ایشیاء میں خام تیل سستا، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ایشیاء میں خام تیل سستا، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا امکان

ایشیاء(جیوڈیسک)ایشیاء میں خام تیل کی قیمتیں کم ہوگئی ہیں جس کے بعد ملک میں بھی پٹرول سستا ہونے کے روشن امکانات ہیں۔ ایشیائی مارکیٹوں میں نیویارک لائٹ سویٹ کے سودے اڑتیس سینٹ کمی کے ساتھ پچاس ڈالر نوے سینٹ میں طے پائے۔…

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان

ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں مندی کا رجحان

ایشیاء(جیوڈیسک)ایشیائی سٹاک مارکیٹوں میں آج مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی سٹاک ایکسچینج کی بندش کے باعث کاروبار بھی انتہائی کم ہے۔ ایشیاء پیسفک انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی صفر اعشاریہ ایک فیصد تک کمی دیکھی گئی۔ سرمایہ…

سینڈی نے امریکا میں تباہی مچادی ،13 افراد ہلاک ، کروڑوں متاثر

سینڈی نے امریکا میں تباہی مچادی ،13 افراد ہلاک ، کروڑوں متاثر

امریکا (جیوڈیسک) سمندری طوفان سینڈی کے امریکی ساحل سے ٹکرانے کے بعد پورا خطہ موسلا دھار بارش، تیز ہواں اور شدید سیلاب کی زد میں ہے۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث اب تک کئی ریاستوں میں 13 سے افراد…

روس میں 7 سو ٹن خام سونا لدی کشتی لاپتا

روس میں 7 سو ٹن خام سونا لدی کشتی لاپتا

روس(جیوڈیسک)روس کے دور افتادہ مشرقی ساحل کے قریب حکام سمندر میں ایک کشتی کو تلاش کر رہے ہیں جس پر سات سو ٹن خام یا کچا سونا لدا ہوا ہے۔ آمرس کایا نامی کشتی اوشوتسک نامی سمندر میں طوفان میں گم ہوگئی…

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

اسلام آبادچین نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی سرحد پار کرکے حملہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، تمام ممالک کی علاقائی اور فضائی خودمختاری کا احترام کیا…

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آرہے ہیں تاہم حکومت پاکستان کی جانب…

پاکستان، برطانیہ اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملالہ سے ملاقات

پاکستان، برطانیہ اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملالہ سے ملاقات

برمنگھم پاکستان، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ رحمان ملک، ولیم ہیگ اور شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے کوئن ایلزبتھ اسپتال برمنگھم میں ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی ہے۔ سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونی…

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

پشاور وفاقی کوآرڈینٹر برائے آئی ڈی پیز عاصمہ عالمگیر نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائند ہ نیل رائٹ کے ہمراہ…

برما : عید کی رات کے فسادات میں ہلاک افراد کی تعداد80 ہو گئی

برما : عید کی رات کے فسادات میں ہلاک افراد کی تعداد80 ہو گئی

برما (جیوڈیسک) برما میں بڑی کی عید کی رات سے شروع ہونے والے فسادات میں ہلاک افراد کی تعداد اسی ہو گئی۔ روہنگیا مسلمانوں کے کئی دیہات کو آگ لگا دی گئی۔ انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے برما کے…

اٹلی میں غیرقانونی طور پر داخل ہونیوالے 55 افراد زیر حراست

اٹلی میں غیرقانونی طور پر داخل ہونیوالے 55 افراد زیر حراست

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے کوسٹ گارڈز نے غیرقانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے پچپن افراد کو حراست میں لے لیا۔ اطالوی حکام کے مطابق کوسٹ گارڈز نے سمندر کے راستے جنوبی علاقے میں داخل ہونے والے پچپن افراد کو انٹرسیپٹ…

سمندری طوفان سینڈی کل امریکا کے ساحلوں سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان سینڈی کل امریکا کے ساحلوں سے ٹکرائے گا

امریکا (جیوڈیسک) سمندری طوفان سینڈی کل امریکا کے مشرقی ساحلوں سے ٹکرائے گا، طوفان سے چھ کروڑ افراد متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔لاطینی امریکا میں تباہی مچانے کے بعد اب سینڈی سست روی سے امریکی شمالی ریاستوں کی جانب بڑھ رہا ہے…

شمالی کوریا : نائب وزیر دفاع کو سزائے موت ، راکٹ سے اڑا دیا گیا

شمالی کوریا : نائب وزیر دفاع کو سزائے موت ، راکٹ سے اڑا دیا گیا

شمالی کوریا (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے نوجوان صدر “کِم جونگ ان” کے حکم پر نائب وزیر دفاع اون کم چل کو راکٹ کے ذریعے اڑا کر سزائے موت دی گئی۔جنوبی کوریا کے اخبار میں چھپنے والی ایک خبر کے مطابق اون کم…

سینڈی طوفان کو معمولی نہ سمجھا جائے، اوباما

سینڈی طوفان کو معمولی نہ سمجھا جائے، اوباما

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے شہریوں کو خبردار زکہ سینڈی طوفان کو معمولی نہ سمجھا جائے۔واشنگٹن میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے صدراوباما کا کہنا تھا کہ ساحلی علاقوں سمیت تمام مقامات پرطوفان سے بچا کے انتظامات کر لئے گئے…

