اٹلی کے وزیراعظم اصلاحات کی منظوری کے بعد مستعفی ہوجائیں گے

اٹلی کے وزیراعظم اصلاحات کی منظوری کے بعد مستعفی ہوجائیں گے

اٹلی کے صدرنے کہا ہے کہ وزیراعظم سلویو برلسکونی اخلاقی و مالی بدعنوانیوں کے پیش نظر پارلیمان سے اصلاحات کی منظوری کے بعد اپنے عہدہ سے مستعفی ہو جائیں گے۔ یورپی یونین کی طرف سے شدید دباو کے نتیجے میں اٹلی کے…

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،11افراد ہلاک

افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،11افراد ہلاک

افغانستان کے شمال مغربی علاقے میں بم دھماکے سے دو پولیس اہلکاروں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق دہشت گردوں نے سڑک کنارے بم نصب کیا ہوا تھا۔ جیسے ہی پولیس کی گاڑی وہاں پہنچی تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے…

ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ حملہ،روس، ایران کا انتباہ

ایران کی جوہری تنصیبات پر ممکنہ حملہ،روس، ایران کا انتباہ

ایران نے انتباہ کیا ہے کہ جوہری تنصیبات پر امریکی و اسرائیلی حملہ خطے کیلئے خطرناک ثابت ہوگا، لاکھوں سویلین ہلاک ہوں گے۔ جبکہ روس اور جرمنی نے تہران کا ایٹمی تنازعہ سفارتکاری کے ذریعے حل کرنے پر زور دیاہے۔ روسی وزیر…

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

ہردوار:مذہبی رسومات کے دوران بھگدڑ،22افرادہلاک

بھارتی شہر ہردوار میں مذہبی رسومات کے دوران بھگڈر سے بائیس افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ہزارو ہندو یاتری ہردوار میں مذہبی رہنما کی پیدائش کی پانچ روزہ تقریبات میں شریک تھے۔ حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب…

تہران:امریکا ایران کی فوجی طاقت سے خائف ہے، احمدی نژاد

تہران:امریکا ایران کی فوجی طاقت سے خائف ہے، احمدی نژاد

ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکا تہران کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے خائف ہے۔ تہران میں مصری اخبار کو دئیے گئے انٹرویو میں ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کا کہنا تھاکہ امریکا کبھی اسرائیلی حملے کی…

امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن کا وفد بھارت کا دورہ کرے گا

امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن کا وفد بھارت کا دورہ کرے گا

امریکی جوہری ریگولیٹری کمیشن کا ایک وفدرواں مہینیکے تیسرے ہفتے بھارت کے دورے پر پہنچ رہا ہے جہاں وہ جوہری تنصیبات کو بحفاظت چلانے پر مذاکرات کرے ۔ پانچ رکنی امریکی ٹیم بھارت کے چار روز کے دورے کے دوران تاراپور جوہری توانائی…

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے

سعودی عرب میں آج عید ہے۔ مسجد نبوی اور خانہ کعبہ میں نماز عید کے روح پرور اجتماعات ہوئے جبکہ حجاج کرام رات مزدلفہ میں قیام کے بعد واپس پہنچ گئے جہاں شیطان کو کنکریاں ماری جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز وقوف…

غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، فلسطینی عسکریت پسند ہلاک

غزہ پر اسرائیل کا فضائی حملہ، فلسطینی عسکریت پسند ہلاک

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کرکے ان عسکریت پسندوں کو نشانہ بنایا ہے جو اسرائ یل پر راکٹ داغنے کی تیاری کر رہے تھے۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں ہفتہ کی شب کی…

نائجیریا: حملوں کے واقعات میں کم از کم 65افراد ہلاک

نائجیریا: حملوں کے واقعات میں کم از کم 65افراد ہلاک

امداد سے وابستہ عہدے داروں کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے شہر دماتورو کے گِرد ونواح میں ہونے والے بم حملوں اور گولیاں چلنے کے واقعات کے بعد ملک کے شمال مشرق میں بھڑک اٹھنے والے بلوے کے نتیجے میں کم از…

عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، خطبہ حج

عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، خطبہ حج

مفتی اعظم سعودی عرب مفتی عبدالعزیز الشیخ کا کہنا ہے کہ عالم اسلام مشکلات سے دوچار ہے، فتنوں اور مصیبتوں سے بھاگنا نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کرنا ہے۔ ہدایت کے بعد گمراہی کی طرف جانا گناہ عظیم ہے،درپیش مسائل کے حل…

شام میں سرکاری فوج نے 20 مظاہرین ہلاک کردئیے

شام میں سرکاری فوج نے 20 مظاہرین ہلاک کردئیے

شام میں سرکاری فوج نے بیس مظاہرین کو ہلاک اور دجنوں زخمی کردئیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام جمہوریت پسندوں کا کہنا ہے کہ شہر حمص میں ٹینکوں سے کی جانی والی فائرنگ کے تیجے میں کم از…

لندن: ایم۔5پر گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک، 35زخمی

لندن: ایم۔5پر گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک، 35زخمی

برطانیہ میں ایم فائیور ہائے وے پر ستائیس گاڑیوں میں تصادم، متعدد افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق گاڑیوں میں تصادم سمرسیٹ کے علاقے برج واٹر کے قریب ہوا۔ امدادی کارکنوں کا کہناہے کہ ستائیس گاڑیوں…

