زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا : بس اور ٹرک میں تصادم،53 افراد ہلاک، 22 زخمی ہو گئے

زیمبیا(جیوڈیسک) افریقی ملک زیمبیا میں بس اور ٹرک کے تصادم میں 53 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 53 افراد ہلاک 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے کے فورا بعد بس میں آگ لگ گئی جو ہلاکتوں کا باعث بنی۔ […]

.....................................................

تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے سکول وین کو ٹکر مار دی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ کے قریب تیز رفتار ٹریلر نے سکول وین کو ٹکر مار دی،ایک طالبہ جاں بحق ،سات شدید زخمی۔تفصیلات کے مطابق اکیڈمی آف ایکسی لینس کی طالبہ سکول سے چھٹی کر کے اپنی سوزوکی پک اپ جب تلہ گنگ میانوالی روڈ پر موضع بدھڑ […]

.....................................................

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا : صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا

آرمینیا(جیوڈیسک) میں صدارتی امیدوار کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا، حملے سے 18 فروری کو ہونے والے الیکشن خطرے میں پڑ گئے۔ آرمینیا کے دارالحکومت یروان میں صدارتی امیدوار پاریر ہیرکیان کو گولی مار کر زخمی کر دیا گیا۔ حملہ ان کے گھر پر کیا گیا۔ حملے میں پاریر معمولی زخمی ہوئے۔ آرمینیا […]

.....................................................

ہنگو : مسجد کے باہر دھماکے سے 12 افراد جاں بحق،20 زخمی ہوگئے

ہنگو : مسجد کے باہر دھماکے سے 12 افراد جاں بحق،20 زخمی ہوگئے

ہنگو (جیوڈیسک)پٹ بازار میں مسجد کے باہر بم دھماکے سے 12افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔دھماکے کے وقت لوگ نماز کے پڑھ کر باہر آ رہے تھے ،دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ بتایا جا رہا ہے۔امدادی ٹیموں نے کارروائی […]

.....................................................

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا: پائپ لائن میں آتشزدگی، 30 ہلاک، متعدد زخمی

نائجیریا(جیوڈیسک)نائجیریا میں تیل چوری کی واردات کے وقت آتشزدگی سے 30 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نائیجریا کی ریاست اوگیون میں پائپ لائن سے تیل چوری کرتے وقت آتشزدگی سے کم از کم 30 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نائجیریا کی نیشنل ٹاسک فورس کے حکام کا کہنا […]

.....................................................

امدادی کارروائیوں میں مصروف افراد پر امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

امدادی کارروائیوں میں مصروف افراد پر امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق

میر علی(جیوڈیسک)شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون طیاروں کے یکے بعد دیگرے دو حملوں میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ 24 گھنٹے کے دوران 3 امریکی حملوں میں 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں. ذرائع کے مطابق سرکاری ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح امریکی طیاروں نے ایک گاڑی کو […]

.....................................................

Saudi drifter smashes into spectators

دو افراد جاں بحق اور پانچ افراد زخمی Saudi Drifter Smashes into Spectators. Killing two and injuring five people

.....................................................

کراچی : پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونی والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ شہر قائد میں سی آئی ڈی پولیس کے دو اہلکار خرم اور سہیل گزشتہ روز لاپتہ ہوگئے تھے۔ ان میں سے سہیل کی لاش سپارکو روڈ بلدیہ ٹاون […]

.....................................................

کوئٹہ : سائیکل بم دھماکے میں ایک اہلکار سمیت سات افراد زخمی

کوئٹہ : سائیکل بم دھماکے میں ایک اہلکار سمیت سات افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) سریاب روڈ ایک دفعہ پھر دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا، دھماکے میں پی سی کا ایک گن مین سمیت چھ افراد زخمی ہوئے اور سیکورٹی نافذ کرنے والے اداروں کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ سریاب روڈ ڈگری کالج کے قریب ہوٹل کے سامنے سائیکل بم دھماکے میں ایک بی سی اہلکار […]

.....................................................

Guy Who Fakes Injury Gets Seriously Injured

آدمی جعلی چوٹ میں شدید زخمی بھی ہوجاتا ہے Guy Who Fakes Injury Gets Seriously Injured

.....................................................

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم دھماکہ 10 شہری جاں بحق

افغانستان : سڑک کنارے نصب بم دھماکہ 10 شہری جاں بحق

افغانستان(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 10 شہریوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ جنوبی افغانستان میں جمعرات کو ایک وین سڑک کنارے نصب بم کی زد میں آنے سے 10 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ آٹھ افراد زخمی ہیں۔ ضلعی گورنر […]

.....................................................

وانا : طالبان رہنما ملانذیر خوکش حملے میں زخمی، 2 افراد ہلاک

وانا : طالبان رہنما ملانذیر خوکش حملے میں زخمی، 2 افراد ہلاک

وانا (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں خود کش حملے میں طالبان کمانڈر ملا نذیر زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ وانا کے رستم بانا بازار میں اس وقت ہوا جب ملا نذیر اپنی گاڑی میں جا رہے تھے۔ وانا کے حکام کے مطابق اس حملے میں دو افراد ہلاک […]

.....................................................

