یوم دفاع پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

یوم دفاع پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان (جیوڈیسک) یوم دفاع پاکستان آج بھرپور ملی جوش جذبے کے ساتھ منایا جا ہا ہے۔دن کا آغاز ملک بھر میں نماز فجر میں وطن عزیز کی ترقی، خوشحالی ملکی سلامتی اور استحکام کی دعاں سے ہوا ۔لاہور میں مزار اقبال اور…

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دھشت گردی ترمیمی بل اور مشکوک افراد خفیہ نگرانی کے لیے فیئر ٹرائل بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ ارکان کے توانائی بحران کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر عدم اعتماد کے باعث وزیراعظم نے توانائی بحران…

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر مذاکرات سے انکار کر دیا

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر مذاکرات سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پرائی بارات میں دلہا بننے کی کوشش نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو…

توہین عدالت کیس: رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

توہین عدالت کیس: رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں آئِندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک اور جسٹس…

گلگت : اسلام آباد جانیوالی وین کو حادثہ،4 مسافرجاں بحق

گلگت : اسلام آباد جانیوالی وین کو حادثہ،4 مسافرجاں بحق

گلگت(جیوڈیسک)گلگت سے اسلام آباد جانے والی وین کھائی میں گر گئی جس کے باعث چار مسافر جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مسافر وین کوحادثہ بارش کے باعث پیش آیا۔ جبکہ پولیس کا کہنا کہ تیزرفتاری کی وجہ سے وین…

کراچی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

کراچی میں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارجبکہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا ہے۔ بارش کے باعث کے ای ایس سی کے ارسٹھ فیڈر ٹرپ کر گئے ،شہر میں بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہوگئی۔ کراچی میں بارش نے موسم…

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور : پولیس کا شوکت بسرا کو گرفتار کرنے سے انکار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شوکت بسرا اپنے خلاف مقدمہ درج ہونے پر گرفتاری دینے آئی جی آفس پہنچ گئے. پولیس حکام نے گرفتار کرنے سے انکار کر دیا۔اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی قیادت میں شوکت…

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی نظر نہیں آ رہی : چیف جسٹس

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی نظر نہیں آ رہی : چیف جسٹس

کوئٹہ (جیوڈیسک)بلوچستان بد امنی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی دکھائی نہیں دے رہی۔ سپریم کورٹ رجسٹری کوئٹہ میں جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں بلوچستان بدامنی کیس…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں کا احتجاج

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سروس سٹرکچر نہ بنائے جانے پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاج کیا ۔لاہور میں سروسز ہسپتال کے باہر ینگ ڈاکٹروں نے جیل روڈ پراحتجاج کرتے ہوئے دھر نا دیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ عدالت…

لاہور : میوہسپتال میں2 مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

لاہور : میوہسپتال میں2 مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے میو ہسپتال میں دو مزید ڈینگی کے کیسز سامنے آ گئے۔لاہور کے میو ہسپتال میں ننکانہ کے رہائشی76 سالہ ولی محمد اور لاہور کے ہی رہائشی 23 سالہ قاسم میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی۔ دونوں مریض کے آئی…

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی : باپ بیٹا اور پولیس اہلکار سمیت7 ہلاک ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی اورنگی ٹاؤن میں دستی بم حملے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں رات سے اب تک پولیس اہلکار سمیت سات افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔ کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں جھگڑے کے دوران…

ایفڈرین کیس : 2 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کرلی

ایفڈرین کیس : 2 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کرلی

راولپنڈی (جیوڈیسک)ایفیڈرین کیمیکل کوٹہ کیس میں انسداد منشیات کی عدالت نے ادویہ ساز کمپنیوں کے دو عہدے داروں کی قبل از گرفتاری کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ راولپنڈی میں انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج ظفر اقبال چوہدری نے ہاشم خان…

پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت کا نظام درہم برہم

پی آئی اے کی پروازوں کی آمد و رفت کا نظام درہم برہم

لاہور (جیوڈیسک)پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے میں پروازوں کی آمد و رفت کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے جس سے انتظامی امور بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ لاہور سے بین الاقوامی اور مقامی پروازوں کی روانگی کا…

