سوئس خط کا ترمیم شدہ مسودہ سپریم کورٹ میں پیش

سوئس خط کا ترمیم شدہ مسودہ سپریم کورٹ میں پیش

سپریم کورٹ(جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے. جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 5 رکنی وفد سماعت کر رہا ہے. وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کو روسٹرم پر بلا لیا گیا. وفاقی وزیر نے…

مسئلہ کشمیر سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں، سردار یعقوب

مسئلہ کشمیر سے نظریں نہیں چرائی جا سکتیں، سردار یعقوب

لندن(جیوڈیسک) آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار یعقوب نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ایک ایسی حقیقت ہے جس سے زیادہ دیر تک نظریں نہیں چرائی جاسکتی ۔۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی…

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن 2 دن کے لیے بند

سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن 2 دن کے لیے بند

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن آج صبح 9 بجے سے اتوار کی صبح 9 بجے تک اڑالیس گھنٹے کے لئے بند کردیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت جمعہ کی صبح…

بھکر :5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

بھکر :5 بچے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے

بھکر(جیوڈیسک)بھکر میں لکڑیاں کاٹنے کیلئے جانے والے چار بہن بھائی اور کزن جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ بھکر کے نواحی علا قے نورنگ لک کے رہا ئشی محمد سبطین کی 9سالہ بیٹی نسرین ،10ثمرین ،6سالہ معافیہ اور 4سالہ تحسین…

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شخص ہلاک، گینگ وار کا ملزم بھی مارا گیا

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری، ایک شخص ہلاک، گینگ وار کا ملزم بھی مارا گیا

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ لیاری میں رینجرز اور گینگ وار ملزمان کے درمیان جھڑپ میں ایک گینگ وار ملز م ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے موسی لین لیاری سے…

بلدیاتی انتخابات کا وقت گزر گیا، جلد عام انتخابات ہونے چاہئیں، بابر اعوان

بلدیاتی انتخابات کا وقت گزر گیا، جلد عام انتخابات ہونے چاہئیں، بابر اعوان

لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اب بلدیاتی انتخابات کا وقت گزر گیا جتنی جلد ہو سکے قومی انتخابات کرا دینے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر…

پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کل سے ہونگے

پاک امریکا اسٹرٹیجک ڈائیلاگ کل سے ہونگے

پاکستان اور امریکہ کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی بحالی جمعہ سے ہو رہی ہے،ڈائیلاگ کے تحت انسداد دہشت گردی اور قانون کے نفاذ سے متعلق پہلے ورکنگ گروپ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو رہا ہے،اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد واشنگٹن…

کراچی :رکن اسمبلی فرحت محمود اور ڈاکٹر محمد علی کیخلاف پٹیشن

کراچی :رکن اسمبلی فرحت محمود اور ڈاکٹر محمد علی کیخلاف پٹیشن

کراچی کی مقامی عدالت میں الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی فرحت محمود خان اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹرمحمد علی کے خلاف پٹیشن دائر کردی۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسن فیروز کے روبرو موقف اختیار کیا کہ دہری شہریت…

خالد شمیم وائیں سے اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف کی ملاقات

خالد شمیم وائیں سے اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف کی ملاقات

اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بیاجیو ایب ریٹ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے چکلالہ ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ اس موقع پردونوں جانب تعاون اورباہمی پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ…

دہری شہریت : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ طلب

دہری شہریت : وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو دہری شہریت رکھنے کے حوالے سے 17 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اپوزیش لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں شہباز شریف پر دہری شہریت کا…

پارلیمنٹ صرف نام کی ہے، فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں : گیلانی

پارلیمنٹ صرف نام کی ہے، فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں : گیلانی

لاہور(جیوڈیسک)سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ایوان صدر کی رہائش گاہ چھوڑ دی ہے، ان کا کہنا ہے کہ حکومت پر انحصار چھوڑ دیا، عوام کے پاس جا رہا ہوں، اب دوبارہ اڑنا سیکھوں گا۔ لاہور ائر پورٹ پر میڈیا…

راولپنڈی میں شوہر نے بیوی جلا ڈالی، مقدمہ درج نہ ہو سکا

راولپنڈی میں شوہر نے بیوی جلا ڈالی، مقدمہ درج نہ ہو سکا

راولپنڈی(جیوڈیسک)راولپنڈی میں شوہر نے بیوی کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس گئی، پولیس مقدمہ درج کرنے کو بھی تیار نہیں۔ درشہوار کی شادی چار سال قبل سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کے رہائشی عمران سکندر سے ہوئی…