نواحی گاؤں راجو بھنڈ میں ایک شخص کو گواہی دینے کی رنجش پر تشدد کرکے شدید زخمی کر دیا گیا

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) نواحی گائوں راجو بھنڈ میں ایک شخص کو گواہی دینے کی رنجش پر تشدد کرکے شدید زخمی کر دیا گیا ۔ ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں راجو بھنڈ میں مشتاق احمد کو بطور چشم دید گواہ بیان دینے کی رنجش پر بلال ، […]

.....................................................

غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیاآج صبح اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ میں ،حماس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی شہر خان یونس میں حماس کی جانب سے اسرائیلی ٹینکوں […]

.....................................................

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ،7 افراد زخمی

امریکا(جیوڈیسک)امریکی ریاست وسکونسن میں مسلح شخص نے شاپنگ مال میں گھس کر فائرنگ کر دی جس سے سات افراد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ وسکونسن کے شہر ملواکی میں پیش آیا جہاں ایک سیاہ فام نے مصروف شاپنگ مال میں اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے وقت لوگوں کی بڑی تعداد خریداری میں مصروف […]

.....................................................

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ کے صدر فوجیوں کی فائرنگ سے زخمی

موریطانیہ (جیودیسک) موریطانیہ کے صدر محمد عبد العزیز شوٹنگ کے ایک واقعہ میں زخمی ہو گئے ہیں۔ موریطانیہ کے وزیرِ اطلاعات حامد ماحجوب نے بتایا کہ صدر کے بازو میں زخم آیا ہے اور وہ ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ صدر کی جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ وزیرِ اطلاعات […]

.....................................................

سبی میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

سبی میں دھماکہ، 5 افراد جاں بحق، 15 سے زائد زخمی

سبی(جیوڈیسک)سبی کے علاقے نشتر چوک میں دھماکے سے 5 افراد کی ہلاکت جبکہ 15 سے زائد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق سبی کے علاقے کریم چوک میں ہونے والے دھماکے کا بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ دھماکے کی شدت اتنی شدید تھی کہ اس سے متعدد دکانیں تباہ […]

.....................................................

موبائل فون کے لین دین کا تنازعہ ایک شخص اینٹوں کے وار سے شدید زخمی

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) موبائل فون کے لین دین کا تنازعہ ایک شخص اینٹوں کے وار سے شدید زخمی پولیس نے مقدمہ درج کرکے شدید زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز لاری اڈہ بھمبر میں عمر خلیل بٹ اور ججا منہاس کے درمیان موبائل فون کے لین دین پر جھگڑا ہو گیا […]

.....................................................

ماڈل اور اداکارہ مہرین سید کار حادثے میں زخمی ہو گئیں

ماڈل اور اداکارہ مہرین سید کار حادثے میں زخمی ہو گئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ماڈل اور اداکارہ مہرین سید کار حادثے میں زخمی ہو گئیں ،انہیں لاہور کے ایک نجی اسپتال کی آئی سی یو وارڈ میں داخل کرا دیا گیا ہے۔مہرین سید کی بہن نے بتایاکہ مہرین ایک فیشن شوٹ کے سلسلے میں لاہور سے سیالکوٹ جا رہی تھیں۔ان کی کار سامنے سے آنے والی […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

کراچی گستاخانہ فلم کے خلاف دارلحکومت اسلام آبادسمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں پرتشدد احتجاج جاری ہے، جہاں مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔دارلحکومت اسلام آباد میں مظاہرین تمام رکاوٹوں توڑتے ہوئے ریڈ زو ن میں داخل ہونے میں کامیا ب ہوگئے، اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ سمیت مختلف علاقوں […]

.....................................................

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد گستاخانہ فلم کے خلاف وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا، جھڑپوں میں 46 پولیس اہلکار اور 5 مظاہرین زخمی ہو گئے جبکہ سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرنا پڑگئی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مظاہرین میں کالعدم تنظیموں کے لوگ شامل تھے، معاملے کی جوڈیشل انکوائری […]

.....................................................

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے۔دریں اثنا ادھریس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق موٹرسائیکل پرنصب دھماکا خیز مواد سے زیادہ نقصان ہوا،ادوسرابم قریب ہی درخت کیساتھ رکھاگیاتھا،آئی ای ڈیزدھماکے ریموٹ کنٹرول یاٹائم ڈیوائس سے کیے گئے۔علاوہ ازیں ایس […]

.....................................................

پشاور:متنی بازار میں دھماکہ،12 جاں بحق, متعدد زخمی

پشاور:متنی بازار میں دھماکہ،12 جاں بحق, متعدد زخمی

پشاور کے متنی بازار میں گاڑی میں دھماکے سے 12 افراد جاں بحق، تیرہ زخمی، بارہ دکانیں تباہ، مرنے والوں کے ورثا کو معاوضہ دینے کا اعلان پشاور کے گنجان علاقے متنی بازار میں دہشتگردوں کی جانب سے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی […]

.....................................................

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیویارک کی مشہور عمارت ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے سامنے ایک شخص نے ڈکیتی کے دوران اچانک فائرنگ کر دی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے ایک […]

.....................................................