بھارت کا 46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان

بھارت کا 46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان

بھارت (جیوڈیسک)بھارت میں قید46 پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے۔رہا ہونیوالے ماہی گیروں کو ہفتے کے روز واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ماہی گیروں کا تعلق کراچی اور ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں سے…

امریکہ گستاخانہ فلم کی مذمت کر چکا ہے،امریکی ناظم الامور

امریکہ گستاخانہ فلم کی مذمت کر چکا ہے،امریکی ناظم الامور

امریکہ (جیوڈیسک)امریکی ناظم الامور رچرڈ ہاگلینڈ کا کہنا ہے کہ امریکہ گستاخانہ فلم کی مذمت کر چکا ہے۔ تاہم اس فلمساز کے سر کی قیمت کے حوالے سے بیان آنا غیر ذمہ دارانہ ہے۔ اس فلم نے دنیا میں آزادی رائے کے…

وزیر دفاع نوید قمر سے کویتی نیول چیف کی ملاقات

وزیر دفاع نوید قمر سے کویتی نیول چیف کی ملاقات

پاکستان(جیوڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے کویتی نیول چیف بریگیڈیئر جنرل جاسم محمد الانصاری نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دفاعی تعاون سمیت مختلف امور بشمول علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا…

بلوچستان بدامنی کیس،اخترمینگل کے انکشافات

بلوچستان بدامنی کیس،اخترمینگل کے انکشافات

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس میں سابق وزیر اعلی اختر مینگل نے بیان قلمبند کرادیا۔ سپریم کورٹ نے بیان پر حکومت اور حساس اداروں سے جواب طلب کرتے ہوئیسماعت کل تک ملتوی کردی۔ سابق وزیراعلی بلوچستان اخترمینگل سپریم کورٹ میں پیش ہوئے اور…

روس کے صدر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

روس کے صدر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

روس (جیوڈیسک) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کردیا، روسی صدر نے 2 اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہونے والی چار ملکی سربراہی کانفرنس میں شرکت کرنا تھی۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں…

صدر زرداری کا طبی معائنہ ، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا

صدر زرداری کا طبی معائنہ ، ڈاکٹروں نے صحت مند قرار دے دیا

نیویارک (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے نیویارک کے ہسپتال میں اپنا طبی معائنہ کرایا،،ڈاکٹروں نے مکمل صحت یاب قراردے دیا۔صدر زرداری جب ہسپتال پہنچے تو ڈاکٹر جاوید سلیمان کی سربراہی میں امراض قلب کے ماہر ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان…

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد : شہزادہ احسن قمر کو پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے شہزادہ احسن قمر کو قومی ایئر لائن پی آئی اے کا چیئرمین لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شہزادہ احسن قمر کی تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائیگا۔پاک فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف مارشل ر را…

کراچی : خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی : خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس کا سرچ آپریشن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے خد ا کی بستی اور گلبہار میں رینجرز اور پولیس نیسرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا، علاقوں کی ناکہ بندی سے مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔شہر قائد میں ٹارگٹ…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کراچی میں قتل و غارت کا سلسلہ نہیں رک سکا، فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں پانچ افراد سے زندہ رہنے کا حق چھین لیا گیا، پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز کو لگام ڈالنے میں ناکام ہیں۔ٹارگٹ کلنگ…

کراچی : 24 گھنٹے میں جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

کراچی : 24 گھنٹے میں جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو گھنٹے کے دوران مزید تین افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے گئے، چوبیس گھنٹے میں جاں بحق افراد کی تعداد اٹھارہ ہو گئی۔موت کا گھنانا کھیل شہر قائد میں جاری ہے۔ صرف ایک دن میں…

لاہور : سی این جی سٹیشن نہ کھل سکے، شہریوں کو مشکلات

لاہور : سی این جی سٹیشن نہ کھل سکے، شہریوں کو مشکلات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کیسی این جی سٹیشن تین روزہ بندش کے بعد آج چوتھے روز بھی بند ہیں، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔لاہور اور دیگر شہروں میں سی این جی سٹیشن پیر کی صبح تین روز کے…

وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس کی سماعت آج بھی ہو گی

وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس کی سماعت آج بھی ہو گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے سپریم کورٹ میں وزارت اطلاعات کے سیکریٹ فنڈ کیس میں تقریبا ڈھائی سو سرکاری دستاویزات جمع کرادی ہیں، سپریم کورٹ آج سکریٹ فنڈ کیس کی سماعت دوبارہ کرے گی۔دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ…

