کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں خاتون جاں بحق،4 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے، دوسری جانب رشید آباد میں پولیس نے چھاپہ مار کر پچیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ناظم آباد میں رات گئے فائرنگ سے چار افراد اسامہ، صمد، پیٹر اور انظر زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد […]

.....................................................

کرم ایجنسی دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

کرم ایجنسی دھماکا : جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی

کرم ایجنسی(دنیا نیوز)کرم ایجنسی میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کے جلسے میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہو گئی۔این اے اڑتیس مخزانی میں جے یو آئی کے امیدوار منیر اورکزئی کے انتخابی جلسے میں گزشتہ روز زور دار دھماکا ہوا۔ زخمی افراد کو فوری طور پر مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا […]

.....................................................

لاہور میں خسرہ،2دنوں میں 5بچے جاں بحق

لاہور میں خسرہ،2دنوں میں 5بچے جاں بحق

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورکے میوھسپتال میں آج ایک اور بچہ خسرہ کی وجہ سے دم توڑ گیا، اس طرح دو دنوں میں ھسپتالمیں خسرہ سے جاں بحق بچوں کی تعداد5ہوگئی۔میواسپتال ذرائع کے مطابق2 دنوں میں جاں بحق بچوں میں سے2کا تعلق لاہورسے۔ ایک کا گوجرانوالہ اور2کا شیخوپورہ سے ہے۔ان بچوں میں ڈیڑھ سالہ محمد علی،11ماہ کی فائزہ،4سال […]

.....................................................

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی : امیدوار کے قافلے پر حملہ، ایک جاں بحق، 2 حملہ آور ہلاک

سبی(جیوڈیسک)سبی میں آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی کے قافلے پر دستی بم کے حملے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ حلقہ پی بی اکیس سے آزاد امیدوار سرفراز ڈومکی اور این اے دو سو پینسٹھ سے امیدوار میر دوستین خان ڈومکی اپنے قافلے کے ہمراہ الیکشن […]

.....................................................

لاہور: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

لاہور: فلائی اوور حادثے میں جاں بحق افرادکے ورثا کیلئے امداد کا اعلان

لاہور(جیو ڈیسک)لاہور میں مسلم ٹاون فلائی اوور پر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ملازم کے ورثا کیلئے کمپنی نے دو لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ایل ڈبلیو ایم سی کے ملازم شہزاد کی لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا۔ کمپنی انتظامیہ نے مرحوم کی […]

.....................................................

بم دھماکوں میں جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

بم دھماکوں میں جاں بحق ایم کیو ایم کے کارکنان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب بم دھماکوں میں جاں بحق 3 افراد کی نماز جنازہ عزیز آباد میں ادا کردی گئی۔ عزیزآباد میں ایم کیوایم کے یونٹ آفس کے قریب ہونے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ مسجد الماس اور مسجد صفا میں ادا […]

.....................................................

کراچی : ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر کے قریب2 دھماکے،3 جاں بحق،45 زخمی

کراچی : ایم کیو ایم کے ہیڈکوارٹر کے قریب2 دھماکے،3 جاں بحق،45 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب 2 بم دھماکوں میں 3افراد جاں بحق اور45 زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں 3رینجرز اہلکار اور میڈیا کے ارکان بھی شامل ہیں ۔کالعدم تحریک طالبان نے دھماکوں کی ذمے داری قبول کر لی۔کراچی کے علاقہ عزیز آباد میں ایم کیو ایم کے انتخابی دفتر کے […]

.....................................................

کراچی : عزیز آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

کراچی : عزیز آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکوں میں رینجرز، ذرائع اور امدادی اداروں کی ٹیمیوں کے اہلکاروں سمیت20 افراد زخمی ہو گئے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائین زیرو کے قریب عزیز آباد میں پارٹی کے انتخابی دفتر کے باہر زور […]

.....................................................

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

بنگلہ دیش میں عمارت گرنے سے،جاں بحق افراد کی تعداد 540 ہو گئی

ڈھاکا(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں گذشتہ دنوں گرنے والی عمارت سے،مرنے والوں کی تعداد 540 ہو گئی۔امدادی کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔دار الحکومت ڈھاکا کے قریب 24 اپریل کو گرنے والی آٹھ منزلہ عمارت کے ملبے سے گذشتہ رات بھی 15 لاشیں نکالی گئیں۔ ملبے تلے دبنے والے 3ہزار افراد میں سے 2ہزار کو زخمی حالت میں […]

.....................................................

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور: ٹرک پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک فیروز پور روڈ مسلم ٹان پل سے نیچے گر گیا، ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق اور دیگر دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ لاہور میں کینال پر فیروز پور روڈ سے وحدت روڈ جانے والے فلائی اوور سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا کوڑے سے بھرا ٹرک تیز رفتاری […]

.....................................................

خیرپور: فائرنگ سے پروفیسرلطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق، پولیس

خیرپور: فائرنگ سے پروفیسرلطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق، پولیس

خیرپور(جیوڈیسک)خیرپور فائرنگ سے پروفیسرلطف اللہ پھلپوٹو جاں بحق، پولیس

.....................................................

