وزیراعظم کی عدم دلچسپی: ’’بگ تھری‘‘ پر پاکستانی موقف کمزور رہ گیا

وزیراعظم کی عدم دلچسپی: ’’بگ تھری‘‘ پر پاکستانی موقف کمزور رہ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کے سابق سربراہان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی عدم دلچسپی کے سبب بگ تھری کے معاملے پر پاکستان کا موقف انتہائی کمزور رہ گیا۔ آئی سی سی پر اجارہ داری کے خواہشمندوں کو اپنا منصوبہ مکمل کرنے کا آسان راستہ مل گیا۔ وزیراعظم سے رہنمائی نہ مل سکنے کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

وزیراعظم کی مصروفیات، مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کیلئے موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی مصروفیات کے باعث مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 15 روز کے لئے موخر کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 10 فروری کو طلب کیا تھا تاہم وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث اجلاس موخر کر دیا گیا ہے۔ سی سی آئی کا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف اور پی سی بی چیرمین ذکا اشرف کی جلد ملاقات کا امکان

وزیراعظم نواز شریف اور پی سی بی چیرمین ذکا اشرف کی جلد ملاقات کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی سی سی میں بھارت، آسٹریلیا اور انگلش کرکٹ بورڈز کے مجوزہ تھری بگ فارمولے پر حکومتی ہدایات لینے کیلیے ذکا اشرف اسلام آباد میں موجود ہیں۔ منگل کو انھوں نے اس حوالے سے نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس میں اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس معاملے کو سفارتی سطح […]

.....................................................

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاوس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں حکومت کی تشکیل کر دہ مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس میں طالبان کی نامزد کمیٹی سے باضابطہ ملاقات کا فیصلہ زیرغور ہے۔ اسلام آباد میں حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم کے معاون خصوصی اور کمیٹی […]

.....................................................

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، امن مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اور ملک کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بات چیت کی۔ آرمی چیف جنرل […]

.....................................................

میرا مقصد وزیراعظم بننا نہیں اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی چاہتا ہوں، بلاول

میرا مقصد وزیراعظم بننا نہیں اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی چاہتا ہوں، بلاول

موہن جو دڑو (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بننا ان کا مقصد نہیں وہ اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ فیسٹیول میں پیش کی جانے والی اصل ثقافت ہی پاکستان کا ورثہ ہے اور ہمیں اس […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان سے توقعات

وزیراعظم پاکستان سے توقعات

برسوں پہلے نواز شریف کو اس وقت کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے معزول کر کے گرفتار کر لیا تھا۔ اور انہیں جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب نواز شریف صاحب تیسری بار وزیراعظم بن چکے ہیں اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پہلے قید خانے میں گئے […]

.....................................................

بس کر دو

بس کر دو

وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف نے تحریک طالبان سے مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی عرفان صدیقی، میجر (ر) عامر، رستم شاہ مہمند اور رحیم اللہ یوسفزئی شامل ہیں کا اعلان کرتے ہوئے واضع پیغام دیا کہ ان کی حکومت امن کی تمنا میں 7 ماہ سے […]

.....................................................

امن کو آخری موقع دینے کا فیصلہ

امن کو آخری موقع دینے کا فیصلہ

وزیراعظم کی تقریر بہت سوں کے لیے حیرانی کا باعث بنی۔ عمومی طور پر توقع کی جا رہی تھی کہ وہ طالبان کے خلاف فوجی کریک ڈاؤن کا اعلان کریں گے لیکن انھوں نے مذاکرات کا راستہ اختیار کرتے ہوئے امن کو آخری موقع دینے کا فیصلہ کیا۔ انھوں نے واضح کیا ,, مجھے علم […]

.....................................................

وزیراعظم سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی ملاقات

وزیراعظم سے طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے والی چار رکنی کمیٹی نے ملاقات کی ہے۔ کمیٹی مذاکراتی عمل اور آئندہ حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔ وزیراعظم نواز شریف سے طالبان سے مذاکرات کرنے والی چار رکنی کمیٹی کی پہلی ملاقات ہوئی ہے۔ طالبان سے مذاکرات کرنے والی ٹیم کا […]

.....................................................

جماعتی اسلامی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

جماعتی اسلامی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیکورٹی اور داخلی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد، لیاقت بلوچ اور وفد میں دیگر ارکان شامل تھے۔ ملاقات میں ملک […]

.....................................................

من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص کا ہنگامہ

من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص کا ہنگامہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی تقریب میں ایک شخص نے ہنگامہ کر دیا۔ نئی دلی میں وگیان بھون میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم من موہن سنگھ تقریر کر رہے تھے کہ ہال میں موجود ایک شخص نے کھڑے ہو کر احتجاج کرنا شروع کر دیا۔ اس شخص […]

.....................................................

طالبان کا وزیراعظم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار

طالبان کا وزیراعظم نواز شریف پر اعتماد کا اظہار

لاہور (جیوڈیسک) پنجابی طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے تشکیل دی گئی چار رکنی مذاکراتی ٹیم پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ پنجابی طالبان کے امیر عصمت اللہ معاویہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا […]

.....................................................

