فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد : گھر کی دوسری منزل پر آتشزدگی سے 3 بچے جاں بحق

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل میں آگ لگنے سے3 بچے جھلس کر جاںبحق ہوگئے۔ ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آتشزدگی کا سبب معلوم نہیں ہوسکا تاہم آگ لگنے سے3 بچے جاںبحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ رضا آباد میں واقع ایک گھر کی دوسری منزل پر […]

.....................................................

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری،فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : ٹارگٹ کلنگ جاری،فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ، فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔شیرشاہ اکبر چوک کے قریب مسلح افراد نے ہاتھوں پر پیٹیاں بند کر 3 افراد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی بھی ہوا۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت […]

.....................................................

لاہور میں خسرے کی وبا پھیل گئی، آج مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور میں خسرے کی وبا پھیل گئی، آج مزید 3 بچے جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 ننھے پھول مرجھا گئے، جاں بحق ہونے والے بچوں کی مجموعی تعداد 49 ہوگئی۔ پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں کے پروگرام پر صرف57 فیصد عمل ہو رہا ہے۔ خسرے سے بچائو کے لئے پہلے انجکشن کی شرح76 فیصد جبکہ دوسرے انجکشن کی شرح 61 فیصد ہے۔ […]

.....................................................

پنجاب میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 48 ہوگئیں

پنجاب میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 48 ہوگئیں

لاہور (جیوڈیسک)پنجاب میں خسرے کے وار جاری ہیں۔ مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے پنجاب میں خسرے کی بیماری میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور اس کے شکار بچیبے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔ آج لاہور کے میو اسپتال میں زیر علاج دو مزید بچے خسرے کا شکار ہو گئے جس […]

.....................................................

پشاور: مکان کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق، خاتون اورتین بچے زخمی

پشاور: مکان کی چھت گرگئی، 1 بچہ جاں بحق، خاتون اورتین بچے زخمی

پشاور(جیوڈیسک)مالا کنڈ ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ خاتون اورتین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بٹ خیلہ کے علاقے صبر شاہ میں واقع ایک بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ مکان کے ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک خاتون اور تین بچے زخمی […]

.....................................................

خضدار: ثنا اللہ زہری کے قافلے پر حملہ، بیٹا، بھائی ، بھتیجا اور گارڈ جاں بحق

خضدار: ثنا اللہ زہری کے قافلے پر حملہ، بیٹا، بھائی ، بھتیجا اور گارڈ جاں بحق

خضدار(جیوڈیسک)خضدار میں ثنا اللہ زہری کے قافلے پر بم حملہ سے بیٹے، بھائی اور بھتیجے سمیت 4 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے ۔دنیا نیوز کے مطابق صوبائی صدر مسلم لیگ ن نواب ثنا اللہ زہری کے قافلے پر قلات کے علاقے انجیرہ میں اس وقت بم حملہ کیا گیا۔ جب قافلہ گھٹ پل کے […]

.....................................................

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

خسرہ سے مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 45 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں خسرے سے مزید دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ یوں پنجاب میں خسرے سے مرنیوالوں کی تعداد 45 ہو گئی ہے ۔جاں بحق ہونے والوں میں 6 ماہ کا عبداللہ اور ڈھائی سالہ جنت شامل ہیں۔ دونوں بچے چلڈرن ہسپتال میں زیرعلاج تھے جس کے بعد رواں سال میں اس موذی مرض سے پنجاب […]

.....................................................

ہری پور: مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

ہری پور: مسافر گاڑی کو حادثہ، 3 مسافر جاں بحق، 5 زخمی

ہری پور(جیوڈیسک)ہری پور سے لساں نواب جانے والی مسافر گاڑی پھوہار کے قریب گہری کھائی میں جا گری خاتون سمیت تین مسافر جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو گئے۔ مسافر گاڑی حیدر آباد پھوہار کے قریب گہری کھائی میں گری جسکے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین مسافر جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پینتیس سالہ اکرم جاں بحق ہو گیا۔ لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاک کالونی میں چمن سنیما کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

فیصل آباد : بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا فیسکو ملازم جاں بحق

فیصل آباد : بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونیوالا فیسکو ملازم جاں بحق

فیصل آباد(جیوڈیسک)فیصل آباد میں بجلی چوروں کے ہاتھوں زخمی ہونے والا فیسکو ملازم اکبر تین دن اسپتال زیر علاج رہنے کے بعد آج دم توڑ گیا ۔ لواحقین نے لاش سڑک پر رکھ کر اسپتال انتظامیہ کے برتا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی الائیڈ اسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے لواحقین نے کئی […]

.....................................................

ڈی آئی خان : آزاد امیدوار کے حامیوں پر فائرنگ،2 جاں بحق

ڈی آئی خان : آزاد امیدوار کے حامیوں پر فائرنگ،2 جاں بحق

ڈی آئی خان(جیوڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں آزاد امیدوار کے حامیوں کی گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق تین زخمی ہو گئے۔واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پہاڑ پور میں پیش آیا۔ جب سابق سیکریٹری فاٹا اور این اے 42 جنوبی وزیرستان سے آزاد امیدوار عبدالرحیم کے حامی انتخابی مہم پر جا رہے تھے۔چشمہ […]

.....................................................