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی : لسبیلہ میں ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ٹریفک حادثے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لسبیلہ میں ڈپمر نے موٹرسائیکل کو زودار ٹکر ماردی، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔

.....................................................

ڈیرہ غازی : بس اور ٹریلر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ڈیرہ غازی : بس اور ٹریلر میں تصادم، 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ڈیرہ غازی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ غازی خان کے قریب بس اور ٹریلر کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہو گئے۔مسافرکوچ پشاور سے کراچی جارہی تھی کہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے حادثہ ہو گیا۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا۔ کئی زخمیوں کی […]

.....................................................

خیبرایجنسی : فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر خان جاں بحق

خیبرایجنسی : فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر خان جاں بحق

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبرایجنسی کی تحصیل باڑا صنوبر میں قبائلی رہنما کے گھر میں گھس کرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ سے قبائلی رہنما حیدر جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے نیوی اہلکار سمیت 4 جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے نیوی اہلکار سمیت 4 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں نیوی اہلکار سمیت چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ شہر قائد میں اولڈ سٹی ایریا کے علاقے ٹاور کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زاہد اقبال شدید زخمی ہوا۔ جو اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔ […]

.....................................................

لاہور میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور میں خسرے سے مزید 2 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ دوسری جانب حکومت کی طرف سے بچوں کو خسرے سے بچا کے ٹیکے لگانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔چلڈرن ہسپتال لاہور میں دو بچے خسرے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ جن میں چونگی امرسدھو کے آٹھ ماہ کا اورنگ […]

.....................................................

چارسدہ میں دھماکے سے 1شخص جاں بحق،11 زخمی

چارسدہ میں دھماکے سے 1شخص جاں بحق،11 زخمی

چارسدہ(جیوڈیسک) چارسدہ میں عوامی نیشنل پارٹی کی عوامی رابطہ مہم کے دوران دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گیارہ زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چارسدہ کے سر ڈھیری بازار میں اس وقت دھماکا ہوا۔ جب اے این پی کے امیدوار محمد احمد خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں دکانداروں سے ملاقاتیں کررہے تھے، […]

.....................................................

حیدرآباد : لطیف آباد میں فائرنگ، ایم کیو ایم کے 2 کارکن جاں بحق

حیدرآباد : لطیف آباد میں فائرنگ، ایم کیو ایم کے 2 کارکن جاں بحق

حیدر آباد(جیوڈیسک)حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں فائرنگ سے ایم کیو ایم کے دو کارکن جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔لطیف آباد کے علاقے یونٹ نمبر پانچ میں ایم کیو ایم کے کارکن کارنر میٹنگ کے بعد سامان اٹھانے میں مصروف تھے۔ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے جوائنٹ یونٹ انچارج منظور، […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے۔ گولیمار میں فائرنگ کر کے حفیظ کو قتل کر دیا گیا۔ اورنگی ٹاون میں دہشت گردوں نے سب انسپکٹر محمد خان ابڑو کو فائرنگ کر کے قتل اور بیٹی آصفہ کو زخمی کر دیا۔ مقتول […]

.....................................................

عراق : کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق

عراق : کار بم دھماکوں میں 11 افراد جاں بحق

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں تین کار بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق میں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہو گئے ہیں۔ دہشت گردوں نے جنوبی صوبے میں ایک مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔تین کار بم دھماکوں میں گیارہ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے،چند روز قبل […]

.....................................................

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

کراچی : اورنگی ٹاون میں فائرنگ، ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگرمیں فائرنگ کے واقعے کے نتیجے میں ایس آئی محمد خان ابڑو جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون چشتی نگر میں آج صبح ایس آئی محمد اویس خان اپنی بیٹی کو اسکول چھوڑنے جارہے تھے۔ کہ راستے میں فائرنگ کے نتیجے میں کیفے تسکین چشتی نگر […]

.....................................................

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں 6 دھماکے، 10 افراد جاں بحق

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد اتوار کو خیبرپختونخوا، بلوچستان اور سندھ میں کم از کم 6 دھماکے ہوئے جن میں 10 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ کوہاٹ کے سرحدی علاقے کچاپکا میں این اے 39 کے آزاد امیدوار نور اکبر کے انتخابی دفتر کے قریب دھماکا ہوا۔ جس میں پانچ افراد جاں بحق ہوئے ۔ […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ لیاقت آباد میں کار پر فائرنگ سے سید باقر زیدی زخمی ہو گئے۔کراچی لیاقت آبا د میں موٹر سائیکل سواروں نے مولانا باقر زیدی کی کار پر فائرنگ کر دی جس سے سید باقر زیدی اور ان کے گارڈ زخمی […]

.....................................................

لیاری : پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران دھماکا،2 افراد جاں بحق،40 زخمی

لیاری : پیپلز پارٹی کے جلسے کے دوران دھماکا،2 افراد جاں بحق،40 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)لیاری میں پیپلزپارٹی کی کارنرمیٹنگ کے دوران موٹرسائیکل میں نصب بم کادھماکا ہواہے جس میں 2افرادجاں بحق اور قومی اورصوبائی اسمبلی کے امیدوار،عزیزمیمن اورعدنان بلوچ سمیت40زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکا اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں لوگ پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ دھماکے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پی ایس 111 […]

.....................................................