سندھ ثقافتی فیسٹول، بلاول بھٹو کی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت

سندھ ثقافتی فیسٹول، بلاول بھٹو کی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو نے سندھ ثقافتی فیسٹول کے لئے وزیراعظم نواز شریف اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت سیاسی قائدین کو دعوت نامے جاری کر دیئے، اے این پی اور ایم کیو ایم نے دعوت قبول کرلی۔ یکم فروری کو شروع ہونے والے سندھ ثقافتی فیسٹول کی […]

.....................................................

وزیراعظم کا طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان

وزیراعظم کا طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے طالبان سے مذاکراتی عمل کیلئے چار رکنی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے، چار اراکین میں رحیم اللہ یوسف زئی، عرفان صدیقی، میجر عامر اور رستم شاہ مہمند شامل ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعظم نے کہا کہ امن کی خواہش […]

.....................................................

بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

بینکوں پر وزیراعظم یوتھ بزنس لونز پروگرام میں شرکت پر زور

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر یاسین انور نے بینکوں پر زور دیا ہے کہ ٹیکنالوجی کے موثراستعمال کے ذریعے اور آگہی پیدا کرکے ایس ایم ای فنانس کے فروغ میں اپنا فعال کردار ادا کریں۔ وہ گزشتہ روز اسٹیٹ بینک میں تمام بینکوں اور مائیکروفنانس بینکوں کے صدور و سی ای اوز […]

.....................................................

وزیراعظم پارلیمانی لیڈروں کو اعتماد میں لیں، عمران

وزیراعظم پارلیمانی لیڈروں کو اعتماد میں لیں، عمران

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کے بغیر ہم جنگ کرنے جا رہے ہیں، ہم پاکستان اور عوام کی بہتری کیساتھ ہیں۔ حکومت پارلیمانی لیڈروں کو اعتماد میں لے اور دلیل دیکر بتائے کہ آپریشن کے بعد امن ہو جائیگا اگر آپریشن ہی اس مسئلے کا حل ہوتا […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے فوج تیار، عسکری قیادت کی وزیراعظم کو بریفنگ

شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے فوج تیار، عسکری قیادت کی وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں شمالی وزیرستان میں آپریشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ عسکری قیادت نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مسلح افواج آپریشن کے لئے مکمل طور پر تیار ہیں اور پاک فوج شمالی وزیرستان میں سرجیکل اور […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے خطاب کریں گے شدت پسندوں کو ایک بار پھر ہتھیار پھینکنے اور مذاکرات کی دعوت دیں گے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں دہشت گردی کے پے درپے واقعات اور وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف ٹارگٹٹڈ آپریشن کے تناظر میں وزیراعظم نواز شریف جلد قوم سے […]

.....................................................

وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے دہشتگردوں کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کریں، الطاف حسین

وزیراعظم قوم سے خطاب کر کے دہشتگردوں کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کریں، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قاد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف آئندہ 24 گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرکے دہشت گردوں کے خلاف اپنے لائحہ عمل کا اعلان کریں۔ الطاف حسین نے ایک بیان میں کہا کہ طالبان اور ان کی حلیف دہشت گرد جماعتیں کئی روز سے متواتر […]

.....................................................

وزیراعظم دہشتگردوں کیخلاف ٹھوس حکومتی لائحہ عمل کا اعلان کریں: الطاف حیسن

وزیراعظم دہشتگردوں کیخلاف ٹھوس حکومتی لائحہ عمل کا اعلان کریں: الطاف حیسن

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مستونگ میں زائرین کی بس پر حملے کی مذمت کی ہے۔ کہتے ہیں وزیراعظم دہشتگردوں کے خلاف واضح اور ٹھوس حکمت عملی سے قوم کو آگاہ کریں۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ دہشتگرد ملک بھر میں دھماکے کر رہے ہیں […]

.....................................................

سعودی نائب وزیردفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

سعودی نائب وزیردفاع کی وزیراعظم، آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ سلیمان بن سلطان بن عبدالعزیز نے پیر کو وزیراعظم نوازشریف، وزیردفاع خواجہ آصف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقات میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان موجودہ خوشگوار دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مضبوط […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم اور آرمی چیف کا ٹیلی فونک رابطہ، فورسز پر حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حالیہ حملوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں گزشتہ روز بنوں جب کہ […]

.....................................................

وزیراعظم پاکستان کی فوکل پرسن برائے پولیو مہم کا ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح

پیرمحل (میاں اسد حفیظ سے) وزیراعظم پاکستان کی فوکل پرسن برائے پولیو مہم کا ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کے ہمراہ تین روزہ پولیو مہم کا افتتاح،، پولیو سے متاثرہ بچی کے گھر کا دورہ ،،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی پولیو مہم کی فوکل پرسن و رکن قومی اسمبلی عائشہ رضا فاروق نے […]

.....................................................