کوئٹہ بم دھماکا؛ 10اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق،22 زخمی

کوئٹہ بم دھماکا؛ 10اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق،22 زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں بلوچستان کانسٹبلری کی گاڑی پر بم دھماکے میں 10اہلکاروں سمیت 12 افراد جاں بحق جبکہ بائیس زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر پیش آیا۔ بلوچستان کانسٹبلری کے ریپیڈ ریسپونس گروپ کا ایک دستہ ٹرک میں سول سیکریٹریٹ پر تعیناتی کے لئے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، رینجرز کاچھاپہ، 6 افراد زیر حراست

کراچی : فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، رینجرز کاچھاپہ، 6 افراد زیر حراست

کراچی(جیوڈیسک)میں فائرنگ سے دوافرادجاں بحق ہو گئے، لائنز ایریا میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 6 مشتبہ افراد کو حراست لے لیا۔کراچی کے علاقے گارڈن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہو سکی۔ رینجرز ذرائع کے مطابق لائنز ایریا میں 6 مشتبہ افراد کو شک کی بنیاد پر حراست […]

.....................................................

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

سیالکوٹ(جیو ڈیسک)سیالکوٹ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ وریو اسٹاپ کے قریب نامعلوم تیز رفتار کار نے مخالف سمت سے آنے والی موٹر سائیکل کوٹکر مار دی۔ جس سے موٹر سائیکل سوار 22سالہ محمد سعید جاں بحق ہو گیا ،کار ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا ۔ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا […]

.....................................................

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور میں خسرے سے مزید 3 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 96 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرہ بے قابو ہوگیا موذی مرض کے باعث مزید تین بچے جاں بحق ہوگئے ۔ لاہور میں خسرے سے ہلاکتوں کی تعداد 96 ہوگئی۔ پنجاب میں خسرہ وبا کے صورت اختیار کر چکا ہے ۔حکومت کے تمام تر دعوں اور حکمت عملی کے باوجود وبا پر قابو نہیں پایا جاسکا۔لاہور میں آج مزید […]

.....................................................

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایس ایچ او کامونکی جاں بحق

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں پٹرول پمپ لوٹنے میں مزاحمت پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او کامونکی جاں بحق ہو گئے۔چار ڈاکوں نے نواحی علاقے ایمن آباد میں جی ٹی روڈ پر واقع پٹرول پمپ سے چار لاکھ روپے لوٹ لئے۔ ملزمان نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی جس سے پمپ کا کیشئر اور گن مین […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد چورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی : ناظم آباد چورنگی میں فائرنگ،ایک شخص ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پولیس ذرائع کے مطابق ناظم آبادچورنگی کے قریب کار پرفائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔

.....................................................

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ زہرہ حسین شاہد جاں بحق

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ زہرہ حسین شاہد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر زہرہ شاہد حسین جاں بحق ہو گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ معلوم ہوتا ہے۔ عمران خان اور قائد تحریک الطاف حسین نے قتل کی مذمت کی ہے۔ عمران خان نے […]

.....................................................

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور : دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 3 نوجوان جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)میں دریائے راوی میں نہاتے ہوئے تین نوجوان ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے سرچ آپریشن کر کے تینوں لاشیں نکال لیں۔لاہور محمود بوٹی کے رہائشی تین نوجوان 28 سالہ طارق عرف ٹیٹو 35 سالہ شاہد اور 25 سالہ ندیم دریائے راوی میں نہانے کے دوران گہرے پانی میں میں ڈوب گئے۔ ریسکیو ٹیموں اور مقامی […]

.....................................................

مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

مالاکنڈ ایجنسی : بازدرہ کی دو مساجد میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق،20زخمی

مالاکنڈ ایجنسی(جیوڈیسک)دھماکوں کے وقت مساجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی۔دھماکوں سے دونوں مساجد کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور مقامی افراد کی مدد سے امدادی کارروائیاں کی جا رہی ہیں ، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا جا رہا ہے۔

.....................................................

خسرے سیایک بچی جاں بحق ،تین ہسپتالوں کے میڈیکل سپر ینٹنڈنٹس کی عدالت طلبی

خسرے سیایک بچی جاں بحق ،تین ہسپتالوں کے میڈیکل سپر ینٹنڈنٹس کی عدالت طلبی

منڈی بہاالدین(جیوڈیسک)منڈی بہاالدین میں 5 سالہ بچی خسرہ سے جاں بحق ہو گئی،لاہورہائی کورٹ نے خسرے سے درجنوں اموات پر تین ہسپتالوں کے میڈیکل سپر ینٹنڈنٹس کوطلب کرلیا۔درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت کی ناقص کارکردگی۔ بروقت حفاظتی مہم شروع نہ کرنے کے باعث خسرے کامرض وبا کی شکل اختیار […]

.....................................................

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم عابد الیاس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے ناظم آباد2 کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا۔ مقتول کی شناخت عابد الیاس کے نام سے ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی کے امیر محمد […]

.....................................................

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی : پرتشدد اور فائرنگ کے واقعات، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔ دوسری جانب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو بھی ہلاک ہو گیا۔کراچی میں ماڑی پور روڈ پر کران سنیما کے قریب رات گئے دو افراد ستائیس سالہ عدنان اور پچیس سالہ شعیب کی ہاتھ پاں بندھی لاشیں ملیں جنہیں […]

.....................................................

