بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا

قادر پور(جیوڈیسک)گیس اور تیل کی کمی سے بجلی کا بحران سنگین، بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 563 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق پی ایس او کو عدم ادائیگی کی وجہ سے پاور پلانٹس کو تیل…

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت جاری ہے جس میں فاروق ایچ نائیک نے خط کا نیا مسودہ عدالت میں پیش کر دیا۔ مسودے کا جائزہ لینے کے لیئے سماعت کچھ دیر کے لیئے برخاست…

صدر زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر زرداری سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات

نیویارک (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے چینی وزیر خارجہ یانگ جی چی نے نیویارک میں ملاقات کی۔صدر آصف علی زرداری اور چینی وزیر خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

لیہ : عرس کی تقریبات میں بم دھماکا، خواجہ سرا جاں بحق

لیہ : عرس کی تقریبات میں بم دھماکا، خواجہ سرا جاں بحق

لیہ (جیوڈیسک) لیہ میں حضرت لعل عیسن کے عرس پر موت کے کنوئیں میں دیسی ساختہ بم دھماکے سے خواجہ سرا جاں بحق ، بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔لیہ کی تحصیل کروڑ میں میلے کے دوران موت کے کنویں میں بم دھماکا…

آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے: عرفان قادر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ آئین کے تحت صدر مملکت کو استثنی حاصل ہے، امید ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم نہیں ہوگا۔این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت سے قبل میں…

کسی کو بھی ایس ایم ایس کرنا آسان، سافٹ وئیر پاکستان پہنچ گیا

کسی کو بھی ایس ایم ایس کرنا آسان، سافٹ وئیر پاکستان پہنچ گیا

آپ کا موبائل فون آپ کے کنٹرول سے باہر ہو چکا ہے، دنیا انویسٹی گیشن نے ایسے خفیہ سوفٹ وئیر کا سراغ لگا لیا ہے جس سے موبائل فون نیٹ ورک کو بائی پاس کرکے کسی کے بھی موبائل نمبر سے میسج…

پاکستان اپنی بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کیلئے کھولنے پر رضامند

پاکستان اپنی بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کیلئے کھولنے پر رضامند

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اپنی تین بندرگاہیں افغانستان اور تاجکستان کے لیے کھولنے پر رضا مند ہو گیا، وفاقی کابینہ سے آج معاہدے کی منظوری لی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے اپنی تین بندرگاہوں کراچی پورٹ، پورٹ قاسم اور گوادر کو…

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک : سینکڑوں افراد کا پاکستان میں ڈرون حملوں کیخلاف مظاہرہ

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان میں ڈرون حملوں کے خلاف درجنوں افراد نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سامنے احتجاج کیا ۔اقوام متحدہ میں جنرل اسمبلی سے عالمی رہنماں کے خطاب کے دوران پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج…

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ توہین آمیز فلم کو مجرمانہ قرار دے: صدر زرداری

اقوام متحدہ(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ توہین آمیز فلم انتہائی قابل مذمت ہے ۔عالمی برادری خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے کے بجائے اسے مجرمانہ قرار دے جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان سے زیادہ کسی نے…

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا نیا مسودہ تیار کر لیا ہے جسے کل سپریم کورٹ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا مسودہ قانونی ماہر وسیم سجاد کی…

کامرہ حملہ، دہشت گرد کے اکانٹ میں 9 کروڑ روپے

کامرہ حملہ، دہشت گرد کے اکانٹ میں 9 کروڑ روپے

کامرہ ائیر بیس پر حملے میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد فیصل شہزاد کے اکاونٹ میں نو کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کامرہ ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ فیصل شہزاد واہ کینٹ آرڈیننس…

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق کا شہری قرار دے دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سراؤں کو مساوی حقوق والے شہری قرار دیتے ہوئے انہیں زندگی کے تمام شعبوں میں باعزت حق دینے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خواجہ سراؤ…

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

رمشا کیس، مقدمہ خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کی مقدمہ خارج کرنے سے متعلق درخواست سماعت کیلیے منظورکرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمان نے درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے درخواست سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے ایس ایچ…

غلام بلور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے: بشیر بلور

غلام بلور کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے: بشیر بلور

خیبرپختونخوا(جیوڈیسک)خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر اور غلام احمد بلور کے چھوٹے بھائی بشیر بلور نے بھی بڑے بھائی کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بشیر بلور کا کہنا تھا کہ حضور…

