میاں شہباز شریف کے مہر اشتیاق احمد

میاں شہباز شریف کے مہر اشتیاق احمد

میں سیاسی گہما گہمی اور رونقِ بازار دیکھتا ہوا چلتا جارہا تھا۔ مسلم لیگ( ن) کی کارکردگیاں اُنکے آویزاں کردا دیو ہیکل پوسٹروں کی طرح نمایاں تھیں ۔جناب میاں نواز شریف فرماتے ہیں کہ ہمیں موقع ملا تو ڈاکو راج ختم کر دیں گے۔جناب میاں نواز شریف صاحب کے اِس بیان سے یہ ثابت ہو […]

.....................................................

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

انتخابی جلسے : نواز شریف 2 ،عمران خان 6 مقامات پر خطاب کریں گے

لاہور(جیوڈیسک)ملک میں سیاسی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں اور بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما دن میں کئی کئی جلسے کر رہے ہیں ۔مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف آج دو مختلف مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ان کا پہلا جلسہ مری میں دوپہر ساڑھے بارہ بجے ہوگا جبکہ جڑانوالہ […]

.....................................................

نواز شریف سے سعودی عرب کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

نواز شریف سے سعودی عرب کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقات پر بات چیت

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے ملاقات کی ہے، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ میاں نواز شریف سعودی سفیر سے ملاقات کے لیے لاہور سے خصوصی طور پر اسلام آباد پہنچے جہاں انہوں نے ڈپلومیٹک انکلیو میں واقع […]

.....................................................

نواز شریف آج لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نواز شریف آج لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

لیہ (جیوڈیسک)نواز شریف آج لیہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے ۔ پنڈال میں 25 ہزار کر سیاں سجا دی گئیں ۔ مقامی ٹکٹ ہولڈرز میں اختلا فا ت کا خاتمہ پارٹی سربراہ کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ۔پا کستان مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں محمد نواز شریف آج لیہ میں جلسہ عام سے […]

.....................................................

سمندرپارپاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

سمندرپارپاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں: نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)نواز شریف نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد ہونا چاہیے۔لاہور میں اوورسیز پاکستانیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھا کہ بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا […]

.....................................................

نااہلی : نواز شریف، ہاشمی، ارباب رحیم اور جتوئی کو فریق بنانے کی اجازت

نااہلی : نواز شریف، ہاشمی، ارباب رحیم اور جتوئی کو فریق بنانے کی اجازت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے نواز شریف، جاوید ہاشمی، ارباب غلام رحیم، لیاقت جتوئی کو الیکشن کے لیے نااہل قرار دینے کے لیے فریق بنانے کی اجازت دیدی۔دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ ریٹرننگ […]

.....................................................

عمران خان کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج بچگانہ ہے،ن لیگ

عمران خان کا نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج بچگانہ ہے،ن لیگ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن نے نواز شریف سے مناظرے کے لیے عمران خان کے چیلنج کو بچگانہ قرار دے دیا،سینیٹر مشاہد اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان کی پیش کش ایسے ہی ہے جیسے۔انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند رے۔اسلام آباد سے جاری بیان اور ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری […]

.....................................................

نواز شریف مقابلہ نہیں کرسکتے تو مناظرہ ہی کرلیں ، عمران خان

نواز شریف مقابلہ نہیں کرسکتے تو مناظرہ ہی کرلیں ، عمران خان

اوکاڑہ(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ایک مرتبہ پھر نوازشریف کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ ن لیگ کے سربراہ کرکٹ میں مقابلہ نہیں کرسکتے تو مناظرہ ہی کرلیں ، اوکاڑہ کے قریب رینالہ خورد میں انتخابی جلسے سے خطاب کے دوران انہوں نے دعوی کیا کہ اقتدار میں آکر ڈھائی سال میں لوڈشیڈنگ […]

.....................................................

نواز شریف نے ملک سے غربت ،جہالت،توانائی کے بحران اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عملی پروگرام ترتیب دے دیاہے

لاہور : ایڈیشنل جنرل سکیرٹری پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگPP159لاہور نے کہاہے کہ مشرف کی گرفتاری کے بعد ق لیگ کی بولتی بند ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کے تاریخی لانگ مارچ کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے عدلیہ کو بحال کرایا اور آج عوام گواہ ہے کہ ملک میں […]

.....................................................

صدر زرداری کا دوبارہ انتخاب، نواز شریف کا جواب دینے سے گریز

صدر زرداری کا دوبارہ انتخاب، نواز شریف کا جواب دینے سے گریز

مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف صدر زرداری کو آئندہ منتخب کرانے اور ڈرون حملوں کے سوالات پر واضح بات کرنے کی بجائے جواب گول کر گئے، کہتے ہیں کہ شدت پسندی کے خاتمے کے لئے طالبان سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نواز شریف نے ذرائع کے پروگرام دنیا […]

.....................................................

نواز شریف نے 24ہزار میگاواٹ کے معاہدے منسوخ کیے, اعتزاز احسن

نواز شریف نے 24ہزار میگاواٹ کے معاہدے منسوخ کیے, اعتزاز احسن

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ بے نظیر بھٹو نے انیس سو چھیانوے میں چوبیس ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار کے معاہدے کیے. جو نوازشریف نے ختم کر دیئے جس کی وجہ سے ملک آج اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ لاہور میں بشری اعتزاز کی انتخابی مہم کے دوران جلسے سے […]

.....................................................

میاں نواز شریف ہی ملک پاکستان کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

کوٹلہ ارب علی خان : میاں نواز شریف ہی ملک پاکستان کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں 11مئی کا دن پاکستان مسلم لیگ ن کی کامیابی کا دن ہو گا ان خیالات کا اظہار سالار قافلہ چوہدری عابدرضانے کھمبی میں ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ جلسہ کا اہتمام […]

.....................................................

