پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

پنجاب : (جیو ڈیسک) میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں۔ ضلعی حکومتوں نے امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔ لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان کے مطابق لاہور بورڈ کے زیراہتمام قصور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ اور اوکاڑہ اضلاع کے چار […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: حکومتی اتحاد کو واضح اکثریت حاصل

سینیٹ انتخابات: (جیو ڈیسک) غیر حتمی نتائج کے مطابق حکومتی اتحاد کو سینیٹ انتخابات میں واضح اکثریت حاصل ہوئی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ سینٹ کی چوون نشستوں میں سے پینتالیس پر اٹھانوے امیدواروں نے انتخابات میں حصہ لیا جبکہ نو امید وار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ غیر حتمی […]

.....................................................

حکومت کی نہیں، چوروں اور ٹھگوں کو بھگانے کی بات کی۔ شہباز شریف

حکومت کی نہیں، چوروں اور ٹھگوں کو بھگانے کی بات کی۔ شہباز شریف

پنجاب اسمبلی: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے پرامن ماحول میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، شام تک نتائج کا سب کو پتہ چل جائے گا۔ سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹ ڈالنے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت میں میاں شہباز […]

.....................................................

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

پنجاب:گیس کی بندش،ٹیکسٹائل انڈسٹری سود نہیں دے سکتی،اپٹما

لاہور:(جیو ڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چئیرمین احسن بشیر نے کہا ہے کہ دو ماہ میں پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو صرف آٹھ دن گیس فراہم کی گئی۔انڈسٹری کو آفت زدہ قراردے کر قرضوں پر سود معاف کیاجائے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن بشیرنے کہا کہ ایک سال میں […]

.....................................................

اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ راناء ثنا

اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کریں گے۔ راناء ثنا

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس افواہوں پر مبنی ہیں،اس مقدمہ میں سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا اسے تسلیم کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ میں اقبال جرم کی سزا […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے

گجرات:(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مارچ کے پہلے ہفتے میں گجرات کا دورہ کرینگے وہ یونیورسٹی آف گجرات میں طلبہ و طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کر ینگے انکے استقبال کیلئے ضلع بھر کے پٹواریوں اور یونین کونسلوں کے سیکرٹریوں سے فی کس 5 ہزارروپے وصول کئے جا رہے ہیں اے ڈی ایل جی امتیاز […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ یونیورسٹی آف گجرات،انتظامات کا جائزہ

گجرات :(جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے متوقع دورہ کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ڈی سی او نواز ش علی کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ جس میں یونیورسٹی آف گجرات کے اعلیٰ حکام ،ایڈیشنل کلکٹر سید شہباز حسین نقوی اے سی واصف بشیر […]

.....................................................

سینیٹ الیکشن : ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی

سینیٹ الیکشن : ن لیگ نے حکمت عملی تیار کر لی

(جیو ڈیسک)پنجاب میں سینیٹ انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن نے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے ارکان صوبائی اسمبلی کو چار گروپوں میں تقسیم کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں دوہرے ووٹ سے بچنے کیلئے ارکان کوگروپوں میں تقسیم کیا […]

.....................................................

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول،ڈویژنل سطح کے رانڈز کا آج سے آغاز

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول،ڈویژنل سطح کے رانڈز کا آج سے آغاز

پنجاب اسپورٹس فیسٹیول کے ڈویژنل اور حتمی راؤنڈز کا باقاعدہ افتتاح آج سے لاہور میں ہورہا ہے۔ پنجاب اسپورٹس کونسل کے چیئرمین حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس تاریخی ایونٹ سے مستقبل کے ہیروز کی نشاندہی ہو سکے گی۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے بتایا کہ […]

.....................................................

ارشد ڈار بدستور ایڈمنسٹریٹر فرائض ادا کرتے رہیں گے

لالہ موسیٰ: ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی لالہ موسیٰ کی جگہ چیئر مین کی تعیناتی موخر ارشد ڈار بدستور ایڈمنسٹریٹر فرائض ادا کرتے رہیں گے افوائیںپھیلانے والے مایوس ہو گئے اس سلسلہ میںذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پنجاب حکومت نے مارکیٹ کمیٹی لالہ موسیٰ میں نئے چیئر مین کی تعیناتی کا فیصلہ موخر کردیا ہے […]

.....................................................

تیراکی ڈینگی وائرس سے محفوظ ہے، پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن

تیراکی ڈینگی وائرس سے محفوظ ہے، پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن

پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشین کا کہنا ہے کہ سوئمنگ پول کے پانی میں ڈینگی مچھر جنم نہیں لے سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب کو بہت جلد بریفنگ دیکر اپنی ریسرچ سے آگاہ کرینگے۔ پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کے صدر زوریز لاشاری اور پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری ادریس حیدر خواجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی پر درخواستوں کی سماعت

سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی پر درخواستوں کی سماعت

سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگیوں پر اعتراضات کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن میں سماعت کا آج آخری دن ہے۔ کل سینیٹ امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔ سینیٹ کیلئے پنجاب سے جنرل نشست کے امیدوار محسن لغاری اور بلوچستان سے ٹیکنوکریٹ کی نشست کیلئے امیدوار منظور گچکی کی درخواستوں پر فیصلہ آج […]

.....................................................