کراچی : ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی : ن لیگ کی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ملیرمیں مسلم لیگ ن کی ریلی پر فائرنگ سے دوا فراد جاں بحق، دو زخمی ہو گئے۔ریلی ماڈل ٹان کالونی سے گزر رہی تھی کہ اچانک نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عمران اور اسحاق کے نام سے کر لی گئی ہے۔ واقعہ کے بعد […]

.....................................................

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8 افراد زخمی

خیبرایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا جس کے نتیجے میں ایک بچہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ 8افراد زخمی ہوگئے۔ […]

.....................................................

میران شاہ میں بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی

میران شاہ میں بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی

میران شاہ (جیو ڈیسک )میران شاہ شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں بم دھماکے میں 3افراد جاں بحق اور 11افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکامیران شاہ کے مرکزی بازار میں خواجہ جان چوک پر ہوا۔دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کو […]

.....................................................

انتخابی مہم کے دوران 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی

انتخابی مہم کے دوران 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی

پشاور(جیو ڈیسک) پشاور گیارہ مئی کو ہونے والے عام انتخابات کی انتخابی مہم اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ تاہم مارچ سے انتخابی سرگرمیوں پر حملے جاری رہے جس کے نتیجے میں ملک بھر میں دہشت گرد حملوں میں اب تک 110 افراد جاں بحق اور 300 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ دہشت گردی کے زیادہ […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

ایل ڈی اے پلازہ لاہور میں آتشزدگی، 3 افراد گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں ایل ڈی اے پلازہ کی پانچویں، چھٹی اور آٹھویں منزل پر آگ بھڑک اٹھی۔ جان بچانے کیلئے باہر نکلنے کی کوشش میں 3 افراد گر کر جاں بحق ہو گئے۔ بیس سے زائد پھنسے افراد کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ملک ریاض نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے پانچ پانچ […]

.....................................................

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن : شدت پسندوں کی فائرنگ ،3 اعلی فوجی جاں بحق

یمن(جیوڈیسک)یمن میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے تین اعلی فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔تینوں افسروں کو ایک فوجی اڈے کی طرف جاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ اڈا گزشتہ سال سے امریکی فوجیوں کے زیر استعمال ہے۔ یمن میں القاعدہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی زوروں پر ہے۔ گزشتہ ایک سال […]

.....................................................

ہنگو : بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ہنگو : بازار میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق

ہنگو(جیوڈیسک)ہنگو کے مین بازار میں بارودی مواد کے دھماکے میں دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔بارودی مواد جانی چوک میں سبزی کی ریڑھی میں نصب کیا گیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کے بعد ہنگو بازار مکمل طور پر بند ہو گیا۔ مقامی افراد نے زخمیوں کو اپنی مدد آپ […]

.....................................................

بنوں : تھانہ ڈومیل کے قریب خود کش حملہ، 2 خواتین جاں بحق

بنوں : تھانہ ڈومیل کے قریب خود کش حملہ، 2 خواتین جاں بحق

بنوں میں تھانہ ڈومیل پر خود کش حملہ کیا گیا. دہشتگردوں نے بارودی مواد سے بھری ہوئی گاڑی تھانے کی عقبی دیوار سے ٹکرا دی۔پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کی وجہ سے 1 گھر مکمل طور پر تباہ جبکہ چار کو جو جزوی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق حملے میں 2 خواتین جاںبحق جبکہ 5 […]

.....................................................

اپر دیر : حلقہ پی کے 93 کے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

اپر دیر : حلقہ پی کے 93 کے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

اپر دیر(جیوڈیسک)اپر دیر میں جماعت اسلامی کے انتخابی قافلے کو دستی بم سے نشانہ بنایا گیا، حملے میں حلقہ پی کے ترانوے سے امیدوار بہرام خان کے بیٹے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے ترانوے سے جماعت اسلامی کے امیدوار ملک بہرام خان کے قافلے پر حملہ اخاگرام کے مقام […]

.....................................................

کانگو : یو این امن مشن میں شریک پاکستانی حملے میں جاں بحق

کانگو : یو این امن مشن میں شریک پاکستانی حملے میں جاں بحق

کانگو(جیوڈیسک)کانگو میں یو این امن مشن میں شریک پاکستانی اہلکار نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا۔ اہلکار کے جاں بحق ہونے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستانی اہلکار امن مشن میں شریک تھا ،نامعلوم افراد کے حملے میں جاں بحق ہوگیا ہے۔

.....................................................

بنوں : خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق،6 اہلکاروں سمیت 27 زخمی

بنوں : خودکش حملے میں 2 افراد جاں بحق،6 اہلکاروں سمیت 27 زخمی

بنوں(جیوڈیسک)بنوں میں خودکش حملہ آور نے بارود سے بھر ی گاڑی گھروں سے ٹکرا دی۔ دھماکے سے کئی گھر تباہ، خاتون سمیت 2افراد جاں بحق جبکہ 6 پولیس اہلکاروں سمیت27افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق تھانا ڈومیل کے عقب میں واقع گھروں سے خودکش حملہ آور نے بارودی سے بھر گاڑی ٹکرا دی۔ بارودی مواد پھٹنے […]

.....................................................

لوئر دیر : پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر : پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق

لوئر دیر(جیوڈیسک)لوئر دیر کے علاقے بابا گام میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ میں دھماکا ہوا ہے جس سے3 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا بابا گام میں پیپلز پارٹی کی کارنر میٹنگ کے دوران میں ہوا ہے۔ جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ6 زخمی ہوئے ہیں۔ […]

.....................................................