پانی میں کھڑا شہر، پانی پانی ہو گیا

پانی میں کھڑا شہر، پانی پانی ہو گیا

اٹلی (جیوڈیسک) اٹلی کے تاریخی مقام وینس میں سیلاب نے روز مرہ کی زندگی کو درہم برہم کر دیا۔خراب موسم اور بارشوں کی وجہ سے وینس کی نہروں میں طغیانی آگئی۔ سیلاب کی وجہ سے وینس کے مشہور تاریخی سینٹ مارک اسکوائر…

دہری شہریت کا بل نومبر میں پاس کرایا جائے گا ، رحمان ملک

دہری شہریت کا بل نومبر میں پاس کرایا جائے گا ، رحمان ملک

لندن (جیوڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ دہری شہریت کا بل نومبر میں سینٹ سے پاس کرایا جائے گا، مسلم لیگ (ن) بھی بل کی منظوری میں حکومت کا ساتھ دے۔ لندن میں انہوں نے کہا کہ وہ بیرون…

غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیاآج صبح اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ میں ،حماس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔خبر ایجنسی…

مناسک حج تکمیل کے آخری مراحل میں، حاجیوں کی وطن واپسی کل سے

مناسک حج تکمیل کے آخری مراحل میں، حاجیوں کی وطن واپسی کل سے

مکہ مکرمہ مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کے مناسک اپنی تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔ 2 روز سے منی میں مقیم لاکھوں حجاج آج شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منی سے روانہ ہوجائیں گے۔ لبیک اللھم لبیک کی روح…

وزیراعظم راجہ پرویز کی شاہ عبداللہ سے ملاقات

وزیراعظم راجہ پرویز کی شاہ عبداللہ سے ملاقات

سعودی عرب کے فرما رواں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے عید کے موقع پر عالمی رہنماں کے اعزازمیں ظہرانہ دیا جس میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے بھی شرکت کی۔ منی میں خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کی جانب سے سالانہ حج کے…

چوہدری شجاعت کو وفد سمیت اجمیر شریف میں روک لیا گیا

چوہدری شجاعت کو وفد سمیت اجمیر شریف میں روک لیا گیا

لاہورچوہدری شجاعت حسین اور ان کے وفد کو اجمیر شریف میں دستاویزات مکمل نہ ہونے کے شبے میں روک لیا گیا ۔ پاکستانی سفارتخانے کی مداخلت پر واپس ہوٹل جانے کی اجازت ملی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اوران کے وفد…

سعودی عرب کے ایک معروف مفتی (براہ راست) ٹی وی پروگرام کے دوران اس وقت روپڑے

سعودی عرب کے ایک معروف مفتی (براہ راست) ٹی وی پروگرام کے دوران اس وقت روپڑے

سعودی عرب کے ایک معروف مفتی (براہ راست) ٹی وی پروگرام کے دوران اس وقت روپڑے، جب سومالیہ کے ایک مسلمان نے سوال پوچھا! کہ کیا میرا روزہ ہو جائے گا ؟ اگر مجھے سحری اور افطاری میں کچھ میسر نہ ہو۔…

بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرپر ایک سپوزیم اور نمائش منعقد ہوگی

بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرپر ایک سپوزیم اور نمائش منعقد ہوگی

برسلز(پ۔ر) بلجیم کی لیوون یونیورسٹی میں کشمیر کونسل ای یوکے زیراہتمام آئندہ ہفتے سوموار 29اکتوبر کو کشمیر پر ایک سپوزیم اورنمائش منعقد ہوگی۔ یہ ایک روزہ پروگرام ”پولیٹیکاانٹرنیشنل” اور پاکستان سٹوڈنس فورم کے تعاون سے منعقدہورہاہے۔ ”کشمیر کی خوبصورتی ، محفوظ ماضی…

عمران خان اور ساتھی طیارے سے آف لوڈ،امریکی حکام کی پوچھ گچھ

عمران خان اور ساتھی طیارے سے آف لوڈ،امریکی حکام کی پوچھ گچھ

ٹورنٹو… تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور انکے ساتھیوں کو امریکی حکام نے پیرسن ایئرپورٹ پر آف لوڈ کر دیا۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے ایئرپورٹ حکام نے ایک گھنٹے تک پوچھ گچھ کرتے رہے ۔ امریکی حکام ڈرون حملوں…

کیوبا : سمندری طوفان کی تباہی ،11 افراد ہلاک ہوگئے

کیوبا : سمندری طوفان کی تباہی ،11 افراد ہلاک ہوگئے

کیوبا(جیوڈیسک)کیوبا میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی ۔گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔کیوبا کے سول ڈیفینس حکام نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے مشرقی حصے میں سمندری طوفان سینڈی نے بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔ کئی عمارتیں گرگئیں اورمختلف حادثات میں…

افغانستان ،نماز عید کے دوران خود کش حملہ،32افراد ہلاک،34 زخمی ہوگئے

افغانستان ،نماز عید کے دوران خود کش حملہ،32افراد ہلاک،34 زخمی ہوگئے

افغانستان (جیوڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے فریاب کے شہر میمنہ میں نماز عید کے دوران خود کش حملے میں بتیس افراد ہلاک اور چونتیس زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ صوبہ فریاب کے نائب گورنر عبدالستار کے مطابق خود حملہ آور نے شہر کی…