پاکستان کا ‘سیو دی چلڈرن’ کے سٹاف کو ملک بدر کرنے کا حکم

پاکستان کا ‘سیو دی چلڈرن’ کے سٹاف کو ملک بدر کرنے کا حکم

وفاقی حکومت نے بچوں کی امداد کی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے سربراہ سمیت غیرملکی افسروں کو ملک بدرکرنے کا حکم دے دیا۔ افسروں کی ملک بدری کا حکم ڈاکٹرشکیل آفریدی سے رابطے ثابت ہونے پر دیا گیا۔ اسامہ بن لادن…

بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اتفاق ہوگیا: شرجیل میمن

بلدیاتی نظام پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں اتفاق ہوگیا: شرجیل میمن

سندھ میں بلدیاتی نظام کے مسودے پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان اتفاق ہوگیا، آئندہ چند گھنٹوں میں آرڈیننس جاری ہونے کا امکان۔ سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی نظام…

دہشت گرد قومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں: صدر زرداری

دہشت گرد قومی وحدت کے لیے خطرہ ہیں: صدر زرداری

صدر آصف زردری نے کہا ہے کہ انتہا پسندوں کو ان کا ایجنڈا گولی کے زور پر مسلط نہیں کرنے دیا جائے گا اور دہشتگردوں کے خاتمے تک جنگ جاری رکھی جائے گی۔ صدر آصف زرداری نے راولپنڈی میں جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر…

پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی سی بی کا آئی سی سی ایوارڈ تقریب کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پی سی بی نے سعید اجمل کو ایوارڈ لسٹ سے خارج کرنے کے خلاف دو درخواستیں رد ہونے پر آئی سی سی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ۔ اس سے پہلے شائقین کرکٹ نے بورڈ سے آئی سی سی تقریب…

بحرین سے مسترد 20 ہزار بیمار بھیڑیں کراچی پہنچ گئیں

بحرین سے مسترد 20 ہزار بیمار بھیڑیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی بحرین سے مسترد ہونے پر 20 ہزار بیمار بھیڑیں پاکستان بھیج دی گئیں ، پورٹ قاسم سے بھیڑوں کو آج کراچی منتقل کر دیا گیا ۔پورٹ قاسم زرائع کے مطابق اوشین رور جہاز پورٹ قاسم پر بھیڑیں اتار کر آج روانہ…

وزارتِ اطلاعات، خفیہ فنڈز منجمد کرنے کا حکم

وزارتِ اطلاعات، خفیہ فنڈز منجمد کرنے کا حکم

اس مقدمے کی آئندہ سماعت بارہ ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔ سپریم کورٹ نے وزارت اطلاعات کو خفیہ فنڈز منجمد کرنے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے اس ضمن میں بارہ ستمبر کو جواب طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے…

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بم کی افواہ

لاہور کے علامہ اقبال ائیرپورٹ پر بم کی افواہ

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بم کی افواہ کے بعد لاہور سے کراچی جانے والی پرواز پی کے 305 کے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کی جارہی ہے۔ائرپورٹ مینجر کے مطابق جہاز میں بم کی اطلاع دی گئی ہے…

نگران سیٹ اپ پر حکومت سے مشاورت کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار

نگران سیٹ اپ پر حکومت سے مشاورت کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار

اسلام آبادقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ پر حکومت کے ساتھ مشاورت آئینی اور نہ ہی سیاسی ضرورت ہے،اپوزیشن جماعتوں…

مون سون بارشیں : مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مون سون بارشیں : مختلف حادثات میں 3 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

مون سون بارشیں (جیوڈیسک) ملک بھر میں مون سون بارشوں کاسلسلہ جاری ہے۔جس سے نشیبی علاقے زیر آب اورندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ پشاورمیں چھتیں گرنے سے تین بچے ہلاک اور تین افرادزخمی ہوگئے۔مون سون سسٹم ملک کے چاروں صوبوں میں متحرک…

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخاب کیلئے گرین سگنل

الیکشن کمیشن کا بلدیاتی انتخاب کیلئے گرین سگنل

الیکشن کمیشن (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گرین سگنل دے دیا ہے ۔ تاہم صوبوں کو اس حوالے سے قانون سازی کرنی پڑے گی۔الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابرہیم کی صدارت…

پنجاب اور بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے صبح کا آغاز

پنجاب اور بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش سے صبح کا آغاز

پنجاب (جیوڈیسک) سرگودھا، ملتان، جیکب آباد، پشاور میں صبح کاآغاز موسلادھار بارش سے ہوا جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی زیریں سندھ، خیبرپختونخوا، مشرقی بلوچستان میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بنوں اور گرد و…

لاپتا افراد کا معاملہ، اقوام متحدہ کا 5 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کریگا

