پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے،عمرعطا

پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے،عمرعطا

چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ عمر عطا بندیال نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔ وہ لاہور ہائی کورٹ پنجاب بار کونسل میں ہندوستان سے آئے ہوئے وکلا کے وفد سے خطاب کررہے تھے۔ چیف…

سپریم کورٹ:رحمان ملک،شہناز شیخ اورغلام کھرل تین اکتوبرکو طلب

سپریم کورٹ:رحمان ملک،شہناز شیخ اورغلام کھرل تین اکتوبرکو طلب

سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کیس میں وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک، رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز شیخ اور غلام مجتبی کھرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تین اکتوبر کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں کہا…

مشرف اکانٹس کیس: فیصلہ محفوظ

مشرف اکانٹس کیس: فیصلہ محفوظ

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے بینک کھاتے کھولنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے بینک کھاتوں کو کھولنے کی درخواست پرویز مشرف کی…

بلوچستان میں مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے: مینگل

بلوچستان میں مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے: مینگل

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا معافیاں بلوچستان کے مسائل کا حل نہیں اور مزید جنازے نہیں اٹھا سکتے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تحریک انصاف کے سربراہ…

یکم اکتوبر سے پٹرولیم اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

یکم اکتوبر سے پٹرولیم اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کی سفارش

پٹرولیم (جیوڈیسک)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم اور سی این جی کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی۔آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے وورکنگ مکمل کرکے حکومت کو ارسال کر دی ہے۔ پٹرول 6…

سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وجہ سے جمہوریت قائم ہے : چیف جسٹس

سپریم کورٹ کے فیصلوں کی وجہ سے جمہوریت قائم ہے : چیف جسٹس

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق کیے جا رہے ہیں۔سپریم کورٹ آئین سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹی۔ کراچی بار ایسوسی ایشن اور سندھ بار کونسل کے عہدیداروں…

توہین انبیا کے واقعات روکنے کیلئے عالمی قانون بنایا جائے: مفتی منیب

توہین انبیا کے واقعات روکنے کیلئے عالمی قانون بنایا جائے: مفتی منیب

کراچی (جیوڈیسک)مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ دنیا بھر میں گستاخی رسول توہین انبیا کے واقعات کو روکنے کے لیے عالمی سطح پرقانون بننا چاہئیے۔ کراچی میں تحفظ ناموس مصطفے ریلی مفتی منیب الرحمان کی قیادت میں نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز…

آئی آر آئی کا تازہ سروے، ن لیگ مقبول ترین جماعت

آئی آر آئی کا تازہ سروے، ن لیگ مقبول ترین جماعت

آئی آر آئی (جیوڈیسک)ملک میں سیاسی جماعتوں پر کئے گئے ایک حالیہ سروے میں حیرت انگیز نتائج سامنے آئے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی مقبولیت بڑھ گئی ہے جبکہ تحریک انصاف کی کم ہوئی ہے۔ امریکی ادارے انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹیٹیوٹ نے تازہ…

لاڑکانہ چانڈکا چلڈرن ہسپتال، 24گھنٹے میں9 نومولود جاں بحق

لاڑکانہ چانڈکا چلڈرن ہسپتال، 24گھنٹے میں9 نومولود جاں بحق

لاڑکانہ (جیوڈیسک)لاڑکانہ کے چانڈکا چلڈرن ہسپتال میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث مزید پانچ بچیجاں بحق ہوگئے۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔…

ہنگو : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 شدت پسند ہلاک

ہنگو : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،5 شدت پسند ہلاک

ہنگو(جیوڈیسک)اورکرزئی ایجنسی میں سیکورٹی فورسزکی عسکریت پسندوں کے خلاف کاروائی ، پانچ شدت پسند ہلاک اوردو ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ اپر اورکرزئی ایجنسی کے علاقے خادیزئی اورمامو زئی میں قائم شدہ پسندوں کے دو ٹھکانوں کو سیکورٹی فورسز نے بھاری ہتھیاروں سے…

قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری

قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ جاری ہے، مسافروں کو گھنٹوں انتظار کی صعوبتیں جھیلنا پڑرہی ہے۔ حکام واضح جواب دینے سے قاصر ہیں۔ طیاروں کی عدم دستیابی، تو کبھی حج آپریشن کا بہانہ، جب اس سے…

ضمنی انتخابات کے لیے پیپلزپارٹی پنجاب نے ہوم ورک مکمل کرلیا

ضمنی انتخابات کے لیے پیپلزپارٹی پنجاب نے ہوم ورک مکمل کرلیا

پنجاب(جیوڈیسک)پیپلزپارٹی پنجاب نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات کے لئے ہوم ورک مکمل کرلیا۔ پارٹی سفارشات قیادت کے سپرد کردیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے تحت دہری شہریت کے باعث نااہل ہونے والے ارکان کے حلقوں میں ضمنی الیکشن کے…