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

رونا چھوڑ کر پیپلزپارٹی 5 سالہ کارکردگی کا حساب دے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو کراچی میں کسی بھی جماعت کے عسکری ونگز کو ختم کریں گے، پیپلزپارٹی 20سال پہلے کا رونا رونے کے بجائے عوام کو اپنی 5سالہ کارکردگی کا بتائے۔ انتخابی مہم کے دوران ذرائع کے نمائندے محمد عاصم نصیر سے خصوصی گفتگو میں […]

.....................................................

این اے 142کا پھول رانا حیات

این اے 142کا پھول رانا حیات

پاکستان کے چارصوبے ہیں مگر آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے۔ پنجاب کاایک ضلع قصور ہے جس کو بلھے شاہ کی نگری بھی کہا جاتا ہے ۔ ضلع قصور کے انتخابی حلقہ نمبر5جو این اے 142سے جانا جاتاہے یہ حلقہ پھول نگر ،جمبر، سرائے مغل اور ہلہ پر مشتمل ہے۔ یہ […]

.....................................................

عام انتخابات میں نواز شریف کو ووٹ دیں، شہباز شریف کی اپیل

عام انتخابات میں نواز شریف کو ووٹ دیں، شہباز شریف کی اپیل

راجن پور(جیوڈیسک)راجن پور سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اللہ کے واسطے نواز شریف کو ووٹ دیں جو بجلی کے اندھیروں کو ختم کردیں گے۔ راجن پور اسٹیڈیم میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ سیلاب کے دنوں میں بطور […]

.....................................................

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

عمران خان نے نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان جنگ کردیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کو مقابلے کا چیلنج کر دیا،ان کا کہنا تھا کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے تو ان کا نشانہ اچھا تھا،،ایک بار پھر شکاری بن کر آئے ہیں۔ اس بار کاغذی شیروں کا شکار کریں گے،تحریک انصاف نے لاہور میں نواز شریف کے خلاف سیاسی اعلان […]

.....................................................

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں، نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہورمسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کاکہنا ہے کہ پرویز مشرف نے جو کچھ کیا موجودہ فوجی قیادت اس کی ذمہ دار نہیں، جنرل پاشا کے کردار پر تحفظات تھے ، جنرل ظہیرالاسلام سے فی الحال کوئی شکایت نہیں۔ نواز شریف نے یہ بات جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے […]

.....................................................

نواز شریف کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

نواز شریف کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

کوئٹہ (جیوڈیسک)سے واپسی پر نوازشریف کے طیارے کی ونڈ اسکرین متاثر ہونے پر ہنگامی طور پر لاہور میں بحفاظت اتار لیا گیا۔ طیارے کے پائلٹ نے کنٹرول ٹاور پر نواز شریف کے طیارے کی ونڈ اسکرین کے متاثر ہونے کی اطلاع دی۔ واقعے کے وقت طیارہ نو ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا […]

.....................................................

نواز شریف کھڈیاں خاص، شہباز شریف راجن پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

نواز شریف کھڈیاں خاص، شہباز شریف راجن پور میں جلسہ سے خطاب کرینگے

لاہور (جیوڈیسک)لاہور شریف برادران انتخابی مہم پر نکل پڑے۔ کھڈیاں خاص میں محمد نواز شریف جبکہ راجن پور میں شہباز شریف کے جلسہ عام کی تیاریاں اپنے آخری مراحل میں پہنچ چکی ہیں ۔گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول کھڈیاں خاص کے فٹ بال اور ہاکی گرانڈز میں پندرہ سے بیس ہزار کرسیوں کا انتظام کیا گیا […]

.....................................................

ضلع کی خبریں 19.04.2013

وزیراعلیٰ نجم سیٹھی کا حاصل پور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس لاہور(جی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی نے حاصل پور روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ حادثے […]

.....................................................

حاصل پور میں ن لیگ کے جلسے کی تیاریاںمکمل، نواز شریف خطاب کرینگے

حاصل پور میں ن لیگ کے جلسے کی تیاریاںمکمل، نواز شریف خطاب کرینگے

حاصل پورجیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف آج حاصل پور میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ حاصل پور سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔جلسہ گاہ میں سات ہزارکرسیاں لگائی گئی ہیں۔ سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور سٹیڈیم کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینا ت ہے۔

.....................................................

انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں : نواز شریف

انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں : نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ انتخابات میں سب کو برابر کے مواقع ملنے چاہییں، پنجاب میں بیوروکریسی تبدیل کی گئی، باقی صوبوں اور مرکز میں بھی یہی ہونا چاہیے تھا۔ جیو نیوز کے نمائندے ارشد وحید چوہدری کو انٹرویو میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مشرف […]

.....................................................

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کی منظوری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک) لاہورمسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کیے جانے کے خلاف دائر اپیلوں کو مسترد کیے جانے پر الیکشن ٹربیونل کے فیصلے ۔ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا یہ پٹیشن پیر علی عمران کی جانب سے دائر کی گئی ہے پٹیشن میں موقف اختیار کیا.

.....................................................

ن لیگ کا حافظ آباد میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

ن لیگ کا حافظ آباد میں جلسہ، نواز شریف خطاب کریں گے

حافظ آباد (جیوڈیسک)حافظ آباد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف آج حافظ آباد میں سہ پہر چار بجے میونسپل سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ سے ملحقہ گورنمنٹ بوائز کالج میں ہیلی پیڈ بھی تیار کیا گیا ہیجلسہ گاہ میں 35 ہزار سے زائد کرسیاں لگائی گئی ہیں جبکہ […]

.....................................................