پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

پولیس ورینجرزکیذریعیکراچی میں امن قائم ہوجائیگا،شرجیل میمن

کراچی : پیپلزپارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات ونشریات شرجیل میمن نے الطاف حسین کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کی تجویزکورد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پولیس اوررینجرز کے زریعے کراچی میں امن بحال کرنے میں کامیاب ہوجائے گی…

واشنگٹن : امریکی صدر اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منار ہے ہیں

واشنگٹن : امریکی صدر اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منار ہے ہیں

واشنگٹن :  امریکا کے صدر بارک اوباما آج اپنی پچاسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ سالگرہ کی مناسبت سے ہالی ووڈ میں صدر کے مومی مجسمے کو نئی ٹائی کا تحفہ دیا گیا۔ 4اگست 1961 کو ہوائی میں پیدا ہونے والے بارک اوباما نے…

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

بھارت : بدعنوانی کی روک تھام کیلئے بل آج لوک سبھا میں پیش کیا جائیگا

نئی دہلی : بھارت میں بدعنوانی کی روک تھام کے لئے لوک پال بل آج بھارتی پارلے منٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں پیش کیا جائے گا۔لوک پال بل کا مقصد بدعنوانی کی روک تھام کے لئے ایک ادارہ قائم کرنا…

چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی ہڑتا ل جاری

بیجنگ : چین میں ٹیکسی ڈرائیوروں کی جانب سے کرایوں میں اضافے کیلئے ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ چینی ٹیکسی ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں ان کرایوں میں گزارا کرنا ان کے لئے ممکن نہیں ہے،لہزا وہ…

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چین

دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اہم اتحادی ہے…

پاکستان سے تعلقات امریکا کے مفاد میں ہیں ، مارک ٹونر

پاکستان سے تعلقات امریکا کے مفاد میں ہیں ، مارک ٹونر

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات میں چیلنجز درپیش ہیں لیکن ان پر قابو پانے کے لئے مل کر کام کرنا اور طویل مدتی شراکت قائم کرنا دونوں ممالک کے اسٹریٹجک مفاد میں ہے۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ…

جکارتہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

جکارتہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

جکارتہ: مشرقی انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا عملے سمیت دس افراد ہلاک ہو گئے۔ ہیلی کاپٹر کان کنوں اور دیگر نیو کریسٹ مائن کے دیگر عملے کو لے کر جا رہا تھا کہ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں…

افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

افغان صوبے قندوذ میں دھماکہ، انٹیلیجنس چیف ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبہ قندوز میں بم دھماکے سے صوبائی انٹیلیجنس چیف ہلاک اور تین شہری زخمی ہو گئے ۔ یہ واقعہ قندوز کے وسطی علاقے میں پیش آیا جہاں صوبائی انٹیلیجنس چیف کی کار میں نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا…

عراق: سڑک کے کنارے دوبم دھماکے،سات افراد ہلاک

عراق: سڑک کے کنارے دوبم دھماکے،سات افراد ہلاک

بغداد: عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب دوبم پھٹنے سے سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عراق کے مغربی علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیے گئے دوبم پھٹنے سے زوردار دھماکے ہوئے ۔دھماکوں میں سات افراد ہلاک…

سوڈان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک

سوڈان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک

خرطوم : سوڈان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں اقوام متحدہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرقی شورش زدہ علاقہ ابیائی کے شہرمبوک میں یواین امن فوج میں شامل…

برازیل میں فضائیہ کے طیارے کو حادثہ ، 8 فوجی ہلاک

برازیل میں فضائیہ کے طیارے کو حادثہ ، 8 فوجی ہلاک

برازیلیا : برازیل میں فضائیہ کے طیارے کے حادثہ میں 8 فوجی ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کی ریاست سانتا کترینا میں فضائیہ کا ایک طیارہ جس پر پائلٹ سمیت 8 فوجی اہلکار سوار تھے، گر کر تباہ ہوگیا۔ فضائیہ کے…

شام: پرامن مظاہرین پر تشدد، اٹلی نے سفیر واپس بلالیا

شام: پرامن مظاہرین پر تشدد، اٹلی نے سفیر واپس بلالیا

دمشق: شام میں جمہوریت کے حق میں مظاہرہ کرنیوالوں پر حکومتی تشدد جاری ہے اور مزید تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ اٹلی نے احتجاجا شام سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔ اٹلی یورپی یونین کا پہلا ممبر ملک ہے جس نے شام…

قاہرہ : حسنی مبارک اور بیٹوں پر فرد جرم عائد

قاہرہ : حسنی مبارک اور بیٹوں پر فرد جرم عائد

قاہرہ: مصر کے سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دو بیٹوں کے خلاف مظاہرین کو قتل کرانے اور کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے جبکہ عدالت کے باہر مبارک حامیوں، مظاہرین اور پولیس جھڑپوں میں متعدد افراد…