لاہور، کراچی ، سبی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور، کراچی ، سبی میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور /کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا۔ مون سون ہوا کا کم دبا بحر بنگال کے شمال مغرب میں بننا شروع ہوگیا ۔مون سون کا یہ سسٹم جمعرات سے پاکستان…

خیبر ایجنسی : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

خیبر ایجنسی : سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 4 افراد زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں توحید امن تنظیم پر ریموٹ کنٹرول دھماکا چار اہلکار زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق لنڈی کوتل کے بازار زخہ خیل میں روڈ کے کنارے نصب بم پھٹنے سے تنظیم کے چار رضا…

سٹریٹجک مذاکرات : پاکستان اور جرمنی کے معاہدے پر دستخط

سٹریٹجک مذاکرات : پاکستان اور جرمنی کے معاہدے پر دستخط

سٹریٹجک مذاکرات (جیوڈیسک) پاکستان اور جرمنی نے سٹریٹجک مذاکرات کے شیڈول سے متعلق معاہدے پر دستخط کردئیے۔جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی وزیرخارجہ حناربانی کھر نے اپنے ہم منصب کیساتھ مشترکہ تقریب میں معاہدے پر دستخط کئے۔یہ معاہدہ پاکستان اور جرمنی کے درمیان…

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفاڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفاڈرین کوٹہ کیس کی سماعت آج ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ ایفاڈرین کوٹہ کیس میں چودہ ملزموں کینام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے متعلق اے این ایف کی درخواست کی سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس شاہد حمید اورجسٹس عبادالرحمان پرمشتمل بنچ آج…

بلوچستان بدامنی ، لاپتا افراد سے متعلق پیش رفت نہیں ہو سکی : چیف جسٹس

بلوچستان بدامنی ، لاپتا افراد سے متعلق پیش رفت نہیں ہو سکی : چیف جسٹس

بلوچستان (جیوڈیسک) بدامنی کیس کی سماعت سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں آج بھی جاری ہے۔ عدالت کے حکم کے باوجود سیکرٹری داخلہ اور دفاع پیش نہیں ہوئے جس پر سپریم کورٹ نے اظہار برہمی کیا۔بدامنی کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد…

آزاد کشمیر : بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر : بارش اور آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ لینڈ سلائڈنگ کی وجہ سے پکیتا کے قریب شاہراہ نیلم بند ہوگئی ۔مظفرآباد سے چالیس کلو میٹر دور یونین کونسل مچھارا کے…

پشاور : امریکی اہلکاروں پر حملہ ، ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

پشاور : امریکی اہلکاروں پر حملہ ، ایف بی آئی تحقیقات کر رہی ہے

پشاور (جیوڈیسک) امریکی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پشاور میں امریکی اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے۔ایف بی آئی حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان وینٹرل نے پریس بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ…

پاکستان افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہے : حنا ربانی کھر

پاکستان افغانستان میں امن کیلئے پرعزم ہے : حنا ربانی کھر

پاکستان (جیوڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھرنے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کیلئے پر عزم ہے۔ مفاہمت کا طریق کار طے کرنا افغان قیادت کی ذمہ داری ہے۔برلن میں جرمنی کی خارجہ تعلقات کونسل سے خطاب میں حنا ربانی کھر…

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

لوکل گورنمنٹ آرڈیننس پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق

سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس 2012 پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق ہو گیا۔آرڈیننس آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ سندھ میں مقامی حکومتوں کے نظام سے متعلق آرڈیننس کے اجرا کا معاملہ طول پکڑنے پر گورنر…

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 6 اکتوبر سے شمالی وزیرستان کیلئے امن مارچ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ 6 اکتوبر کو ایک لاکھ افراد کے…

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

ایف ائی اے نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے پرویز مشرف کو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے برطانوی حکام سے رابطے میں ہے۔ انٹرپول…