مظفر گڑھ: زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ: زہریلا کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

مظفر گڑھ (جیوڈیسک) مظفر گڑھ میر ہزار کے علاقہ بیٹ دریائی میں زہر یلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 5 ہو گئی۔گزشتہ شب ایک ہی خاندان کے دس افراد نے زہر ملا کھانا کھا لیا تمام افراد کو شدید تشویشناک حالت میں پہلے ڈی ایچ کیو مظفر گڑھ منتقل کیا […]

.....................................................

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق ، 17 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردی کے سائے کم نہ ہو سکے آج گلبہار کی امامیہ کالونی میں بم دھماکے سے 2 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ پشاور پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے دھماکا موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا۔ جس میں دو سے تین کلو […]

.....................................................

نجم سیٹھی کی سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے والدین سے تعزیت

نجم سیٹھی کی سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے والدین سے تعزیت

گجرات (جیوڈیسک) نگران وزیر اعلی پنجاب نجم سیٹھی نے سانحہ گجرات میں جاں بحق بچوں کے والدین سے اظہار تعزیت کیا اور امدادی چیک تقسیم کئے۔ نجم سیٹھی نے سی ایم ایچ کھاریاں میں سانحہ میں زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کی اور انتظامیہ کو بہترین طبی سہولتوں کی فراہمی کی ہدایت کی۔ نگران […]

.....................................................

خیرپور: اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، 6 جاں بحق

خیرپور: اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں تصادم، 6 جاں بحق

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور میں اراضی کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔کوٹ ڈیجی میں لاشاری قبیلے کے دو گروپوں میں زمین کے تنازعے پر دیرینہ دشمنی تھی۔ آج پنچایت کے دوران دونوں گروپوں میں پہلے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد فائرنگ سے 6 افراد جاں […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ، تشدد کے واقعات، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ، تشدد کے واقعات، خاتون سمیت 7 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گردوں نے کورنگی سو کواٹر کے قریب فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا۔ لیاقت آباد سی ون ایریا میں فائرنگ سے چائے خانے کا مالک زر […]

.....................................................

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی میں فائرنگ، دو بچے جاں بحق، والد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پرفائرنگ سے دو بچے جاں بحق اور والد زخمی ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ماڑی پور روڈ پر مچھر کالونی اسٹاپ پر پیش آیا۔ جس میں دو بچے جاں بحق اور ان کا والد زخمی ہوگیا۔ایم ایل او سول اسپتال کے مطابق زخمی شخص کی […]

.....................................................

کندھ کوٹ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں پہلے پانی لینے کی زد میں بگٹی قبائل کے دو گروہوں میں کشیدگی 5 افراد کی جان لے گئی۔ کندھ کوٹ میں سندھ بلوچستان سرحدی علاقے کے گاں ایوب بگٹی میں بگٹی قبائل کے دو گروپوں رند اور ہیجوانی میں نہری پانی کے تنازع محاذ آرائی میں بدل گیا۔ […]

.....................................................

ہری پور : وین پل سے گر گئی، 2 خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی

ہری پور : وین پل سے گر گئی، 2 خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی

ہری پور (جیوڈیسک) ہر ی پور میں شاہراہ ہزارہ پر مسافر وین پل سے نیچے گرگئی۔ حادثے میں 2خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی ہوگئے۔ ایبٹ آباد کے گاوں ٹرہانا ملکاں کا بدنصیب خاندان اپنے عزیز کو اسلام آباد ایئرپورٹ الوداع کرنے گیا تھا۔ پولیس کے مطابق واپسی پر ہری پور کے علاقے […]

.....................................................

وین حادثہ : جاں بحق بچوں کے لواحقین کو5 ، 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

وین حادثہ : جاں بحق بچوں کے لواحقین کو5 ، 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے گجرات میں وین حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں اورٹیچر کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہورسے جاری بیان میں نگران وزیراعلی نجم سیٹھی نے اعلان کیا۔ کہ گجرات وین حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں اور ٹیچرکے […]

.....................................................

نوشہرہ : خاتون سابق شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق

نوشہرہ : خاتون سابق شوہر کی فائرنگ سے جاں بحق

نوشہرہ (جیوڈیسک) نوشہرہ میں ڈسٹرکٹ کورٹ سے پیشی کے بعد گھر جانیوالی خاتون پر سابق شوہر نے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹ سے تنسیخ نکاح کے مقدمہ کی پیشی کے بعد گھر جانے والی چھبیس سالہ خاتون سائرہ بی بی اور اس کے آشنا پر سابق شوہر نے اندھا دھند […]

.....................................................

سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی نماز جنازہ ادا اور تدفین

سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی نماز جنازہ ادا اور تدفین

گجرات (جیوڈیسک) گجرات سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی اور تدفین کا عمل شروع کردیا گیا ہے، 10 سے زائد بچوں کو سپردخاک بھی کیا جاچکا ہے، جبکہ3 بچوں کی نمازجنازہ رات9 بجے ادا کی جا ئے گی۔ سانحہ گجرات میں جاں بحق ہونیوالے16 بچوں اور ایک اسکول […]

.....................................................