یورپی یونین نے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں

یورپی یونین نے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں

برلن  : یورپی یونین کی جانب سے شام کی حکومت کے خلاف مزید پابندیاں لگا دیں گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ کیتھرین ایشٹن نے کہا ہے کہ شام کی حکومت کی مزید پانچ اہم شخصیات…

امریکا یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کریگا

امریکا یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کریگا

نیویارک : کھربوں ڈالر مالی خسارے کے باوجود امریکا کا جنگی جنون کم نہ ہوا، نیویارک ٹائمز کے مطابق یوٹو جاسوس طیاروں کی جگہ گلوبل ہاک ڈرون استعمال کئیجائینگے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے اخراجات کم…

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

سرحد پار سے سمندر پار تک بھارتی وزیرخارجہ ایک بار پھر پاکستان پر گرم

نئی دہلی: وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے حالیہ خوشگوار دورہ بھارت کا نشہ اتر گیا اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ایک بار پھر پاکستان پر برس پڑے ۔ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں خطاب کرتے ہوئے…

مخبری کا الزام، دو فلسطینیوں کو پھانسی

مخبری کا الزام، دو فلسطینیوں کو پھانسی

غزہ پر کنٹرول رکھنے والی تنظیم حماس صدر محمود عباس کو جائز صدر تسلیم نہیں کرتی غزہ میں حماس حکومت کا کہنا ہے کہ دو فلسطینیوں کو اسرائیل کے لیے مخبری کے الزام میں پھانسی دے کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔…

قندوز: خودکش حملہ، تین نجی محافظ ہلاک

قندوز: خودکش حملہ، تین نجی محافظ ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں حکام کے مطابق خودکش حملے میں تین نجی سکیورٹی گارڈز ہلاک ہو گئے ہیں۔ منگل کی صبح خودکش حملہ قندوز شہر کے نزدیک واقع ایک عمارت کے داخلی راستے پر کیا گیا۔ اس واقعہ میں نجی…

شام: جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کارروائی جاری

شام: جمہوریت کے حامیوں کے خلاف کارروائی جاری

دمشق: شام میں اصلاحات کیلئے مظاہرے کرنے والوں کے خلاف کارروائی تیسرے روز بھی جاری ہے جس میں مزید ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ ادھرسلامتی کونسل میں شام کے خلاف قرارداد پر اتفاق نہ ہوسکا آج دوبارہ اجلاس ہوگا۔ شام کے شہر حما…

سیکورٹی کونسل کی شام پر پابندیاں لگانے کیلئے مشاورت شروع

سیکورٹی کونسل کی شام پر پابندیاں لگانے کیلئے مشاورت شروع

نیویارک  : اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل نے شام پر پابندیاں لگانے کیلئے ہنگامی بنیاوں پر مشاورت شروع کر دی ہے۔ برطانیہ ، فرانس ، جرمنی اور امریکہ شام کے خلاف قرارداد لانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں جبکہ روس اور…

بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ، 5 افراد ہلاک، 20 زخمی

نئی دہلی : بھارتی ریاست منی پور میں بم دھماکہ میں 5 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ منی پور پولیس کے سربراہ وائی جوئے کمار سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ بم سکوٹر میں نصب تھا جس کو شہر کی…

اسرائیلی طیاروں کا غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

اسرائیلی طیاروں کا غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ

مقبوضہ بیت المقدس  : اسرائیلی جنگی طیاروں نے منگل کو غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا اور غزہ سے مصر جانے والی زیر زمین سرنگوں کو نشانہ بنایا تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے…

ڈرون حملے روکنے کے لیے امریکی سفیر کی کال مسترد،رپورٹ

ڈرون حملے روکنے کے لیے امریکی سفیر کی کال مسترد،رپورٹ

واشنگٹن: امریکی سفیر کیمرون منٹر نے پاکستان میں مجوزہ ڈرون حملہ روکنے کیلئے واشنگٹن ہنگامی کال کی مگر سی آئی اے نے ان کی درخواست کو مسترد کردی ۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کال پاکستان میں امریکی جاسوس ریمنڈ…

اوباما نے قرضے کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیئے

اوباما نے قرضے کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیئے

واشنگٹن: امریکا دیوالیہ ہونے سیبچ گیا کانگریس کے بعد امریکی صدر براک اوباما نے قرضے کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کردیئے، عالمی ریٹنگ گرنے کا خطرہ اب بھی برقرارہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر براک اوباما کے قرضہ…