لاپتا افراد کا معاملہ، اقوام متحدہ کا 5 رکنی وفد پاکستان کا دورہ کریگا

پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان میں لاپتہ افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کا 5 رکنی وفد 10 ستمبر سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ماہرین پرمشتمل یہ وفد پاکستان میں لاپتہ افراد سے متعلق…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، سابق انکم ٹیکس کمشنر سمیت 2 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں میں سابق انکم ٹیکس کمشنرممتازشیخ سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈیفنس فیز فور میں سابق انکم ٹیکس کمشنر ممتازشیخ دفترجانے کے لیے گھر سے باہرکھڑی اپنی گاڑی میں بیٹھے ہی تھے…

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

کوہاٹ(جیوڈیسک)محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات سے ہفتے کے کوہاٹ بنوں میں تیز بارشوں کے باعث مقامی ندی نالوں میں مزید طغیانی کا…

نگران وزیر اعظم اتفاق رائے سے آنا چا ہیے: شہباز شریف

نگران وزیر اعظم اتفاق رائے سے آنا چا ہیے: شہباز شریف

لندن(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم اتفاق رائے سے آنا چا ہیے۔ انھوں نے طویل لوڈ شیڈنگ کو پنجاب سے زیادتی قرار دے دیا۔ لندن میں ایک تقریب میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیاسی…

نیب کا واپڈا کے سابق سینئرانجینئرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

نیب کا واپڈا کے سابق سینئرانجینئرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیب نے آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر واپڈا کے سابق سینئرانجینئرمحمد حسن کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا فیصلہ کرلیا۔سی ڈی اے کی جانب سے قیمتی کمرشل اراضی کی خلاف ضابطہ فروخت کی تحقیقات کی منظوری دے دی گئی۔اسلام…

مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار

لاہور ،کراچی (جیوڈیسک) لاہور ،کراچی ، سبی سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوش گوار ہو گیا ہے۔ جمعہ اور ہفتے کوپنجاب اور خیبر پختون خوا کے بعض علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔مون سون ہوا کا کم دبا…

روایتی حریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا : سربراہ پاک بحریہ

روایتی حریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا : سربراہ پاک بحریہ

پاک بحریہ (جیوڈیسک)چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل آصف سندھیلہ نے کہا ہے کہ ہمارے روایتی حریف نے ماضی سے سبق نہیں سیکھا۔ پاک بحریہ وطن کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی اسلام آباد میں یوم دفاع کے موقع…

بلوچستان ، 4 دن سے عدالت لگائے بیٹھے ہیں نتائج صفر : چیف جسٹس

بلوچستان ، 4 دن سے عدالت لگائے بیٹھے ہیں نتائج صفر : چیف جسٹس

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان بدامنی کیس کی سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کر رہا ہے۔دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ پشین سے 15 روز قبل اغوا ہونے والا نوجوان…

اے این ایف کا آئی جی موٹروے پولیس کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اے این ایف کا آئی جی موٹروے پولیس کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اے این ایف (جیوڈیسک) اے این ایف نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق سیکرٹری انسداد منشیات ڈویژن اور موجودہ آئی جی موٹروے پولیس ظفر عباس لک کو گرفتارکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ظفرعباس لک ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں اے…

پشاور: بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم پہنچ گئی

پشاور: بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم پہنچ گئی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور بم دھماکے کی تحقیقات کے لئے امریکی ٹیم بھی پشاور پہنچ گئی۔پیر کے روز پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں امریکی قونصلیٹ کی گاڑی سے بارود بھری گاڑی ٹکرائی گئی۔ دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے۔ زخمیوں میں…

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 جاری نہ ہو سکا

سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 جاری نہ ہو سکا

سندھ (جیوڈیسک) سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈینس 2012 آج بھی جاری نہ ہو سکا۔آرڈیننس کے اجرا میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے راہنماء امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈیننس2012 کا مسودہ ہی تیار نہیں…

دہشت گردی کے خلاف پاکستان ہمارے ساتھ ہے ، امریکا

دہشت گردی کے خلاف پاکستان ہمارے ساتھ ہے ، امریکا

امریکا (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد آپریشن میں اسامہ کی ہلاکت کے بارے میں راز افشا ہونے سے پاکستان سے تعلقات متاثر نہیں ہونگے۔ طالبان کو امن مذاکرات میں شامل کرنے کے لئے امریکا، پاکستان او ر افغانستان میں…

پشاور : بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

پشاور : بارش سے مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2 بچے جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور اس کے گردو نواح میں موسلادھار بارش سے مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون سمیت دو بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ مواصلات کا نظام درہم ہوگیا جس کے باعث تمام شہر کی سڑکیں تالاب کا منظر…