نیا بلدیاتی نظام مشرف کے نظام سے مختلف ہے،شرجیل میمن

نیا بلدیاتی نظام مشرف کے نظام سے مختلف ہے،شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک)حکومت سندھ کے وزیر اطلاعات نے اس تاثر کو در کیا ہے کہ نیا بلدیاتی آڑدیننس جنرل پرویز مشرف کے بنائے ہوئے آرڈیننس کا تسلسل ہے۔ سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہوئے سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن…

مستونگ سے ٹرک ڈرائیورز اغوا، ساتھیوں نے سڑک بلاک کردی

مستونگ سے ٹرک ڈرائیورز اغوا، ساتھیوں نے سڑک بلاک کردی

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے منگچر سے کوئٹہ آنے والے دو ٹرک ڈرائیوروں کو اغوا کر لیا گیا، واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مشتعل ٹرانسپورٹرز نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق سبزی سے بھرے دو ٹرک…

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ اسمبلی کا اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج

سندھ(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی میں فنکشنل لیگ، اے این پی،مسلم لیگ ق، این پی پی کا احتجاج اپوزیشن بینچز الاٹ نہ ہونے پر اراکین سندھ اسمبلی اسپیکر کے سامنے احتجاجا زمین پر بیٹھ گئے۔ سندھ اسمبلی اجلاس جاری ہے جس میں فکنشل لیگ ،…

عوام ہڑتال اور احتجاج کی کال پر کان نہ دھریں : رابطہ کمیٹی

عوام ہڑتال اور احتجاج کی کال پر کان نہ دھریں : رابطہ کمیٹی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قوم پرستوں کی ہڑتال کو ناکام بنا دیں۔رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے سندھ کے کروڑوں عوام کی نمائندہ جماعتوں نے سندھ کے عوام کے مفاد میں…

وفاق کی مخالفت کے باوجود عوام کی خدمت کر رہے ہیں : شہباز شریف

وفاق کی مخالفت کے باوجود عوام کی خدمت کر رہے ہیں : شہباز شریف

برطانیہ (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف برطانیہ کے تین روزہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ سونامی اپنے ہی شور میں دب گیا ہے اوروفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود عوام کی خدمت کررہے…

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

رمشا کیس : حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے رمشا کیس میں حکم امتناعی میں 17 اکتوبر تک توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اقبال حمید الرحمن نے سماعت کی۔ رمیشا میسح کی جانب سے عدالت عالیہ میں درخواست دائر…

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں عدالت عظمی کا تین رکنی بنچ کیس کی سماعت کریگا۔ سٹیل ملز کیس میں عدالتی…

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خاتون کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے گھاس منڈی میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ملک عمران دم تو ڑ گیا۔ایک روز قبل پولیس…

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ ، 3 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔میر علی کے نواحی علاقہ حیدر خیل میں امریکی ڈرون طیارے نے دو موٹر سائیکل سواروں پر چار میزائل داغے جس سے تین افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔…

عوامی تحریک کا بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف ہڑتال کا اعلان

عوامی تحریک کا بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف ہڑتال کا اعلان

سندھ اسمبلی (جیوڈیسک)عوامی تحریک سندھ اسمبلی میں بلدیاتی آرڈیننس پیش کرنے کیخلاف آج ہڑتال کرے گی۔ مسلم لیگ ن نیحمایت جبکہ ٹرانسپورٹروں نے گاڑیاں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایاز لطیف پلیجو نے بلدیاتی آرڈیننس کو سندھ اسمبلی میں پیش کئے جا…

سندھ اسمبلی میں آج بلدیاتی آرڈی نینس پیش کرنے کا امکان

سندھ اسمبلی میں آج بلدیاتی آرڈی نینس پیش کرنے کا امکان

سندھ اسمبلی (جیوڈیسک)سندھ اسمبلی کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں بلدیاتی آرڈی نینس ایوان میں منظوری کے لئے پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔سندھ اسمبلی کا اجلاس گرما گرم ہو نے کا امکان ہے ۔وزیراعلی ہاؤس میں…

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے،عمران خان

تحریک انصاف کے سر براہ عمران نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے ،غیر ملکی صحافیوں کو ویزے نہ دیکرحکومت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو…

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے فنڈز دینے سے انکار

چین کا نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لیے فنڈز دینے سے انکار

چین (جیوڈیسک) چین نے نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے لئے فنڈز دینے سے انکار کر دیا ہے اور رقم کی فراہمی سیف سٹی کا ٹھیکہ ملنے سے مشروط کردی ہے۔نیلم جہلم پن بجلی کے منصوبے کے لئے 54 کروڑ 80 لاکھ…