اختر مینگل کی باتیں نامناسب ہیں: وفاقی وزیر مذہبی امور

اختر مینگل کی باتیں نامناسب ہیں: وفاقی وزیر مذہبی امور

سکھر(جیوڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اختر مینگل ایسی باتیں نہ کریں ان کی باتیں نامناسب ہیں۔ آئین میں ترامیم کرکے صوبوں کو تمام اختیارات دیے۔ میاں صاحب بتائیں کہ بلوچستان کے لیے ہم اور کیا کریں۔ سکھر…

کراچی میں اہلسنت جماعتوں کی تحفظ ناموس مصطفیٰ ریلی

کراچی میں اہلسنت جماعتوں کی تحفظ ناموس مصطفیٰ ریلی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں اہلسنت جماعتوں کے زیر اہتمام تحفظ ناموس مصطفی ریلی نکالی جا رہی ہے جس میں شرکا کی بڑی تعداد شریک ہے۔ تحفظ ناموس مصطفی ریلی کا آغاز نمائش چورنگی سے ہوا جس کی قیادت معروف عالم دین مفتی منیب رحمان…

جماعت اسلامی نے بھی اختر مینگل کے 6 نکات کی حمایت کر دی

جماعت اسلامی نے بھی اختر مینگل کے 6 نکات کی حمایت کر دی

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے لوگ بے آسرا پڑے ہیں۔ صوبے کا وزیراعلی لاپتہ ہے۔ کابینہ کے ارکان بیرونی ملک طیارہ خریدنے گئے ہوئے ہیں۔ بلوچستان کو حقوق دینے کے لیے دعوں کے بجائے عملی اقدامات کرنے چاہئیں۔ یہ بات جماعت…

لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 185 ہو گئی

لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 185 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں ڈینگی کے چار نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی،پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 186 ہوگئی۔لاہور کے جناح ہسپتال میں تین ڈینگی کے مریض اور نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال میں ڈینگی کے ایک مریض کی تصدیق ہوئی ،تصدیق…

صہبا مشرف کی اکاؤنٹس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

صہبا مشرف کی اکاؤنٹس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی جانب سے اکاؤنٹس کی بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں صہبا مشرف کی جانب سے اکاونٹس کی بحالی کی درخواست کی…

کراچی : نئی پوسٹوں کے نا م پولیس افسران کیلیے پریشانی کا باعث بن گئے

کراچی : نئی پوسٹوں کے نا م پولیس افسران کیلیے پریشانی کا باعث بن گئے

کراچی (جیوڈیسک)کراچی پولیس کا انتظامی ڈھانچہ تبدیل کر دیا گیا،.ئینظام کیتحت کراچی پولیس کے تین زونز بحال کر دیئیگئے۔گریڈ 18 اور 19کی نئی پوسٹوں کے نا م پولیس افسران کے لئے پریشانی کا باعث بن گئے ہیں۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے…

پاکستان کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا سامنا ہے: چیف جسٹس

پاکستان کو لسانی اور فرقہ وارانہ دہشتگردی کا سامنا ہے: چیف جسٹس

کراچی (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتحار چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان کو لسانی مذہبی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کا سامنا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائیکورٹ بار کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار چودھری کا کہنا تھا کہ دہشت گرد…

کراچی میں رینجر آپریشن جاری ، مزید 30 ملزم گرفتار

کراچی میں رینجر آپریشن جاری ، مزید 30 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے رات گئے ٹارگٹڈ آپریشن کر کے 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔شہر قائد میں بڑھتی ٹارگٹ کلنگ اور دیگر جرائم پر قابو پانے…

کراچی : قوم پرست تنظیموں سے ان کی زبان میں بات کر یں گے، سراج درانی

کراچی : قوم پرست تنظیموں سے ان کی زبان میں بات کر یں گے، سراج درانی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ بہت سے لوگ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے اتحاد کے خلاف سازش کر رہے ہیں۔کراچی میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آغا سراج درانی…

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

ن لیگ نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے : میر اسراراللہ

اسلام آباد (جیوڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ میر اسرار اللہ زہری نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نون نے ملک توڑنے کے ایجنڈے کی حمایت کردی ہے۔سابق وزیر اعلی بلوچستان سردار اختر مینگل اور پاکستان مسلم لیگ ن کے…

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے : حنا ربانی کھر

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے : حنا ربانی کھر

نیویارک (جیوڈیسک) وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر محفوظ اور مضبوط ہاتھوں میں ہے۔حنا ربانی کھر نے یہ بات نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیراہتمام جوہری دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر ہونے…

گستاخانہ فلم کے خلاف سنی تحریک کی آج کراچی میں ریلی

گستاخانہ فلم کے خلاف سنی تحریک کی آج کراچی میں ریلی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جلسے جلوسو ں پر پابندی کے باوجود سنی تحریک کو گستاخانہ فلم کے خلاف ریلی نکالنے کی اجازت مل گئی ۔ثروت اعجاز قادری کا کہنا ہے کہ ریلی کے شرکا پرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں۔اہل سنت وجماعت کے ترجمان…