کراچی : آئل ٹینکر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

کراچی : آئل ٹینکر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں آئل ٹینکر الٹ گیا جس کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ کارساز کے قریب پیش آیا۔ٹینکر کی زد میں آکر وہاں سے گزرنے والا ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔ جنھیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری، 1 اور جاں بحق، ہلاکتیں 103 ہوگئیں

خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری، 1 اور جاں بحق، ہلاکتیں 103 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں خسرے سے اموات کاسلسلہ نہ رک سکا۔ موذی مرض نے ایک اور معصوم کی جان لے لی۔گنگارام ہسپتال انتظامیہ کے مطابق بادامی باغ کے رہائشی 6سالہ عدیل کو چند روز قبل خسرے کے باعث ہسپتال لایا گیا جسے علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں مگر وہ جانبر نہ ہوسکا جس سے […]

.....................................................

گجرات: منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 15 بچے جاں بحق

گجرات: منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ، 15 بچے جاں بحق

گجرات(جیوڈیسک)گجرات کے علاقے منگووال کے قریب اسکول وین کو حادثہ پیش آ گیا جس سے 15 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اسکول وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پیش آیا۔ذرائع کے مطابق وین میں 20 سے زائد بچے سوار تھے۔ منگووال کے قریب وین میں نصب گیس سلنڈر دھماکے سے […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق

کراچی (جیو ڈیسک)کے علاقے منگھوپیر میں کالعدم تنظیم کے دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والے ایک شخص کے جسم سے بندھا دستی بم اور دو پستول پولیس نے تحویل میں لے لئے۔ منگھوپیر کے علاقے پختون آباد میں کالعدم تحریک طالبان کے ایک گروپ نے میر زمان گروپ کے […]

.....................................................

خیبر ایجنسی : نیٹو کنٹینر پر حملہ ،ڈرائیور جاں بحق

خیبر ایجنسی : نیٹو کنٹینر پر حملہ ،ڈرائیور جاں بحق

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی میں نیٹو کنٹینر پر شدت پسندوں کی فائرنگ سے ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ جمرود کے علاقے شاہ گئی میں شدت پسندوں نے دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جس سے کنٹینر کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے پشاورمنتقل کردیا گیا۔عینی شاہدین کے […]

.....................................................

پشاور: مدرسہ جامعہ العلوم اسلامیہ کے سامنے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور: مدرسہ جامعہ العلوم اسلامیہ کے سامنے دھماکا، ایک شخص جاں بحق

پشاور(جیو ڈیسک)پشاور کے علاقے پجگی روڈ پر مدرسہ جامعہ العلوم ا سلامیہ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے، عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی مدرسے نکلی دھماکا ہو گیابتایا جاتا ہے۔ گاڑی میں ایک عالم دین موجود تھے، زخمیوں میں مدرسے کے بچے بھی شامل ہیں۔دھماکے سے مدرسے کی بیرونی […]

.....................................................

کوئٹہ : سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ : سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق سریاب روڈ گاہی خان چو ک کا رہائشی عبدالسلام اپنی دکان میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک اس کی دکان کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ اس کو طبی امداد […]

.....................................................

خسرے کی وبا بے قابو، مزید 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 102 ہوگئیں

خسرے کی وبا بے قابو، مزید 2 بچیاں جاں بحق، ہلاکتیں 102 ہوگئیں

لاہور(جیوڈیسک)خسرے کی وبا دن بدن شدید ہوتی جا رہی ہے اور ہلاکتیں ہیں کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی ۔آج بھی لاہور میں مزید 2 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جس سے پنجاب میں ہلاکتوں کی تعداد 102 ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میو ہسپتال میں شیخوپورہ کی ثنا اور حلیمہ زہرہ کو خسرہ […]

.....................................................

لاہور: میو اسپتال میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق

لاہور: میو اسپتال میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میو اسپتال لاہور کے آئی وارڈ میں ایک شخص پانچویں منزل سے لفٹ پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی وارڈ کی پانچویں منزل پر موجود ذیشان نامی شخص جو کسی مریض کو دکھانے آیا ہوا تھا نے جب نیچے جانے کے لیے لفٹ کا بٹن دبایا تو اچانک […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 4 افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں مختلف پر تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب رینجرز نے رنچھوڑ لائن میں چھاپہ مار کر6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی میں ماڑی پور روڈ پر رات گئے ایک شخص کی ایک شخص کی تشدد زدہ لاش ملی جسے سول اسپتال منتقل […]

.....................................................

سبی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق

سبی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 خواتین جاں بحق

سبی(جیوڈیسک)سبی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے چار خواتین جاں بحق، دو زخمی ہو گئیں۔واقعہ نور پور روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے سہیلیوں کے ہمراہ رہائش پذیر ثمینہ نامی خاتون کے گھر کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے تین خواتین موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ […]

.....................................................

کراچی میں تشدد کے واقعات جاری، 4 جاں بحق، سابق رکن سندھ اسمبلی زخمی

کراچی میں تشدد کے واقعات جاری، 4 جاں بحق، سابق رکن سندھ اسمبلی زخمی

کراچی(جیوڈیسک)شہر قائد میں تشدد اورفائرنگ کے واقعات میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ سے ایم کیو ایم کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا ۔ شہر قائد میں انسانی لاشے ملنے اور گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ اسٹیل ٹان میں لنک روڈ کے قریب دو افراد کی لاشیں […]

.....................................................

کرم ایجنسی میں جھڑپیں، کیپٹن سمیت 2 اہلکار جاں بحق، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی میں جھڑپیں، کیپٹن سمیت 2 اہلکار جاں بحق، 15 شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ سے کیپٹن سمیت دو اہلکار جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق آج علی الصبح وسطی کرم کے علاقے زرمینہ میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی۔ جس میں دو سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ […]

.....................................................