پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : نامعلوم افراد کی فائرنگ، دو افراد جاں بحق دو زخمی ہوگئے

پشاور : (جیو ڈیسک) پولیس کے مطابق پشاورکے مضافاتی علاقہ متنی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق ہوگئے۔پشاورسے درہ آدم خیل جانے والی گاڑی پرمسلح افرادنے یوسف خیل کے مقام پراندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی…

قوم کرپٹ سیاستدانوں سے مایوس ہو چکی ہے، شیخ رشید

قوم کرپٹ سیاستدانوں سے مایوس ہو چکی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی : (جیو ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کرپٹ سیاستدانوں سے مایوس ہوچکی ہے۔ کرپٹ حکومت کے خاتمے اور لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتا ہوں ۔ قوم…

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کی دوسرے روز بھی ہڑتال

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کی دوسرے روز بھی ہڑتال

لاہور : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان سے اظہار یکجہتی کیلیے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ سائلین خوار ہوتے رہے۔پنجاب بارکونسل کی اپیل پر وکلا نے لاہور میں ماتحت عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ…

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،11 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی : لنڈی کوتل بازار میں دھماکا،11 افراد جاں بحق، 22 زخمی ہوگئے

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک)خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل بازار میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے بعد قریبی عمارتوں میں آگ لگ گئی اور کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔اطلاع ملتے ہی…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری،آٹھ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پھر رہا ٹارگٹ کلنگ اور شدت پسندی کی لپیٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار گئے اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حسن اسکوائر کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور…

فورٹ منرو زیادتی کیس : اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

فورٹ منرو زیادتی کیس : اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان کی مقامی عدالت نے فورٹ منرو زیادتی کیس میں بارڈر لیوز اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روزکی توسیع کردی ۔ سیاحتی مقام فورٹ منرو میں پانچ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ ذیادتی کرنیوالے تین…

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

ملک ریاض کے انٹرویو کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کے فل کورٹ اجلاس نے دنیا ٹی وی پر ملک ریاض کے متنازعہ انٹرویو کی تحقیقات کے لیے دو رکنی کمیٹی قائم کردی ہے جو جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر…

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں وکلا کی ریلیاں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں وکلا کی ریلیاں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئے ملک کے مختلف شہروں میں وکلا نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔فیصل آباد میں دو روزہ ہڑتال کی کال پر…

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ کے اجلاس کے دوران چیف جسٹس نے کہاکہ گزشتہ ہفتے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی،ایسا کرنے والے کون ہیں۔اجلاس میں ارسلان افتخارکیس اورملک ریاض…

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

صدر آصف زرداری سے وزیراعظم گیلانی کی ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک ) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی اور مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اہم قومی،…

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گارڈن کے علاقے میں جیلانی مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص…

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

پری مون سون سیزن رواں ماہ کے آخری ہفتے میں شروع ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں پری مون سون سیزن کا آ غاز رواں ماہ کے آ خری ہفتے میں ہوگا۔ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے۔…

کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کوہلو میں بجلی کے دو کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس سے علاقے میں سپلائی معطل ہو گئی۔پولیس کے مطابق کوہلو کے علاقے ماوند میں بجلی کے 132کے وی کے دو کھمبوں کے…

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسپیکر رولنگ کیس، اعتزاز کی لارجر بینچ بنانے کی درخواست

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے حق میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کے خلا ف درخواست کی سماعت جاری ہے جس کے دوران وزیراعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے لارجر بینچ بنانے کی درخواست…

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقوں کھارادر اور گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ اولڈسٹی ایریا میں کھارادر اور گارڈن کے…

لندن میں 29 جون سے 7 جولائی 2012ء تک عالمی اردو کانفرنس

لندن میں 29 جون سے 7 جولائی 2012ء تک عالمی اردو کانفرنس

برطانیہ: (انجم بلوچستانی) لندن بیورو اوراردو سوسائٹی کے عامر علی خان کے مطابق برطانیہ اور جرمنی کی مختلف علمی وادبی تنظیمات کی جانب سے لندن میں٢٩جون ٢٠١٢ئ سے ٧جولائی ٢٠١٢ئ تک لندن ،برطانیہ میں عالمی سطح کی علمی اور ادبی تقریبات اور…

عدلیہ سے یکجہتی کا دن ، عدالتوں کا بائیکاٹ

عدلیہ سے یکجہتی کا دن ، عدالتوں کا بائیکاٹ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا نیشنل کوآرڈی نیشن کونسل آج عدلیہ سے یکجہتی کا دن منارہی ہے۔ ملک بھر کے وکلا عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔ چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جائیں گی۔ اعتزاز احسن…

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

حکومت کو ہٹانا فرض ہو چکا ہے، ممتاز بھٹو

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سندھ سے مسلم لیگ نواز کے رہنما ممتاز بھٹو کا کہنا ہے کہ تحریک چلا کر حکومت کو ہٹانا فرض ہوچکا ہے اور اسی مقصد کے تحت انھوں نے نواز لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے ۔…

ارسلان افتخارکیس:عدالتی فیصلے پر عمل ہوگا، اٹارنی جنرل

ارسلان افتخارکیس:عدالتی فیصلے پر عمل ہوگا، اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ارسلان افتخار کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر میڈیا سے بات چیت میں کھل کر کوئی واضح بات کرنے سے گریز کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ قانون کے…

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال دو ہزار بارہ تیرہ کے وفاقی بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں مختلف وزارتوں، محکموں اور ڈویثنز کے لیے بیس کھرب اٹھہتر ارب پچانوے کروڑ چوبیس…

ایمان والے شخص کو کوئی نہیں خرید سکتا،عمران خان

ایمان والے شخص کو کوئی نہیں خرید سکتا،عمران خان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے ملک ریاض کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص اٹھ کر کہتا ہے کہ وہ پورا پاکستان خرید سکتا ہے تو یہ صرف ہمارے سیاستدانوں کی غلطیاں ہیں…

ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا،چوہدری نثار

ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا،چوہدری نثار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے عدلیہ کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے سیز فائر کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملک ریاض کو حکومت نے لانچ کیا۔ پارلیمنٹ ہاوس…

ملک ریاض،سلمان اور ارسلان کا ٹرائل کرنے کا حکم

ملک ریاض،سلمان اور ارسلان کا ٹرائل کرنے کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار ازخود نوٹس کیس نمٹا دیا۔ شارٹ آرڈر میں کہا گیا ہے ملک ریاض ، ان کے داماد سلمان اور ارسلان افتخار کا ٹرائل کیا جائے گا۔ ارسلان افتخار ازخود نوٹس کی سماعت…

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید تین افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی اور تازہ واقعات میں مز ید تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ لانڈھی مسلم آباد میں ہینڈ گرینیڈ حملے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ جیل چورنگی پر فائرنگ سے ایک شخص…