نیویارک : صدر زرداری کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

نیویارک : صدر زرداری کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں صدر آصف علی زرداری کی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت پاک برطانیہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں پاکستانی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، سیکریٹری جنرل سلمان فاروقی،…

گستاخانہ فلم کے معاملے پر کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد

گستاخانہ فلم کے معاملے پر کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد

گستاخانہ فلم کے معاملے پر قومی مجلس مشاورت کے تحت کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس میں مغربی ممالک کے حکمرانوں کو خطوط لکھنے کا فیصلہ اور نیٹو سپلائی اور متعلقہ ممالک کا تیل بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔قومی مجلس…

ایبٹ آباد کمیشن:امریکی نیوی سیل کی کتاب کے دعوے مسترد

ایبٹ آباد کمیشن:امریکی نیوی سیل کی کتاب کے دعوے مسترد

ایبٹ آباد کمیشن نے امریکی نیوی سیل کی کتاب نو ایزی ڈے میں اسامہ بن لادن کو گولی مارے جانے کے حوالے سے کیے گئے دعوے کو واقعاتی شہادتوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ نمائندہ خصوصی کو حاصل ہونے…

اوو سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کا معاملہ موخر

اوو سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کا معاملہ موخر

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے نااہل قرار پانے والے دہری شہریت کے حامل گیارہ اراکین پارلیمنٹ کے کیسز صوبائی الیکشن کمیشنز کو بھجوا دیئے ہیں جبکہ اوو سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کا معاملہ موخر کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے…

متحدہ اور پی پی پی کورکمیٹی اجلاس آج ہوگا

متحدہ اور پی پی پی کورکمیٹی اجلاس آج ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج شام گورنر ہاوس میں ہوگا۔ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اجلاس میں گورنر و وزیراعلی سندھ سمیت دونوں سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس…

شیریں مزاری تحریک انصاف کی رکنیت سے مستعفی

شیریں مزاری تحریک انصاف کی رکنیت سے مستعفی

تحریک انصاف کی بین الاقوامی تعلقات کی ترجمان شیریں مزاری نے پارٹی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نیاستعفے کی تصدیق کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نے بتایا کہ…

پاکستان افغان مفاہمتی عمل کا حامی ہے، حنا ربانی کھر

پاکستان افغان مفاہمتی عمل کا حامی ہے، حنا ربانی کھر

وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان افغان حکومت کی زیر قیادت مفاہمتی عمل کا حامی ہے ۔پاکستان مستحکم اور پرامن افغانستان کی اہمیت سے آگاہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے…

وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت مل گئی

وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت مل گئی

سندھ(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے وحیدہ شاہ کیس میں اپنا فیصلہ پندرہ دن کیلئے معطل کرتے ہوئے وحیدہ شاہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کی مہلت دے دی ہے۔ ٹنڈومحمد خان…

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آراوعملدرآمد کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی۔ وزیر قانون نے خط کا ترمیمی مسودہ پیش کردیا جس کے بعد ججز اور فاروق نائیک کے درمیان چیمبر میں طویل مشاورت ہوئی۔ حکومت نے سوئس حکام کو بھیجنے…

لاہور : پولیس کی کارروائی،2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور : پولیس کی کارروائی،2 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں پولیس نے بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ لاہورکے علاقے محمود بوٹی ناکے پرموجود اہلکاروں نے ٹریکڑ ٹرالی کومشکوک جانتے ہوا روکا اور ٹرالی میں موجود سامان کی تلاشی کے دوران…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد ہلاک

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے  مختلف واقعات میں دوافرادجان بحق اور پولیس اہلکارسمیت چار افراد زخمی۔ نیو کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے ایک شخص لقمہ اجل بنا اور خاتون زخمی ہوئی واقعے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ…

کوئٹہ : جیولوجیکل سروے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ : جیولوجیکل سروے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو قتل کر دیا گیا

کوئٹہ میں سریاب روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے جیولوجیکل سروے آف پاکستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو قتل کردیا۔ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر ڈپٹی ڈائریکٹر سید محسن انور کاظم اپنے گھر واقع جیالوجیکل سروے کی کالونی سے گاڑی…