بلوچستان میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، آج بھی بارش، برفباری ہو گی

بلوچستان میں یخ بستہ ہواؤں کا راج، آج بھی بارش، برفباری ہو گی

بلوچستان میں یخ بستہ ہواوں کا راج ہے جبکہ آج پنجاب کے شمالی علاقوں مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں، مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالم جبہ میں سات اور […]

.....................................................

پنجاب: نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج جاری

پنجاب: نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاج جاری

حافظ آباد : پنجاب کے مختلف شہروں میں نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین کا مستقل نہ کئے جانے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج جاری ہے، دفاتر کی تالہ بندی سے شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حافظ آباد میں نادرا کے کنٹریکٹ ملازمین نے مستقل نہ کئے جانے پر تیسرے روز […]

.....................................................

شبنم بریال کیس کی سماعت کل تک ملتوی

شبنم بریال کیس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ میں شبنم بریال کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ دو ہزار تین سو قیدی بغیر چالان کے جیل میں پڑے ہیں، آئی جی پنجاب معاملہ کو مذاق نہ سمجھیں۔ لاہور رجسٹری میں شبنم بریال کیس کی سماعت کے […]

.....................................................

وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں۔ ایم اے تبسم

پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے اداروں کے مقام کو سرے سے سمجھا ہی نہیں دراصل ان کے ذہن میں اداروں کا احترام نہیں ہے۔ وزیراعظم سوئس حکام کو خط نہ لکھ کر سیاسی شہید بننا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم ملک کا چیف […]

.....................................................

پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

پنجاب: سینیٹ کیلئے پانچ امیدوار بلا مقابلہ منتخب

الیکشن کی جانب سے پنجاب میں سینیٹ کی دو ٹیکنو کریٹ کی سیٹس پر مسلم لیگ ن کے اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے چوہدری اعتزاز احسن کو بلا مقابلہ قرار دیدیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب کی بارہ میں سے پانچ نشستوں کے سرکاری طور پر کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے […]

.....................................................

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک، کہیں کہیں بارش برفباری ہو گی

ملک بھر میں موسم سرد اور خشک، کہیں کہیں بارش برفباری ہو گی

ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری ہونیکا امکان ہے۔ اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود اور کہیں کہیں ہلکی بارش اوربرفباری کی پیشگوئی ہے۔ خیبر پختونخوامیں ہزارہ اورمالاکنڈ ڈویژن میں موسم ابرآلود جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی بارش […]

.....................................................

پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا

گجرات: پنجاب نعت کونسل کا تعزیتی اجلاس زیر صدات صدر شیخ عرفان پرویز منعقد ہو ا، جس میں صاحبزادہ پیر سعید احمد شاہ گجراتی کے بڑے بھائی صاحبزادہ پیر سید عبدالمجید شاہ گجراتی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا […]

.....................................................

پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں

گجرات: پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں عظیم الشان سپورٹس مقابلہ جات جاری ہیں ، ڈسٹرکٹ لیول پر کھیلے جانے والے تیسرے روز کے مقابلہ جات میں کبڈی والی بال ، بیڈمنٹن ، ہاکی ، اتھیلیٹکس اور فٹ بال کے میچز منعقد ہوئے ، جن کی نگرانی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز نے کی ، […]

.....................................................

پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں انٹر کالجز اورانٹر سکولز گرلز مقابلہ کا انعقاد

گجرات : پنجاب سپورٹس فیسٹیول کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین مرغزار کالونی میں انٹر کالجز اور انٹر سکولز گرلز مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا ، جس کا افتتاح ڈی او کالجز غیاث الدین اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر زاہد ناز نے اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ […]

.....................................................

سینٹ الیکشن:کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری

سینٹ الیکشن:کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال جاری

سینیٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق اعتزاز احسن ،اسحاق ڈار اورکامران مائیکل بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ چاروں صوبوں اور وفاقی دارلحکومت میں سینیٹ کے لیے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے ۔ کراچی میں الیکشن کمیشن […]

.....................................................

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

سینیٹ انتخابات: بلا مقابلہ انتخاب کیلئے جوڑ توڑ عروج پر

دو مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں اپنے امیدواروں کے بلامقابلہ انتخاب کیلئے سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا ہے۔ چاروں صوبوں سے بارہ ، بارہ، وفاق سے فاٹا کی چار ، ٹیکنو کریٹس اور جنرل نشستوں پر ایک ، ایک امیدوار کا انتخاب کیا جانا ہے۔ پنجاب، سندھ، بلوچستان […]

.....................................................

سپورٹس فیسٹول تحصیل کھاریاں کے ہاکی، فٹبال کے سیمی فائنل مقابلوں کا انعقاد

گجرات:وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب بھر میں منعقد ہونے والے سپورٹس فیسٹول کے سلسلہ میں تحصیل کھاریاں کے ہاکی اور فٹبال کے سیمی فائنل مقابلوں کا انعقاد حاجی اصغر سٹیڈیم لالہ موسیٰ میں ہوا ، چیف آفیسر بلدیہ لالہ موسیٰ کی نگرانی منعقد ہونیوالے سیمی فائنل مقابلوں میں شاہد فٹبال کلب لالہ […]

.....................................................