ایفیڈرین کیس : مخدوم شہاب اور علی موسی کی ضمانت میں توسیع

ایفیڈرین کیس : مخدوم شہاب اور علی موسی کی ضمانت میں توسیع

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے ایفی ڈرین کیمیکل کوٹہ کیس میں وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین اور علی موسی گیلانی کی عبوری ضمانت میں گیارہ اکتوبر تک توسیع کردی ہے۔ سپریم کورٹ میں ایفی ڈرین کیمیکل کوٹہ کیس کی سماعت جسٹس ناصرالملک کی سربراہی…

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ : ینگ ڈاکٹرز کو ہڑتال کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے ینگ ڈاکٹر ہڑتال کیس کی سماعت پانچ اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو ہڑتال کرنے سے روک دیا۔ جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ عدالت نے…

این آر او کیس، سماعت کل تک کیلئے ملتوی

این آر او کیس، سماعت کل تک کیلئے ملتوی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)این آر او عملدرآمد کیس میں وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے سوئس حکام کیلئے تیار خط کا مسودہ اور وزیراعظم کا اتھارٹی لیٹر سپریم کورٹ میں پیش کردیا۔ سپریم کورٹ نے ملک قیوم کے خط کاریفرنس مسودے میں درج…

پاکستان آئی ایم ایف کو پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا

پاکستان آئی ایم ایف کو پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط یکم اکتوبر کو ادا کرے گا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتایا کہ پاکستان آئی ایم ایف کو قرض واپسی کی مد میں پانچویں قسط کی ادائیگی آئندہ ہفتے پیر کے…

حکومت پاکستان توہین آمیز فلم کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے، ڈاکٹر طاہر القادری

حکومت پاکستان توہین آمیز فلم کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے، ڈاکٹر طاہر القادری

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ توہین آمیز فلم کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرے اور باقاعدہ اپنا کیس پیش کرے۔اگر حکومت پاکستان ایسا کرتی ہے تو عالمی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 11 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 سگے بھائیوں سمیت 11 افراد جاں بحق ہو گئے، کراچی بار کے جوائنٹ سیکریٹری رفعت رضا کی گاڑی پر فائرنگ میں ان کے بہنوئی زخمی ہوئے، پولیس مقابلے میں دو ڈاکو بھی…

بلوچستان میں بارشوں سے7 لاکھ 48 ہزار افراد متاثر ہوئے

بلوچستان میں بارشوں سے7 لاکھ 48 ہزار افراد متاثر ہوئے

بلوچستان (جیوڈیسک) پروانشل ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونیوالے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔ سات لاکھ اڑاتالیس ہزار افراد متاثر ہوئے۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے پندرہ اضلاع کے سات لاکھ اڑاتالیس…

لندن : پاکستانی ڈرائیور نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق

لندن : پاکستانی ڈرائیور نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق

لندن (جیوڈیسک) نارتھ انگلینڈ میں پاکستانی ڈرائیور محمد سلیم نسل پرستوں کے حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرلیا۔محمد سلیم کو نارتھ انگلینڈ کے علاقے(Easingwold) ایسنگ ولڈ (York) یارک میں خنجروں کے…

برطانیہ : نائلہ ممتاز کے قتل پر اسکے خاوند اور خاندان کو سزا

برطانیہ : نائلہ ممتاز کے قتل پر اسکے خاوند اور خاندان کو سزا

برطانیہ (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی نژاد خاتون نائلہ ممتاز کو قتل کرنے کے جرم میں اسکے خاوند اور اسکے خاندان کے دیگر ارکان کو جیل بھیج دیا گیا۔پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کے فرد محمد توصیف ممتاز کی 2008میں نائلہ ممتاز سے ارینج…

اتحادی جماعتیں حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی ، ترجمان بلاول ہاؤس

اتحادی جماعتیں حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی ، ترجمان بلاول ہاؤس

کراچی (جیوڈیسک) بلاول ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتیں کبھی بھی وفاق اور جمہوری حکومت کا ساتھ نہیں چھوڑیں گی۔ایک بیان میں ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی اور اتحادی جماعتیں کل کی طرح مستقبل میں…