بہنوئی کے تشدد کا شکار بچی میاں منشی ہسپتال منتقل

بہنوئی کے تشدد کا شکار بچی میاں منشی ہسپتال منتقل

لاہور(جیوڈیسک) پولیس نے بہنوئی کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالی سونیا کا میڈیکل کروانے کیلیے میاں منشی ہسپتال منتقل کر دیا، ملزم کو آج عدالت میں پیش نہیں کیا جائیگا۔ بدھ کے روز لاہور میں شاہدرہ کے رہائشی محمد علی نے سات…

مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا

مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گارڈن میں مشہور موسیقار قمر اللہ دتہ کو نامعلوم افراد نے اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن شو مارکیٹ کے علاقے میں ایک کار سے لاش برآمد ہوئی۔ مقتول کو گولیاں مار کر ہلاک…

پاکستان میں خواتین ہر شعبہ میں مردوں سے پیچھے

پاکستان میں خواتین ہر شعبہ میں مردوں سے پیچھے

یواین ڈی پی(جیوڈیسک)زندگی کے ہرشعبے میں مردوں سے پیچھے پاکستانی خواتین صرف شرح اموات میں ان سے آگے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یواین ڈی پی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں خواتین ہرشعبہ میں مردوں سے پیچھے ہیں…

پاکستان اور روس میں نئے تعلقات کا آغاز ہو رہا ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان اور روس میں نئے تعلقات کا آغاز ہو رہا ہے: حنا ربانی کھر

پاکستان(جیوڈیسک)وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے روسی ہم منصب سرگئی لوروف کی اہم ملاقات ہوئی جس میں عالمی،علاقائی چیلنجوں، باہمی تعلقات اور دفاعی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ روسی ہم منصب سرگئی لاروف کے ہمراہ مشترکہ پریس سے خطاب میں وزیر…

اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے

اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے

امریکا (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے والی امریکی سیل ٹیم پہلے بھی پاکستان میں دس سے زائد خفیہ آپریشن کرچکی تھی جبکہ اوبامہ سیاسی فوائد کیلئے اسامہ کو زندہ گرفتار کرنا چاہتے تھے۔ امریکی صحافی نے دعوی…

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا

سپریم کورٹ : اصغر خان کیس میں صدر کو فریق بنا لیا گیا

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) اصغر خان کیس میں ایوان صدر کو فریق بنا لیا گیا، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ صدر وفاق کی علامت، ملک کا آئینی سربراہ اور سپریم کمانڈر ہوتا ہے، ایوان صدر میں سیاسی سرگرمیاں نہیں…

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں نے لوٹ مار کرتے دو ڈاکوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر ہلاک کر دیا۔ دوسری جانب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا اور فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص زخمی بھی…

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا حتمی مسودہ تیار

سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا حتمی مسودہ تیار

کراچی (جیوڈیسک) صدر زر داری کی زیر صدارت اجلاس میں سوئس حکام کے لیے خط کا حتمی مسودہ تیار کر لیا گیا جسے کل سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا۔بلاول ہاؤس کراچی میں حکومت کے اہم مشاورتی اجلاس میں نے سوئس…

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کا مل کر انتخابات لڑنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق اور پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات سمیت قومی الیکشن میں ملکر انتخابات لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے وفاقی وزیر خورشید شاہ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ق…

شہباز شریف کے اعزاز میں لارڈ نذیر احمد کا استقبالیہ

شہباز شریف کے اعزاز میں لارڈ نذیر احمد کا استقبالیہ

لندن (جیوڈیسک) وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے پاکستان مشکل میں ہے۔ پنجاب میں سرمایہ کاری کرنے پر اوور سیز پاکستانیوں کو تحفظ فراہم کیاجائے گا۔ لندن میں دارلامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد کی جانب سے…

منڈی بہاالدین میں دیرینہ دشمنی پر باپ بیٹوں سمیت 5 افراد قتل

منڈی بہاالدین میں دیرینہ دشمنی پر باپ بیٹوں سمیت 5 افراد قتل

منڈی بہاالدین (جیوڈیسک) منڈی بہاالدین میں دیرینہ دشمنی پرباپ بیٹوں سمیت پانچ افراد کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ نواحی گاں چک عالم میں مختیار اور احمد یار گروپ میں عرصہ دراز سے دیرنہ دشمنی چلی آرہی تھی ۔احمد یار گروپ…

ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، گورنر سندھ

ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا، گورنر سندھ

سندھ (جیوڈیسک)گورنر سندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان نے کہا ہے کہ 7 ویں ایکسپو پاکستان سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا اور قومی معیشت میں اس کے دور رس نتائج سامنے آئینگے ۔ کراچی ایکسپو میں شروع ہونیوالی اس 4 روزہ تجارتی نمائش…