ضلع دیامر : 2 خاندانوں میں مسلح تصادم، 5 جاں بحق، 5 زخمی

ضلع دیامر : 2 خاندانوں میں مسلح تصادم، 5 جاں بحق، 5 زخمی

ضلع دیامر(جیوڈیسک)ضلع دیامر کے نواحی گاں تھور میں دو خاندانوں کیدرمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی ہوگئے۔دونوں خاندانوں میں تنازعہ راستے کی وجہ سے شروع ہوا۔ تصادم کے دوران ایک فریق نے مخالف فریق کے رہائشی گھروں اور دو دکانوں کوآگ بھی لگادی۔ وقوعہ کے […]

.....................................................

سرگودھا : کار درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سرگودھا : کار درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

سرگودھا(جیوڈیسک)سرگودھا نواحی گاوں دھریمہ کے قر یب کار درخت سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نواحی گاوں دھریمہ کے قر یب کار درخت سے ٹکراگئی۔ جس کے نتیجے میں بچی اورخاتون سمیت3افرادجاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے […]

.....................................................

سوات میں دھماکا، اے این پی کے مقامی رہنما مکرم علی شاہ جاں بحق

سوات میں دھماکا، اے این پی کے مقامی رہنما مکرم علی شاہ جاں بحق

سوات(جیوڈیسک)سوات میں دھماکے سے اے این پی کے مقامی رہنما مکرم شاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مکرم علی شاہ منگلور سے بنجوٹ جارہے تھے۔ دھماکا خیز مواد پھٹنے سے جاں بحق ہوگئے۔ دھماکا خیز مواد سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا۔

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری،تین افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ماڑی پور تھانے کی حدود میں ہاکس بے کے ایک ہٹ سے ایک خاتون اور ایک مرد کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق دونوں میاں بیوی ہیں اور انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔انہیں جسیتا اور بینا ڈی کے ناموں سے شناخت کیا […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور دیگر واقعات میں 8 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی، مختلف علاقوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے باپ بیٹے سمیت 8 افراد کو قتل کردیا۔ دوسری جانب سے بولٹن مارکیٹ میں پھینکا گیا دستی بم پھٹ نہ سکا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا تازہ واقعہ اسٹیل ٹاون میں پیش آیا ، جہاں نامعلوم افراد فائرنگ کردی جس […]

.....................................................

کراچی : عباس ٹاؤن دھماکے سے جاں بحق افراد کا چہلم

کراچی : عباس ٹاؤن دھماکے سے جاں بحق افراد کا چہلم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سانحہ عباس ٹاؤن میں جاں بحق ہونے والے افراد کا چہلم ابوالحسن اصفہانی روڈ پر منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔اس موقع پر علما اور سیاسی رہنما ں نے دہشت گردوں کوکیفرکردارتک پہنچانے کامطالبہ کیا۔ علما نے شیعہ اور سنی یکجہتی پر زور دیتے ہوئے دہشت گردی […]

.....................................................

ملتان: بستی ملوک میں ملزم کی فائرنگ سے دلہن جاں بحق

ملتان: بستی ملوک میں ملزم کی فائرنگ سے دلہن جاں بحق

ملتان(جیوڈیسک)ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں مہندی کی تقریب میں ایک شخص نے فائرنگ کر کے دلہن کو قتل کر دیا۔ دلہا کے رشتے داروں کے تشدد سے ملزم بھی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے بستی ملوک میں مہندی کی تقریب ہورہی تھی۔ اس دوران ملزم اصغر نے دلہن پر […]

.....................................................

سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے سے 3 بچے جاں بحق

سیالکوٹ(جیوڈیسک)سیالکوٹ کے نواحی گاں میں ایک مکان کی چھت گرنے سے 3کمسن بہن بھائی جاں بحق اور ایک بچی زخمی ہوگئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سیالکوٹ کے نواحی گاوں کھوکھر میں کچے مکان کی چھت گرنے سے 4 بہن بھائی10 سالہ خالد،6 سالہ زینب،5 سالہ آمنہ اور 3 سالہ زلیخاں ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ بولٹن مارکیٹ میں دستی بم سے حملہ کیا گیا لیکن بم پھٹ نہ سکا۔ بولٹن مارکیٹ میں موٹرسائیکل سواروں نے دکان پر دستی بم پھینکا لیکن وہ پھٹ نہ سکا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ […]

.....................................................

پشاور: دستی بم کا حملہ، فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

پشاور: دستی بم کا حملہ، فائرنگ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق، 3 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اورتین زخمی ہو گئے، جوابی کارروائی میں دو حملہ آور بھی ہلاک ہوگئے۔پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ جس پر گاڑی میں سوار افراد نے پولیس پر دستی بم سے […]

.....................................................

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی : گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گلبرگ میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے گلبرگ کے علاقے میں کیفے پیالہ کے قریب فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی لاش اور زخمی […]

.....................................................

کراچی : کھارادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی : کھارادر میں فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے کھارادر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ بلدیہ ٹان میں پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے اٹھارہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ بلدیہ ٹان میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ زیرحراست افراد سے پریشر ککر بم، چار بال بم […]

.....................................................

مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق

مردان میں فائرنگ ، پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہل کار جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)مردان کے علاقے موسم کورونا میں انسداد پولیوکی ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں پولیس اہل کار جاں بحق ہو گیا۔ ڈی آئی جی مردان کے مطابق فائرنگ سے ایک اہل کار زخمی بھی ہوا واقعے میں انسداد پولیو مہم کی ٹیم کے ارکان محفوظ رہے۔

.....................................................