کابل:افغانستان میں امریکی جنرل کو برخاست کردیا گیا

کابل:افغانستان میں امریکی جنرل کو برخاست کردیا گیا

جنگ میں پاکستان کی مدد کے بیان پر افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر تنقید کرنے والے امریکی نائب کمانڈر میجر جنرل پیٹر فیولر کو برخاست کردیا گیا، امریکی محکمہ خارجہ کا کہناہے کہ فیولر کا بیان ان کا ذاتی موقف ہے۔…

مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتا ہے ، اوباما

مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتا ہے ، اوباما

امریکی صدر براک اوباما نے کہاہے کہ یورپی مالی بحران کے اثر سے امریکا اور واشنگٹن کی مالی دشواریوں سے یورپ متاثر ہوتاہے، فرانسیسی صدر کا کہناہے کہ امریکا دوست ملک ہے اور افغانستان سمیت اسے ہر مشکل محاذ پر تنہا نہیں…

پاکستان،افغانستان کے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش

پاکستان،افغانستان کے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش

امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کے متعلق رپورٹ کانگریس میں پیش کردی، ہیلری کلنٹن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور کابل کی معاشی مدد جاری رکھی جائے۔ پاکستان اور افغانستان میں امریکی سویلین کی تعداد میں اضافے اور امن…

قاہرہ : مصریوں کو ابھی بہت قربانیاں دینا ہیں

قاہرہ : مصریوں کو ابھی بہت قربانیاں دینا ہیں

قاہرہ کی سیدہ زینب مسجد  کے ارد گرد کے گلی کوچوں میں، عید الاضحی  کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ بہت سے لوگ ان قربانیوں کے بارے میں سوچ رہے ہیں جو اس سال ان کے ہم وطنوں نے اپنے ملک…

خطے میں ایرانی عزائم پر دیگر ممالک کی تشویش

خطے میں ایرانی عزائم پر دیگر ممالک کی تشویش

تجزیہ کار کہتے ہیں کہ اگر ایران نے اس سال کے آخر میں عراق سے امریکی فوجوں کی واپسی کے بعد عراق میں اپنے قدم جمانے کی کوشش کی، تو اسے امریکہ اور سعودی عرب دونوں  کی مخالفت کا سامنا کرنا پڑے گا۔پرائیویٹ…

ڈرون حملوں سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا جائے گا

ڈرون حملوں سے قبل پاکستان کو آگاہ کیا جائے گا

امریکہ نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان میں جاسوس طیاروں کی کارروائی سے پہلے پاکستانی قیادت کو آگاہ کیا جائے گا جبکہ پاکستانی قیادت کے دورہ امریکہ کے حملے نہیں کئے جائیں گے۔ پاکستان میں ڈرون حملوں پر تنقید کے بعد امریکہ…

پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھی جائیگی۔ اوباما انتظامیہ

پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھی جائیگی۔ اوباما انتظامیہ

امریکا نے تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان کی سویلین امداد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان اور افغانستان کیمتعلق رپورٹ کانگریس کو پیش کر دی ہے، جس کے مطابق اوباما انتظامیہ پاکستان کو سویلین امداد کی…

عازمین حج منی پہنچ گئے، مناسک حج کی ادائیگی شروع

عازمین حج منی پہنچ گئے، مناسک حج کی ادائیگی شروع

مکہ مکرمہ : مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع کے مناسک کا آغاز ہو گیا۔ ہر زبان پر صرف ایک ہی کلمہ ہے میں حاضر ہوں۔ اسلامی تاریخ کے ایک ہزر چار سو چوبیسویں حج میں اس بار تقریبا پچیس لاکھ مسلمان…

امریکا کا ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی تیاری مکمل

امریکا کا ایران پر حملے کا فیصلہ اسرائیلی تیاری مکمل

برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اسرائیل نے ممکنہ حملے کیلئے تیاری مکمل کر لی ہے، برطانیہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی مدد…

امریکہ کا پاکستان کو افغانستان میں اہم کردار دینے کا فیصلہ

امریکہ کا پاکستان کو افغانستان میں اہم کردار دینے کا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ اوباما انتظامیہ نے پاکستان کو افغانستان میں جاری مصالحتی عمل میں اہم کردار سونپنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دفتر خارجہ میں پریس بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ…

امریکہ، چین اور روس کے ہیکر امریکی تجارتی اداروں کے لیے خطرہ

امریکہ، چین اور روس کے ہیکر امریکی تجارتی اداروں کے لیے خطرہ

ایک امریکی انٹیلیجنس ادارے نے الزام لگایا ہے کہ امریکی کمپنیوں کے کمپیوٹروں پر سب سے زیادہ حملے چین سے ہوتے ہیں۔ آفس آف کانٹر انٹیلیجنس کا کہنا ہے کہ امریکی اداروں کے تجارتی رازوں اور حقوق کو سب سے زیادہ خطرہ…

امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف تحریک

امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف تحریک

امریکا میں سرمایہ داری نظام کے خلاف جاری تحریک کے حامیوں نے ملک کے پانچویں بڑی بندرگاہ پر کام معطل کرکے نظام مفلوج کردیا، دوسری جانب امریکا میں غربت کی شرح بڑھنیکا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کے میں سماجی ناانصافی اور مالی…