آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

آغا سراج درانی ناراض اتحادیوں کو منائیں گے

سندھ (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ناراض اتحادیوں کو منانے کے لئے وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی کو خصوصی ٹاسک دے دیا۔یہ فیصلہ صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی سندھ کی کور کمیٹی کے اجلاس میں کیا…

فنکشنل لیگ ، این پی پی ، ق لیگ کے استعفے گورنر سندھ کو جمع

فنکشنل لیگ ، این پی پی ، ق لیگ کے استعفے گورنر سندھ کو جمع

مسلم لیگ فنکشنل ، این پی پی اور مسلم لیگ ق سے تعلق رکھنے والے وزرا اور مشیروں کے ہاتھ سے لکھے ہوئے استعفے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کو جمع کرائے گئے ہیں ۔ استعفے گورنر سندھ کے ملٹری سیکریٹری نے…

چوہدری نثار کا بلوچستان پر آل پارٹیز کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

چوہدری نثار کا بلوچستان پر آل پارٹیز کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ آغاز حقوق بلوچستان پیکج پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہو سکا۔ پیپلز پارٹی کے ناصر علی شاہ کہتے ہیں کہ حکومت بلوچستان کے مسئلے پر بات چیت میں سنجیدہ نہیں۔ اختر مینگل سے بات…

پیپلز پارٹی کی قوم پرستوں کو جوابی کارروائی کی دھمکی

پیپلز پارٹی کی قوم پرستوں کو جوابی کارروائی کی دھمکی

سندھ میں بلدیاتی نظام پرقوم پرستوں کے احتجاج سے پیپلزپارٹی بوکھلا ہٹ کا شکارہوگئی ہے۔قوم پر ستو ں کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی۔ پیپلزپارٹی کے نو سے زائد ارکان اسمبلی نے کہاہے کہ وہ صبر سے کام لے رہے ہیں۔گھروں…

اداکارہ نرگس کیساتھ ناصر کے قتل کی ڈیل کی تھی

اداکارہ نرگس کیساتھ ناصر کے قتل کی ڈیل کی تھی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے اجرتی قاتل شیراز کو گرفتار کیا ہے۔ ملزم نے دوران تشویش اعتراف کیا کہ اداکارہ نرگس نے ایک معروف تاجر کو قتل کرنے کیلئے دس لاکھ روپے کی ڈیل کی تھی۔ ملزم شیراز کا کہنا تھا کہ…

خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں سے جھڑپ ، 5 رضا کار جاں بحق

خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں سے جھڑپ ، 5 رضا کار جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ 5رضاکار جاں بحق ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق باڑہ کے علاقے اکاخیل میں آج علی الصبح شدت پسندوں اور امن لشکر کے درمیان جھڑپ ہوئی…

آرمی چیف جنرل کیانی کی روس کے سرکاری دورے سے واپسی

آرمی چیف جنرل کیانی کی روس کے سرکاری دورے سے واپسی

روس (جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل کیانی روس کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے روس کے دورے کے دوران ڈائریکٹرفیڈرل سروس آف ملٹری ٹیکنیکل آپریشن سے ملاقات کی ،…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 5افراد ہلاک ہو گئے۔ رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔شریں جناح کالونی میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کردیا گیا، لانڈھی میں فائرنگ سے…

امن مارچ شروع ، طالبان نہیں سیاستدانوں سے خطرہ ہے : عمران خان

امن مارچ شروع ، طالبان نہیں سیاستدانوں سے خطرہ ہے : عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے طالبان کے حملوں نہیں ، سیاستدانوں سے خطرہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن جیسے منافق لوگ زہر پھیلا رہے ہیں کہ یہود و نصاری آ رہے ہیں۔ اسلام آباد…

واشنگٹن : عوام ڈرون حملوں سے ناخوش ہیں ، رحمان ملک

واشنگٹن : عوام ڈرون حملوں سے ناخوش ہیں ، رحمان ملک

واشنگٹن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان نے امریکی حکام پر واضح کر دیا کہ ڈرون حملوں کی مخالفت سیاسی مصلحت کے تحت نہیں کر رہے اور عوام حملوں سے ناخوش ہیں۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں زرائع سے…

پاکستانی سیاستدان امریکی ناراضگی مول نہیں لے سکتے، حافظ سعید

پاکستانی سیاستدان امریکی ناراضگی مول نہیں لے سکتے، حافظ سعید

دفاع پاکستان کونسل کے رہنماپروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف جاری تحریک میں پاکستانی سیاستدان ابھی تک یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے ابھی اپنے اقتدار کی باری لینی ہے اس لیے وہ امریکی ناراضگی مول…

کراچی:کیماڑی میں ایک اور بنک کا صفایہ، ساڑھے 5لاکھ روپے لٹ گئے

کراچی:کیماڑی میں ایک اور بنک کا صفایہ، ساڑھے 5لاکھ روپے لٹ گئے

کراچی کراچی کے علاقے کیماڑی میں مسلح ملزمان جمعے کو ایک اور بنک کا صفایہ کر کے ساڑھے 5لاکھ روپے سے زائد لے اڑے، ایک بار پھر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی…

ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میں ملوث نہیں: حنا ربانی کھر

ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میں ملوث نہیں: حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان سے عالمی دنیا کو پیغام ملا ہے کہ پاکستانی ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میںملوث نہیں ہے۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاس میں قائمہ کمیٹی برائے…

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

وزیر ستان امن مارچ کی سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی، طالبان

تحریک انصاف کی جانب سے ہفتے کو نکالا جانے والا وزیر ستان امن مارچ تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔اس مارچ کے حوالے مقامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ کالعدم تحریک طالبان نے اس مارچ کی سیکورٹی کی…

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان راکھ ہو گیا

کراچی : فیکٹری میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان راکھ ہو گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے شیر شاہ کی ایک فیکڑی میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ ہو گیا جبکہ دو افراد بری طرح جھلس گئے۔ کراچی میں سائٹ کے صنعتی علاقے شیرشاہ میں ٹشو بنانے والی فیکٹری میں اچانک آگ…

جرگہ کا عمران خان کے امن مارچ کو سیکیورٹی دینے کا اعلان

جرگہ کا عمران خان کے امن مارچ کو سیکیورٹی دینے کا اعلان

جنوبی وزیرستان (جیوڈیسک)جنوبی وزیرستان عمائدین کے  جرگہ نے عمران خان کے امن مارچ کے لیے سیکورٹی فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹانک ٹاؤن ہال میں جنوبی وزیرستان کے محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کا جرگہ منعقد ہوا جس میں کثیر…

دہری شہریت کا حلف نہ دینے پر اراکین کیخلاف کارروائی ہوگی: چیف الیکشن کمشنر

دہری شہریت کا حلف نہ دینے پر اراکین کیخلاف کارروائی ہوگی: چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کا کہنا ہے کہ جو اراکین اسمبلی دہری شہریت کے حلف نامے پر کر کے نہیں دیں گے ان کی خلاف ایکشن ہو گا اور ان کی پوری کوشش ہے کہ ایک نئے پاکستان کے…

کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

کیانی کی روسی ہم منصب سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر غور

ماسکو(جیوڈیسک) پاکستان اور روس کی عسکری قیادت نے ماسکو میں ملاقاتیں کی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل اشفاق کیانی نے روس کی وزارت دفاع کا دورہ کیا اور روسی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل نکولائی میکروف سے ملاقات…

رحمان ملک 3 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

رحمان ملک 3 روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک امریکہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے۔ امریکہ میں قیام کے دوران رحمن ملک امریکی محکمہ خارجہ اور محکمہ داخلی سلامتی کے حکام سے ملاقات کریں گے۔ رحمن ملک کا یہ دورہ امریکی حکومت…

سوئس خط : سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید5 دن کی مہلت دیدی

سوئس خط : سپریم کورٹ نے حکومت کو مزید5 دن کی مہلت دیدی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے خط کا مسودہ تبدیل کرنے کے لیے دس اکتوبر تک مہلت دے دی۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کہتے ہیں معاملہ حل ہونے کے قریب ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے…

سوئس خط کا مسودہ آئین کے آرٹیکل 178 کے مطابق نہیں: سپریم کورٹ

سوئس خط کا مسودہ آئین کے آرٹیکل 178 کے مطابق نہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ حکومت کی طرف سے پیش کیا گیا سوئس حکام کو لکھے جانے والے سوئس خط کا ترمیم شدہ مسودہ آئین کے آرٹیکل 178 کے مطابق نہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی…

مہمند ایجنسی : سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، ایک فوجی شہید، 1زخمی

مہمند ایجنسی : سرحد پار سے دہشتگردوں کا حملہ، ایک فوجی شہید، 1زخمی

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک) مہمند ایجنسی سے ملحقہ پاک افغان سرحد پر افغانستان کی جانب سے شدت پسندوں کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ افغان شدت پسندوں نے تحصیل اپر سب ڈویژن بائیزئی کی گورسل پوسٹ پر رات…

معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

معروف ناول نگار رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

لاہور(جیوڈیسک) معروف ناول نگار اور کہانی نویس رضیہ بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔رضیہ بٹ کی نماز جنازہ آج لاہور ڈیفنس میں ادا کی جائیگی۔ رضیہ بٹ نے 51 ناول اور 350 کہانیاں تخلیق کی تھیں۔ ان کے کئی ناولوں کو…

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرینیں 25 ویں دن بھی بند

کوئٹہ سے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرینیں 25 ویں دن بھی بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سے دیگر ملک کے دیگر صوبوں کو جانے والی ٹرینیں 25 دن بھی بحال نہیں ہوسکیں۔ بلوچستان کے نصیرآباد ڈویژن میں 9 ستمبرکو آنے والے سیلاب کے باعث ڈیرہ اللہ یار اور دیگر ونواح کے علاقوں میں ریلوے ٹریک…