گوادر میں پاک بحریہ کی مشقیں، میزائل فائر کرنے کامظاہرہ

گوادر میں پاک بحریہ کی مشقیں، میزائل فائر کرنے کامظاہرہ

گوادر (جیوڈیسک) پاک بحریہ نے گوادر میں مشقوں کے دوران زمین سے فضا میں مار کرنے والے مختلف میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ بحری مشق سی اسپارک کے دوران کیا گیا۔ مکران کے ساحلی علاقے…

بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو 2 ، 2 لاکھ روپے امداد دیں گے: نواز شریف

بلوچستان کے سیلاب متاثرین کو 2 ، 2 لاکھ روپے امداد دیں گے: نواز شریف

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ ہر خاندان کو دو ، دو لاکھ روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ڈیرہ مراد جمالی میں سیلاب متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے میاں نواز شریف…

بشیر خان کا قتل : ایف آئی آر درج نہ ہونے پر جسقم کا کل ہڑتال کا اعلان

بشیر خان کا قتل : ایف آئی آر درج نہ ہونے پر جسقم کا کل ہڑتال کا اعلان

سندھ (جیوڈیسک) بشیر خان قریشی کے قتل کی ایف آئی آر درج نہ کر نے کے خلاف جسقم کا یکم اکتوبر کو سندھ بھر میں شٹرڈان اور پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا۔پڈعیدن میں جسقم کے مرکزی سیکریڑی جنرل امجد مھیسر…

میرپور : 18خطرناک ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور47 موٹرسائیکل برآمد

میرپور : 18خطرناک ڈاکو گرفتار، اسلحہ اور47 موٹرسائیکل برآمد

میرپور (جیوڈیسک)میرپور آزاد کشمیر میں پولیس نے سینکڑوں وارداتوں میں مطلوب مزید سات خطرناک ڈاکوگرفتار کر لئے۔دو دن میں گرفتارہونے والے ڈاکوں کی تعدا داٹھارہ ہو گئی ہے۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد ایس ایس پی میرپور کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور…

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل

ایبٹ آباد کمیشن (جیوڈیسک)ایبٹ آباد کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے ۔کمیشن کی جانب سے اسامہ بن لادن کی پاکستان میں روپوشی ان کی ہلاکت کے لیے امریکی فوجیوں کی کارروائی اور دونوں واقعات کو رونما…

ریلوے انجنوں کی خریداری ، تحقیقات کا معاملہ لٹک گیا

ریلوے انجنوں کی خریداری ، تحقیقات کا معاملہ لٹک گیا

پاکستان ریلوے (جیوڈیسک)پاکستان ریلوے کے انجنوں کی خریداری کی تحقیقات کا معاملہ لٹک گیا۔ ٹینڈرزکی رپورٹ تیار نہ ہوسکی۔ٹینڈرکی تحقیقات کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی تھی مگر ایف آئی اے کی کلیرنس کے باوجود کمیٹی آٹھ…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ملیر جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ہجرت کالونی میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں مبینہ ٹارگٹ کلر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک…

صدر زرداری کی آج الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

صدر زرداری کی آج الطاف حسین سے ملاقات کا امکان

لندن (جیوڈیسک)صدرآصف علی زرداری آج نیویارک سے لندن روانہ ہوں گے جہاں الطاف حسین سے ملاقات کا امکان ہے۔نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے بعد آج صدر زرداری لندن کے لیے روانہ ہو رہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق…

بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہو رہا : رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کوئی فوجی آپریشن نہیں ہورہا ہے۔ بلیم گیم نہیں ہونی چاہیے۔ صدر کے حکم پر اختر مینگل اور ان کے ساتھیوں کو رہا کردیا تھا۔اسلام آباد میں میڈیا…

بلاول اور حنا ربانی کیخلاف مہم، آئی ایس آئی کا تعلق نہیں، آئی ایس پی آر

بلاول اور حنا ربانی کیخلاف مہم، آئی ایس آئی کا تعلق نہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی آئی ایس پی آر نے بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر کو بدنام کرنے کی کوشش سے متعلق غیر ملکی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کا اس مہم سے کوئی تعلق نہیں۔ آئی…

سیاسی مسائل فوجی طاقت سے حل نہیں کیے جاسکتے ،عمران خان

سیاسی مسائل فوجی طاقت سے حل نہیں کیے جاسکتے ،عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی مسائل فوجی طاقت سے حل نہیں کئے جاسکتے،بلوچستان میں پانچواں آپریشن کیا جا رہا ہے،جب فوج سب کچھ کر رہی ہے تو پھر حکومت کا کیا کردار ہے،انہوں نے کہا کہ…