کے بعد سال دو ہزار تیرہ میں خسرہ کے1539 کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال اب تک سندھ بھر میں خسرے سے 11بچوں کی اموات ہوئی ہیں۔ صوبائی و زیر…

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی : رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں 2افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی پولیس کے مطابق رنچھوڑ لائن سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا تاہم مقتول کی شناخت نہیں ہو پائی رات…